سپین : پولیس نے پھول پیش کرنے والوں پر ڈنڈے برسا دئیے

سپین : پولیس نے پھول پیش کرنے والوں پر ڈنڈے برسا دئیے

سپین(جیوڈیسک)سپین کی پولیس نے پھول پیش کرنے والے مظاہرین پر بھی ڈنڈے برسا دئیے۔حکومت کی مالیاتی پالیسیوں کے خلاف ہزاروں افراد نے پارلیمنٹ کے سامنے مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے پارلیمنٹ کے سامنے پولیس اہلکاروں کو پھول پیش کئے لیکن پولیس اہلکاروں نے…

امن کا پیغام لیکر جنوبی وزیرستان جائیں گے،عمران خان

امن کا پیغام لیکر جنوبی وزیرستان جائیں گے،عمران خان

تحریک انصاف کے سر براہ عمران نے کہا ہے کہ 6 اکتوبر کو امن کا پیغام لیکر جنوبی وزیرستان جائیں گے ،غیر ملکی صحافیوں کو ویزے نہ دیکرحکومت نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ ڈرون حملے حکومت کی اجازت سے ہو…

چین کا نیلم جہلم پن بجلی منصوبے کے لیے فنڈز دینے سے انکار

چین کا نیلم جہلم پن بجلی منصوبے کے لیے فنڈز دینے سے انکار

چین (جیوڈیسک) چین نے نیلم جہلم پن بجلی منصوبے کے لئے فنڈز دینے سے انکار کر دیا ہے اور رقم کی فراہمی سیف سٹی کا ٹھیکہ ملنے سے مشروط کردی ہے۔نیلم جہلم پن بجلی کے منصوبے کے لئے 54 کروڑ 80 لاکھ…

اسپین میں اجرتوں میں کٹوتی کیخلاف عوام کا دھرنا جاری

اسپین میں اجرتوں میں کٹوتی کیخلاف عوام کا دھرنا جاری

اسپین (جیوڈیسک) اسپین میں سادگی کے اقدامات کی آڑ میں نئے آئینی اصلاحات کے تحت ویلیو ایڈڈ ٹیکس میں اضافہ اور اجرتوں میں کٹوتی کے خلاف عوام سراپا احتجاج اور پارلیمنٹ کے سامنے دھرنا دیا ہوا ہے۔پارلیمنٹ کے سامنے دھرنا دیئے مظاہرین…

افغانستان : لوگر میں فضائی حملہ، حقانی گروپ کا لیڈر ہلاک

افغانستان : لوگر میں فضائی حملہ، حقانی گروپ کا لیڈر ہلاک

افغانستان (جیوڈیسک) افغانستان کے صوبے لوگر میں نیٹو کے فضائی حملے میں حقانی گروپ کا لیڈر ہلاک ہو گیا۔ غیرملکی خبر ایجنسی نے ایساف حکام کے حوالے سے بتایا کہ برکی بارک ڈسٹرکٹ میں ہونے والے فضائی حملے میں دہشت گردی کی…

گستاخانہ فلم کیخلاف ہیگ میں مظاہرہ

گستاخانہ فلم کیخلاف ہیگ میں مظاہرہ

ھالینڈ (جیوڈیسک)گستاخانہ فلم کے خلاف پاکستان سمیت پوری دنیا میں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔ اسی حوالے سے ہالینڈ کے شہر ہیگ میں پاکستانیوں سمیت دوسری مسلمان کمیونٹیز نے ایک پر امن احتجاجی مظاہرہ کیا۔مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھارکھے تھے اور…

بھارتی قومی سلامتی کے سابق مشیر برجیش مشرا انتقال کر گئے

بھارتی قومی سلامتی کے سابق مشیر برجیش مشرا انتقال کر گئے

بھارت (جیوڈیسک) بھارت کے قومی سلامتی کے سابق مشیر برجیش مشرا نئی دلی میں انتقال کرگئے۔تراسی سالہ برجیش مشرا طویل عرصے سے عارضہ قلب میں مبتلا تھے گزشتہ روز انکی طبعیت زیادہ خراب ہوگئی جس کے باعث انہیں ہسپتال منتقل کر دیا…

برطانیہ میں سیلاب سے تباہی، 2 افراد ہلاک

برطانیہ میں سیلاب سے تباہی، 2 افراد ہلاک

برطانیہ (جیوڈیسک) برطانیہ کے علاقوں یارک شائر اور شمالی ویلز میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب آگیا۔پولیس نے دریا سے دو افراد کی لاشیں نکالی ہیں۔مقامی محکمہ موسمایت کے مطابق تین دن تک جاری رہنے والی بارشوں نے تیس برس پرانا ریکارڈ…

