خالد شمیم وائیں سے اٹلی کے چیف آف ڈیفینس اسٹاف کی ملاقات

خالد شمیم وائیں سے اٹلی کے چیف آف ڈیفینس اسٹاف کی ملاقات

اٹلی کے چیف آف ڈیفینس اسٹاف جنرل بیاجیو ایب ریٹ کی قیادت میں اعلی سطحی وفد نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل خالد شمیم وائیں سے چکلالہ ہیڈ کوارٹرزمیں ملاقات کی۔ اس موقع پردونوں جانب تعاون اورباہمی پیشہ ورانہ امورپرتبادلہ…

بھارت کا پرتھوی 2 بیلسٹک میزائل کا تجربہ

بھارت کا پرتھوی 2 بیلسٹک میزائل کا تجربہ

بھارت (جیوڈیسک) بھارت نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے پرتھوی ٹو بیلیسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔بھارتی زرایع کے مطابق پانچ سو کلوگرام وزنی روایتی اور جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھنے والا پرتھوی ٹو میزائل تین سو پچاس…

طالبان کے ساتھ مذاکرات تعطل کا شکار ہیں : امریکا

طالبان کے ساتھ مذاکرات تعطل کا شکار ہیں : امریکا

امریکہ (جیوڈیسک) امریکی محمکہ خارجہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ امن مذاکرات گزشتہ کئی ماہ سے تعطل کا شکار چلے آ رہے ہیں ۔زرائع کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ کا زرائع سے…

چین میں لینڈ سلائیڈنگ ، 18 طلبہ دب گئے

چین میں لینڈ سلائیڈنگ ، 18 طلبہ دب گئے

چین (جیوڈیسک) چین کے جنوب مغربی علاقے میں لینڈ سلائڈنگ کی زد میں آکر پرائمری سکول کے اٹھارہ طلبہ مٹی کے تودے میں دب گئے۔چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق واقعہ زلزلہ سے متاثرہ علاقے میں پیش آیا جہاں پرائمری سکول کی…

کیانی کا دورہ ، روس اور بھارت کے مذاکرات ملتوی

کیانی کا دورہ ، روس اور بھارت کے مذاکرات ملتوی

بھارت اور روس کے وزرا دفاع کے درمیان سالانہ مذاکرات 10 اکتوبر تک ملتوی کر دئیے گئے۔بھارت اور روس کے وزرا دفاع کے درمیان جمعرات کو ہونے والے سالانہ مذاکرات 10 اکتوبر تک ملتوی ہو گئے ہیں۔زرائع کے مطابق وزارت دفاع کی…

امریکی شہری کی گرفتاری پر 50 ہزار ڈالرز انعام کا اعلان

امریکی شہری کی گرفتاری پر 50 ہزار ڈالرز انعام کا اعلان

امریکہ (جیوڈیسک) امریکہ نے دہشت گردی اور امریکی فوجیوں کے قتل میں ملوث امریکی شہری کی گرفتاری کے لئے 50 ہزار ڈالرز انعام مقرر کر دیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کے خصوصی ایجنٹ…

پاکستان اور روس میں نئے تعلقات کا آغاز ہو رہا ہے: حنا ربانی کھر

پاکستان اور روس میں نئے تعلقات کا آغاز ہو رہا ہے: حنا ربانی کھر

پاکستان(جیوڈیسک)وزیر خارجہ حنا ربانی کھر سے روسی ہم منصب سرگئی لوروف کی اہم ملاقات ہوئی جس میں عالمی،علاقائی چیلنجوں، باہمی تعلقات اور دفاعی امور پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔ روسی ہم منصب سرگئی لاروف کے ہمراہ مشترکہ پریس سے خطاب میں وزیر…

اوبامہ سیاسی فوائد کیلئے اسامہ کو زندہ گرفتار کرنا چاہتے تھے

اوبامہ سیاسی فوائد کیلئے اسامہ کو زندہ گرفتار کرنا چاہتے تھے

امریکا (جیوڈیسک) ایبٹ آباد میں اسامہ بن لادن کو ہلاک کرنے والی امریکی سیل ٹیم پہلے بھی پاکستان میں دس سے زائد خفیہ آپریشن کرچکی تھی جبکہ اوبامہ سیاسی فوائد کیلئے اسامہ کو زندہ گرفتار کرنا چاہتے تھے۔ امریکی صحافی نے دعوی…

