برطانیہ کی اپنے شہریوں کو وزیرستان نہ جانے کی ہدایت

برطانیہ کی اپنے شہریوں کو وزیرستان نہ جانے کی ہدایت

برطانیہ (جیوڈیسک) برطانوی حکومت نے دہشت گردی کے پیش نظر اپنے شہریوں کو امن مارچ کے ہمراہ وزیرستان نہ جانے کی ہدایت کردی ۔برطانوی وزارت خارجہ نے اپنے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ فاٹا ایک خطرناک علاقہ ہیجہاں دہشت گردی کا…

ترک دفاعی صلاحیت جانچنا سنگین غلطی ہو گی ، وزیراعظم رجب طیب

ترک دفاعی صلاحیت جانچنا سنگین غلطی ہو گی ، وزیراعظم رجب طیب

ترکی (جیوڈیسک) استنبول ترک وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ہماری دفاعی صلاحیت جانچنا سنگین غلطی ہوگی۔ استنبول میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ترک وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ترکی کسی سے جنگ کرنا نہیں چاہتا اور نہ ہی…

سعودی ڈپٹی چیف انٹیلی جنس شہزادہ عبد العزیز عہدے سے برطرف

سعودی ڈپٹی چیف انٹیلی جنس شہزادہ عبد العزیز عہدے سے برطرف

ریاض سعودی فرمانروا نے انٹیلی جنس کے ڈپٹی چیف شہزادہ عبدالعزیز بن بندر بن عبد العزیز کو عہدے سے برطرف کردیا ہے۔ سعودی نیوز ایجنسی کے مطابق شاہی دیوان سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ خادم الحرمین الشریفین…

بھارت : ماں نے پانچ ہزار روپے دو سالہ بیٹا بیچ دیا

بھارت : ماں نے پانچ ہزار روپے دو سالہ بیٹا بیچ دیا

بھارت (جیوڈیسک) نئی دہلی بھارت میں ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا،جہاں ایک ماں نے پانچ ہزار روپے میں اپنے جگر کا ٹکڑا ہی بیچ ڈالا،پولیس نے بچہ بازیاب کرا کے ماں کے حوالے کر دیا،بچے کی دادی نے پولیس میں…

شام کی گولہ باری کے بعد ترکی کی جوابی کارروائی

شام کی گولہ باری کے بعد ترکی کی جوابی کارروائی

ترک علاقے میں شامی گولہ باری کے ایک اور واقعے کے بعد ترک فوج نے جوابی کارروائی کی ہے۔ترکی کی خبر ایجنسی کے مطابق اس واقعے میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی ہے۔اس قبل ترکی کے سرحدی علاقوں میں…

قازقستان : عدالت نے گستاخانہ فلم پر پابندی عائد کر دی

قازقستان : عدالت نے گستاخانہ فلم پر پابندی عائد کر دی

قازقستان (جیوڈیسک) قازقستان کی عدالت نے گستاخانہ فلم کی ملک میں اشاعت اور ڈسٹری بیوشن پر پابندی عائد کر دی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آستانہ کی ضلعی عدالت نے گستاخانہ فلم کو مسلمانوں کے جذبات مجروح کرنے کا اقدام قرار…

بھارت کا جنگی جنون ، ایک اور جوہری میزائل کا تجربہ کرلیا

بھارت کا جنگی جنون ، ایک اور جوہری میزائل کا تجربہ کرلیا

بھارت (جیوڈیسک) بھارت نے جنگی جنون برقرار رکھتے ہوئے ایک اور جوہری میزائل کا تجربہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق جوہری صلاحیت کے حامل دھن شن بلاسٹک میزائل کے تجربہ ریاست اڑیسہ میں کیا گیا ہے۔ ڈی آر ڈی…

وزیر داخلہ ، ڈائریکٹر ایف بی آئی ملاقات، عافیہ صدیقی کی رہائی کا مطالبہ

وزیر داخلہ ، ڈائریکٹر ایف بی آئی ملاقات، عافیہ صدیقی کی رہائی کا مطالبہ

واشنگٹن(جیوڈیسک)وزیرداخلہ رحمان ملک نے ایف بی آئی کے ڈائریکٹررابرٹ ملرسے ملاقات کی اورڈاکٹرعافیہ صدیقی کی رہائی کا مطالبہ کردیا۔ واشنگٹن میں وزیرداخلہ رحمان ملک اوررابرٹ ملر کے درمیان ہونے والی ملاقات میں ایف بی آئی اور ایف آئی اے کے درمیان تعاون…

