بولیویا : بس گہری کھائی میں گرنے سے سات افراد ہلاک

بولیویا : بس گہری کھائی میں گرنے سے سات افراد ہلاک

بولیویا (جیوڈیسک)بولیویا میں ایک دشوار گزار پہاڑی سے گزرتے ہوئے ایک چھوٹی بس 400 میٹر گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں سات افراد ہلاک اور چار دیگر زخمی ہو گئے۔ ہائی وے پولیس کمانڈر وکٹورینو توریس نے اربول ریڈیو کو…

یمن : فوجی اڈے پر حملہ، 13 سیکیورٹی اہلکار ہلاک

یمن : فوجی اڈے پر حملہ، 13 سیکیورٹی اہلکار ہلاک

یمن(جیوڈیسک)یمن میں فوجی اڈے پر حملے میں تیرہ سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے۔ سرکاری حکام کے مطابق بارودی مواد سے بھری گاڑی کو فوجی اڈے کے باہر دھماکے سے تباہ کر دیا گیا جس کے بعد فوجی وردیوں میں ملبوس شدت پسندوں…

مارک گراسمین آج پاکستان پہنچیں گے

مارک گراسمین آج پاکستان پہنچیں گے

امریکہ(جیوڈیسک)پاکستان اور افغانستان کیلئے امریکہ نمائندہ خصوصی مارک گراسیمن آج پاکستان پہنچ رہے ہیں، سیاسی اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کرینگے۔ امریکہ کے نمائندہ خصوصی مارک گراسیمن اپنے دورے کے دوران صدر آصف علی زرداری، وزیراعظم راجہ پرویز اشرف، وزیر خارجہ حنا…

افغانستان میں بم دھماکہ،18 افراد ہلاک،15زخمی ہو گئے

افغانستان میں بم دھماکہ،18 افراد ہلاک،15زخمی ہو گئے

افغانستان(جیوڈیسک)افغانستان میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے اٹھارہ افراد ہلاک اور پندرہ زخمی ہو گئے۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق واقعہ بلخ صوبے کے دولت آباد ضلع میں اس وقت پیش آیا جب باراتیوں کو لے جانے والی بس سڑک کنارے…

بھارتی طیارے میں مسافروں کی ہنگامہ آرائی

بھارتی طیارے میں مسافروں کی ہنگامہ آرائی

بھارت(جیوڈیسک)بھارت میں طیارے میں مسافروں کی ہنگامہ آرائی کے بعد پائلٹ نے خطرے کا الارم بجا دیا جس کے بعد ائرپورٹ پر ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق کوچی سے دبئی جانے والے طیارے کے مسافرفلائٹ میں ہونے والی دو…

امریکہ اور اسرائیل کا مشترکہ فضائی مشقیں شروع کرنے پر اتفاق

امریکہ اور اسرائیل کا مشترکہ فضائی مشقیں شروع کرنے پر اتفاق

امریکہ(جیوڈیسک)امریکہ اور اسرائیل نے مشترکہ فضائی مشقیں شروع کرنے پر رضا مندی ظاہر کردی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوجی حکام نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ آئندہ ہونے والی ان فضائی مشقوں کا مقصد اسرائیل کے میزائل دفاعی پروگرام کو…

فغانستان سے فوجی انخلا کے شیڈول میں تبدیلی نہیں ہوگی: نیٹو

فغانستان سے فوجی انخلا کے شیڈول میں تبدیلی نہیں ہوگی: نیٹو

نیٹو (جیوڈیسک) نیٹو سیکرٹری جنرل انڈرس فوگ راسموسین نے کہا ہے کہ افغانستان سے فوجی انخلاء بارے طے شدہ شیڈول میں تبدیلی نہیں آئے گی۔ ذرائع کے مطابق افغانستان روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری…

اسرائیلی جاسوس طیارہ فلسطینی علاقے میں گر کر تباہ

اسرائیلی جاسوس طیارہ فلسطینی علاقے میں گر کر تباہ

فلسطین (جیوڈیسک) اسرائیل کا ایک ڈرون طیارہ فلسطینی علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق اسرائیلی ڈرون طیارے کو معمول کی تربیتی پرواز پر تھا کہ فنی خرابی کے باعث فلسطین کے علاقے نابلس میں ایمرجنسی لینڈنگ کے دوران گر…