زمینی اصلاحات کیلئے بھارتی کسانوں کا نئی دہلی کی طرف مارچ

زمینی اصلاحات کیلئے بھارتی کسانوں کا نئی دہلی کی طرف مارچ

بھارت(جیوڈیسک)بھارت میں ہزاروں کی تعداد میں انتہائی غریب قبائلیوں، مزدوروں اور بے زمین کسانوں نے زمینی اصلاحات کا مطالبہ منوانے کے لیے دارالحکومت دلی کی طرف مارچ کرنا شروع کر دیا۔ مارچ مدھیہ پردیش کی راجدھانی گوالیار سے شروع ہوا اور اٹھائیس…

سعودی عرب کی مذہبی پولیس کے اختیار میں کمی کا فیصلہ

سعودی عرب کی مذہبی پولیس کے اختیار میں کمی کا فیصلہ

سعودی عرب(جیوڈیسک)سعودی عرب کی مذہبی پولیس کی طرف سے اختیارات کے غلط استعمال کی اطلاعات پر ان کے اختیار میں کمی کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ مذہبی پولیس کے سربراہ شیخ عبدالطیف عبدالعزیز الشیخ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ نئے نظام…

شہباز شریف کے اعزاز میں لارڈ نذیر احمد کا استقبالیہ

شہباز شریف کے اعزاز میں لارڈ نذیر احمد کا استقبالیہ

لندن (جیوڈیسک) وزیراعلی شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کرپشن کی وجہ سے پاکستان مشکل میں ہے۔ پنجاب میں سرمایہ کاری کرنے پر اوور سیز پاکستانیوں کو تحفظ فراہم کیاجائے گا۔ لندن میں دارلامرا کے رکن لارڈ نذیر احمد کی جانب سے…

شامی فوج کی ترکی پر گولہ باری قابل مذمت ہے : پاکستان

شامی فوج کی ترکی پر گولہ باری قابل مذمت ہے : پاکستان

پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان نے شا می فوج کی طرف سے ترکی کے علاقے میں بلااشتعال گولہ باری کے واقعے کی مذمت کی ہے ۔دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ترک وزیر خارجہ احمد داد اوگلو نے بدھ کی شام…

امریکی صدارتی انتخابات، پہلے مباحثے میں معیشت سر فہرست

امریکی صدارتی انتخابات، پہلے مباحثے میں معیشت سر فہرست

امریکہ(جیوڈیسک)امریکہ کے صدارتی امیدواروں براک اوبامہ اور مٹ رومینی نے اپنے پہلے مباحثے میں امریکی معیشت کو سرفہرست رکھا، اوبامہ انے اپنے دور حکومت کے کارنامے گنوائے تو رومینی نے امریکا کی معاشی حالت بہتر بنانے کے لئے پانچ نکاتی منصوبہ پیش…

شام کا ترک علاقے پر حملہ، 5 ہلاک ، ترکی کی جوابی کاروائی

شام کا ترک علاقے پر حملہ، 5 ہلاک ، ترکی کی جوابی کاروائی

شام (جیوڈیسک) ترکی اور شام کی سرحد کے قریب واقع ترک قصبے میں شامی گولہ باری سے پانچ افراد کی ہلاکت کے بعد ترکی نے بھی جوابی کارروائی کے طور پر شامی علاقے میں اہداف کو نشانہ بنایا.یہ گولے بدھ کو شامی…

شام کی جانب سے ترکی پر حملہ، نیٹو کا ہنگامی اجلاس طلب

شام کی جانب سے ترکی پر حملہ، نیٹو کا ہنگامی اجلاس طلب

شام کی جانب سے ترکی پر حملے پر غور خوض کے لئے نیٹو کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا گیا۔ عالمی برادری نے شام کی جانب سے مارٹرگولہ فائر کیے جانے کی مذمت کی ۔ ترکی نے شام کے سرحدی علاقوں میں…

پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی ماسکو پہنچ گئے

پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی ماسکو پہنچ گئے

پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی ماسکو پہنچ گئے ہیں ۔ روس کی سول اور عسکری قیادت نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ جنرل اشفاق پرویز کیانی اپنے دورے میں روس کے چیف آف جنرل اسٹاف نیکولائے مکے روف سمیت…