پاکستان کی اقتصادی صورتحال بگڑتی جارہی ہے: آئی ایم ایف

پاکستان کی اقتصادی صورتحال بگڑتی جارہی ہے: آئی ایم ایف

آئی ایم ایف (جیوڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے کہا ہے کہ پاکستان کی اقتصادی صورتحال بگڑتی جا رہی ہے، حکومت اپنے خسارے کو پورا کرنے کے لئے نوٹ چھاپنے کے دوران دہرے ہندسے کے افراط زر پر واپس پہنچ رہی ہے۔…

جنوبی کوریا نے ایرانی خام تیل کی درآمدات بحال کر دیں

جنوبی کوریا نے ایرانی خام تیل کی درآمدات بحال کر دیں

جنوبی کوریا (جیوڈیسک)جنوبی کوریا نے تہران کے جوہری پروگرام پر مغربی پابندیوں کے باعث جولائی میں ایرانی خام تیل کی بندش کے بعد یہ درآمدات بحال کر دی ہیں۔ کمپنی نے بتایا کہ ایس کے انوویشن کمپنی کے ریفائننگ حصہ ایس کے…

ایشیاء میں خام تیل کی قیمتوں کمی کا رجحان

ایشیاء میں خام تیل کی قیمتوں کمی کا رجحان

ایشیاء (جیوڈیسک) خام تیل کی قیمتوں میں جمعہ کو ایشیاء میں کمی دیکھی گئی۔تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ تاجر امریکی روزگار کے اعداد و شمار کے اجرا سے قبل نیویارک میں آنیوالی تیزی سے فائدہ اٹھانے کے لئے کوشاں نظر آئے۔ نیویارک…

سعودی خواتین وکلاء کو جلد لائسنس ملنے کے امکانات

سعودی خواتین وکلاء کو جلد لائسنس ملنے کے امکانات

سعودی عرب (جیوڈیسک) سعودی عرب میں سینکڑوں خواتین کو وکالت کا پیشہ اپنانے کی اجازت ملنے کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق خواتین وکلا کو لائسنس دینے کے حوالے سے بل کو تاحال حکومت کی جانب سے منظوری نہیں دی…

افغانستان کا متبادل ریلوے لائن منصوبے پر غور

افغانستان کا متبادل ریلوے لائن منصوبے پر غور

افغانستان (جیوڈیسک)افغانستان نے وسطی ایشیائی ممالک کے راستے نئی ریلوے لائن بچھانے کی منصوبہ بندی شروع کر دی ہے اور اس سلسلہ میں امریکی حکام کے ساتھ بات چیت جاری ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق افغان نائب وزیر خارجہ جاوید لودھن نے…

آرمی چیف جنرل کیانی کی روس کے سرکاری دورے سے واپسی

آرمی چیف جنرل کیانی کی روس کے سرکاری دورے سے واپسی

روس (جیوڈیسک)آرمی چیف جنرل کیانی روس کا تین روزہ سرکاری دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے۔آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل اشفاق پرویزکیانی نے روس کے دورے کے دوران ڈائریکٹرفیڈرل سروس آف ملٹری ٹیکنیکل آپریشن سے ملاقات کی ،…

بھارت میں دماغی سوزش کی وباء سے 390 ہلاک

بھارت میں دماغی سوزش کی وباء سے 390 ہلاک

بھارت (جیوڈیسک) بھارت کی شمالی ریاست اتر پردیش میں دماغ کی سوزش کی وبا پھیلنے سے کم از کم 390 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق مرنے والوں میں بیشتر بچے ہیں۔ بھارتی طبی حکام کا کہنا ہے کہ مشرقی ضلع…

ابو حمزہ الصری سمیت 5 افراد امریکہ کے حوالے

ابو حمزہ الصری سمیت 5 افراد امریکہ کے حوالے

برطانیہ (جیوڈیسک)برطانیہ میں ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد ابو حمزہ المصری سمیت پانچ مشتبہ دہشت گردوں کو امریکہ کے حوالے کردیا گیا۔ ابو حمزہ المصری سمیت پانچ مشتبہ دہشت گردوں میں ریڈیکل مبلغ بابر احمد، سید طلحہ احسن، عادل عبدل باری…