انڈونیشیا : ایئر شو کے دوران طیارہ تباہ ، ہوا باز ہلاک

انڈونیشیا : ایئر شو کے دوران طیارہ تباہ ، ہوا باز ہلاک

انڈونیشیا (جیوڈیسک) انڈونیشیا میں ایک ایئر شو کے دوران ایک ہلکا طیارہ عمارت سے ٹکرانے کے بعد شعلوں کی لپیٹ میں آ گیا جس سے دونوں ہوا باز مارے گئے۔ٹیلی ویژن تصاویر میں مغربی جاوا کے بندونگ شہر میں طیارہ حادثے کی…

ہلاک ہونیوالے چار فرانسیسی کوہ پیماؤں کی لاشیں پیرس پہنچ گئیں

ہلاک ہونیوالے چار فرانسیسی کوہ پیماؤں کی لاشیں پیرس پہنچ گئیں

نیپال (جیوڈیسک) نیپال میں مناسلو چوٹی پر تقریباً ایک ہفتہ قبل برفانی تودے سے ہلاک ہونیوالے چار فرانسیسی کوہ پیماؤں کی لاشیں ہفتہ کو پیرس پہنچ گئیں۔یہ بات چارلس ڈیگال ایئرپورٹ کے ذرائع نے بتائی۔ دو گائیڈ اور دو کوہ پیما ہلاک…

نائیجیریا : سیلاب سے 104 افراد ہلاک ، 50 ہزار بے گھر

نائیجیریا : سیلاب سے 104 افراد ہلاک ، 50 ہزار بے گھر

نائیجیریا (جیوڈیسک)براعظم افریقہ کے ملک نائیجریا میں سیلابوں سے گزشتہ دو ماہ کے دوران 104 افراد ہلاک جبکہ 50 ہزار افراد بے گھر ہو گئے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نائجیریا کی نیشنل ایمر جنسی مینجمنٹ ایجنسی کے ترجمان محمد…

صدر زرداری کی آج الطاف حسین سے ملاقات کا امکان

صدر زرداری کی آج الطاف حسین سے ملاقات کا امکان

لندن (جیوڈیسک)صدرآصف علی زرداری آج نیویارک سے لندن روانہ ہوں گے جہاں الطاف حسین سے ملاقات کا امکان ہے۔نیویارک میں اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کے بعد آج صدر زرداری لندن کے لیے روانہ ہو رہے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق…

ایپل نے صارفین سے معافی مانگ لی

ایپل نے صارفین سے معافی مانگ لی

ایپل کے نقشوں والے نئے سوفٹ وئر میں غلطیوں کی وجہ سے صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے جس پر ایپل نے معافی مانگ لی ہے۔ ایپل کے چیف ایگزیگٹیو آفیسر ٹم کک نے غلط نقشوں کی ایپلیکیشن پر صارفین سے معافی…

فرانس کی دوسری بڑی اور شاندار مسجد کا افتتاح کر دیا گیا

فرانس کی دوسری بڑی اور شاندار مسجد کا افتتاح کر دیا گیا

پیرس(زاہد مصطفی اعوان سے) فرانس کے شہر اسٹاسبرگ میں فرانس کی دوسری بڑی اور شاندار مسجد کا افتتاح کر دیا گیا، وزیر داخلہ نے مسجد کا باقاعدہ افتتاح کرتے ہوئے اس کو مسلمانوں کے حوالے کیا۔ اس موقع پر اُنہوں نے کہا…

ایران ، اسرائیل جوہری پروگرام ختم کریں ، سعودی عرب

ایران ، اسرائیل جوہری پروگرام ختم کریں ، سعودی عرب

سعودی عرب (جیوڈیسک) ایران اور اسرائیل مشرق وسطی کی سلامتی اور امن کے لئے خطرہ ہیں،عالمی برادری دونوں ممالک سے جوہری ہتھیار تلف کروائے،جنرل اسمبلی میں سعودی عرب کا مطالبہ۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دوران سعودی عرب کے نائب…

بھارت نے جدید مصنوعی سیارہ خلا میں بھیج دیا

بھارت نے جدید مصنوعی سیارہ خلا میں بھیج دیا

بھارت (جیوڈیسک) بھارت نے اپنا مصنوعی سیارہ جی سیٹ ٹین خلا میں بھیج دیا ہے ، جدید آلات سے لیس مصنوعی سیارہ خلاف من پندرہ برس تک کام کرتا رہے گا۔ بھارتی حکام کے مطابق جی سیٹ ٹین نومبر میں آپریشنل ہوجائے…

