چلی : طلبا کا تعلیمی نظام میں اصلاحات کا مطالبہ

چلی : طلبا کا تعلیمی نظام میں اصلاحات کا مطالبہ

چلی(جیوڈیسک) میں یونیورسٹی کے طلبا کا تعلیمی نظام میں اصلاحات لانے کا مطالبہ کیا، اور مطالبات پورے نہ ہونے کی صورت میں ملک بھر میں ہڑتال جاری رکھنے کا عندیہ دیا۔ جنوبی امریکہ کے ملک چلی میں ہزاروں کی تعداد میں یونیورسٹی…

لندن : حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا کانفرنس کا انعقاد

لندن : حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا کانفرنس کا انعقاد

لندن(جیوڈیسک)میں حضرت فاطم الزہراسلام اللہ علیہا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مختلف مذاہب کے لیڈروں نے جناب سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے۔ کہ برگزیدہ ہستیوں کو ایک ساتھ مل کر یاد کرنے سے مذاہب…

امریکی فوجی اڈوں کو قائم رکھنے کیلئے تیار ہیں : حامد کرزئی

امریکی فوجی اڈوں کو قائم رکھنے کیلئے تیار ہیں : حامد کرزئی

افغان(جیوڈیسک) صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ اتحادی فوج کے انخلا کے بعد ملک میں نو امریکی فوجی اڈوں کو قائم رکھنے کیلئے تیار ہیں۔کابل افغان صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ ملک سے اتحادی فوج کے انخلا کے بعد…

اسرائیل نے مزید 296 یہودی بستیاں تعمیر کرنے کی منظوری دیدی

اسرائیل نے مزید 296 یہودی بستیاں تعمیر کرنے کی منظوری دیدی

رملہ(جیوڈیسک)اسرائیل نے فلسطین میں مزید 296 یہودی بستیاں تعمیر کرنے کی منظوری دیدی، فلسطینی حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیل کا یہ منصوبہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی اور خطے میں قیام امن کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے کی سازش ہے۔اسرائیل نے…

چین : شدید بارشوں کے بعد سیلاب، ہزاروں افراد گھروں میں محصور

چین : شدید بارشوں کے بعد سیلاب، ہزاروں افراد گھروں میں محصور

چین(جیوڈیسک)بیجنگ چین کے صوبے گوانگ ڈونگ میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب نے تباہی مچادی ہے، ہزاروں افراد گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے ہیں۔ چین کے مغربی صوبے میں بدھ کی صبح سے شروع ہونے والی طوفانی بارشوں نے کئی شہروں…

کیلیفورنیا : سکھ پر حملے کا مرتکب ملزم گرفتار

کیلیفورنیا : سکھ پر حملے کا مرتکب ملزم گرفتار

کیلیفورنیا(جیوڈیسک)امریکی ریاست کیلیفورنیا مین پولیس نے سکھ پر حملے کے مرتکب ملزم کو گرفتار کر لیا۔ امریکی ریاست کیلیفورنیا میں پولیس نے81 سالہ سکھ پر حملہ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ حکام کے مطابق پولیس نے29 سالہ گلبرٹ گارسیا…

میانمار : چھ مسلمانوں پر بدھ بھکشوں کے قتل کی فرد جرم

میانمار : چھ مسلمانوں پر بدھ بھکشوں کے قتل کی فرد جرم

ینگون(جیوڈیسک)میانمار میں چھ مسلمانوں پر بدھ بھکشوں کے قتل کی فرد جرم عائد کر دی گئی۔ میانمار کی عدالت نے چھ مسلمانوں پر بدھ بکھشوں کے قتل کی فرد جرم عائد کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میانمار کے…

افغان پولیس کی بلا اشتعال فائرنگ 8 افراد جاں بحق

افغان پولیس کی بلا اشتعال فائرنگ 8 افراد جاں بحق

افغانستان (جیوڈیسک) افغانستان کے جنوبی صوبے قندھار کے ضلع میوند میں پولیس اہلکاروں نے مظاہرین پر اندھا دھند فائرنگ کردی۔ جس کے نتیجے میں آٹھ افراد جانبحق اور دس زخمی ہوگئے ہیں۔ قندھار پولیس کے سربراہ عبدالرازق کا کہنا تھا کہ مظاہرے…

ملائیشیا میں انتخابات میں دھاندلی کے خلاف مظاہرے

ملائیشیا میں انتخابات میں دھاندلی کے خلاف مظاہرے

ملائیشیا (جیوڈیسک) ملائیشیا میں انتخابات میں دھاندلی کے خلاف ہزاروں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے. ملک بھر سے چالیس ہزار افراد الیکشن کے نتائج کے خلاف مظاہرے میں شامل ہوئے اور نتائج کو فراڈ قرار دے دیا. اپوزیشن مظاہرین نے انتخابات کے…

