ترکی : گرم ہوا کے دو غبارے ٹکرا نے سے ایک شخص ہلاک ، متعدد زخمی

ترکی : گرم ہوا کے دو غبارے ٹکرا نے سے ایک شخص ہلاک ، متعدد زخمی

انقرہ(جیوڈیسک) ترکی میں 2 گرم ہوا کے غبارے آپس میں ٹکرا گئے جس سے ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ترکی کی خبر ایجنسی کے مطابق سیاحتی علاقے سے گزرتا ہوا گرم ہوا کا ایک غبارہ دوسرے سے ٹکرا کر نیچے…

امریکا : کئی ریاستوں میں طوفان ،ایک شخص ہلاک ،درجنوں مکانات تباہ

امریکا : کئی ریاستوں میں طوفان ،ایک شخص ہلاک ،درجنوں مکانات تباہ

واشنگٹن(جیوڈیسک) امریکی ریاستوں اوکلاہاما، کینساس اور آئیوا میں طوفان نے تباہی مچادی۔اس دوران مختلف حادثات میں ایک شخص ہلاک اور 21 زخمی ہوئے۔ طوفان بادوباراں کا نیا سسٹم داخل ہونے کے بعد اوکلاہاما کی 16 کاونٹیز میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔…

امریکی ریاست اوکلاہوما میں طوفان سے تباہی، 51افراد ہلاک، درجنوں زخمی

امریکی ریاست اوکلاہوما میں طوفان سے تباہی، 51افراد ہلاک، درجنوں زخمی

امریکا(جیوڈیسک) اوکلا ہوما امریکی ریاست اوکلاہوما میں طوفان نے تباہی مچا دی، خوفناک بگولے سے 51افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے جبکہ کئی عمارتیں اور دو اسکول مکمل طور پر تباہ ہوگئے۔ ریاست اوکلاہوما کے علاقے موری سے خوفناک طوفان ٹکراگیا جس…

عراق : بم دھماکے اور فائرنگ واقعات میں 92افراد ہلاک، 150 سے زائد زخمی

عراق : بم دھماکے اور فائرنگ واقعات میں 92افراد ہلاک، 150 سے زائد زخمی

بغداد(جیوڈیسک) عراق کے مختلف شہروں میں بم دھماکوں اور فائرنگ کے واقعات میں 92 افراد ہلاک اور 150 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ عراقی دارالحکومت بغداد اور قریبی علاقوں میں زائرین کی بس کے قریب دھماکے سمیت 10 بم دھماکے ہوئے۔ اسپتال…

میانمار میں مسلمانوں کے خلاف تشدد ہرصورت روکناہوگا، بارک اوباما

میانمار میں مسلمانوں کے خلاف تشدد ہرصورت روکناہوگا، بارک اوباما

واشنگٹن(جیوڈیسک) امریکی صدربارک اوباما نے میانمار میں مسلمانوں پر تشدد کے واقعات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ میانمار کے صدر سے گفتگوکرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر بارک اوباما نے کہا کہ میانمارمیں مسلمانوں کے خلاف تشددہرصورت روکناہوگا۔ امریکی صدر…

تیونس:اسلام پسند جماعتوں اور پولیس میں جھڑپیں،1شخص جاں بحق

تیونس:اسلام پسند جماعتوں اور پولیس میں جھڑپیں،1شخص جاں بحق

تیونس میں اسلام پسند جماعتوں اور پولیس میں جھڑپوں کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تیونس کے مرکزی شہر کیران میں سخت گیر اسلامی جماعت انصار الشرعیہ کے ہزاروں کارکنان نے تیونس میں…

جرمنی : برلن میں رنگا رنگ سالانہ روائیتی اسٹریٹ کارنیول کا آغاز

جرمنی : برلن میں رنگا رنگ سالانہ روائیتی اسٹریٹ کارنیول کا آغاز

جرمنی (جیوڈیسک)برلن کی گلیوں میں بکھر گئے ہیں رنگ جہاں روائیتی لباس زیب تن کئے، گیت گاتے، رقص کرتے جوش وخروش سے لوگ روائیتی کارنیوال منا رہے ہیں. جرمنی کے شہر برلن میں موج مستی اور ہلے گلے سے بھرپور رنگا رنگ…

مزار شریف میں خود کش بم حملہ، سیاستدان سمیت 14 ہلاک

مزار شریف میں خود کش بم حملہ، سیاستدان سمیت 14 ہلاک

مزارشریف: (جیوڈیسک) شمالی افغانستان میں خود کش بم حملے میں مقامی سینئر سیاستدان سمیت 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ شمالی افغانستان میں سرکاری عمارتوں کے باہر ایک خود کش بم حملے میں مقامی سینئر سیاستدان سمیت کم ازکم 14 افراد ہلاک ہو…

