بنگلہ دیش : فیکٹری ملبے سے مزیدلاشیں برآمد ، ہلاکتیں 6 سو سے تجاوز کرگئی

بنگلہ دیش : فیکٹری ملبے سے مزیدلاشیں برآمد ، ہلاکتیں 6 سو سے تجاوز کرگئی

ڈھاکہ(جیوڈیسک) بنگلہ دیش میں گزشتہ ہفتے گرنے والی عمارت کے ملبے سے مزیدلاشیں نکال لی گئیں ، ہلاکتوں کی تعداد6 سو سے تجاوز کرگئی ،یاد رہے کہ بنگلہ دیش کے صدر مقام ڈھاکا کے نواحی علاقے میں گرنیوالی گارمنٹس فیکٹری کمپلیکس کے…

ملائیشیا : حکمراں اتحاد نے الیکشن میں 222 میں 112 نشستیں جیت لیں

ملائیشیا : حکمراں اتحاد نے الیکشن میں 222 میں 112 نشستیں جیت لیں

کوالالمپور(جیوڈیسک)ملائیشیا میں 56 سال سے برسراقتدار حکمراں اتحاد نے پارلیمانی انتخابات جیت لیے۔ الیکشن میں 80 فیصد ووٹرز نے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔ملائیشین الیکشن کمیشن کے مطابق وزیراعظم نجیب رزاق کے حکمراں اتحاد نیشنل فرنٹ کو پارلیمنٹ کی 222 میں…

لیبیا : پارلیمنٹ نے قذافی دور کے افسروں پر پابندی عائد کر دی

لیبیا : پارلیمنٹ نے قذافی دور کے افسروں پر پابندی عائد کر دی

لیبیا(جیوڈیسک)لیبیا کی پارلیمنٹ نے قذافی دور کے سرکاری افسروں پر پابندی عائد کر دی۔لیبیا کی پارلیمنٹ میں کئی ماہ سے زیر بحث رہنے والے بل کومنظور کر لیا گیا۔ قانون کے مطابق وہ تمام افسران جو یکم ستمبر 1969 سے 23 اکتوبر…

ڈھاکہ : پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، 10 افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی

ڈھاکہ : پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، 10 افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی

ڈھاکہ(جیوڈیسک)بنگلہ دیش کے دار الحکومت ڈھاکہ میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں 10 افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہو گئے۔ڈھاکہ میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں کاآغاز اس وقت ہوا۔ جب مذہبی توہین سے متعلق قانون کا مطالبہ لے…

چین اور بھارت نے ہمالیہ سے فوجی پیچھے ہٹانا شروع کردیے

چین اور بھارت نے ہمالیہ سے فوجی پیچھے ہٹانا شروع کردیے

نئی دہلی (جیوڈیسک)بھارت اور چین نے ہمالیہ کے متنازع سرحدی علاقے سے اپنے فوجی پیچھے ہٹانا شروع کردیے ہیں، جس کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان تناو میں کمی ہوئی ہے۔ چین اور بھارت میں50سال سے سرحدی تنازع ہے اور گزشتہ ہفتوں…

اسپین : میڈرڈ میں ایئر شو کے درمیان طیارہ گرکر تباہ، پائلٹ ہلاک

اسپین : میڈرڈ میں ایئر شو کے درمیان طیارہ گرکر تباہ، پائلٹ ہلاک

میڈرڈ(جیوڈیسک)اسپین میں ہوا بازی کے شو کے دوران کرتب دکھانے والا طیارہ حادثے کا شکار ہوکر تباہ ہوگیا۔ہوا بازی کے شو کے دوران 34 سالہ پائلٹ لاڈیسیلو 1950 کا وینٹیج HA-200 طیارہ اڑا کر حاظرین کو محظوظ کر رہا تھا۔ حادثے کا…

شام : ساحلی شہر بانیاس سے 62 مقتولین کی لاشیں برآمد

شام : ساحلی شہر بانیاس سے 62 مقتولین کی لاشیں برآمد

بانیاس(جیوڈیسک)شام کے ساحلی شہر بانیاس سے 62 مقتولین کی لاشیں ملی ہیں۔ غیر ملکی ٹی وی کے مطابق لندن میں قائم شامی آبزرویٹری برائے انسانی حقوق اور آزاد ذرائع نے اطلاع دی ہے۔ بانیاس کے علاقے راس النبع میں قتل عام کا…

نائیجیریا : عیسائیوں اور مسلمانوں کی جھڑپ، 39 ہلاک

نائیجیریا : عیسائیوں اور مسلمانوں کی جھڑپ، 39 ہلاک

ابوجا(جیوڈیسک)نائیجیریا،عیسائیوں اور مسلمانوں کے درمیان جھڑپ میں39 افراد ہلاک ہوگئے۔نائیجیریا میں مسلمانوں اور عیسائیوں کے درمیان جھڑپوں میں 39 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق ترابہ ریاست میں مسلمانوں اور عیسائیوں کے درمیان تشدد کے واقعات اس…