چین نے شمالی کوریا کے غیر ملکی اکانٹس منجمد کردیئے

چین نے شمالی کوریا کے غیر ملکی اکانٹس منجمد کردیئے

چین (جیوڈیسک) چین نے اقوام متحدہ کی قرار دادوں پر عمل کرتے ہوئے شمالی کوریا کے مرکزی بینک کے غیر ملکی زرمبادلہ کے تمام اکانٹس منجمد کردیئے ہیں۔ چین کے وزیر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ چین کے بینکوں…

برمنگھم : عمران خان کی صحت یابی کے لیے دعائیہ تقاریب

برمنگھم : عمران خان کی صحت یابی کے لیے دعائیہ تقاریب

برمنگھم(جیوڈیسک) برمنگھم میں تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی صحت یابی کے لیے دعائیہ تقاریب کا سلسلہ جاری ہے۔اس سلسلے میں پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے خصوصی دعائیہ تقاریب کا اہتمام کیا گیا۔…

بی جے پی کو کرناٹک اسمبلی انتخابات میں بدترین شکست

بی جے پی کو کرناٹک اسمبلی انتخابات میں بدترین شکست

نئی دہلی(جیوڈیسک)بی جے پی کو کرناٹک کے اسمبلی انتخابات میں بدترین شکست کا سامنا، صرف ایک نشست پر کامیابی۔ بھارتی ریاست کرناٹک کی اسمبلی کے انتخابات میں بی جے پی بدترین شکست سے دوچار ہوگئی۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق اسمبلی…

فوج میں جنسی تشدد کے واقعات وردی سے غداری : اوباما

فوج میں جنسی تشدد کے واقعات وردی سے غداری : اوباما

واشنگٹن(جیوڈیسک)امریکی صدر اوباما نے کہا ہے کہ فوج میں جنسی تشدد کے بڑھتے ہوئے واقعات وردی سے غداری کے مترادف ہے، معاشرے خصوصا فوج میں جنسی تشدد کے واقعات سنگین جرم اور ناقابل قبول ہے۔ امریکی صدر باراک اوباما نے امریکی معاشرے…

یمن : شدت پسندوں کی فائرنگ ،3 اعلی فوجی جاں بحق

یمن : شدت پسندوں کی فائرنگ ،3 اعلی فوجی جاں بحق

یمن(جیوڈیسک)یمن میں شدت پسندوں کی فائرنگ سے تین اعلی فوجی اہلکار جاں بحق ہو گئے۔تینوں افسروں کو ایک فوجی اڈے کی طرف جاتے ہوئے فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔ یہ اڈا گزشتہ سال سے امریکی فوجیوں کے زیر استعمال ہے۔ یمن میں…

اسرائیل نے مفتی القدس اور دیار فلسطین کو گرفتار کر لیا

اسرائیل نے مفتی القدس اور دیار فلسطین کو گرفتار کر لیا

یروشلم (جیوڈیسک)اسرائیلی پولیس نے مفتی دیار القدس اور فلسطین الشیخ محمد حسین کو بدھ کے روز حراست میں لے لیا۔ذرائع کے مطابق یہ جھڑپیں گزشتہ روز اس وقت ہوئیں جب یہودی آبادکاروں کے ایک گروپ نے پولیس کی کڑی نگرانی اور تحفظ…

شمالی کوریا : مائیکل کربی تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ مقرر

شمالی کوریا : مائیکل کربی تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ مقرر

جنیوا (جیوڈیسک)آسٹریلیا کے سابق جج کو شمالی کوریا میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تحقیقاتی ٹیم کا سربراہ مقرر کر دیا گیا۔اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے آسٹریلیا کے سابق جج مائیکل کربی کو شمالی کوریا میں انسانی حقوق کی…

سعودی عرب نے اوپیک ریسرچ ڈیپارٹمنٹ کا انتخاب جیت لیا

سعودی عرب نے اوپیک ریسرچ ڈیپارٹمنٹ کا انتخاب جیت لیا

سعودی عرب(جیوڈیسک)تیل برآمد کرنے والے ملکوں کی نمائندہ تنظیم اوپیک” نے ویانا میں ہونے والے اپنے اجلاس میں سعودی عرب کے امیدوار کو اوپیک ریسرچ ڈیپارٹمنٹ کا سربراہ منتخب کیا ہے۔ویانا(العربیہ) سعودی عرب کی کمپنی ‘ارامکو’ سے وابستہ عمر عبدالمجید نے ایرانی…

