سی آئی اے نے کرزئی کو ڈالروں کے بیگ دیئے،امریکی اخبار

سی آئی اے نے کرزئی کو ڈالروں کے بیگ دیئے،امریکی اخبار

نیویارک(جیوڈیسک)امریکی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ سی آئی اے نے افغان صدر حامد کرزئی کو ڈالروں سے بھرے بیگ دیئے۔نیویارک ٹائمز کا کہنا ہے کہ افغانستان میں سی آئی اے کے دیئے ہوئے پیسے سے بدعنوانی اور جنگ کو فروغ ملا۔…

مصر،صدر اور عدلیہ میں ممکنہ طور پر سمجھوتہ طے

مصر،صدر اور عدلیہ میں ممکنہ طور پر سمجھوتہ طے

قاہرہ(جیوڈیسک)مصری حکومت کی طرف سے ججوں کی مدتِ ملازمت میں کمی کے قانون کی منظوری کے بعد حکومت اور عدلیہ کے تعلقات انتہائی کشیدہ ہو گئے ہیں۔صدارتی دفتر کا کہنا ہے کہ اس بحران کو حل کرنے کے لیے صدر اور عدلیہ…

بھارت کے سب سے بڑے میزائل ٹیسٹنگ رینج میں آتشزدگی

بھارت کے سب سے بڑے میزائل ٹیسٹنگ رینج میں آتشزدگی

اڑیسہ(جیوڈیسک)بھارت کے سب سے بڑے میزائل ٹیسٹنگ رینج میں آتشزدگی سے بھاری مالی نقصان ہوا ہے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ٹیسٹنگ رینج میں آگ آج صبح چار بجے لگی جس پر قابو پا لیا گیا ہے۔ آتشزدگی سے عمارت…

عراق : کار بم دھماکوں میں 11 افراد جاں بحق

عراق : کار بم دھماکوں میں 11 افراد جاں بحق

بغداد(جیوڈیسک)عراق میں تین کار بم دھماکوں میں گیارہ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔امریکی فوج کے انخلا کے بعد عراق میں فرقہ وارانہ فسادات شروع ہو گئے ہیں۔ دہشت گردوں نے جنوبی صوبے میں ایک مارکیٹ کو نشانہ بنایا۔تین کار…

بحرین : سیکورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث 22 گرفتار

بحرین : سیکورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث 22 گرفتار

دبئی(جیوڈیسک)بحرین میں پولیس نے احتجاجی مظاہروں کے دوران سیکورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث 22 افراد کو حراست میں لے لیا۔ بحرین میں پولیس نے احتجاجی مظاہروں کے دوران سیکورٹی فورسز پر حملوں اور سڑکیں بلاک کرنے کے شبہ میں 22 افراد…

دمشق کے قصبے ڈوما میں شیلنگ 10 افراد ہلاک

دمشق کے قصبے ڈوما میں شیلنگ 10 افراد ہلاک

بیروت (جیوڈیسک)شام کے دارالحکومت دمشق کے شمال مشرق میں واقع قصبے ڈوما میں شیلنگ کے نتیجے میں کم از کم 10 افراد ہلاک ہوگئے۔حقوق انسانی کے لئے شامی مبصر گروپ کے مطابق 10 شہری ڈوما قصبے میں سرکاری فوجیوں کی شیلنگ کے…

میکسیکو : قیدیوں کے درمیان جھڑپوں میں 13 ہلاک، 65 زخمی

میکسیکو : قیدیوں کے درمیان جھڑپوں میں 13 ہلاک، 65 زخمی

میکسیکو(جیوڈیسک)میکسیکو میں قیدیوں کے درمیان جھڑپوں میں 13 افراد ہلاک جبکہ 65 زخمی ہو گئے۔ میکسیکو کی جیل میں قیدیوں کے دو متحارب گروہوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 13 قیدی ہلاک اور65 زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق دارالحکومت میکسیکو…

بنگلادیش : منہدم عمارت سے چاردن بعد 4 افراد زندہ نکال لئے گئے

بنگلادیش : منہدم عمارت سے چاردن بعد 4 افراد زندہ نکال لئے گئے

ڈھاکا(جیوڈیسک)بنگلہ دیش میں 4 روز بعدبھی امید کی کرن جاگ اٹھی عمارت کے ملبے سے 4 افراد کو زندہ نکال لیا گیا، 9 سو افراد تاحال لاپتہ ہیں ، پولیس کے مطابق ساوار کے علاقے میں رانا پلازا حادثے میں ہلاکتوں کی…

امریکا : ٹیکساس میں موسلا دھار بارشیں، نشیبی علاقے زیر آب

امریکا : ٹیکساس میں موسلا دھار بارشیں، نشیبی علاقے زیر آب

امریکا(جیوڈیسک)امریکی ریاست ٹیکساس میں موسلا دھار بارشوں سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔ریاست ٹیکساس کے شہر ہوسٹن میں گزشتہ کئی روز سے جاری بارشوں سے سڑکوں پر پانی جمع ہو چکا ہے اور سیلابی صورتحال پیدا ہو چکی ہے۔ ہزاروں لوگ گھروں…