ہنگری : عالمی یہودی کا نگریس کی مخالفت میں مظاہرہ

ہنگری : عالمی یہودی کا نگریس کی مخالفت میں مظاہرہ

ڈاپسٹ(جیوڈیسک)ہنگری میں عالمی یہودی کانگریس کے موقع پر میں مظاہرہ کیا گیا، ڑوبِک پارٹی کے لیڈران کی اسرائیل کے خلاف تقاریر۔ب یورپی ملک ہنگری کے دارالحکومت بڈاپیسٹ میں دائیں بازو کی سیاسی جماعت نے اپنے ملک میں اسرائیل اور یہودیوں کے بڑھتے…

میراتھن بم دھماکے کے ملزم کو دفنانا مسئلہ بن گیا

میراتھن بم دھماکے کے ملزم کو دفنانا مسئلہ بن گیا

بوسٹن(جیوڈیسک)میراتھن بم دھماکے کے ملزم کو دفنانا مسئلہ بن گیا، لاش مردہ خانہ کے حوالے، مظاہرین نے مردہ خانے کو گھیر لیا۔امریکی شہر بوسٹن میں میراتھن بم دھماکوں کے ملزم تیمرلان سارنائیف کی لاش کو دفنانے کے لیے قبرستان کی تلاش میں…

ملائشیا میں عام انتخابات کے لیے ووٹنگ کا آغاز ہو گیا

ملائشیا میں عام انتخابات کے لیے ووٹنگ کا آغاز ہو گیا

کوالمپور(جیوڈیسک)ملائشیا میں عام انتخابات کے لیے ووٹنگ کا آغاز ہوگیا، حالیہ انتخابات میں ملکی تاریخ کے سخت ترین مقابلے کی توقع کی جا رہی ہے۔ملائیشیا میں حکمران اتحاد وزیرِاعظم نجیب رزاق کی حمایت کر رہا ہے۔ جسے حزبِ مخالف کے رہنما اور…

موٹے افراد کو نزلہ زکام جیسی موسمی بیماریاں زیادہ ہوتی ہیں،تحقیق

موٹے افراد کو نزلہ زکام جیسی موسمی بیماریاں زیادہ ہوتی ہیں،تحقیق

نیویارک (جیو ڈیسک) نیویارک نئی تحقیق سے پتا چلا ہے کہ موٹے افراد کو نزلہ زکام جیسے امراض اور موسمی بیماریاں زیادہ ہوتی ہیں۔موٹاپے سے دل کے امراض اور ذیابیطس کا خطرہ تو ہوتا ہی ہے تاہم امریکا میں کی گئی ایک…

اٹلی، طوفانی بگولے نے تباہی مچا دی، 12 افراد زخمی

اٹلی، طوفانی بگولے نے تباہی مچا دی، 12 افراد زخمی

شمالی(جیوڈیسک) اٹلی میں طوفانی بگولے نے تباہی مچا دی، بارہ افراد زخمی جبکہ درجنوں گھرزمین بوس ہو گئے۔بگولے نے اٹلی کے علاقے ایمیلیو رومانا کے کئی حصوں کو متاثر کیا۔ علاقے کے سب سے بڑے شہر بولونا میں کئی عمارتیں تباہ ہو…

چین نے سمگل کئے گئے 11 ویت نامی بچوں کو واپس کر دیا

چین نے سمگل کئے گئے 11 ویت نامی بچوں کو واپس کر دیا

بیجنگ(جیوڈیسک)چین نے ان11 ویت نامی بچوں کو واپس کر دیا ہے جنہیں اغوا کرنے کے بعد چین سمگل کر دیا گیا تھا۔ ان بچوں کو 2011 میں چینی حکام کے بازیاب کئے جانے کے بعد واپس کر دیا گیا۔ اس وقت ان…

اسرائیل نے دمشق کے فوجی مرکز پر راکٹوں سے حملہ کر دیا

اسرائیل نے دمشق کے فوجی مرکز پر راکٹوں سے حملہ کر دیا

دمشق(جیوڈیسک)اسرائیل نے دمشق کے نواح میں واقع ایک فوجی تحقیقی مرکز پر راکٹوں سے حملہ کر دیا۔ اسرائیل کے راکٹوں کا نشانہ بننے والا فوجی تحقیقاتی مرکز جبلِ قاسیون نامی علاقے میں واقع ہے۔ اسرائیل نے اس فوجی مرکز کو رواں سال…

جنوبی افغانستان میں بم دھماکہ،5امریکہ فوجی ہلاک

جنوبی افغانستان میں بم دھماکہ،5امریکہ فوجی ہلاک

جنوبی افغانستان(لیو ڈیسک) جنوبی افغانستان میں طالبات کی کاروائی بم دھماکہ میں پانچ امریکی فوجیوں کو ہلاک کر نے کا دعوی ، نیٹو کی جانب سے ہلاکتوں کی تصدیق کردی گئی ۔…