اوباما کی متنازعہ ویڈیو: سفید فام امریکیوں پر نسلی پرستی کا الزام

اوباما کی متنازعہ ویڈیو: سفید فام امریکیوں پر نسلی پرستی کا الزام

امریکا (جیوڈیسک) امریکی صدراوباما کی متنازعہ ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ صدر اوباما کہتے ہیں کہ اکثر سفید فام سیاہ فام امریکیوں کا استحصال کر کے فوائد حاصل کرتے ہیں۔امریکی میڈیا پر جاری ہونے والی ویڈیو دو ہزار سات میں صدر اوباما…

وینزویلا : انتخابی مہم میں صدر شاویز کا گانا اور رقص

وینزویلا : انتخابی مہم میں صدر شاویز کا گانا اور رقص

وینزویلا (جیوڈیسک) وینزویلا میں انتخابی مہم جاری ہے جس کے دوران صدر ہیوگو شاویز نے اپنے ووٹرز کے لئے گانا گایا اور رقص کیا۔وینزویلا کے شمالی شہربرکیواسمیٹومیں اٹھاون سالہ صدرہیوگو شاویز انتخابی مہم کے دوران ایک کھلے ٹرک پر سوار ہزاروں حامیوں…

شام ، باغیوں کا نئی پوزیشنوں پر قبضہ ، الیپو میں مزید فوج

شام ، باغیوں کا نئی پوزیشنوں پر قبضہ ، الیپو میں مزید فوج

شام (جیوڈیسک) شامی صدر بشارالاسد کی جانب سے الیپو میں تیس ہزار مزید فوج کی تعیناتی کے حکم کی اطلاع کے بعد باغیوں نے نئی پوزیشنوں پر قبضہ کر کے شام کے سب سے بڑے شہر الیپو کا کنٹرول حاصل کرنے کے…

روسی وزیر خارجہ 2 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے

روسی وزیر خارجہ 2 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے

روس (جیوڈیسک)روس کے وزیر خارجہ سرگئی لووروف آج دو روزہ دورے پر پاکستان آ رہے ہیں۔ دفترخارجہ کے مطابق روسی وزیرخارجہ پاکستانی ہم منصب حنا ربانی کھر کی دعوت پر پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں۔ روسی وزیرخارجہ کا دورہ پاکستان انہی…

امریکی صدارتی امیدواروں کا آمنا سامنا آج ڈینور میں ہو گا

امریکی صدارتی امیدواروں کا آمنا سامنا آج ڈینور میں ہو گا

امریکہ(جیوڈیسک)امریکی صدارتی انتخابات میں ریپبلکن اور ڈیموکریٹک پارٹیوں کے صدارتی امیدواروں کے درمیان مباحثے کی جنگ آج سے شروع ہو گی۔ پہلا مباحثہ آج ڈینور میں ہو گا جس کے لیے بارک اوباما نے لذیذ ڈشز پر مشتمل ایک شاندار عشائیے کا…

لندن : شہباز شریف کی برطانوی وزیرخارجہ سے ملاقات

لندن : شہباز شریف کی برطانوی وزیرخارجہ سے ملاقات

لندن (جیوڈیسک) لندن میں وزیراعلی پنجاب شہبازشریف اور برطانوی وزیرخارجہ ولیم ہیگ کی ملاقات میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے گئے۔مفاہمتی یاد داشت کے مطابق برطانیہ پنجاب حکومت کے اہلکاروں کو انسداد دہشت گردی کی تربیت فراہم کرے گا جبکہ دہشت گردی…

نیٹو فورسز کا 26 طالبان ہلاک کرنے کا دعویٰ

نیٹو فورسز کا 26 طالبان ہلاک کرنے کا دعویٰ

افغانستان(جیوڈیسک)افغان و نیٹو فورسز نے ملک بھر میں مشترکہ کارروائیوں میں ایک سنیئر کمانڈر سمیت26 طالبان جنگجوں کو ہلاک اور حقانی نیٹ ورک کے رہنما سمیت 30 کے قریب طالبان کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق افغان حکام…

گوانتانا مو بے کے قیدیوں کو امریکا لانے کا فیصلہ

گوانتانا مو بے کے قیدیوں کو امریکا لانے کا فیصلہ

گوانتانا موبے(جیوڈیسک)گوانتانا مو بے کے قیدیوں کو امریکا میں لانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے ۔حکام نے اس سلسلے میں نئی جیل خریدنے پر غور شروع کر دیا گیا ہے۔ امریکی ری پبلکن پارٹی کے نمائندے کے مطابق امریکی صدر اوباما نے…