ہیوسٹن : گنوں کا سالانہ کنونشن ، امریکی عوام کی بڑی تعداد میں شرکت

ہیوسٹن : گنوں کا سالانہ کنونشن ، امریکی عوام کی بڑی تعداد میں شرکت

ٹیکساس(جیوڈیسک)امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن کے جارج آر بران سینٹر میں نیشنل رائفل ایسوسی ایشن کے سالانہ کنونشن کا آغاز ہوگیا ہے۔ چند ہفتوں قبل امریکی ریاست کنٹی کٹ کے ایک پرائمری اسکول میں فائرنگ کے واقعے اور اس کے نتیجے…

اٹلی کے ساحل پر کنٹینر کنٹرول ٹاور سے ٹکرا گیا،3افراد ہلاک

اٹلی کے ساحل پر کنٹینر کنٹرول ٹاور سے ٹکرا گیا،3افراد ہلاک

روم(جیو ڈیسک) روم اٹلی کے ساحل پر کنٹینر بحری جہازکنٹرول ٹاور سے ٹکرا گیا، نتیجہ میں3افراد ہلاک اور6زخمی ہو گئے۔ واقعے کے بعد کچھ افراد لاپتہ بھی ہیں جن کی تلاش جا ری۔لاپتہ افراد کے بارے میں خدشہ ظاہر کیا جا رہا…

امریکی و روسی وزرائے خارجہ کا شام کی صورتحال پراجلاس بلانے کاعلان

امریکی و روسی وزرائے خارجہ کا شام کی صورتحال پراجلاس بلانے کاعلان

ماسکو(جیو ڈیسک)ماسکو روس میں امریکی وزیر خارجہ جان کیری اور روسی وزیر خارجہ سرگئی لارو نے شام کے بحران کے حل کیلئے اس ماہ کے آخر تک عالمی اجلاس بلانے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی اور…

ایرانی وزیرخارجہ صالحی شام پہنچ گئے ، صدربشار الاسد سے ملاقات

ایرانی وزیرخارجہ صالحی شام پہنچ گئے ، صدربشار الاسد سے ملاقات

شام (جیو ڈیسک)دمشقایرانی وزیر خارجہ صالحی نے شام کے دورے پر صدر بشار الاسد سے ملاقات میں دو طرفہ تعلقات بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق دونوں راہنماں نے شام کی موجودہ صورت حال سمیت علاقائی معاملات…

ڈھاکا : عمارت گرنے سے مرنے والوں کی تعداد 700 سے زیادہ ہو گئی

ڈھاکا : عمارت گرنے سے مرنے والوں کی تعداد 700 سے زیادہ ہو گئی

ڈھاکا(جیوڈیسک)بنگلہ دیش میں 24 اپریل کو گرنے والی آٹھ منزلہ عمارت میں ہلاکتوں کی تعداد7 سو سے تجاوزکر گئی ہے۔ڈھاکا میں عمارت گرے 13 روز گزر گئے ہیں۔ لیکن لوگ اب بھی اپنے پیاروں کی تلاش میں فیکٹری کے ملبے کے سامنے…

مالدیپ میں فوجی اڈوں کے قیام کا امکان نہیں : امریکا

مالدیپ میں فوجی اڈوں کے قیام کا امکان نہیں : امریکا

واشنگٹن(جیوڈیسک)امریکہ نے مالدیپ میں فوجی اڈوں کے قیام کو خارج ازامکان قرار دیدیا۔ امریکا نے مالدیپ میں فوجی اڈوں اور فوجیوں کے مستقل قیام کو خارج از امکان قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ مالدیپ کے ساتھ سٹیٹس آف فورس ایگری…

امریکا اور جنوبی کوریا کی بحری مشقیں شروع

امریکا اور جنوبی کوریا کی بحری مشقیں شروع

سیول(جیوڈیسک)امریکا اور جنوبی کوریا کی بیلوسی میں چھ روزہ بحری مشقیں شروع ہوگئیں۔ جنوبی کوریا اور امریکا نے بیلوسی میں چھ روزہ بحری مشقوں کا آغاز کر دیا۔ ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان جمعہ کے روز تک…

لندن کے مشہور سینٹ پینکراس اسٹیشن اور ہوٹل کا ماڈل نمائش کیلئے پیش

لندن کے مشہور سینٹ پینکراس اسٹیشن اور ہوٹل کا ماڈل نمائش کیلئے پیش

لندن (جیو ڈیسک)این جی ٹیلیگو بلاکس سے ماڈلز تیار کرنے میں صرف بچے ہی نہیں بڑے بھی بیحد دلچسپی رکھتے ہیں جس کی تازہ ترین مثال آئی ٹی کنسلٹنٹ کی جاب چھوڑ کر پیشہ ور لیگو بلڈر بننے والے وارن ایلس مور…

