حملے کا پوری قوت سے جواب دیا جائیگا: ایران نائب سفیر

حملے کا پوری قوت سے جواب دیا جائیگا: ایران نائب سفیر

ایران(جیوڈیسک)ایران نے دھمکی دی ہے کہ اگر اسکی سرزمین کو کسی بھی بیرونی حملے کا نشانہ بنایا گیا تو اسکا بھرپور جواب دیا جائیگا۔ ذرائع کے مطابق اقوام متحدہ کے لیے ایران کے نائب سفیر اسحاق الحبیب نے سلامتی کونسل کو بتایا…

لندن : ٹونی بلئیر عراق پر امریکی حملہ روک سکتے تھے،کوفی عنان

لندن : ٹونی بلئیر عراق پر امریکی حملہ روک سکتے تھے،کوفی عنان

لندن(جیوڈیسک)اقوام متحدہ کے سابق سربراہ کوفی عنان کا کہنا ہے صدر ٹونی بلئیر اگر چاہتے تو عراق پر امریکی حملے کو روک سکتے تھے۔ لندن میں ایک جریدے کو دئیے گئے انٹریو میں کوفی عنان کا کہنا تھا کہ ٹونی بلئیر کے…

نیو یارک : پاکستان کشمیر کے متعلق اپنے موقف پر قائم ہے، صدر زرداری

نیو یارک : پاکستان کشمیر کے متعلق اپنے موقف پر قائم ہے، صدر زرداری

نیویارک(جیوڈیسک)صدر مملکت آصف علی زرداری نے واضح کیا ہے کہ پاکستان مسئلہ کشمیر کے حوالے سے اپنے موقف پر قائم ہے۔پاکستان کشمیری عوام کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا۔ نیویارک میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سربراہ میر واعظ…

شہباز شریف کی انقرہ میں ترک صدر عبداللہ گل سے ملاقات

شہباز شریف کی انقرہ میں ترک صدر عبداللہ گل سے ملاقات

انقرہ وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے انقرہ میں ترک صدر عبداللہ گل سے ملاقات کی۔ ترک صدر اور وزیراعلی پنجاب کی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری اور تعاون پر بات چیت کی گئی ۔…

ایران کے خلاف یکطرفہ پابندیوں کی مخالفت کرتے ہیں: چین

ایران کے خلاف یکطرفہ پابندیوں کی مخالفت کرتے ہیں: چین

چین(جیوڈیسک)چین نے کہا ہے کہ وہ ایران کے خلاف یکطرفہ پابندیوں کی مخالفت کرتا ہے۔ یہ بات چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان ہانگ لی نے بیجنگ میں کہی۔ انہوں نے کہا کہ چینی حکومت ایک عرصہ سے ایران کے جوہری پروگرام…

افغانستان میں ہونے والی گڑبڑ کا ذمہ دار پاکستان کو قرار دینا غلط ہے۔ حنا ربانی

افغانستان میں ہونے والی گڑبڑ کا ذمہ دار پاکستان کو قرار دینا غلط ہے۔ حنا ربانی

نیویارک(جیوڈیسک)وزیرخارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ ڈرون حملے غیرقانونی ہیں جبکہ افغانستان میں ہونے والی گڑبڑ کا ذمہ دار پاکستان کو قرار دینا غلط ہے۔ نیویارک میں سیمینار سے خطاب اور انٹرویو میں حناربانی کھر کا کہنا تھا کہ دہشت…

نیپال میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 19 افراد ہلاک

نیپال میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 19 افراد ہلاک

نیپال(جیوڈیسک)نیپال کے دار الحکومت کھٹمنڈو میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ۔ اس حادثے میں انیس افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے۔نیپال کے ماونٹ ایوریسٹ ریجن میں طیارہ زمین پر گرتے ہی اس میں آگ لگ گئی۔ ریسکوحکام نے…

ہیلری کی سلامتی کونسل سے شام کے تنازعہ پر نئی کوششوں کی اپیل

ہیلری کی سلامتی کونسل سے شام کے تنازعہ پر نئی کوششوں کی اپیل

امریکہ(جیوڈیسک)امریکہ کی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے گزشتہ روز اقوام متحدہ کی مفلوج سلامتی کونسل سے اپیل کی کہ وہ شام کے تنازعہ کے خاتمے کے بارے میں کسی سمجھوتے پر پہنچنے کی نئی کوشش کرے۔ ہلیری کلنٹن نے کہا کہ سلامتی…

