اقوام متحدہ کے مندوب برائے شام کی تہران آمد

اقوام متحدہ کے مندوب برائے شام کی تہران آمد

اقوام متحدہ (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے مندوب برائے شام الاخضر براہیمی شامی بحران کا حل تلاش کرنے کے لئیتہران پہنچ گئے۔ اقوام متحدہ کے مندوب نے ایرانی وزیر خارجہ علی اکبر صالح سے ملاقات کی اور خطے کے بحران کے حل کے…

قتل کی واردات میں ملوث 5 برطانوی فوجیوں پر فرد جرم عائد

قتل کی واردات میں ملوث 5 برطانوی فوجیوں پر فرد جرم عائد

افغانستان(جیوڈیسک) افغانستان میں قتل کی واردات میں ملوث پانچ برطانوی فوجیوں پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ برطانوی وزارت دفاع نے تصدیق کی ہے کہ پانچ فوجیوں پر افغانستان میں قتل کرنے کے الزام عائد کیا گیا ہے۔ یہ واقعہ افغانستان…

موریطانیہ کے صدر فوجیوں کی فائرنگ سے زخمی

موریطانیہ کے صدر فوجیوں کی فائرنگ سے زخمی

موریطانیہ (جیودیسک) موریطانیہ کے صدر محمد عبد العزیز شوٹنگ کے ایک واقعہ میں زخمی ہو گئے ہیں۔ موریطانیہ کے وزیرِ اطلاعات حامد ماحجوب نے بتایا کہ صدر کے بازو میں زخم آیا ہے اور وہ ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔ ان کا…

غزہ : اسرائیلی طیاروں کی بمباری، ایک فلسطینی شہید ، ایک زخمی

غزہ : اسرائیلی طیاروں کی بمباری، ایک فلسطینی شہید ، ایک زخمی

غزہ (جیوڈیسک) غزہ پر اسرائیلی طیاروں کی بمباری سے ایک فلسطینی شہید جبکہ ایک شدید زخمی ہو گیا۔اسرائیلی فوج نے دعوی کیا ہے کہ حملے میں غزہ سے تعلق رکھنے والے دو شرپسندوں کو ٹارگٹ کیا گیا جو اسرائیلی حدود میں راکٹ…

یورپ کی پہلی سکارف اوڑھنے والی خاتون میئر بن گئیں

یورپ کی پہلی سکارف اوڑھنے والی خاتون میئر بن گئیں

یورپ (جیوڈیسک) بوسنیا کی تینتالیس سالہ آمرہ بابک مقامی الیکشن جیت کر یورپ میں پہلی سکارف پہننے والی مئیر بن گئیں ہیں۔دارلحکومت سرائیوو کے قریبی ٹائون وائسکو سے الیکشن لڑنے والی یہ خاتون تیس فیصد ووٹوں کے ساتھ کامیاب ہوئیں جو نہ…

کیپ ٹاؤن : کشتی الٹنے سے ایک شخص ہلاک ، 2 لاپتہ

کیپ ٹاؤن : کشتی الٹنے سے ایک شخص ہلاک ، 2 لاپتہ

کیپ ٹاؤن (جیودیسک) جنوبی افریقہ میں ایک کشتی الٹنے سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ دو لاپتہ سیاحوں کی تلاس کا کام جاری ہے۔کشتی الٹنے کا حادثہ دارلحکومت کیپ ٹاؤن کے قریب پیش آیا۔ حادثے کا شکار ہونے والی کشتی میں غیرملکیوں سمیت…

یورپ کی پہلی سکارف اوڑھنے والی خاتون میئر بن گئیں

یورپ کی پہلی سکارف اوڑھنے والی خاتون میئر بن گئیں

بوسنیا (جیوڈیسک) بوسنیا کی تینتالیس سالہ آمرہ بابک مقامی الیکشن جیت کر یورپ میں پہلی سکارف پہننے والی مئیر بن گئیں ہیں۔ دارلحکومت سرائیوو کے قریبی ٹائون وائسکو سے الیکشن لڑنے والی یہ خاتون تیس فیصد ووٹوں کے ساتھ کامیاب ہوئیں جو…

جاپان اور چین جزائر کے تنازع پر مذاکرات کیلئے رضا مند

جاپان اور چین جزائر کے تنازع پر مذاکرات کیلئے رضا مند

جاپان(جیوڈیسک)جاپان اور چین کے نائب وزرا جزائر کی ملکیت کے تنازع کے تصفیے کی کوشش میں جلد مذاکرات کریں گے۔ جاپان اور چین کی خارجہ وزارتوں کے اعلی حکام ٹوکیو میں ہونیوالے اجلاس میں اس امر پر متفق ہوئے ہیں کہ یہ…