روس : نائٹ کلب ہولناک آتشزدگی، واقعہ میں ملوث افراد کو قید

روس : نائٹ کلب ہولناک آتشزدگی، واقعہ میں ملوث افراد کو قید

ماسکو(جیوڈیسک)روس کے ایک قحبہ خانہ میں ہولناک آتشزدگی کے واقعہ میں ملوث 7 افراد کو 9 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ اس آتشزدگی کے واقعہ میں کلب میں شریک 156 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔ آتشزدگی کا یہ واقعہ آتش بازی…

پاکستان اور افغانستان کیلئے جمیز ایف ڈوبنز نمائندہ خصوصی مقرر

پاکستان اور افغانستان کیلئے جمیز ایف ڈوبنز نمائندہ خصوصی مقرر

امریکا (جیوڈیسک)امریکا نے پاکستان اور افغانستان کیلئے جمیز ایف ڈوبنز کو نمائندہ خصوصی مقررکر دیا ہے۔ امریکی سیکریٹری خارجہ جان کیری نے اس موقع پر صدر پاکستان آصف علی زرداری سے فون پر رابطہ کیا۔ امریکی سیکریٹری خارجہ کا کہنا تھا کہ…

ایف بی آئی : دہشت گردوں کی نئی فہرست جاری

ایف بی آئی : دہشت گردوں کی نئی فہرست جاری

امریکا(جیوڈیسک)امریکی تحقیقا تی ادارے (ایف بی آئی ) نے مطلوب ترین دہشت گردوں کی نئی فہرست جاری کر دی ہے. جس میں پہلی بار ایک خاتون کو بھی شامل کرلیا گیا ہے۔ ایف بی آئی حکام کے مطابق کیوبا سے تعلق رکھنے…

امریکہ کا شمسی طیارے کا کامیاب تجربہ

امریکہ کا شمسی طیارے کا کامیاب تجربہ

امریکہ(جیوڈیسک)امریکہ آجکل جدید فائٹر جہاز کی تیاری اور آمازئش میں زیادہ مصروف نظر آتا ہے۔ گزشتہ روز سورج کی روشنی سے توانائی حاصل کرنے والے تیاری کی تجرباتی آمازئش کی جو کامیاب ثابت ہوئی۔ یہ فائٹر طیارہ کسی بھی ایندھن کے بغیر…

ناسا نے سورج کی نئی فوٹیج جاری کردی

ناسا نے سورج کی نئی فوٹیج جاری کردی

نیویارک(جیوڈیسک)امریکی خلائی ادارے ناسا نے سورج کی نئی فوٹیج جاری کردی ہے جس میں شمسی دھما کو ں کے منا ظر کو بخو بی دیکھا جا سکتا ہے۔ وڈیومیں نظرآنے والے مناظر میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ سورج میں…

بنگلہ دیش میں عمارت گرنے سے،جاں بحق افراد کی تعداد 540 ہو گئی

بنگلہ دیش میں عمارت گرنے سے،جاں بحق افراد کی تعداد 540 ہو گئی

ڈھاکا(جیوڈیسک)بنگلہ دیش میں گذشتہ دنوں گرنے والی عمارت سے،مرنے والوں کی تعداد 540 ہو گئی۔امدادی کارروائیاں اب بھی جاری ہیں۔دار الحکومت ڈھاکا کے قریب 24 اپریل کو گرنے والی آٹھ منزلہ عمارت کے ملبے سے گذشتہ رات بھی 15 لاشیں نکالی گئیں۔…

بیلجیم میں کیمیکل سے بھری ٹرین الٹنے سے ڈبوں میں آگ لگ گئی

بیلجیم میں کیمیکل سے بھری ٹرین الٹنے سے ڈبوں میں آگ لگ گئی

بیلجیم(جیوڈیسک)بیلجیم میں کیمیکل سے بھری ٹرین الٹنے سے ڈبوں میں آگ لگ گئی، انتظامیہ نے قریبی آبادی کے لوگوں کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا۔بیلجیم کے گینٹ شہر سے ٹرین پر آتش گیر کیمیکل کو دوسرے شہر لے جایا جا رہا…

کیلیفورنیا کے ساحلی علاقوں میں لگی آگ پر قابو نہیں پایا جا سکا

کیلیفورنیا کے ساحلی علاقوں میں لگی آگ پر قابو نہیں پایا جا سکا

کیلیفورنیا(جیوڈیسک)امریکا کی ریاست کیلیفورنیا کے ساحلی علاقوں میں لگی آگ پر اب تک قابو نہیں پایا جا سکاہے۔ سیکڑوں فائر فائٹر آگ پر قابو پانے کی کی کوششوں میں مصروف ہیں2 روز قبل ساحلی جنگلات اور جھاڑیوں میں لگنے والی آگ اب…