لندن : تاریخی لحاظ سے محفوظ کلمہ طیبہ والا پہلا سکہ نیلامی کے لیے پیش

لندن : تاریخی لحاظ سے محفوظ کلمہ طیبہ والا پہلا سکہ نیلامی کے لیے پیش

لندن(جیوڈیسک)لندن پہلا سکہ جس پر کلمہ طیبہ کندہ ہوالندن میں نیلامی کے لیے پیش تاریخی لحاظ سے محفوظ وہ پہلا سکہ جس پر کلمہ طیبہ کندہ ہوا تھا۔ لندن میں نیلامی کے لیے پیش کیا جارہاہے۔اس میں لوگ بہت زیادہ دلچسپی کا…

امریکا : سیسنا طیارہ گرنے سے 2 پاکستانی سفارتکار زخمی

امریکا : سیسنا طیارہ گرنے سے 2 پاکستانی سفارتکار زخمی

واشنگٹن (جیوڈیسک)امریکا میں طیارے کے حادثے میں دو پاکستانی سفارتکاروں سمیت تین افراد زخمی ہو گئے۔سیسنا طیارے کو حادثہ واشنگٹن کے قریب ورجینیا کے علاقے میں پیش آیا ،طیارے میں دو پاکستانی سفارت کار شجاعت راٹھور اور گروپ کیپٹن حبیب پراچہ اور…

کوریائی خطے میں کشیدگی کا سامنا کرنے کیلئے تیار ہیں : امریکا

کوریائی خطے میں کشیدگی کا سامنا کرنے کیلئے تیار ہیں : امریکا

واشنگٹن(جیوڈیسک)امریکا نے کہا ہے کہ کوریائی خطے میں کسی بھی قسم کی صورتحال اور اشتعال انگیزی کا سامنا کرنے کیلئے تیار ہیں۔ امریکی وزیر دفاع چک ہیگل نے کہا ہے کہ کوریائی خطے میں کسی بھی طرح کی صورتحال کا سامنا کرنے…

آئندہ ممبئی جیسے کسی حملے پر خاموش نہیں رہا جائے گا : بھارت

آئندہ ممبئی جیسے کسی حملے پر خاموش نہیں رہا جائے گا : بھارت

(جیوڈیسک)بھارت نے دھمکی دی ہے کہ آئندہ ممبئی جیسے کسی حملے پر خاموش نہیں رہا جائے گا، پاکستان نے جوہری ہتھیاروں کے استعمال میں پہل کی تو سخت جوابی کارروائی کا حق محفوظ ہے۔ بھارت نے دھمکی دی ہے کہ وہ پاکستان…

صومالیہ : قحط سے260000 سے زائد لقمہ اجل بن گئے

صومالیہ : قحط سے260000 سے زائد لقمہ اجل بن گئے

موغا دیشو(جیوڈیسک)صومالیہ میں 2011 میں آنیوالے قحط سے260000 سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئے۔شمالی افریقہ کے ملک صومالیہ میں سال 2011 میں آنے والے قحط سے دو لاکھ ساٹھ ہزار افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ امریکی خبر رساں ادارے نے قحط سالی…

یوم مئی : ترکی میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں

یوم مئی : ترکی میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں

استنبول(جیوڈیسک)عالمی یوم مزدور پر ترکی میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں۔استنبول میں سینکڑوں نوجوانوں نے مزدوروں کے حق میں مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے آنسو گیس اور پانی کا چھڑکا کیا جس کے جواب…

افغانستان : سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے 3 برطانوی فوجی ہلاک

افغانستان : سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے 3 برطانوی فوجی ہلاک

کابل(جیوڈیسک)افغانستان میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے تین برطانوی فوجی ہلاک ہو گئے۔بم دھماکہ صوبہ ہلمند میں ہوا،نیٹو حکام کے مطابق فوجی گاڑی سڑک کنارے نصب بم سے ٹکرا گئی۔ جس سے اس میں سوار تین برطانوی فوجی موقع پر ہلاک…

شام : دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 14 ہوگئی ، 70 سے زائد زخمی

شام : دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 14 ہوگئی ، 70 سے زائد زخمی

دمشق(جیوڈیسک)شام کے ضلع مرجاہ میں دھماکے سے ہلاکتوں کی تعداد14 ہوگئی ، 70 سے زائد افراد زخمی ہیں، انسانی حقوق کی تنظیم کے مطابق دارالحکومت دمشق کے ضلع مرجاہ میں وزارت داخلہ کے پرانے ہیڈ کوارٹر کے قریب کاربم دھماکا کیا گیا۔…