ونسٹن چرچل کے زیر استعمال کار نیلامی کے لیے پیش

ونسٹن چرچل کے زیر استعمال کار نیلامی کے لیے پیش

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سابق برطانوی وزیراعظم ونسٹن چرچل کے زیر استعمال کار نیلامی کے لیے پیش کر دی گئی۔جرمنی کے علاقے اینگر میں برطانیہ کے سابق وزیر اعظم ونسٹن چرچل کی زیر استعمال کار ڈیلمر ڈی بی 18 نیلامی کے لیے پیش کی گئی…

گوانتانامو میں ہڑتال کرنیوالے پانچ قیدیوں کی حالت تشویش ناک

گوانتانامو میں ہڑتال کرنیوالے پانچ قیدیوں کی حالت تشویش ناک

گوانتانامو(جیوڈیسک)گوانتانامو میں ہڑتال کرنیوالے پانچ قیدیوں کی حالت تشویشناک، خوراک لینے سے انکار کرنے والوں میں سے 20 کو ٹیوبز کے ذریعے خوراک دی جا رہی ہے۔گوانتانامو میں زیر حراست 166 افراد میں سے بھوک ہڑتال کرنیوالوں کی تعداد 100 سے بڑھ…

اٹلی میں وزیراعظم کے دفتر کے سامنے فائرنگ ، 2 پولیس اہلکار زخمی

اٹلی میں وزیراعظم کے دفتر کے سامنے فائرنگ ، 2 پولیس اہلکار زخمی

روم(جیوڈیسک)اٹلی میں وزیراعظم کے دفتر کے سامنے فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ دارالحکومت روم کے مئیر کا کہناہے کہ اٹلی کے وزیراعظم کے دفتر کے سامنے فائرنگ کے واقعات دہشت گردی کی کارروائی نہیں۔ ملک کا حالیہ سیاسی ماحول ہے…

کیمیاوی ہتھیاروں کے استعمال کے الزامات سفید جھوٹ ہیں : شام

کیمیاوی ہتھیاروں کے استعمال کے الزامات سفید جھوٹ ہیں : شام

ماسکو(جیوڈیسک)شام کے وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ دمشق میں کیمیاوی ہتھیاروں کے استعمال کے امریکی اور برطانوی الزامات سفید جھوٹ ہیں۔شام کے وزیر اطلاعات نے ایک روسی ٹیلی ویژن کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ کیمیاوی ہتھیاروں کے استعمال بارے…

اڑیسہ : چندی پور میزائل ٹیسٹنگ رینج میں آگ لگ گئی، ٹیسٹنگ رینج متاثر

اڑیسہ : چندی پور میزائل ٹیسٹنگ رینج میں آگ لگ گئی، ٹیسٹنگ رینج متاثر

اڑیسہ(جیوڈیسک) چندی پور میں واقع بھارت کی سب سے بڑی میزائل ٹیسٹنگ رینج میں آگ لگ گئی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم ٹیسٹنگ رینج متاثر ہوئی۔ بھارتی ذرائع کے مطابق بھارتی ریاست اڑیسہ کے علاقے چندی پور میں واقع بھارت کی…

عراق 10 سیٹلائٹ ٹیلیویژن چینلز کے لائسنس منسوخ

عراق 10 سیٹلائٹ ٹیلیویژن چینلز کے لائسنس منسوخ

بغداد(جیوڈیسک)عراق نے 10 سیٹلائٹ ٹیلیویژن چینلز کے لائسنس منسوخ کر دیے۔ عراق نے 10 سیٹلائٹ ٹیلیویژن چینلز کے لائسنس منسوخ کر دیئے ہیں جن میں قطر کا الجزیرہ ٹیلی ویژن بھی شامل ہے جبکہ ملکی میڈیا پر نظر رکھنے والے ادارے کے…

سی آئی اے نے افغان صدر کو ڈالروں سے بھرے تھیلے دیے: امریکی اخبار

سی آئی اے نے افغان صدر کو ڈالروں سے بھرے تھیلے دیے: امریکی اخبار

کابل (جیوڈیسک)امریکی اخبارنے انکشاف کیاہے کہ سی آئی اے نے افغان صدر حامد کرزئی کو ڈالروں سے بھرے تھیلے دیے۔ نیویارک ٹائمزنے ایک رپورٹ میں دعوی کیا ہے کہ سی آئی اے نے دس برسوں میں کرزئی حکومت کوتھیلوں میں چھپاکر لاکھوں…

