چین : سی چوان میں زلزلے کے بعد تعمیر و بحالی کا کام جاری

چین : سی چوان میں زلزلے کے بعد تعمیر و بحالی کا کام جاری

سی چوان(جیوڈیسک)چین کے صوبے سی چوان میں زلزلے کے بعد تعمیر و بحالی کا کام جاری ہے ، قصبے تائی پنگ میں بجلی بحال کردی گئی ہے۔قصبے تائی پنگ میں138 کلو واٹ ساڑھے تین ہزارگھروں کو بجلی فراہم کرنے والی 23 کلومیٹر…

امریکا : شام میں فوج بھیجنے کا کوئی ارادہ نہیں ،صدر اوباما

امریکا : شام میں فوج بھیجنے کا کوئی ارادہ نہیں ،صدر اوباما

امریکا(جیوڈیسک)امریکی صدر اوباما نے کہا ہے کہ ایف بی آئی نے بوسٹن بم دھماکوں کی تحقیقات کے حوا لے سے کوئی غلطی نہیں کی، شام میں فوج بھیجنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ امریکی صدر باراک اوباما نے ایک نجی ٹی وی…

امریکا کا شامی باغیوں کو اسلحہ مہیا کرنے پر غور

امریکا کا شامی باغیوں کو اسلحہ مہیا کرنے پر غور

امریکا(جیوڈیسک)امریکی وزیر دفاع چک ہیگل نے کہا ہے کہ امریکہ شامی باغیوں کو اسلحہ مہیا کرنے سمیت کئی آپشنز پر غور کر رہا ہے۔واشنگٹن: (آن لائن) امریکی وزیر دفاع چک ہیگل کا کہنا ہے کہ امریکہ شامی باغیوں کو اسلحہ مہیا کرنے…

گہرامیک اپ نہ کریں،ترک ائرلائن کی فضائی میزبانوں پر پابندی

گہرامیک اپ نہ کریں،ترک ائرلائن کی فضائی میزبانوں پر پابندی

استبنول(جیوڈیسک)ترک ائرلائن نے اپنی فضائی میزبانوں پرپابندی لگادی ہے کہ گہرامیک اپ نہ کریں۔ عملے نے اس اقدام کوانتہاپسندی ٹہراتے ہوئے ہڑتال کردی ہے۔ترکی میں ائرہوسٹس پر لپ اسٹک اور نیل پالش لگانے پرپابندی نے ملک میں انتہاپسندی کے خلاف نئی بحث…

امریکا، عرب لیگ کا نیا معاہدہ سیاسی شوشہ ہے: علی لاریجانی

امریکا، عرب لیگ کا نیا معاہدہ سیاسی شوشہ ہے: علی لاریجانی

ایران(جیوڈیسک)ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ مشرق وسطی تنازع کے حل کیلئے امریکا اور عرب لیگ کا نیا معاہدہ سیاسی شوشہ ہے۔تہران ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر علی لاریجانی نے فلطسطین اور اسرائیل کے درمیان تنازع کے تناظر میں…

برطانیہ میں پیدا ہونے والے ہر تیسرے بچے کے والدین غیر برطانوی ہیں

برطانیہ میں پیدا ہونے والے ہر تیسرے بچے کے والدین غیر برطانوی ہیں

برطانیہ (جیوڈیسک)کراچی محمد رفیق مانگٹبرطانوی اخباردی میل کے مطابق برطانیہ میں پیدا ہونے والے ہر تیسرے بچے کے والدین کا تعلق برطانیہ سے نہیں ہے ۔ غیر برطانوی ماوں کا تعلق ان سرفہرست پانچ ممالک سے ہے جن میں پاکستان بھی شامل…

کولمبیا : معروف صحافی رکارڈو قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے

کولمبیا : معروف صحافی رکارڈو قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے

کولمبیا (جیوڈیسک)کولمبیا کے معروف صحافی رکارڈو کیلڈرون قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔رکارڈو کیلڈرون کا شمار دنیا بھر کے نامور صحافیوں میں ہوتا ہے۔ تحقیقاتی صحافت میں نمایاں مقام رکھنے والے رکارڈو کولمبیا کے معروف جریدے سے منسلک ہیں۔ جریدے کے…

امریکا : مطلوب دہشت گردوں کی فہرست میں خاتون کا نام بھی شامل

امریکا : مطلوب دہشت گردوں کی فہرست میں خاتون کا نام بھی شامل

امریکا(جیوڈیسک) نے مطلوب دہشت گردوں کی فہرست میں پہلی بار ایک خاتون کا نام بھی شامل کیا ہے۔ایف بی آئی کی جاری کردہ مطلوب دہشت گردوں کی تازہ فہرست میں65 سالہ جوآن چیسیمرڈ کا نام بھی شامل ہے۔ خاتون پر الزام ہے…