سان فرانسسکو : گاڑی میں پراسرار آتشزدگی، 5 خواتین ہلاک، 4 زخمی

سان فرانسسکو : گاڑی میں پراسرار آتشزدگی، 5 خواتین ہلاک، 4 زخمی

سان فرانسسکو (جیوڈیسک)فرانسسکو میں گاڑی میں پرسرار آتشزدگی کے باعث پانچ خواتین ہلاک اور چار زخمی ہوگئی ہیں۔امریکی ریاست کیلفورنیا کے شہر سان فرانسیکو کے پل کے نزدیک لیموزین کار میں پرسرار آتشزدگی کے باعث پانچ خواتین ہلاک جبکہ چار خواتین جھلس…

روس : شہریوں کے شفاف انتخابات کے لئے مظاہرے

روس : شہریوں کے شفاف انتخابات کے لئے مظاہرے

روس (جیوڈیسک)روس میں ہزاروں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے ان کا مطالبہ تھا کہ ملک میں آزاد اور منصفانہ انتخابات کرائے جائیں۔ اور انتخابی عمل میں نئی اصلاحات متعارف کرائی جائیں. مظاہرین نے صدر ولادیمیر پیوٹن سے مستعفی ہونے اور سیاسی قیدیوں…

سکھوں کے قتل عام میں ملوث سجن کمار کی رہائی پر سکھوں کا احتجاج

سکھوں کے قتل عام میں ملوث سجن کمار کی رہائی پر سکھوں کا احتجاج

دہلی (جیوڈیسک)کے سکھوں قتل عام میں ملوث سجن کمار کی رہائی پر سکھوں کا احتجاج انیس سو چوراسی میں سکھوں کے خلاف ہونے والے فسادات میں ملوث سجن کمار کی رہائی کے خلاف سکھ برداری کے مظاہرے جاری ہیں۔ بھارت کے دارالحکومت دہلی…

اسرائیلی فضائیہ کی شام پر بمباری،42 افراد ہلاک ،سینکڑوں لاپتہ

اسرائیلی فضائیہ کی شام پر بمباری،42 افراد ہلاک ،سینکڑوں لاپتہ

دمشق(جیوڈیسک)شام پر اسرائیلی فضائی حملوں میں بیالیس افراد ہلاک ،ایک سو سے زائد لاپتہ ہو گئے ہیں۔شام کے سرکاری ذرائع ابلاغ نے دعوی کیا تھا کہ اسرائیل نے دارالحکومت دمشق کے نواح میں جبلِ قاسیون نامی علاقے میں واقع ایک فوجی تحقیقی…

فلپائن : آتش فشاں پہاڑ سے راکھ کی بارش، 5 کوہ پیما ہلاک

فلپائن : آتش فشاں پہاڑ سے راکھ کی بارش، 5 کوہ پیما ہلاک

منیل(جیوڈیسک)فلپائن میں آتش فشاں پہاڑ سے پتھروں اور راکھ کی بارش سے 5 کوہ پیما ہلاک ہو گئے۔فلپائن کے وسط میں واقع آتش فشاں سے راکھ اور پتھر نکلنے کا سلسلہ جاری ہے۔ آتش فشاں پھٹنے سے پانچ کوہ پیما ہلاک ہو…

پانچ سالہ امریکی بچے نے ذہانت میں بڑے بڑوں کو مات دے دی

پانچ سالہ امریکی بچے نے ذہانت میں بڑے بڑوں کو مات دے دی

نیویارک(جیوڈیسک)نیویارک این جی ٹی امریکی ریاست ایلی نوا ئے سے تعلق رکھنے والے بچے نے صرف پانچ سال کی عمر میں دنیا کے ذہین ترین افراد کی تنظیم مینسا) MENSA) کی رکنیت حاصل کرتے ہوئے یہ ثابت کر دیا ہے۔ ذہانت عمر…

لندن: فائیو اسٹار ہوٹل میں ننھے بچوں کے لئے لگژری سوئٹ

لندن: فائیو اسٹار ہوٹل میں ننھے بچوں کے لئے لگژری سوئٹ

لندن این جی ٹی فائیو اسٹار ہوٹلوں میں بڑوں کے لئے شاندار اورمہنگے سو ئٹس تو سبھی نے دیکھے ہوں گے لیکن ایساسوئٹ کسی نے نہیں دیکھا ہو گا جو صرف بچوں کے لئے بنایا گیا ہو۔جی ہاں بچوں کی آسائش کو…

انڈونیشیا میں خواتین پولیس کا گینگ نم اسٹا ئل پر ڈانس

انڈونیشیا میں خواتین پولیس کا گینگ نم اسٹا ئل پر ڈانس

(جیو ڈیسک)جکارتااین جی ٹی انڈو نیشیا کی خواتین پو لیس بھی گینگ نم اسٹا ئل کے مدا حو ں کی فہرست میں شا مل ہو گئی ہے۔ 80 خواتین پو لیس اہلکا روں نے شہر جکارتا میں ہزاروں کی تعداد میں مو…