سکاٹ لینڈ: شدید بارشیں، کئی علاقوں میں ایمرجنسی نافذ

سکاٹ لینڈ: شدید بارشیں، کئی علاقوں میں ایمرجنسی نافذ

سکاٹ لینڈ(جیوڈیسک)سکاٹ لینڈ میں شدید بارشوں سے سیلابی صورتحال کے بعدکئی علاقوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سکاٹ لینڈ میں شدید بارشوں سے کئی برسوں کا ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔ آئندہ کچھ دنوں میں مزید سیلابی ریلوں…

بنگلہ دیش میں طوفان، 20 افراد ہلاک، 1500 لاپتہ

بنگلہ دیش میں طوفان، 20 افراد ہلاک، 1500 لاپتہ

بنگلہ دیش(جیوڈیسک)بنگلہ دیش کے جنوبی ساحلی پٹی میں طوفان سے 20 افراد ہلاک، پندرہ سو لاپتہ اور ہزاروں مکان تباہ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق بنگلہ دیش کی جنوبی ساحلی پٹی والے ضلعوں میں سمندری طوفان سے بیس افراد ہلاک ، پندرہ سو…

مونٹی نیگرو میں انتخابی سرگرمیاں اپنے عروج پر

مونٹی نیگرو میں انتخابی سرگرمیاں اپنے عروج پر

مونٹی نیگرو (جیودیسک) مونٹی نیگرو میں ملکی انتخابات میں جوش وخروش بڑھ گیا،سوشلسٹ امیدواروں کے حمایتیوں نے اپنے پسندیدہ امیدواروں کے لئے ریلیاں نکالیں۔ پوڈگوریکا میں سوشلسٹ پارٹی کے حمایتی جمع ہوئے اور اپنے امیدواروں کے حق میں نعرے لگائے۔ مونٹی نیگرو…

سلامتی کونسل ، مالی میں انتہا پسندی کیخلاف کاروائی کا منصوبہ

سلامتی کونسل ، مالی میں انتہا پسندی کیخلاف کاروائی کا منصوبہ

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افریقی ملک مالی کی معزول حکومت کی مدد اوراسلامی شدت پسندوں کے اثرات محدود کرنے کے لئے ملک میں فوجی مداخلت کا منصوبہ طلب کر لیا ہے۔ سلامتی کونسل کے پندرہ ارکان نے مالی میں فوجی…

شمالی کوریا حکومت کے خلاف جنوبی کوریا میں احتجاج

شمالی کوریا حکومت کے خلاف جنوبی کوریا میں احتجاج

جنوبی کوریا (جیوڈیسک) جنوبی کوریا میں عوام کے مظاہروں میں شمالی کوریا کے رہنما کے خلاف شدید ردعمل ہوا۔مظاہرین نے جنوبی کوریا کے انتخابات میں شمالی کوریا کی ممکنہ مداخلت پر پتلے نذر آتش کئے۔جنوبی کوریا کے انتہا پسندوں نے شمالی کوریا…

ڈینور : اوباما کے انتخابی دفتر پر فائرنگ ، شیشے ٹوٹ گئے

ڈینور : اوباما کے انتخابی دفتر پر فائرنگ ، شیشے ٹوٹ گئے

امریکا (جیوڈیسک) امریکی ریاست کولراڈو کے شہر ڈینور میں اوباما کے انتخابی دفتر پر فائرنگ کی گئی ہے۔ڈینور پولیس کے مطابق امریکی صدر براک اوباما کے انتخابی دفتر پر حملے کے وقت لوگ موجود تھے تاہم کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع…

نیو یارک : ملالہ یوسفزئی ساری دنیا کے لئے رول ماڈل ہے، بان کی مون

نیو یارک : ملالہ یوسفزئی ساری دنیا کے لئے رول ماڈل ہے، بان کی مون

نیو یارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون کا کہنا ہے کہ ملالہ یوسفزئی ساری دنیا کے لئے رول ماڈل ہے، اس پر حملہ قابل مذمت ہے۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب مسعود خان سے ملاقات میں بانکی…

بالی بم دھماکوں کو 10 برس بیت گئے

بالی بم دھماکوں کو 10 برس بیت گئے

آسٹریلیا (جیوڈیسک) انڈونیشیا کے سیاحتی مقام بالی میں بم دھماکوں کو دس برس بیت گئے۔ بالی اور آسٹریلیا میں برسی منائی گئی جس میں آسٹریلوی وزیر اعظم جولیا گیلارڈ نے بھی شرکت کی۔ بارہ اکتوبر دو ہزار دو کو بالی کے ساحلی…