وینزویلا میں انتخابی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئیں

وینزویلا میں انتخابی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئیں

وینزویلا (جیوڈیسک)لاطینی امریکہ کے سب سے بڑے تیل برآمد کرنے والے ملک وینزویلا میں صدر ہوگو شاویز اور انکے مخالف کیپرلز کے درمیان سات اکتوبر کو کانٹے دار مقابلہ متوقع،دونوں امیدواروں کے حمائیتیوں کی ریلیوں میں جوش و خروش بڑھ گیا۔سات اکتوبر…

برطانیہ میں شدید بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی

برطانیہ میں شدید بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی

برطانیہ (جیوڈیسک)برطانیہ کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب نے تباہی مچا دی ہے۔یارک شائر اور مغربی ویلز میں کئی روز سے جاری بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب نے نظام زندگی معطل کر دیا ہے۔متعدد قصبے زیرآب…

پیوٹن کا دورہ معاشی تعاون نہ ہونے پر منسوخ ہوا ، روس

پیوٹن کا دورہ معاشی تعاون نہ ہونے پر منسوخ ہوا ، روس

روس (جیوڈیسک)روس کا کہنا ہے کہ صدر پیوٹن کا دورہ پاکستان بامقصد معاشی تعاون نہ ہونے پرمنسوخ ہوا۔ پاکستان اورافغانستان کیلئیروسی صدرکیمشیرضمیرکابلوف نے انٹرویو میں کہا کہ روسی صدرکے دورہ پاکستان کی منسوخی کی بڑی وجہ دونوں ملکوں کے درمیان بامقصد تعاون…

چیک ریبلک کے صدر چھرے والی گن کے نشانے پر

چیک ریبلک کے صدر چھرے والی گن کے نشانے پر

چیک ریبلک کے صدر پر ایک شخص نے چھرے والی بندوق سے حملہ کر دیا تا ہم انہیں کوئی چوٹ نہیں آئی ۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق صدر ویکلوف کلوس مقامی قصبے میں پل کے افتتاح کے بعد لوگوں سے مل…

جاپان : اگست میں بے روزگاری کی شرح میں کمی

جاپان : اگست میں بے روزگاری کی شرح میں کمی

جاپان(جیوڈیسک)جاپان میں بے روزگاری کی شرح اگست میں معمولی کمی کے بعد 4.2 فیصد ہو گئی۔یہ بات گزشتہ روز جاری کیے جانیوالے حکومتی اعداد و شمار میں بتائی گئی۔ اس طرح ملک کی کمزور معیشت کے لئے امید کی ایک کرن سے…

پاکستان کا ایٹمی پروگرام محفوظ ہے : حنا ربانی کھر

پاکستان کا ایٹمی پروگرام محفوظ ہے : حنا ربانی کھر

نیویارک (جیوڈیسک) وزیرخارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ پاکستان کا ایٹمی پروگرام مکمل طور پر محفوظ اور مضبوط ہاتھوں میں ہے۔حنا ربانی کھر نے یہ بات نیویارک میں اقوام متحدہ کے زیراہتمام جوہری دہشت گردی کے خلاف اقدامات پر ہونے…

ایرانی مجاہدین خلق کا نام امریکی دہشتگردوں کی فہرست سے خارج

ایرانی مجاہدین خلق کا نام امریکی دہشتگردوں کی فہرست سے خارج

امریکا(جیوڈیسک)امریکا کی وزارتِ خارجہ نے جمعہ کو ایران کے مجاہدین خلق گروپ کو دہشت گردوں کی فہرست سے خارج کر دیا ہے لیکن کہا ہے کہ اس گروپ کہ بارے میں امریکا کو شدید خدشات ہیں۔ ذرائع کے مطابق امریکی وزیر خارجہ…

امریکا : فائرنگ سے 4 افراد ہلاک 3 کی حالت تشویشناک

امریکا : فائرنگ سے 4 افراد ہلاک 3 کی حالت تشویشناک

امریکا(جیوڈیسک)امریکا میں دہشتگردی کا ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے جس میں چار افراد ہلاک اورچار زخمی ہو گئے ہیں۔ امریکا کے شہر منی ایپولیس میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 افراد ہلاک ہو گئے جس کے بعد حملہ آور نے…