امریکا : گردن توڑ بخار سے ہلاکتوں کی تعداد 12 ہو گئی

امریکا : گردن توڑ بخار سے ہلاکتوں کی تعداد 12 ہو گئی

امریکا (جیوڈیسک) ناقص ادویات کے باعث امریکہ میں گردن توڑ بخار سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 12 ہوگئی ہے۔امریکی مرکز برائے مرض کنٹرول و تدارک کے حکام نے بتایا کہ تیرہ ہزار افراد نے آلودہ انجکشن حاصل کئے جو فنگل انفکشن…

اسرائیل میں قبل از وقت انتخابات کا اعلان

اسرائیل میں قبل از وقت انتخابات کا اعلان

اسرائیل (جیوڈیسک) اسرائیل کے وزیراعظم بنیامن نتن یاہو نے ملک میں قبل از وقت عام انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا۔اسرائیلی زرائع کے مطابق نتن یاہو نے کہا ہے کہ ایک سو بیس ارکان پر مشتمل اسرائیلی پارلیمان کنیسا کے لیے نئے…

گستاخانہ فلم کے پروڈیوسر کی درخواست ضمانت منسوخ

گستاخانہ فلم کے پروڈیوسر کی درخواست ضمانت منسوخ

امریکا (جیوڈیسک) گستاخانہ فلم بنانے والے امریکی پروڈیوسر کو درخواست ضمانت منسوخ ہونے پر جیل بھیج دیا گیا، ان پر بینک فراڈ میں دی گئی سزا کی خلاف ورزی کا الزام ہے۔اسلام مخالف فلم کے منظر عام پر آنے سے مسلم دنیا…

یورپ کی بڑی سٹاک مارکیٹس تنزلی کا شکار

یورپ کی بڑی سٹاک مارکیٹس تنزلی کا شکار

یورپ(جیوڈیسک) یورپ کی بڑی سٹاک مارکیٹس بدھ کو کاروبار کے آغاز پر تنزلی کا شکار ہوئیں.لندن کا بڑی کمپنیوں کا بنچ مارک ایف ٹی ایس ای 100 انڈیکس 0.25 فیصد تنزلی کے ساتھ 5795.50 پوائنٹس پر آگیا۔ فرینکفرٹ کا ڈی اے ایکس…

تیل کی قیمتوں میں استحکام کیلئے کوشش جاری رکھیں گے: سعودی عرب

تیل کی قیمتوں میں استحکام کیلئے کوشش جاری رکھیں گے: سعودی عرب

سعودی عرب(جیوڈیسک) سعودی عرب نے کہا ہے کہ وہ عالمی توانائی مارکیٹ کی ضروریات پوری کرنے اور قیمتوں میں استحکام برقرار رکھنے کیلئے کوششیں جاری رکھے گا۔ یہ بات سعودی عرب کے وزیر پیٹرولیم علی النیامی نے جی سی سی وزرا تیل…

سلامتی کونسل کے وفد کا دورہ افغانستان ملتوی کرنے کی سفارش

سلامتی کونسل کے وفد کا دورہ افغانستان ملتوی کرنے کی سفارش

اقوام متحدہ (جیوڈیسک)اقوام متحدہ نے سلامتی کونسل کے وفد کا دورہ افغانستان سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ملتوی کرنے کی سفارش کر دی۔ سلامتی کونسل کے پندرہ رکنی وفد نے رواں ماہ افغانستان کا دورہ کرنا تھا، اقوام متحدہ کے ترجمان نے…

ملالہ یوسف زئی پر حملہ، عالمی راہنماؤں کی مذمت

ملالہ یوسف زئی پر حملہ، عالمی راہنماؤں کی مذمت

قوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون ،امریکی صدر براک اوباما، وزیرخارجہ ہلیری کلنٹن اورافغان صدرحامدکرزئی نے ملالہ یوسف زئی پرحملیکی شدید مذمت کی ہے۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے ملالہ یوسفزئی پر حملے کی شدید مذمت کرتے…

ملالہ پر حملہ وحشیانہ ،اخلاق باختہ ۔ سید علی گیلانی

ملالہ پر حملہ وحشیانہ ،اخلاق باختہ ۔ سید علی گیلانی

کشمیر کے معروف علیحدگی پسند رہنما سید علی گیلانی نے چودہ سالہ ملالہ یوسف زئی پر طالبان کے حملے کو وحشیانہ اور اخلاق باختہ قرار دیا ہے۔ بدھ کوبھارت کے زیرانتظام کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں اپنی کتاب ولر کنارے کی…

