آرمی چیف آج 3 روزہ دورے پر ماسکو پہنچیں گے

آرمی چیف آج 3 روزہ دورے پر ماسکو پہنچیں گے

ُپاکستان آرمی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی آج روس پہنچ رہے ہیں جہاں ان کی روسی صدر ولادیمر پیوٹن، روسی وزیر دفاع اور دیگر اہم حکومتی شخصیات سے ملاقاتیں ہونگی۔موجودہ حالات میں آرمی چیف کے دورہ روس کو غیر معمولی…

افغانستان سے نیٹو افواج کا انخلاء قبل از وقت ہو سکتا ہے: راسموسن

افغانستان سے نیٹو افواج کا انخلاء قبل از وقت ہو سکتا ہے: راسموسن

برسلز (جیوڈیسک)نیٹو کے جنرل سیکٹرٹیری جنرل راسموسن نہ کیا ہے کہ نیٹو افواج کا انخلا قبل از وقت ہو سکتا ہے کیونکہ افغانستان سے متعلق نیٹو کے آپریشنز آئندہ تین ماہ میں مکمل ہو جائیں گے۔ برسلز میں نیٹو ہیڈ کو اٹر…

ملک دشمن ایرانی ریال کی قدر میں کمی کے ذمہ دار ہیں: احمدی نژاد

ملک دشمن ایرانی ریال کی قدر میں کمی کے ذمہ دار ہیں: احمدی نژاد

ایران(جیوڈیسک)ایران کے صدر محمود احمدی نژاد نے ملک دشمن عناصر کو ایرانی ریال کی قدر میں تیزی سے کمی کا ذمہ دار قرار دے دیا ہے۔ ایرانی کرنسی ریال کی قدر میں گزشتہ ایک سال میں اسی فیصد کمی ہوئی ہے۔ایران کے…

بھارت : زہریلی شراب پینے سے 6 افراد ہلاک

بھارت : زہریلی شراب پینے سے 6 افراد ہلاک

بھارت (جیوڈیسک)بھارت میں زہریلی شراب پینے سے 6 افراد ہلاک جبکہ 16 کو ہسپتال داخل کرا دیا گیا جن میں 3 کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔پولیس سپریٹنڈنٹ راجیش کمار نے بتایا کہ نیکام پور گاں میں گزشتہ شب ایک شاپ سے…

بھارت : تیلنگانہ ریاست کے حق میں مظاہرے

بھارت : تیلنگانہ ریاست کے حق میں مظاہرے

بھارت (جیوڈیسک)بھارت کی ریاست آندھرا پردیش میں نئی ریاست تیلنگانہ کے حق میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ تیلنگانہ ریاست کیحامیوں نے مطالبے کے لیے جدوجہد تیز کردی ہے۔ مختلف علاقوں میں احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں اور تیلنگانہ ریاست کے قیام کے…

پاکستان سے بات چیت کا سلسلہ جاری ہے ، ایس ایم کرشنا

پاکستان سے بات چیت کا سلسلہ جاری ہے ، ایس ایم کرشنا

بھارت (جیوڈیسک) بھارت کے وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا نے کہا ہے کہ پاکستان سے بات چیت کا سلسلہ جاری ہے، تعلقات معمول پر آنے میں وقت درکار ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سرسٹویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی…

شام ، سرکاری فورسز کی بمباری ، 5 بچوں سمیت 17 شہری جاں بحق

شام ، سرکاری فورسز کی بمباری ، 5 بچوں سمیت 17 شہری جاں بحق

شام (جیوڈیسک) شام میں سرکاری فورسز کی باغیوں کے ٹھکانوں پر جیٹ طیارں سے بمباری کا سلسلہ جاری ہے، شمالی صوبے ادلیب کے شہر سالکین میں سرکاری فورسز کی جیٹ طیاروں سے تازہ ترین بمباری کے نتیجے میں پانچ بچوں سمیت سترہ…

جنوبی کوریا ایشیا کیلیے خطرہ بنتا جا رہا ہے ، شمالی کوریا

جنوبی کوریا ایشیا کیلیے خطرہ بنتا جا رہا ہے ، شمالی کوریا

شمالی کوریا (جیوڈیسک) شمالی کوریا نے امریکہ پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ جنوبی کوریا کو دنیا کا سب سے خطرناک مقام بنانے کی کوشش کر رہا ہے،اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے شمالی کوریا کے نائب وزیر…