پاکستان سے پولیو کا خاتمہ قومی ترجیح ہے: صدر زرداری

پاکستان سے پولیو کا خاتمہ قومی ترجیح ہے: صدر زرداری

نیویارک(جیوڈیسک)صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان سے پولیو کا خاتمہ ہماری قومی ترجیح اور میرے خاندان کا ذاتی مشن ہے، انشا اللہ جلد پاکستان پولیو سے پاک ملک ہوگا۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بانکی مون کی…

گستاخانہ فلم پر مظاہرے، امریکی عسکری قیادت کا دورہ پاکستان ملتوی

گستاخانہ فلم پر مظاہرے، امریکی عسکری قیادت کا دورہ پاکستان ملتوی

گستاخانہ مخالف مظاہروں کی وجہ سے پاکستان امریکا عسکری قیادت کی طے شدہ ملاقات ملتوی کردی گئی۔ واشنگٹن سے جاری ایک بیان کے مطابق پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی اور چیئر مین یو ایس جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل…

لاس اینجلس : گستاخ فلم کا پروڈیوسر گرفتار

لاس اینجلس : گستاخ فلم کا پروڈیوسر گرفتار

لاس اینجلس(جیوڈیسک)گستاخ فلم بنانے والے امریکی پروڈیوسر نکولا بیسلے نکولا کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔اس پروڈیوسر کو امریکی ریاست لاس اینجلس میں گرفتار کیا گیا ہے اور آج کسی وقت عدالت کے روبرو پیش کیا جائے گا۔ اس گستاخ فلم کیخلاف…

بھارت کا 46 پاکستانی ماہی گیروں کو رہا کرنے کا اعلان

بھارت کا 46 پاکستانی ماہی گیروں کو رہا کرنے کا اعلان

بھارت (جیوڈیسک)بھارت میں قید46 پاکستانی ماہی گیروں کو رہا کرنے کا اعلان کیا ہے۔رہا ہونیوالے ماہی گیروں کو ہفتے کے روز واہگہ بارڈر پر پاکستانی حکام کے حوالے کیا جائے گا، ماہی گیروں کا تعلق کراچی اور ٹھٹھہ کے ساحلی علاقوں سے…

امریکہ گستاخانہ فلم کی مذمت کر چکا ہے،امریکی ناظم الامور

امریکہ گستاخانہ فلم کی مذمت کر چکا ہے،امریکی ناظم الامور

امریکہ (جیوڈیسک)امریکی ناظم الامور رچرڈ ہاگلینڈ کا کہنا ہے کہ امریکہ گستاخانہ فلم کی مذمت کر چکا ہے۔ تاہم اس فلمساز کے سر کی قیمت کے حوالے سے بیان آنا غیر ذمہ دارانہ ہے۔ اس فلم نے دنیا میں آزادی رائے کے…

اسامہ کی ایک آنکھ جوانی میں ہی ضائع ہو چکی تھی،الظواہری

اسامہ کی ایک آنکھ جوانی میں ہی ضائع ہو چکی تھی،الظواہری

القاعدہ کے رہنما ایمن الظواہری نے اپنے نئے ویڈیو پیغام میں انکشاف کیا ہے کہ اسامہ بن لادن کی ایک آنکھ جوانی میں ہی ضائع ہو چکی تھی۔ ذرائع کے مطابق پیغام میں ایمن اظواہری کا مزید کہنا تھا کہ اسامہ بن…

فلپائن میں گستاخانہ فلم کے خلاف احتجاج

فلپائن میں گستاخانہ فلم کے خلاف احتجاج

فلپائن (جیوڈیسک) فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں سیکڑوں افراد نے گستاخانہ فلم کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی۔ احتجاجی مارچ کے دوران مظاہرین نے امریکہ مخالف نعرے لگائے اور حکومت سے گستاخانہ فلم پرفوری طور پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین کا…

بھارتی صدر کی آمد پر کشمیر میں مکمل ہڑتال

بھارتی صدر کی آمد پر کشمیر میں مکمل ہڑتال

بھارت(جیوڈیسک) بھارتی صدر پرناب مکھر جی بھارتی صدر کے تین روزہ دورے پر مقبوضہ کشمیر پہنچ گئے۔ صدر کی آمد کے موقع پر کشمیر میں مکمل ہڑتال کی گئی ہے۔ بھارتی صدر تین روزہ دورے میں مقبوضہ کشمیر میں موجود ہیں۔ اس موقع…