پہلی برطانوی کرنسی، ونسٹن چرچل کی تصویر چھاپی جائے گی

پہلی برطانوی کرنسی، ونسٹن چرچل کی تصویر چھاپی جائے گی

برطانوی(جیوڈیسک)پہلی برطانوی کرنسی پر سابق وزیراعظم ونسٹن چرچل کی تصویر چھپائی جائے گی ۔لندن غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ بات بینک آف انگلینڈ کے گورنر مارون کینگ نے دوسری جنگ عظیم دور کے برطانوی وزیراعظم سر ونسٹن چرچل کی…

نیویارک سٹی پریڈ، سکھ کمیونٹی کا ڈانس،مارشل آرٹس پرفارمنس

نیویارک سٹی پریڈ، سکھ کمیونٹی کا ڈانس،مارشل آرٹس پرفارمنس

نیویارک(جیوڈیسک)امریکا میں سالانہ نیویارک سٹی پریڈ ہوئی ، سکھ کمیونٹی نے ڈانس کے ساتھ مارشل آرٹس پرفارمنس بھی دی۔امریکا میں سکھ کمیونٹی کے تعاون سے پریڈ کا انعقاد میڈیسن ایونیو پر ہوا۔ پریڈ کے علاوہ دوسرے افراد بھی اسے انجوائے کرنے کے…

بھارت میں اٹھائی گیرا ماں کی گود سے بچہ اڑا لے گیا

بھارت میں اٹھائی گیرا ماں کی گود سے بچہ اڑا لے گیا

ممبئی (جیوڈیسک)بھارت میں اٹھائی گیرا ماں کی گود سے بچہ اڑا لے گیا،ماں کی لاپرواہی سمجھے یا اغواکار کی چالاکی ۔بھارتی شہر ممبئی کے ریلوے اسٹیشن پر ایک خاتون پروین اپنے2 مہینے کے بچے کو پہلو میں لیے سو رہی تھی۔ جرائم…

ڈھاکا : 4 روز پہلے گرنے والی عمارت میں ہلاکتوں کی تعداد360 ہوگئی

ڈھاکا : 4 روز پہلے گرنے والی عمارت میں ہلاکتوں کی تعداد360 ہوگئی

ڈھاکا(جیوڈیسک)ڈھاکا میں 4 روز پہلے گرنے والی عمارت میں ہلاکتوں کی تعداد360 ہوگئی۔زندگی کے آثار ختم ہونے پر ملبہ ہٹانے کے لیے کرین طلب کرلی گئی۔ ریسیکو ٹیمیں گزشتہ کئی دنوں سے گرے ہوئے فیکٹری بلاک میں زندہ بچ جانے والوں کی…

بنگلہ دیش : منہدم ہونیوالی آٹھ منزلہ عمارت کے 2 مالکان گرفتار

بنگلہ دیش : منہدم ہونیوالی آٹھ منزلہ عمارت کے 2 مالکان گرفتار

بنگلہ دیش(جیوڈیسک)بنگلہ دیشی پولیس نے ہفتہ کو کہا ہے کہ انہوں نے دارالحکومت کے نواح میں منہدم ہونیوالی آٹھ منزلہ عمارت جس میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر کم ازکم 323 ہو گئی ہے ، گارمنٹس فیکٹریوں کے 2 مالکان کو گرفتار…

غیر ملکی فوجیوں پر حملے تیز کر دیں گے: طالبان کا اعلان

غیر ملکی فوجیوں پر حملے تیز کر دیں گے: طالبان کا اعلان

کابل(جیوڈیسک)افغانستان میں طالبان نے اعلان کیا ہے کہ وہ موسم بہار میں امریکا کی حمایت یافتہ کابل حکومت اور غیر ملکی فوجی دستوں کے خلاف حملے تیز کر دیں گے کابل طالبان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ خود کش حملوں…

افغانستان میں نیٹو کا طیارہ گر کر تباہ، 4 اہلکار ہلاک

افغانستان میں نیٹو کا طیارہ گر کر تباہ، 4 اہلکار ہلاک

کابل (جیوڈیسک)افغانستان میں نیٹو کا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، اتحادی افواج کے 4 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ نیٹو کے مطابق طیارہ جنوبی افغانستان میں گر کر تباہ ہوا۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق حادثے کے وقت اس علاقے میں جنگجووں کی نقل…

امریکی صدر کو زہریلے مواد سے بھرا خط بھیجنے والا شخص گرفتار

امریکی صدر کو زہریلے مواد سے بھرا خط بھیجنے والا شخص گرفتار

واشنگٹن(جیوڈیسک)امریکی صدرباراک اوباما اوردو اعلی عہدے داروں کوزہریلے موادسے بھرے خط بھیجنے والا شخص پکڑاگیا۔امریکی محکمہ انصاف کے مطابق مسی سپی سے تعلق رکھنے والے 41برس کے مارشل آرٹس انسٹرکٹرجیمزایوریٹ کو ہفتے کو حراست میں لیاگیا۔ایف بی آئی اہلکاروں نے ٹپیلومیں اس…