سی آئی اے کا پاکستان میں ڈرون کی تعداد بڑھانے کا مطالبہ

سی آئی اے کا پاکستان میں ڈرون کی تعداد بڑھانے کا مطالبہ

سی آئی اے (جیوڈیسک)سی آئی اے نے وائٹ ہاؤس سے ڈرون کی تعداد بڑھانے کا مطالبہ کردیا ہے۔ سی آئی اے کے سربراہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں حملوں کے لیے صلاحیتوں کو بڑھایا جائے گا۔ امریکی اخبار نے دعوی کیا…

برطانوی پولیس نے نابینا کو 50 ہزار وولٹ بجلی کے جھٹکے دے دیئے

برطانوی پولیس نے نابینا کو 50 ہزار وولٹ بجلی کے جھٹکے دے دیئے

لندن (جیوڈیسک) لندن برطانیہ میں پولیس نے غلط فہمی میں ایک معمر شخص کی چھڑی کو تلوار سمجھ کر اسے Taser gun سے 50 ہزار وولٹ بجلی کے جھٹکے دیئے۔ شمالی انگلینڈ کے کاونٹی لین شائر میں 61 سالہ کولائن فارمر سیڑیوں…

چین میں ٹھنڈی ہوائیں اور برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ

چین میں ٹھنڈی ہوائیں اور برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ

چین (جیوڈیسک) بیجنگ چین میں ٹھنڈی ہوائیں اور برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا، 7 سینٹی میٹر برف سے سڑکیں ڈھک گئیں، چین کے شمال مشرقی علاقوں میں برفباری سے آمدورفت میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ مشرقی…

پاکستانی کھلاڑی آئی پی ایل میں شامل ہوسکتے ہیں: بھارتی ہائی کمشنر

پاکستانی کھلاڑی آئی پی ایل میں شامل ہوسکتے ہیں: بھارتی ہائی کمشنر

کراچی(جیوڈیسک)بھارتی ہائی کمشنر ہیمر شرات سبھروال نے کہا ہے کہ انڈین کرکٹ پریمئیر لیگ میں پاکستانی کھلاڑی شامل ہو سکتے ہیں۔ کراچی میں کے سی سی آئی میٹنگ کے بعد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے بھارتی ہائی کمشنر کا کہنا تھا…

جنوبی یمن میں ڈرون حملہ ، القاعدہ کے 7 ارکان ہلاک

جنوبی یمن میں ڈرون حملہ ، القاعدہ کے 7 ارکان ہلاک

جنوبی یمن(جیوڈیسک) جنوبی یمن میں ڈرون حملے سے القاعدہ کے 7 اہلکار ہلا ک ہوگئے ہیں۔ مقامی حکام کے مطابق شمال مغربی شہر جار میں امریکی ڈرون حملہ کیا گیا اور کئی راکٹ بھی فائر ہوئے ، جس سے القاعدہ کے مشتبہ…

مارک گراسمین ترکی اور پاکستان کے دورے پر روانہ

مارک گراسمین ترکی اور پاکستان کے دورے پر روانہ

افغانستان اور پاکستان کے لیے امریکہ کے خصوصی نمائندے مارک گراسمین انقرہ اور اسلام آباد کی دورے پر روانہ ہو گئے۔ ترکی کے دورے میں مارک گراسمین بین الاقوامی رابطہ گروپ برائے افغانستان کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ اجلاس میں ٹوکیو…

امریکی انتخابات : دوسرا مباحثہ صدر اوباما نے بازی مار لی

امریکی انتخابات : دوسرا مباحثہ صدر اوباما نے بازی مار لی

امریکا (جیوڈیسک) امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق نیویارک میں ہونے والے دوسرے مباحثے میں صدر براک اوباما نے بازی مار لی ہے اور انہوں نے مٹ رومنی کو پندرہ پوائنٹس سے شکست دی۔ دونوں امیدواروں کی ایک دوسرے کی انتخابی مہم کے…

امریکہ نے تین پاکستانیوں کے اکاؤنٹ منجمد کر دیئے

امریکہ نے تین پاکستانیوں کے اکاؤنٹ منجمد کر دیئے

امریکہ (جیوڈیسک) امریکہ نے طالبان کی مدد کے الزام میں امریکہ نے تین پاکستانیوں کے اکاؤنٹ منجمد کردیئے۔ ذرائع کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ نے آدم خان اچکزئی، امیر چوہدری اور قاری ایوب کے اکانٹ منجمد کردیئے ہیں۔ تینوں پر شدت پسند…