لندن : دور آمریت نے پاکستان کو نقصان پہنچایا ،شہباز شریف

لندن : دور آمریت نے پاکستان کو نقصان پہنچایا ،شہباز شریف

لندن (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ دور آمریت نے پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے اور غریب عوام کو سہولیات کی فراہمی اگر جرم ہے تو وہ ہزار بار کریں گے ۔لندن میں برطانوی پاکستانی…

پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے 3 روسی کمپنیوں سے معاہدے

پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے 3 روسی کمپنیوں سے معاہدے

روس(جیوڈیسک)روس پاکستان میں سرمایہ کاری کے لئے پر تول رہا ہے۔ اسٹیل مل کے قیام میں مدد کرنے والی روسی کمپنی اس کی پیداواری استعداد بڑھانے کے لئے سرمایہ کاری کرے گی۔ تیازپرام ایکسپورٹ کمپنی نے پاکستان کو اسٹیل مل لگانے میں…

تہران کا ایٹمی ہتھیار بنانے کا کوئی ارادہ نہیں : ایران

تہران کا ایٹمی ہتھیار بنانے کا کوئی ارادہ نہیں : ایران

ایران(جیوڈیسک)ایران نے کہا ہے کہ اس کا ایٹمی پروگرام پر امن ہے اور تہران کا کیمیائی ہتھیار بنانے کا کوئی اراداہ نہیں۔ نیویارک میں خارجہ تعلقات کی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ علی اکبر صالح کا کہنا تھا کہ…

ہانگ کانگ : مسافر کشتیوں کی ٹکر ،36 افراد ہلاک

ہانگ کانگ : مسافر کشتیوں کی ٹکر ،36 افراد ہلاک

ہانگ کانگ(جیوڈیسک)ہانگ کانگ میں دو مسافر کشتیاں آپس میں ٹکرانے سے 36 افراد ہلاک ہوگئے۔حکام کے مطابق ایک فیر ی میں 125 افراد سوار تھے جو دوسری طرف سے آنے والی کشتی سے ٹکرا گئی۔یہ ہانک کانگ کی تاریخ کا بدترین فیری…

ماسکو : روسی عدالت نے گستاخانہ فلم پر پابندی لگا دی

ماسکو : روسی عدالت نے گستاخانہ فلم پر پابندی لگا دی

ماسکو(جیوڈیسک)روسی عدالت نے امریکا میں بننے والی اسلام مخالف فلم کو انتہا پسندانہ قرار دے کر اس پر پابندی لگا دی ہے۔ عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ فلم نے روس میں انتہا پسندانہ جذبات کو ہوا دی اور اس سے…

لندن : زرداری الطاف ملاقات میں اکٹھے انتخاب لڑنے کا فیصلہ

لندن : زرداری الطاف ملاقات میں اکٹھے انتخاب لڑنے کا فیصلہ

لندن (جیوڈیسک)ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی نے انتخابی میدان میں مل کر اترنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لئے دونوں جماعتوں کی کمیٹیاں بنائی جائیں گی۔یہ فیصلہ صدرزرداری اور الطاف حسین کی ملاقات میں کیا گیا۔ الطاف حسین کا کہنا…

افغانستان میں خود کش حملہ ، اتحادی فوجیوں سمیت 13 افراد ہلاک

افغانستان میں خود کش حملہ ، اتحادی فوجیوں سمیت 13 افراد ہلاک

افغانستان (جیوڈیسک) افغانستان میں طالبان کے خود کش حملے میں تین اتحادی اور چار افغان پولیس اہلکاروں سمیت کم از کم 13 افراد ہلاک اور 60 سے زائد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان پولیس اور ایساف حکام کی…

افغانستان میں سلامتی کی صورتحال تشویش ناک ہے: جرمن خفیہ ادارہ

افغانستان میں سلامتی کی صورتحال تشویش ناک ہے: جرمن خفیہ ادارہ

جرمنی (جیوڈیسک) جرمنی کے خفیہ ادارے نے انتباہ دیا ہے کہ افغانستان میں سلامتی کی صورتحال تشویش ناک ہے اور وہاں غیر ملکی فوجیوں پر حملوں میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔ایک جرمن ہفت روزہ میں خفیہ سروس بی این ڈی کے…