میکسیکو : پولیس اور منشیات فروشوں کے درمیان جھڑپیں، چودہ ہلاک

میکسیکو : پولیس اور منشیات فروشوں کے درمیان جھڑپیں، چودہ ہلاک

میکسیکو(جیوڈیسک)میکسیکو سٹی میں پولیس اور منشیات فروشوں کے درمیان جھڑپوں میں 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ براعظم جنوبی امریکہ کے ملک میکسیکو میں منشیات فروشوں اور پولیس کے درمیان جھڑپوں میں 14 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر…

نائیجیریا : عسکریت پسندوں کیساتھ جھڑپوں میں17 ہلاک

نائیجیریا : عسکریت پسندوں کیساتھ جھڑپوں میں17 ہلاک

ابوجا (جیوڈیسک)نائیجیریا میں بوکو حرام عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں میں 17 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔نائیجیریا میں بوکو حرام عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں میں17 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی…

مسلم دنیا کیخلاف ریمارکس پر معذرت خواہ ہوں : جاپانی گورنر

مسلم دنیا کیخلاف ریمارکس پر معذرت خواہ ہوں : جاپانی گورنر

ٹوکیو(جیوڈیسک)جاپانی گورنر ناکی اینوز نے اسلامی ممالک اور استنبول کے حوالے سے ریمارکس پر معذرت کر لی۔ جاپان کے گورنر تاکی اینوز نے مسلم دنیا اور استنبول کے حوالے سے دئیے گئے ریمارکس پر معذرت کرلی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے…

تیس سالہ جنگ کا ذمہ دار بھارت ہے : سری لنکا

تیس سالہ جنگ کا ذمہ دار بھارت ہے : سری لنکا

کولمبو(جیوڈیسک)سری لنکا نے ملک میں ہونے والی30 سالہ خانہ جنگی کا ذمہ دار بھارت کو قرار دیدیا۔ سری لنکا نے ملک میں ہونے والی خانہ جنگی اور تیس سالہ سرد جنگ کا ذمہ دار بھارت کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ…

گوانتانامو بے جیل بند کرنے کیلئے دوبارہ کوشش کریں گے : اوباما

گوانتانامو بے جیل بند کرنے کیلئے دوبارہ کوشش کریں گے : اوباما

واشنگٹن(جیوڈیسک)امریکی صدر براک اوباما کا کہنا ہے وہ گوانتانامو بے جیل بند کرنے کے لئے دوبارہ کوشش کریں گے۔ شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے شواہد ملے تو کارروائی کی جائے گی۔ وائٹ ہاس میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے…

پاکستان نہیں چین بڑا خطرہ ہے سابق بھارتی وزیر دفاع

پاکستان نہیں چین بڑا خطرہ ہے سابق بھارتی وزیر دفاع

نئی دہلی(جیوڈیسک) بھارت کے سابق وزیر دفاع ملائم سنگھ یادیو نے چین کو بھارت کیلئے بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کو پاکستان سے کوئی خطرہ نہیں ہے۔ منگل کو صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سابق بھارتی وزیر دفاع…

اسرائیل کی فضائی کارروائی کے دوران ایک فلسطینی شہید

اسرائیل کی فضائی کارروائی کے دوران ایک فلسطینی شہید

غزہ(جیوڈیسک)اسرائیل کی فضائی کارروائی کے دوران ایک فلسطینی شہید ہو گیا، غزہ میں حکمراں تنظیم حماس کے مطابق ہلاک ہونے والے ستائیس سالہ فلسطینی کا تعلق سلفی جہادی گروپ سے تھا۔ اسرائیل کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والا فلسطینیدہشت گردی…

افغانستان : امریکی مال بردار طیارہ گرنے سے7 افراد ہلاک

افغانستان : امریکی مال بردار طیارہ گرنے سے7 افراد ہلاک

کابل(جیوڈیسک)افغانستان میں امریکی مال برادر طیارہ گرنے سے عملے کے سات افراد ہلاک ہو گئے۔نیٹو حکام کے مطابق کارگو جہاز کابل کے قریب بگرام کے فضائی اڈے سے اڑنے کے فوری بعد گر گیا۔ جس سے طیارے میں سوار تمام سات افراد…