بنگلہ دیش،فیکٹری میں آگ لگنے سے آٹھ افراد ہلاک

بنگلہ دیش،فیکٹری میں آگ لگنے سے آٹھ افراد ہلاک

ڈھاکہ(جیوڈیسک)بنگلہ دیش میں ایک فیکٹری میں آگ لگنے سے آٹھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔فیکٹری میں آگ لگنے کا واقعہ ڈھاکا میں پیش آیا۔آگ گارمنٹس فیکٹری کی گیارھویں منزل پر لگی۔ حادثے میں آٹھ افراد جھلس کر ہلاک جبکہ سات زخمی ہوگئے۔ریسکیوٹیم…

میکسیکو : 13 سال سے سویا آتش فشاں پھٹ پڑا

میکسیکو : 13 سال سے سویا آتش فشاں پھٹ پڑا

میکسیکو (جیوڈیسک)میکسیکو میں تیرہ سال سے سوئے آتش فشاں نے لاوا اگلنا شروع کر دیا۔ میکسیکو میں تیرہ سال سے سوئے آتش فشاں نے لاوا اگلنا شروع کر دیا۔ میکسیکو کے قصبے سینٹی آگو زنٹلا میں واقع آتش فشاں پہاڑ سے نکلنے…

مانچسٹر یونائیٹڈ کے کوچ سرایلکس فرگوسن کا کوچنگ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

مانچسٹر یونائیٹڈ کے کوچ سرایلکس فرگوسن کا کوچنگ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

لندن (جیو ڈیسک) لندن مانچسٹر یونائیٹڈ کے کوچ سر ایلکس فرگوسن نے کوچنگ سے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کرلیا ،71 سالہ فٹبال کوچ سر ایلکس فرگوسن نے مانچسٹر یونائٹڈ کی کوچنگ کو 26 سال بعد خیرباد کہنے کا فیصلہ کرلیا۔ گذشتہ ہفتے…

کینیا : بچوں سے جنسی زیادتی، امریکی ڈاکٹر پر فرد جرم عائد

کینیا : بچوں سے جنسی زیادتی، امریکی ڈاکٹر پر فرد جرم عائد

واشنگٹن(جیوڈیسک)کینیا میں جنسی زیادتی کا ارتکاب کرنے والے امریکی ڈاکٹر پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ کینیا میں ہسپتالوں اور امدادی اداروں کے ساتھ کام کرتے ہوئے آٹھ سال کے عرصے میں کم از کم 14 بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی…

شمالی کوریا کی حالیہ دھمکیوں سے مرعوب نہیں، اوبامہ

شمالی کوریا کی حالیہ دھمکیوں سے مرعوب نہیں، اوبامہ

امریکا(جیوڈیسک) امریکی صدر بارک اوبامہ نے کہا ہے کہ اگر پینگ یانگ یہ سمجھتا ہے کہ اس کی حالیہ دھمکیوں سے جنوبی کوریا اور امریکا مرعوب ہو جائیں گے یا بین الاقوامی طور پر شمالی کوریا کی اہمیت میں اضافہ ہو جائے…

دہشتگرد حملوں کیخلاف ایم کیو ایم کا جنوبی افریقہ میں مظاہرہ

دہشتگرد حملوں کیخلاف ایم کیو ایم کا جنوبی افریقہ میں مظاہرہ

پاکستان (جیوڈیسک)ایم کیوایم جنوبی افریقہ یونٹ کے زیراہتمام پاکستان میں لبرل اورروشن خیال جماعتوں پر دہشت گردی اور بم دھماکوں کے خلاف پریٹوریا میں پاکستان ہائی کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرے میں خواتین اور بچوں نے بڑی تعداد…

یونانی جزیرے میں پٹاخہ راکٹوں کے پھٹنے سے آسمان جگمگا اٹھا

یونانی جزیرے میں پٹاخہ راکٹوں کے پھٹنے سے آسمان جگمگا اٹھا

ایتھنز(جیوڈیسک)این جی ٹی یونانی جزیرے کیوس (Chios)پرگذشتہ دنوں نے راکٹوں سے جنگ چھڑ گئی ۔۔۔ارے ارے زیادہ پریشان نہیں ہوں یہ راکٹ اصلی نہیں پٹاخہ راکٹ تھے۔ یونان کی راسخ العقیدہ عیسائی برادری نے گذشتہ دنوں اپنا ایسٹر کا تہوار منایا جسکی…