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگل میں آگ لگ گئی

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگل میں آگ لگ گئی

امریکا(جیوڈیسک)امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگل میں آگ لگ گئی، گرم موسم اور تیز ہوا نے آگ پھیلا دی۔جنوبی کیلیفورنیا میں ونچرا کانٹی کے قریب جنگل میں لگی آگ تیز ہوا کی وجہ سے پھیل رہی ہے۔ دو سو فائر فائٹر، ہیلی کاپٹر…

افغانستان : گھر سے بھاگنے کی سزا، لڑکی کو سرعام گولی مار دی

افغانستان : گھر سے بھاگنے کی سزا، لڑکی کو سرعام گولی مار دی

کابل(جیوڈیسک)افغانستان میں گھر سے بھاگنے پر 20 سالہ لڑکی کو والد نے سرعام گولی مار کر قتل کر دیا۔کابل افغانستان میں والد نے اپنی بیٹی کو شوہر کی عدم موجودگی میں گھر سے فرار ہونے کے جرم میں تین سو افراد کے…

سربجیت سنگھ کی موت افسوسناک واقعہ ہے، بھارتی وزیراعظم

سربجیت سنگھ کی موت افسوسناک واقعہ ہے، بھارتی وزیراعظم

نئی دہلی (جیوڈیسک)بھارت نے تنگ نظری کی انتہا کرتے ہوئے پاکستان کے معصوم شہریوں کو خون میں نہلانے والے دہشت گرد سربجیت سنگھ کو بھارت کا قومی ہیرو قرار دے دیا۔ جمعرات کو پاکستان میں دہشت گردی کے مجرم سربجیت سنگھ کو…

سربجیت کی موت سے پاک بھارت عوامی تعلقات کو نقصان پہنچا،سلمان خورشید

سربجیت کی موت سے پاک بھارت عوامی تعلقات کو نقصان پہنچا،سلمان خورشید

نئی دہلی(جیوڈیسک)بھارتی جاسوس سر بجیت سنگھ کی پاکستان میں ہلاکت پر بھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشیدنے اپنے رد عمل میں کہاہے کہ سربجیت سنگھ کی موت سے پاک بھارت عوامی تعلقات کو نقصان پہنچاہے۔…

سپین میں مزدوروں کا عالمی دن بیروزگاروں کا دن بن گی

سپین میں مزدوروں کا عالمی دن بیروزگاروں کا دن بن گی

میدرڈ(جیوڈیسک)سپین میں مزدوروں کا عالمی دن بیروزگاروں کا دن بن گیا۔دنیا بھر کی طرح اسپین میں بھی مزدوروں کا عالمی دن منایا گیا۔لیکن اس روز نکالی جانے والی ریلیاں اور جلوسوں کا موضوع اسپین میں جاری معاشی بد حالی کی وجہ سے…

امریکا : شوہر کے ہاتھوں جھلسائی گئی خاتون کو نیا چہرہ مل گیا

امریکا : شوہر کے ہاتھوں جھلسائی گئی خاتون کو نیا چہرہ مل گیا

نیویارک(جیوڈیسک)نیویارک6 سال قبل شوہر کے ہاتھوں جھلسائی گئی امریکی خاتون کو، نیا چہرہ مل گیا۔ورمونٹ کی کارمن بلانڈِن پر 2007 میں اس کے ناراض شوہر نے تیزابی محلول پھینک دیا تھا، جس سے اس کا چہرہ اور 80 فی صد جسم متاثر…

سعودی عرب : طوفانی بارشوں اور سیلاب سے 16 افراد جاں بحق

سعودی عرب : طوفانی بارشوں اور سیلاب سے 16 افراد جاں بحق

جدہ(جیوڈیسک) سعودی عرب میں جمعہ سے جاری طوفانی بارشوں اور سیلاب سے سولہ افراد جاں بحق ہوگئے۔سعودی عرب اور اس کی پڑوسی خلیجی ریاستوں میں جمعہ کو بارش کا سلسلہ شروع ہوا ،جس کے دوران منگل تک تیرہ افراد جاں بحق ہو…

روزانہ ایک گلاس شربت پینے سے ذیابیطس کا امکان بڑھ جاتا ہے،نئی تحقیق

روزانہ ایک گلاس شربت پینے سے ذیابیطس کا امکان بڑھ جاتا ہے،نئی تحقیق

نیویارک(جیوڈیسک)نیو یارک سائنسدانوں کاکہناہے کہ ایک دن میں ایک گلا س شربت سے ذیابیطس بڑھنے کا امکان ہوتا ہے،امریکی سائنسدانوں کی تحقیق کے مطابق دن بھر میں ایک چینی ملامشروب پینے سے ذیابیطس بڑھنے کا امکان ہوتا ہے۔ ٹائپ ٹوذیابیطس پانچویں ڈگری…