افغانستان میں قتل کا شبہ 7 برطانوی فوجی گرفتار

افغانستان میں قتل کا شبہ 7 برطانوی فوجی گرفتار

افغانستان (جیوڈیسک)برطانوی حکومت نے کہا ہے کہ افغانستان میں قتل کے شبے میں سات رائل میرین کو گرفتار کیا گیا ہے۔ برطانوی وزارت دفاع کے مطابق عام شہریوں کے قتل نہیں بلکہ مزاحمت کاروں سے ایک جھڑپ کے معاملے پر سات فوجی…

روسی صدر نے پاکستان کے بعد ترکی کا دورہ بھی ملتوی کر دیا

روسی صدر نے پاکستان کے بعد ترکی کا دورہ بھی ملتوی کر دیا

ماسکو (جیوڈیسک)پاکستان کا دورہ ملتوی کرنے کے بعد اب روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے ترکی کا دورہ بھی ملتوی کر دیا ہے۔ روسی صدر نے پندرہ اکتوبر کو ترکی کا دورہ کرنا تھا۔ ماسکو میں روسی صدر کے ترجمان نے میڈیا…

جاپان : بھاری مشینری کے آرڈرز میں 3.3 فیصد کمی

جاپان : بھاری مشینری کے آرڈرز میں 3.3 فیصد کمی

جاپان (جیوڈیسک)جاپان کے اگست کے دوران ماہانہ بنیادوں پر بھاری مشینری کے آرڈرز میں 3.3 فیصد کمی دیکھی گئی۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق یورپ کے قرضہ بحران اور چین کی معیشت میں سست روی کے باعث برآمدات پر انحصار کرنے…

گستاخانہ فلم جیسے واقعات دوبارہ نہیں ہونے چاہئیں، پاک امریکن لیگ

گستاخانہ فلم جیسے واقعات دوبارہ نہیں ہونے چاہئیں، پاک امریکن لیگ

پاک امریکن لیگ(جیوڈیسک) گستاخانہ فلم پر امریکی کانگریس میں پاک امریکن لیگ کے زیراہتمام مذاکرہ ہوا۔ اس موقع پر شرکاء کا کہنا تھا فلم جیسے واقعات دوبارہ رونما نہیں ہونے چاہئیں۔ پاک امریکن لیگ کے صدر نثار چوہدری نے مذاکرے سے خطاب…

امریکا : نائن الیون کیس کی سماعت ملتوی کر نے کی درخواست مسترد

امریکا : نائن الیون کیس کی سماعت ملتوی کر نے کی درخواست مسترد

امریکا(جیوڈیسک) امریکی عدالت نے نائن الیون کے واقعے کے ماسٹر مائند خالد شیخ محمد کی سوموار کو مقدمہ کی سماعت ملتوی کر نے کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ نیو یارک میں نائن الیون کے واقعے کے مقدمہ کی سماعت کیوبا میں…

گولہ باری جاری رہی تو شام کو سخت جواب دیا جائے گا : ترک فوج

گولہ باری جاری رہی تو شام کو سخت جواب دیا جائے گا : ترک فوج

ترکی (جیوڈیسک) ترکی کے سب سے بڑے فوجی کمانڈر نے خبردار کیا ہے کہ اگر شام کی طرف سے ترک سرزمین پر گولے گرتے رہے تو سخت جواب دیا جائے گا۔مسلح افواج کے سربراہ جنرل نجدت اوزل نے اکاکیل میں کہا کہ…

بالی بم دھماکوں کی سالگرہ پر دہشتگردی کا خطرہ

بالی بم دھماکوں کی سالگرہ پر دہشتگردی کا خطرہ

بالی (جیوڈیسک) بالی بم دھماکوں کو جمعے کے روز دس سال مکمل ہو رہے ہیں۔ اس موقع پر دہشت گردی کا خطرہ ظاہر کیا گیا ہے۔انڈونیشی پولیس نے واررننگ جاری کرتے ہوئے خبردار کیا کہ دہشت گرد بالی دھماکوں کی یاد میں…

ہیلری کلنٹن کا ملالہ یوسفزئی کو خراج تحسین

ہیلری کلنٹن کا ملالہ یوسفزئی کو خراج تحسین

امریکا (جیوڈیسک) امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے ملالہ یوسفزئی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے دہشت گردوں کے ظلم و ستم کے خلاف آواز بلند کی۔ ہیلری کا کہنا تھا کہ ملالہ پر حملہ دہشت گردی کے…