ایران پر حملہ اسرائیل کیلئے خود کشی ثابت ہو گی : ایرانی صدر

ایران پر حملہ اسرائیل کیلئے خود کشی ثابت ہو گی : ایرانی صدر

ایران (جیوڈیسک) ایرانی صدر محمود احمدی نژاد نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے حملہ کیا تو یہ اس کے لیے خود کشی ثابت ہوگی۔ایرانی صدر نے کہا کہ ایران ایک پرامن ملک ہے اور کسی بھی ملک کے ساتھ جنگ…

مالدیپ کے سابق صدر محمد ناشید کو رہائی مل گئی

مالدیپ کے سابق صدر محمد ناشید کو رہائی مل گئی

مالدیپ (جیوڈیسک) مالدیپ کے سابق صدر محمد ناشید کو گرفتاری کے بعد رہا کر دیا گیا ہے جبکہ عدالت نے انہیں تمام تر الزامات کے جواب داخل کرانے کے لئے 25 روز کی مہلت دیدی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق…

افغانستان میں دھماکہ ، 6 پولیس اہلکار ہلاک ، ایک زخمی

افغانستان میں دھماکہ ، 6 پولیس اہلکار ہلاک ، ایک زخمی

افغانستان (جیوڈیسک) افغانستان میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں کم از کم 6 پولیس اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی صوبہ ہلمند کے حکومتی ترجمان احمد زرک نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ…

ہیتھرو ایئرپورٹ پر دہشتگردی کے شبہ میں دو افراد گرفتار

ہیتھرو ایئرپورٹ پر دہشتگردی کے شبہ میں دو افراد گرفتار

لندن (جیوڈیسک) برطانوی پولیس نے لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر دہشت گردی کے شبہ میں خاتون سمیت دو افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔یہ بات میٹروپولیٹن پولیس کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہی گئی ہے۔ بیان کے مطابق ایک…

یونان کے ساتھ بھرپور تعاون جاری رکھیں گے : انجیلا مرکیل

یونان کے ساتھ بھرپور تعاون جاری رکھیں گے : انجیلا مرکیل

یونان (جیوڈیسک) جرمن چانسلر انجیلا مرکیل نے یونان کو بھرپور تعاون کی یقین دیہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ ایتھنز نے قرض کے معاملے سے نمٹنے کے حوالے سے بڑے پیمانے پر پیش رفت کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے…

برطانیہ کا بھارت کی سالانہ امداد میں کٹوتی پر غور

برطانیہ کا بھارت کی سالانہ امداد میں کٹوتی پر غور

برطانیہ (جیوڈیسک) برطانیہ نے بھارت کو فراہم کی جانے والی امداد میں کٹوتی پر غور شروع کر دیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی سیکرٹری ڈویلپمنٹ جسٹن گریننگ نے بتایا کہ بھارت کو فراہم کی جانے والی سالانہ معاشی امداد…

جولین اسانج نوبل امن انعام کے مستحق

جولین اسانج نوبل امن انعام کے مستحق

وکی لیکس(جیوڈیسک)وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کے بارے میں بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ وہ دوہزار بارہ کے نوبل امن انعام کے مستحق ہیں۔ سابق کمپیوٹر ہیکر جولین اسانج نے دو ہزار دس میں ہزاروں کی تعداد میں عراق…

بھارت کیساتھ تجارتی معاملات حل ہو رہے ہیں، پاکستان

بھارت کیساتھ تجارتی معاملات حل ہو رہے ہیں، پاکستان

کراچی (جیوڈیسک)بھارت میں تعینات ٹریڈ منسٹر آف ہائی کمیشن پاکستان نعیم انور نے کہا ہے کہ تیس نومبر تک بینکنگ چینل پرحتمی فیصلہ ہوجائے گا اور مارچ دو ہزار تیرہ تک بھارت کے تین بینک ،اسٹیٹ بینک آف انڈیا، پنجاب نیشنل بینک…