مصر نے شام میں عرب فوجی مداخلت کی کال دیدی

مصر نے شام میں عرب فوجی مداخلت کی کال دیدی

مصر (جیوڈیسک)مصر نے شام میں کسی غیر ملکی مداخلت کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ قاہرہ شامی بحران کے خاتمے کے لئے عرب فوجی مداخلت کے لئے تیار ہے۔قاہرہ کے نئے سیاسی موقف کا اظہار صدر ڈاکٹر محمد مرسی کے مشیر…

قذافی کو فرانسیسی ایجنٹ نے گولی ماری تھی : رپورٹ

قذافی کو فرانسیسی ایجنٹ نے گولی ماری تھی : رپورٹ

لیبیا (جیوڈیسک) لیبیا کے سابق صدر معمر قذافی کے وحشیانہ انداز میں قتل کے ایک سال کے بعد بھی معما حل نہیں ہوسکا اور ان کے قاتلوں کے بارے میں نت روز نئے انکشافات ہو رہے ہیں۔ اب ان کے بارے میں…

ایران معاشی تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا : اسرائیلی وزیر خزانہ

ایران معاشی تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا : اسرائیلی وزیر خزانہ

اسرائیل (جیوڈیسک) اسرائیلی وزیر خزانہ یوال سٹائنٹس نے کہا کہ ایران کے متنازع جوہری پروگرام کی وجہ سے اس کے خلاف عائد کردہ پابندیوں نے اِس کی معیشت کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے۔اسرائیلی ریڈیو سے باتیں کرتے ہوئے انہوں…

التمش کبیر بھارت کے نئے چیف جسٹس مقرر

التمش کبیر بھارت کے نئے چیف جسٹس مقرر

بھارتی سپریم کورٹ کے نئے مسلمان چیف جسٹس التمش کبیر نے کئی یادگار فیصلے دئیے ۔ وہ بھارتی سپریم کورٹ کے انتالیسویں چیف جسٹس ہیں۔ چونسٹھ سالہ التمش کبیر نے بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔…

چین کی فضا اور سمندر سے حملے کی جنگی مشقیں

چین کی فضا اور سمندر سے حملے کی جنگی مشقیں

چین (جیوڈیسک)چین نے جزیرہ پر فضا اور سمندر سے حملے کی جنگی مشق کی ، جس کا مقصد ہدف بنا کر دشمن کو تباہ کرنے کی استعداد میں اضافہ کرنا ہے۔اِس جنگی مشق کو عالمی منظرنامے میں انتہائی اہم سمجھا جا رہا…

وفاق کی مخالفت کے باوجود عوام کی خدمت کر رہے ہیں : شہباز شریف

وفاق کی مخالفت کے باوجود عوام کی خدمت کر رہے ہیں : شہباز شریف

برطانیہ (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف برطانیہ کے تین روزہ سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے ہیں ۔ ان کا کہنا ہے کہ سونامی اپنے ہی شور میں دب گیا ہے اوروفاقی حکومت کی مخالفت کے باوجود عوام کی خدمت کررہے…

افغانستان میں ہلاک امریکی فوجیوں کی تعداد 2 ہزار ہوگئی

افغانستان میں ہلاک امریکی فوجیوں کی تعداد 2 ہزار ہوگئی

افغانستان(جیوڈیسک)امریکی فوجی حکام نے تصدیق کی ہے کہ گیارہ سال میں افغانستان میں ہلاک امریکی فوجیوں کی تعداد دو ہزار ہوگئی ۔ یہ بات انہوں نے گزشتہ روز افغان سیکورٹی فورسز کے ایک اہلکار کے ہاتھوں دو امریکی فوجیوں کی ہلاکت کے…

عوام نے منتخب کیا تو سوچی کو صدر تسلیم کرلوں گا: تھین سین

عوام نے منتخب کیا تو سوچی کو صدر تسلیم کرلوں گا: تھین سین

برما(جیوڈیسک)برما کے صدر تھین سین نے کہا ہے کہ اگر عوام نے آنگ سان سوچی کو منتخب کر لیا تو وہ انہیں بطور صدر تسلیم کر لیں گے۔ برطانوی ٹی وی سے گفتگو کرتے انہوں نے اصرار کیا کہ لوگ سنہ دو…