گوانتا نامو جیل میں بھوک ہڑتال کرنے والے قیدیوں کی حالت خراب

گوانتا نامو جیل میں بھوک ہڑتال کرنے والے قیدیوں کی حالت خراب

ہوانا(جیوڈیسک)امریکا کی گوانتا نامو جیل میں بھوک ہڑتالی قیدیوں کی حالت مزید خراب ہو گئی ہے،قیدیوں کی جان بچانے کے لیے مزید طبی عملہ جیل بھیج دیا گیا ہے۔ جیل حکام کے رویے کے خلاف ایک سو تیس قیدی بھوک ہڑتال پر…

مغرب شامی صدر بشار الاسد کا تختہ الٹنے سے باز رہے : روس

مغرب شامی صدر بشار الاسد کا تختہ الٹنے سے باز رہے : روس

ماسکو (جیوڈیسک)ماسکو نے مغرب کو خبردار کیا ہے کہ وہ شام میں انسانی تباہی کے ہتھیاروں کے تلاش کے بہانے صدر بشار الاسد کا تختہ الٹنے سے باز رہے۔ماسکو نے مغرب کو خبردار کیا ہے کہ وہ شام میں انسانی تباہی کے…

امریکا : ویسٹ ویلی پولیس ڈپارٹمنٹ کی عمارت میں فائرنگ، ایک شخص زخمی

امریکا : ویسٹ ویلی پولیس ڈپارٹمنٹ کی عمارت میں فائرنگ، ایک شخص زخمی

واشنگٹن(جیوڈیسک) امریکی ریاست یوٹاہ کے شہر ویسٹ ویلی میں پولیس ڈپارٹمنٹ کی عمارت میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ صورتحال قابو میں ہے۔ امریکی ذرائع کے مطابق ویسٹ ویلی کے پولیس ڈپارٹمنٹ کی عمارت میں…

مالی : فرانسیسی فوج کا جنگ زدہ علاقے سے انخلا شروع

مالی : فرانسیسی فوج کا جنگ زدہ علاقے سے انخلا شروع

باماکو(جیوڈیسک)براعظم افریقہ کے ملک مالی کے شمال میں جہادی عسکریت پسندوں کیخلاف فوجی کارروائیوں کے بعد فرانسیسی فوج کے درجنوں اہلکاروں نے علاقے سے انخلا شروع کر دیا ہے۔ مالی میں تعینات فرانسیسی فوج کے کرنل سائرلے زیمر نے صحافیوں کو بتایا…

بھارتی پارلیمنٹ میں چین کی مبینہ مداخلت کی گونج

بھارتی پارلیمنٹ میں چین کی مبینہ مداخلت کی گونج

نئی دہلی(جیوڈیسک)بھارتی پارلیمنٹ میں چین کی مبینہ مداخلت کی گونج، حکمران اتحاد میں سماج وادی پارٹی بھی چیخ اٹھی۔ وزیر خارجہ کا آئندہ دورہ چین منسوخ کرنے کا مطالبہ۔ بھارتی پارلیمنٹ میں چین کی جانب سے لداخ میں مبینہ مداخلت کی گونج…

میکسیکو کی مغربی ریاست میں تصادم،7 افراد ہلاک

میکسیکو کی مغربی ریاست میں تصادم،7 افراد ہلاک

میکسیکو(جیوڈیسک)میکسیکو کی مغربی ریاست میں تصادم کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہو گئے۔ میکسیکو کی مغربی ریاست میکہوکن میں مشتبہ مجرموں، سیکورٹی فورسز اور شہری سیکورٹی گروپوں کے درمیان تصادم میں کم از کم 7 افراد ہلاک ہو گئے۔ ریاست کے…

لبنان میں آنے والے شامی مہاجرین کی تعداد 4 لاکھ سے تجاوز

لبنان میں آنے والے شامی مہاجرین کی تعداد 4 لاکھ سے تجاوز

بیروت(جیوڈیسک)اقوام متحدہ کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق لبنان میں آنے والے شامی مہاجرین کی تعداد 4 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ لبنان میں آنے والے شامی مہاجرین کی تعداد 4 لاکھ سے تجاوز…

شامی وزیراعظم باغیوں کے قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے

شامی وزیراعظم باغیوں کے قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے

دمشق(جیوڈیسک)وائیں الحالقی کے قافلے کو دمشق کے قریب نشانہ بنایا گیا، آٹھ گاڑیاں تباہ، آٹھ افراد ہلاک، متعدد زخمی ہوئے شام میں وزیراعظم کے قافلے پر باغیوں کے حملے میں آٹھ افراد ہلاک جبکہ وزیراعظم بال بال بچ گئے ہیں۔ ذرائع رپورٹ…