امریکا نائن الیون سے زیادہ افراد قتل کر چکا ہے، خالد شیخ محمد

امریکا نائن الیون سے زیادہ افراد قتل کر چکا ہے، خالد شیخ محمد

امریکا (جیوڈیسک) گوانتا ناموبے میں قید ورلڈ ٹریڈ سینٹر کے میبنہ ماسٹر مائند خالد شیخ محمد نے کہا ہے کہ امریکا نے قومی سلامتی کے نام پر گیارہ ستمبر کو ہلاک ہونے والوں سے بھی زیادہ افراد کو موت کے گھاٹ اتار…

نیو یارک : ریزرو بینک کی عمارت کو اڑانے کی منصوبہ بندی کرنے والا ملزم گرفتار

نیو یارک : ریزرو بینک کی عمارت کو اڑانے کی منصوبہ بندی کرنے والا ملزم گرفتار

نیو یارک(جیوڈیسک) امریکی ایجنسی ایف بی آئی نے نیو یارک میں فیڈرل ریزرو بینک کی عمارت کو دھماکا خیز مواد سے اڑانے کی منصوبہ بندی ناکام بنانے کا دعوی کیا ہے۔ منصوبہ بندی کرنے والے بنگلہ دیشی باشندے کو گرفتار کر لیا…

کینیا : گرنیڈ حملے میں 10 پولیس اہلکار زخمی، 2 حملہ آور ہلاک

کینیا : گرنیڈ حملے میں 10 پولیس اہلکار زخمی، 2 حملہ آور ہلاک

کینیا(جیوڈیسک)کینیا میں نامعلوم افراد کے گرنیڈ حملے میں 10 پولیس اہلکار شدید زخمی جبکہ دو حملہ آور بھی مارے گئے۔ ذرائع کے مطابق کینیا کے علاقائی پولیس چیف اگری ڈولی نے بتایا ہے کہ پولیس اور مسلح افراد کے درمیاں جھڑپ ہوئی…

افغانستان :نیٹو اور افغان فوج کے اڈے پر حملہ ،چالیس ہلاک

افغانستان :نیٹو اور افغان فوج کے اڈے پر حملہ ،چالیس ہلاک

– افغانستان میں اتحادی افواج کے اڈے پر خودکش حملے میں چالیس افغان فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ۔ نیٹو کے ترجمان میجر ایڈم ووجک نے حملے کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ اس حملے میں متعدد افغان فوجی…

یمن : مسلح نقاب پوشوں کی فائرنگ ، عراقی جنرل ہلاک

یمن : مسلح نقاب پوشوں کی فائرنگ ، عراقی جنرل ہلاک

یمن (جیوڈیسک) یمن کے دارالحکومت صنعا میں نامعلوم مسلح نقاب پوش موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے عراقی فوج کے جنرل خالد الھاشمی ہلاک ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق مقتول جنرل یمنی وزارت دفاع میں مشیر کے طور پر خدمات سرانجام دے رہے…

جاپان : زیادتی کے الزام میں 2 امریکی فوجی گرفتار

جاپان : زیادتی کے الزام میں 2 امریکی فوجی گرفتار

جاپان (جیوڈیسک) جاپانی خاتون کے ساتھ زیادتی کے الزام میں 2 امریکی فوجیوں کو گرفتار کر لیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ان فوجیوں پر جاپان کے جزیرہ اکیوا میں ایک مقامی قانون کے ساتھ جنسی زیادتی کا الزام تھا…

افغانستان : نیٹو، افغان آرمی بیس پر خودکش حملہ ، ہلاکتوں کا خدشہ

افغانستان : نیٹو، افغان آرمی بیس پر خودکش حملہ ، ہلاکتوں کا خدشہ

افغانستان (جیوڈیسک) کابل افغانستان میں نیٹو افغان آرمی بیس پر کار خود کش حملے میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہاہے۔ آئی سیف ترجمان کے مطابق مشرقی افغانستان کے پکتیا صوبے میں علی الصبح یہ واقعہ پیش آیا، جہاں آئی سیف اور…

مصر کے سابق اسپیکراحمد فتحی سرور جوڈیشل ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

مصر کے سابق اسپیکراحمد فتحی سرور جوڈیشل ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

مصر (جیوڈیسک) قاہرہ مصر کے سابق اسمبلی کے اسپیکر احمد فتحی سرور کو بدعنوانی کے الزام میں عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر پندرہ دن کے لیے پولیس کے حوالے کر دیا ہے اور ان کے تمام اثاثے بھی ضبط کرنے کا حکم…