شمالی کوریا نے ایک اور میزائل کا تجربہ کرلیا

شمالی کوریا نے ایک اور میزائل کا تجربہ کرلیا

سیول(جیوڈیسک)شمالی کوریا نے بحیرہ جاپان میں کم فاصلے تک مار کرنیوا لے ایک اور میزائل کا تجربہ کرلیا۔ شمالی کوریا نے بحیرہ جاپان میں کم فاصلے تک مار کرنیوالا ایک اور میزائل داغا ہے۔ میزائلوں کے تجربے کے حالیہ سلسلے کی یہ…

عراق : دہشت گردوں کے حملے، چوبیس گھنٹوں میں 58 افراد ہلاک

عراق : دہشت گردوں کے حملے، چوبیس گھنٹوں میں 58 افراد ہلاک

بغداد(جیوڈیسک)عراق میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران دہشت گرد حملوں میں اٹھاون افراد ہلاک ہو گئے۔عراقی دارالحکومت بغداد کار بم دھماکوں سے گونج اٹھا، دہشت گردوں نے آٹھ مقامات کو نشانہ بنایا۔ دھماکوں میں تئیس افراد ہلاک ہو گئے،بصرہ میں بھی دو…

افغانستان : خود کش دھماکے میں 11 افراد ہلاک

افغانستان : خود کش دھماکے میں 11 افراد ہلاک

کابل(جیوڈیسک)افغانستان میں سرکاری عمارت کے باہر خود کش دھماکے میں گیارہ افراد ہلاک ہو گئے۔ خود کش حملہ آور نے صوبہ بغلان میں سرکاری عمارت کے سامنے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ واقعے میں اہم سیاسی رہنما بھی ہلاک ہو گیا۔ہلاک…

بھارت سے بہتر تعلقات عالمی امن کی ضمانت ہیں،چینی وزیر اعظم

بھارت سے بہتر تعلقات عالمی امن کی ضمانت ہیں،چینی وزیر اعظم

نئی دہلی(جیوڈیسک)نئی دہلی میں چینی وزیراعظم لی کی کیانگ نے بھارتی ہم منصب من موہن سنگھ سے ملاقات کی ہے،چینی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ بھارت کے ساتھ چین کے بہتر تعلقات عالمی امن کی ضمانت ہیں۔ چینی وزیراعظم لی کی کیانگ…

اوکلاہاما میں طوفان کی وجہ سے کالے بادل شہر کی جانب

اوکلاہاما میں طوفان کی وجہ سے کالے بادل شہر کی جانب

نیویارک(جیوڈیسک) نیویارک امریکی ریاست اوکلاہاما میں جاری طوفان کی وجہ سے کالے اور گہرے بادلوں نے شہر کا رخ کر لیا ہے۔ امریکی موسمیات کی ایجنسی نے وارننگ جاری کرتے ہوئے امریکی شہروں کانساز، نیبراسکا اور اوکلاہوما میں پہلے ہی اس طوفان…

گلوبل وارمنگ سے زمین کو بڑا خطرہ، ٹل گیا

گلوبل وارمنگ سے زمین کو بڑا خطرہ، ٹل گیا

لندن(جیوڈیسک) لندن گلوبل وارمنگ سے زمین کو بڑا خطرہ، ٹل گیا!خوشی کی خبر یہ کہ گلوبل وارمنگ کی رفتار سست ہو گئی ہے اور زمین کو کسی بڑے نقصان کا خطرہ، فی الحال کچھ دہائیوں کے لیے ٹل گیا ہے۔ آکسفورڈ یونی…

چینی وزیر اعظم کا دورہ بھارت،8معاہدوں پردستخط

چینی وزیر اعظم کا دورہ بھارت،8معاہدوں پردستخط

بھارت (جیوڈیسک) نئی دہلی بھارتی وزیراعظم من موہن کاکہناہے کہ بھارت اور چین کے درمیان تنازعات کے باوجود گزشتہ 25 سال سے دونوں ممالک کے تعلقات آگے بڑھ رہے ہیں۔نئی دلی میں بھارت اور چینی حکام کے درمیان مذاکرات میں ۔8 معاعدوں…

لندن : زہرہ شاہد کے قتل اور انتخابی دھاندلیوں کیخلاف احتجاج

لندن : زہرہ شاہد کے قتل اور انتخابی دھاندلیوں کیخلاف احتجاج

لندن (جیوڈیسک) کراچی میں پاکستان تحریک انصاف سندھ کی سینیئر نائب صدر زہرا شاہد کے قتل کے خلاف لندن میں 10 ڈاوننگ اسٹریٹ میں پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کے کارکنوں نے احتجاج کیا۔…