واشنگٹن : عوام ڈرون حملوں سے ناخوش ہیں ، رحمان ملک

واشنگٹن : عوام ڈرون حملوں سے ناخوش ہیں ، رحمان ملک

واشنگٹن (جیوڈیسک) وزیر داخلہ رحمان نے امریکی حکام پر واضح کر دیا کہ ڈرون حملوں کی مخالفت سیاسی مصلحت کے تحت نہیں کر رہے اور عوام حملوں سے ناخوش ہیں۔ وزیر داخلہ رحمان ملک نے واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں زرائع سے…

کیانی کی روسی ہم منصب سے ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر غور

کیانی کی روسی ہم منصب سے ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر غور

ماسکو(جیوڈیسک) پاکستان اور روس کی عسکری قیادت نے ماسکو میں ملاقاتیں کی ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل اشفاق کیانی نے روس کی وزارت دفاع کا دورہ کیا اور روسی افواج کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل نکولائی میکروف سے ملاقات…

کریٹ : کسانوں کا حکومت کے خلاف مظاہرہ،پولیس سے تصادم

کریٹ : کسانوں کا حکومت کے خلاف مظاہرہ،پولیس سے تصادم

یونان(جیوڈیسک)یونان میں احتجاج کرنے والے کسانوں نے اپنے ٹریکٹروں کے ساتھ ائیر پورٹ پر ہلہ بول دیا۔یونان کے جزیرے کریٹ کے کسانوں نے حکومتی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ائیر پورٹ کا گھیرا کیا اورائیر پورٹ کو مکمل طور پر بلاک…

رحمان ملک 3 روزہ دورے پر واشنگٹن پہنچ گئے

رحمان ملک 3 روزہ دورے پر واشنگٹن پہنچ گئے

واشنگٹن(جیوڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک امریکہ کے تین روزہ سرکاری دورے پر واشنگٹن پہنچ گئے۔ امریکہ میں قیام کے دوران رحمن ملک امریکی محکمہ خارجہ اور محکمہ داخلی سلامتی کے حکام سے ملاقات کریں گے۔ رحمن ملک کا یہ دورہ امریکی حکومت…

شام کی جانب سے ترکی میں گولہ گرنے کی مذمت

شام کی جانب سے ترکی میں گولہ گرنے کی مذمت

شام (جیوڈیسک)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شام کی جانب سے ترکی میں مارٹرگولہ گرنے کی شدید مذمت کی ہے۔ رکن ممالک نے دونوں حکومتوں پر زور دیا کہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزیوں کو فوری روکا جائے اور کوشش کی…

عالمی مارکیٹ میں خام تیل مزید سستا ہو گیا

عالمی مارکیٹ میں خام تیل مزید سستا ہو گیا

عالمی مارکیٹ(جیوڈیسک)عالمی مارکیٹ میں خام تیل مزید سستا ہو گیا، ایک روز میں ہی قیمت میں چار فیصد سے زیادہ کی کمی ہو گئی۔ نیو یارک مرکنٹائل ایکسچینج میں ٹریڈنگ کے دوران فی بیرل قیمت نواسی ڈالر اور یورپ میں ایک سو…

مسئلہ کشمیر سے نظریں نہیں چرائی جا سکتیں، سردار یعقوب

مسئلہ کشمیر سے نظریں نہیں چرائی جا سکتیں، سردار یعقوب

لندن(جیوڈیسک) آزاد جموں کشمیر کے صدر سردار یعقوب نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر ایک ایسی حقیقت ہے جس سے زیادہ دیر تک نظریں نہیں چرائی جاسکتی ۔۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کی…

پاک امریکا اسٹرٹیجک ڈائیلاگ کل سے ہونگے

پاک امریکا اسٹرٹیجک ڈائیلاگ کل سے ہونگے

پاکستان اور امریکہ کے درمیان اسٹریٹیجک ڈائیلاگ کی بحالی جمعہ سے ہو رہی ہے،ڈائیلاگ کے تحت انسداد دہشت گردی اور قانون کے نفاذ سے متعلق پہلے ورکنگ گروپ کا اجلاس کل واشنگٹن میں ہو رہا ہے،اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستانی وفد واشنگٹن…