پاکستانی بوسنیا میں سرمایہ کاری کریں، بیگووچ

پاکستانی بوسنیا میں سرمایہ کاری کریں، بیگووچ

اسلام آباد (جیوڈیسک) بوسنیا کے صدر باقر عزت بیگووچ نے کہا ہے کہ پاکستان کے سرمایہ کار بوسنیا میں سرمایہ کاری کر کے یورپ اور امریکہ کی منڈیوں تک آسان رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ اسلام آباد میں تاجر برادری سے خطاب…

امریکی اور اور یورپی معاشی پالیسی ساز ناکام ہوگئے: آئی ایم ایف

امریکی اور اور یورپی معاشی پالیسی ساز ناکام ہوگئے: آئی ایم ایف

آئی ایم ایف(جیوڈیسک)عالمی معاشی بحران کی شدت میں کمی صرف باتیں ہیں. آئی ایم ایف نے غبارے سے ہوا نکال دی کہتے ہیں امریکا اور یورپ کے معاشی پالیسی ساز ناکام ہوگئے ہیں۔ عالمی معاشی ادارے کے مطابق ترقی یافتہ ممالک کی…

امریکا نے ملالہ یوسف زئی پر حملے کو وحشیانہ اقدام قرار دیدیا

امریکا نے ملالہ یوسف زئی پر حملے کو وحشیانہ اقدام قرار دیدیا

امریکا (جیوڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ نے ملالہ یوسف زئی پر حملے کو وحشیانہ اقدام قرار دے دیا۔ترجمان محکمہ خارجہ وکٹوریہ نو لینڈ نے کہا کہ امریکا ملالہ یوسف زئی پر حملے کی شدید مذمت کرتا ہے۔ چودہ سالہ بچی پر شدت پسندوں…

نائیجیریا میں فوج کی فائرنگ ، 30 شہری ہلاک

نائیجیریا میں فوج کی فائرنگ ، 30 شہری ہلاک

نائیجیریا (جیوڈیسک) ابوجا نائیجیریا میں فوجیوں کی فائرنگ سے 30 شہری ہلاک ہوگئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق نائیجیریا کے شہر میڈوگری میں فوجیوں نے فائرنگ کے بعد متعدد گھروں کو آگ لگا دی جس کے نتیجے میں 30 سے زائد شہری ہلاک…

دشمنوں کے منصوبے ایرانی عوام کو مایوس نہیں کر سکیں گے ، احمدی نژاد

دشمنوں کے منصوبے ایرانی عوام کو مایوس نہیں کر سکیں گے ، احمدی نژاد

ایران (جیوڈیسک) ایران کے صدر محمود احمدی نژاد کہا ہے کہ دشمنوں کے منصوبے ایرانی عوام کو مایوس نہیں کر سکیں گے ۔سرکاری خبررساں ادارے کے مطابق یہاں مقامی حکام کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر…

امریکا : صدارتی امیدوار مٹ رومنی مقبولیت میں اوباما سے آگے

امریکا : صدارتی امیدوار مٹ رومنی مقبولیت میں اوباما سے آگے

امریکا (جیوڈیسک) واشنگٹن امریکا کے صدارتی انتخابات میں ایک ماہ سے بھی کم وقت رہ گیا ہے اور صدر اوباما اور ان کے حریف مٹ رومنی کے درمیان انتخابی مہم میں کڑا مقابلہ جاری ہے۔ تازہ ترین سروے کے مطابق مٹ رومنی…

شام کی مزاحمتی تحریکوں کو مضوط کیا جائے گا، میٹ رومنی

شام کی مزاحمتی تحریکوں کو مضوط کیا جائے گا، میٹ رومنی

امریکا (جیوڈیسک) امریکی صدارتی انتخابات کے لئے نام زد ریپبلیکن امیدوار میٹ رومنی نے کہا ہے کہ صدر اوباما کے دور میں مشرق وسطی میں مزید تنازعات بڑھنے کا امکان ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ شام کی غیر مقبول حکومت کے…

ہوگو شاویز کی فتح پر مخالف امیدوار کے حامیوں کا احتجاج

ہوگو شاویز کی فتح پر مخالف امیدوار کے حامیوں کا احتجاج

ونیزویلا (جیوڈیسک) ونیزویلا کے صدر کی تیسری مرتبہ کامیابی پر انکے حریف کریپلرز کے حامیوں نے کراکس کی سڑکوں پر نکل کر احتجاج ریکارڈ کرایا ، مخالفین کا مطالبہ تھا کہ دوبارہ انتخابات کرائے جائیں۔کراکس کی سڑکوں پر ہوگو شاویز کے مخالف…