پاکستانی سیاسی پارٹی کے کسی شخص کو گرفتارنہیں کیا گیا،لندن پولیس

پاکستانی سیاسی پارٹی کے کسی شخص کو گرفتارنہیں کیا گیا،لندن پولیس

لندن(جیوڈیسک) پاکستانی سیاسی پارٹی کے کسی شخص کو گرفتارنہیں کیاگیا،میٹروپولیٹن پولیس لندن کی میٹروپولیٹن پولیس نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیاسی جماعت سے تعلق رکھنے والے کسی شخص کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی۔ لندن سے جاری ایک اعلامیے میں…

ایران : موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، 2 افراد کو پھانسی

ایران : موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، 2 افراد کو پھانسی

ایران (جیوڈیسک) میں موساد اور سی آئی اے کیلئے جاسوسی کرنے کے الزام میں 2 افراد کو پھانسی دے دی گئی۔تہران ایران نے اسرائیل اور امریکہ کیلئے جاسوسی کرنے کے الزام میں 2 افراد کو پھانسی دے دی۔ تہران کے استغثی کے…

چین میں موسلا دھار بارشیں،معمولات زندگی مفلوج

چین میں موسلا دھار بارشیں،معمولات زندگی مفلوج

بیجنگ(جیوڈیسک) چین میں موسلادھار بارشوں سے اہم سڑکوں اور شاہراہوں پر پانی کھڑ ا ہوگیا ہے۔ تائیوان میں بارشوں کے باعث گلیاں تالاب اور ندی نالوں کی صورت اختیار کرگئی ہیں ، سڑکوں پر ایک میٹر تک پانی کھڑا ہے۔ گاڑیوں کو…

امریکا میں پبلک سکولوں کو بند کرنے کا منصوبہ ، اساتذہ اور طلبا کا احتجاج

امریکا میں پبلک سکولوں کو بند کرنے کا منصوبہ ، اساتذہ اور طلبا کا احتجاج

شکاگو(جیوڈیسک) امریکا میں پبلک سکولوں کی تالہ بندی پر سیکڑوں والدین، اساتذہ اور طلبا شکاگو کی سڑکوں پر آگئے۔شکاگو ٹیچرز یونین کی جانب سے مظاہرے کا اہتمام کیا گیا۔ سکولوں کے قریب سے گزرنے والے مظاہرین کا کہنا تھا کہ وہ سکولوں…

بشار الاسد کا مستعفی ہونے سے ایک مرتبہ پھر انکار

بشار الاسد کا مستعفی ہونے سے ایک مرتبہ پھر انکار

دمشق(جیوڈیسک) شام کے صدربشار الاسد نے مستعفی ہونے سے ایک مرتبہ پھر انکار کر دیا ہے۔ بشار الاسد نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ وہ مغربی مطالبات کے باوجود اپنی مدت صدارت کے اختتام سن 2014 سے پہلے مستعفی نہیں ہوں…

شمالی کوریا اشتعال انگیز اقدامات سے باز رہے،بان کی مون

شمالی کوریا اشتعال انگیز اقدامات سے باز رہے،بان کی مون

نیو یارک (جیوڈیسک) نیو یارک اقوام متحد ہ کے سربراہ بان کی مون نے شمالی کوریا کو خبردار کیا ہے کہ وہ اشتعال انگیز اقدامات سے باز رہے اور اپنے جوہری پروگرام کے حوالے سے عالمی طاقتوں کے ساتھ تعطل کے شکار…

امریکا اور اسرائیل کیلئے جاسوسی کا الزام ،ایران میں2افراد کو پھانسی

امریکا اور اسرائیل کیلئے جاسوسی کا الزام ،ایران میں2افراد کو پھانسی

تہران (جیوڈیسک) ایران میں امریکی اور اسرائیلی خفیہ ایجنسیوں کے لیے کام کرنے کے الزام میں گرفتار دو افراد کو پھانسی دے دی گئی ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق سزا پانے والا ایک شخص محمد حیدری رقوم کے عوض امریکا اور دوسرا خوروش…

الطاف حسین نے نائن زیرو پر تنظیمی نظم و ضبط کی خلاف ورزی کا نوٹس لے لیا

الطاف حسین نے نائن زیرو پر تنظیمی نظم و ضبط کی خلاف ورزی کا نوٹس لے لیا

لندن(جیوڈیسک) لندن متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے گزشتہ روزنائن زیرو پر تنظیمی نظم و ضبط کی سنگین خلاف ورزی کا سخت نوٹس لیاہے اور کہا ہے کہ جن عناصرنے یہ غیرتنظیمی حرکت کی ہے میں ان کے عمل کی…