بھارت : بیٹے کیخلاف شکایت لے جانے والی ماں کوعدالت کا تحفظ

بھارت : بیٹے کیخلاف شکایت لے جانے والی ماں کوعدالت کا تحفظ

نئی دہلی(جیوڈیسک)بھارتی ریاست راجستھان میں بیٹے کے خلاف عدالت میں شکایت لے جانے والی خاتون کے تحفظ کے لیے ، مقامی عدالت نے اس کے گھر سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کا حکم سنادیا اور اس خاتون کے بیٹے کو حکم…

تیونس : معزول صدر زین العابدین کو تیسری مرتبہ سزائے موت

تیونس : معزول صدر زین العابدین کو تیسری مرتبہ سزائے موت

تیونس(جیوڈیسک)تیونس کے معزول صدر زین العابدین بن علی کو تیسری مرتبہ موت کی سزا سنا دی گئی۔ تیونس کے معزول صدر زین العابدین بن علی کو 2011 میں سعودی عرب فرار ہونے کے بعد سے تیسری مرتبہ سزائے موت دی گئی ہے۔…

سوڈان : حکومت کا تختہ الٹنے کے جرم میں قید افرد کو معافی

سوڈان : حکومت کا تختہ الٹنے کے جرم میں قید افرد کو معافی

سوڈان(جیوڈیسک)سوڈان کے صدر عمر البشیر نے حکومت کا تختہ الٹنے کے جرم میں قید سیکورٹی سروس کے چھ ارکان کو معاف کر دیا۔خرطوم: (آن لائن) سوڈان کے صدر عمر البشیر نے سیکورٹی سروس کے چھ ارکان کو گزشتہ سال حکومت کا تختہ…

سوئیڈن میں موسم بہار کا تہوار منایا گیا

سوئیڈن میں موسم بہار کا تہوار منایا گیا

سوئیڈن(جیوڈیسک)اسٹا ک ہومشمالی یورپ میں شدید سردی کے موسم کے بعد خوشگوار تہوارموسم گرما کا سب کو انتظار ہوتا ہے۔ اوراسی مناسبت سے کلسوئیڈن میں موسم بہار کا تہوار منایا گیا۔ہرسال 30 اپریل کی شام کو پورے سویڈن میں موسم بہار کا…

ورلڈ ٹریڈ سنٹر جائے حادثہ سے جہاز کا ٹکڑا مل گیا

ورلڈ ٹریڈ سنٹر جائے حادثہ سے جہاز کا ٹکڑا مل گیا

نیویارک(جیوڈیسک)ورلڈ ٹریڈ سنٹر جائے حادثہ سے جہاز کا ٹکڑا ملنے کے بعد تحقیق کاروں نے انسانی باقیات کی تلاش شروع کر دی۔ نیویارک میں ورلڈ ٹریڈ سنٹر کی عمارتوں کے مقام سے ٹکرانے والے جہاز کے پرزے ملنے کے بعد اہلکاروں نے…

افغانستان : کابل میں زہر خوردنی سے 150 طالبات متاثر

افغانستان : کابل میں زہر خوردنی سے 150 طالبات متاثر

کابل (جیوڈیسک)کابل کے سکول میں مبینہ طور پر زہر خوارنی سے متاثرہ 150طالبات کو ھسپتال میں داخل کرادیا گیا ھسپتال انتظامیہ کے مطابق زیرعلاج 150طالبات میں سے دس کی حالت نازک ہے۔ لڑکیوں کی حالت ممکنہ طور پر گیس کے اخراج اور…

بوسٹن:بم دھماکوں کے شبہ میں3 مزید افراد گرفتار

بوسٹن:بم دھماکوں کے شبہ میں3 مزید افراد گرفتار

بوسٹن(جیو ڈیسک) بوسٹن پولیس نے بم دھماکوں کے شبہ میں تین مزید افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔پندرہ اپریل کو میراتھن کے اختتامی مراحل کے دوران دو بم دھماکوں میں تین افراد ہلاک۔ ر دو سو زخمی ہوئے تھے۔ بوسٹن پولیس نے…

اسلامی ملکوں میں عوام کی اکثریت شریعت کا نفاذ چاہتی ہے،امریکی تھنک ٹینک

اسلامی ملکوں میں عوام کی اکثریت شریعت کا نفاذ چاہتی ہے،امریکی تھنک ٹینک

نیویارک(جیوڈیسک)ایک امریکی تھنک ٹینک کی رپورٹ کے مطابق اسلامی ملکوں میں مسلمانوں کی اکثریت شرعی قانون کا نفاذ چاہتی ہے۔تاہم شریعت کس قسم کی ہو اس پر اختلاف پا یا جا تا ہے ۔دوہزارآٹھ سے دوہزاربارہ کے درمیان پیوریسرچ سینٹر کی جانب…