مشرق وسطی کو جوہری ہتھیار بنانے کی آزادی دینے کا مطالبہ

مشرق وسطی کو جوہری ہتھیار بنانے کی آزادی دینے کا مطالبہ

مصر (جیوڈیسک)مصر کے صدر محمد مرسی نے مشرق وسطی کے ممالک کو پرامن مقاصد کے لئے جوہری ہتھیار بنانے کی آزادی کامطالبہ کردیا۔ اقوام متحدہ کے اجلاس سے خطاب میں مصر کے صدر محمد مرسی کا کہنا تھا کہ وہ شام میں…

اقوام عالم پر مخصوص طرز زندگی مسلط کیا جا رہا ہے۔احمدی نژاد

اقوام عالم پر مخصوص طرز زندگی مسلط کیا جا رہا ہے۔احمدی نژاد

ایران(جیوڈیسک)ایرانی صدر محمو د احمدی نژاد نے کہا ہے اقوام عالم پر مخصوص طرز زندگی مسلط کیا جا رہا ہے۔ سرمایہ دارانہ نظام بہت جلد دم توڑ دے گا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے احمدی نژاد کا کہنا…

روس کے صدر پیوٹن نے اپنا دورہ پاکستان ملتوی کر دیا

روس کے صدر پیوٹن نے اپنا دورہ پاکستان ملتوی کر دیا

روس (جیوڈیسک) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے اپنا دورہ پاکستان ملتوی کردیا، روسی صدر نے 2 اکتوبر سے اسلام آباد میں شروع ہونے والی چار ملکی سربراہی کانفرنس میں شرکت کرنا تھی۔دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں…

ہاراشٹرا: سکول بس دریا میں گرنے سے 18 بچے ہلاک

ہاراشٹرا: سکول بس دریا میں گرنے سے 18 بچے ہلاک

بھارت (جیوڈیسک) بھارت میں سکول کے بچوں کو لے جانیوالی بس دریا میں گر گئی جسکے نتیجے میں 18 بچے ہلاک ہو گئے جبکہ ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ مہاراشٹرا کے…

ترکی : بم دھماکے میں 7 افراد ہلاک ، متعدد زخمی

ترکی : بم دھماکے میں 7 افراد ہلاک ، متعدد زخمی

ترکی (جیوڈیسک)جنوب مشرقی ترکی میں ایک بم دھماکے میں 7 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔یہ طاقتور بم دھماکہ صوبہ تنسیلی کے وسط میں ہوا جس سے ایک پولیس گاڑی تباہ ہو گئی۔ زرائع کے مطابق دھماکے کی وجہ سے مقامی…

انڈونیشیا : کشتی ڈوبنے سے 8 افراد ہلاک ، متعدد لاپتہ

انڈونیشیا : کشتی ڈوبنے سے 8 افراد ہلاک ، متعدد لاپتہ

انڈونیشیا (جیوڈیسک)انڈونیشیا میں کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں کم از کم 8 افراد ہلاک جبکہ متعدد لاپتہ ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جیزرہ سماٹرا کے پانیوں میں مسافر کشتی ایک بحری جہاز سے ٹکرانے کے بعد ڈوب گئی جس…

قذافی کے ٹھکانے کا سراغ رساں اسپتال میں انتقال کر گیا

قذافی کے ٹھکانے کا سراغ رساں اسپتال میں انتقال کر گیا

لیبیا (جیوڈیسک)لیبیا میں باغیوں کے ہاتھوں پکڑے جانے کے بعد قتل سے قبل سابق مقتول لیڈر کرنل معمر قذافی کے خفیہ ٹھکانے کا سراغ لگانے والا انقلابی کارکن عمران جمعہ شعبان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے فرانس کے ایک اسپتال میں…

باہمی احترام کی بنیاد پر امریکا سے مذاکرات کیلئے تیار ہیں، ایران

باہمی احترام کی بنیاد پر امریکا سے مذاکرات کیلئے تیار ہیں، ایران

ایران (جیوڈیسک) ایران کے صدر محمود احمدی نژاد کا کہنا ہے کہ تہران باہمی احترام کی بنیاد پر امریکا کے ساتھ تمام مسائل پر مذاکرات کے لئے تیار ہے۔ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ اگر کسی ملک نے ایران کے جوہری پروگرام…