چین دفاعی سائبر جاسوسی کررہا ہے، امریکا

چین دفاعی سائبر جاسوسی کررہا ہے، امریکا

چین(جیوڈیسک)پینٹا گون کا کہنا ہیکہ چین نئی فوجی حکمت عملی تیار کرنے کے لئے سائبر جاسوسی کررہا ہے۔چین کی فوجی ترقی کے حوالے سے امریکی کانگریس کی سالانہ رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق چین نے فوجی بجٹ میں دس…

شمالی کوریا نے سرحد پر لانچ سائٹ سے دو میزائل ہٹا لیے

شمالی کوریا نے سرحد پر لانچ سائٹ سے دو میزائل ہٹا لیے

پیانگ یانگ(جیوڈیسک)شمالی کوریا نے اپنے مشرقی ساحل پر واقع ایک لانچ سائٹ سے دو میزائل ہٹا لیے ہیں۔امریکی حکام کے مطابق موسودان میزائل کسی بھی لمحے چلائے جانے کے لیے تیار تھے لیکن انھیں ہٹا لیا گیا ہے۔ فروری میں شمالی کوریا…

اسرائیل کو حزب اللہ سے تحفظ کا حق حاصل ہے : امریکی صدر

اسرائیل کو حزب اللہ سے تحفظ کا حق حاصل ہے : امریکی صدر

میکسیکو(جیوڈیسک) امریکی صدربا راک اوباما نے کہا ہے کہ اسرائیل کو لبنانی تنظیم کو ارسال کئے جانے والے جدید اسلحے سے بچائو کرنے کا حق حاصل ہے۔ اپنے دورہ میکسیکو اور وسطی امریکا کے دوران امریکی صدر نے ہسپانوی ٹی وی چینل…

لیبیا میں قذافی دور کے حکام پر پابندی عائد

لیبیا میں قذافی دور کے حکام پر پابندی عائد

طرابلس(جیوڈیسک)لیبیا میں قذافی دور کے حکام پر پابندی عائد، پارلیمان نے نئے قانون کی منظوری دے دی، لیبیا کے وزیراعظم علی زیدان سمیت حکومت کے کئی سینئر ارکان کا اس قانون کی زد میں آنے کا امکان لیبیا کی پارلیمان نے اس…

شام نے اسرائیلی حملوں کی اقوام متحدہ کو شکایت کر دی

شام نے اسرائیلی حملوں کی اقوام متحدہ کو شکایت کر دی

دمشق(جیوڈیسک)شام نے اسرائیلی حملوں کی اقوام متحدہ کو باضابطہ طور پر شکایت کر دی، اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ خطے میں تنازعے کو مزید بڑھنے سے روکا جائے۔ شام نے اسرا ئیلی حملوں کی اقوام متحدہ کو باضابطہ طور پر شکایت…

فلسطینی صدر محمود عباس چین کے دورے پر پہنچ گئے

فلسطینی صدر محمود عباس چین کے دورے پر پہنچ گئے

فلسطین کے صدر محمود عباس چین کے دورے پر پہنچ گئے ہیں جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا ہے۔بیجنگ فلسطینی صدر بیجنگ پہنچے تو چینی صدر زی جن پنگ نیان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر چینی فوج کے دستے نے…

ڈھاکا : مظاہرین کا پرتشدد احتجاج، 22 ہلاک، 60 سے زائد زخمی

ڈھاکا : مظاہرین کا پرتشدد احتجاج، 22 ہلاک، 60 سے زائد زخمی

ڈھاکا(جیوڈیسک)بنگلہ دیش میں اسلامی قوانین کے نفاذ کا مطالبہ کرنے والے مظاہرین اور پولیس کی جھڑپوں میں22 افراد ہلاک اور 60 زخمی ہو گئے ہیں۔ بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں اتوار کو شروع ہونے والے ہنگامے آج بھی جاری ہیں۔ شہر…

پاکستانی ہائی کمشنر کو ثنا اللہ کی عیادت کی اجازت

پاکستانی ہائی کمشنر کو ثنا اللہ کی عیادت کی اجازت

نئی دلی(جیوڈیسک)بھارتی جیل میں تشدد سے زخمی پاکستانی قیدی ثنا اللہ کی حالت بدستور تشویشناک، بھارت نے پاکستانی ہائی کمشنر کو عیادت کی اجازت دے دی ہے۔ بھارتی ذرائع کے مطابق حکام نے درخواست پر پاکستانی عہدیداروں کو چندی گڑھ میں زیر…