آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کو 3 سال مکمل، پاکستان نے بھارت کو منہ توڑ جواب دیا، آئی ایس پی آر

آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کو 3 سال مکمل، پاکستان نے بھارت کو منہ توڑ جواب دیا، آئی ایس پی آر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر نے پاکستان کے بھارت کے خلاف آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے تین سال مکمل ہونے پر ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا آج آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کو تین سال مکمل ہو گئے […]

.....................................................

سکیورٹی فورسز کا بلیدہ میں خفیہ اطلاع پر آپریشن، 6 دہشتگرد مارے گئے

سکیورٹی فورسز کا بلیدہ میں خفیہ اطلاع پر آپریشن، 6 دہشتگرد مارے گئے

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے بلیدہ میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا، اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں 6 دہشت گرد مارے گئے۔ انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے بلیدہ میں دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا، اس دوران سکیورٹی […]

.....................................................

جنوبی وزیرستان میں فورسز کا آپریشن، بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد

جنوبی وزیرستان میں فورسز کا آپریشن، بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد

جنوبی وزیرستان (اصل میڈیا ڈیسک) سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں آپریشن کرتے ہوئے بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کر لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں پر آپریشن کیا گیا۔ آئی […]

.....................................................

مستونگ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 9 مبینہ دہشتگرد ہلاک

مستونگ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 9 مبینہ دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان کے ضلع مستونگ میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی کارروائی میں 9 مبینہ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق مستونگ کے علاقے روشی میں سی ٹی ڈی نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا جہاں فائرنگ کے تبادلے میں 9 […]

.....................................................

افغان حکام کا نامناسب رویہ، پی آئی اے نے کابل آپریشن معطل کر دیا

افغان حکام کا نامناسب رویہ، پی آئی اے نے کابل آپریشن معطل کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کی قومی ائیر لائن پی آئی اے نے طالبان کے غیر مناسب رویے کے باعث افغانستان کے لیے فلائٹ آپریشن غیر معینہ مدت کے لیے معطل کر دیا ہے۔ برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق پی آئی اے کی جانب سے کابل کے لیے اپنا آپریشن بند کرنے کا […]

.....................................................

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں دہشت گرد ہلاک

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں دہشت گردوں کے ٹھکانے پر سیکیورٹی فورسز نے آپریشنز کیا جس میں ایک دہشت گرد ہلاک ہو گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کی موجودگی کی مصدقہ خفیہ اطلاعات پر سیکیورٹی فورسز کی جانب سے […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فورسز کی بربریت جاری، مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فورسز کی بربریت جاری، مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا

شوپیاں (اصل میڈیا ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں مزید تین کشمیری شہید ہو گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں میں سرچ آپریشن کی آڑ میں 3 کشمیریو ں کو شہید کیا۔ کے ایم […]

.....................................................

افغانستان میں داعش کا ابھرنا لمحہ فکریہ

افغانستان میں داعش کا ابھرنا لمحہ فکریہ

تحریر : نسیم الحق زاہدی بم حملوں اور داعش کی دہشت گردانہ کارروائیوں نے افغانستان کی صورتحال کو نیا رخ دیدیاہے۔کابل میں یکے بعد دیگرے ہونے والے حملوں اور ملک میں سکیورٹی کی دگرگوں حالات کے تناظر میں داعش طالبان کیلئے ایک مضبوط چیلنج کے طور پر ابھرا ہے۔بلاشبہ افغانستان میں داعش کی موجودگی پورے […]

.....................................................

سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، ٹی ٹی پی کمانڈر ہلاک

سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، ٹی ٹی پی کمانڈر ہلاک

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں آپریشن کر کے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے کمانڈر صفی اللہ کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن […]

.....................................................

اسرائیلی فوج نے فرار ہونے والے مزید دو قیدیوں کو بھی گرفتار کر لیا

اسرائیلی فوج نے فرار ہونے والے مزید دو قیدیوں کو بھی گرفتار کر لیا

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی فوج نے چھ ستمبر کو جلبوع جیل سے فرار ہونے والے مزید دو فلسطینی قیدیوں کو غرب اردن کے شمالی شہر جنین سے 13 دن کے مسلسل تلاش آپریشن کے بعد گرفتار کر لیا ہے۔ مفرور ہونے والے چھ میں سے چار قیدیوں کو چند روز قبل پکڑ لیا گیا […]

.....................................................

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان (اصل میڈیا ڈیسک) حسو خیل میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران 1 دہشت گرد ہلاک جب کہ 6 کو گرفتار کرلیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے حسو خیل، میر علی میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا، اس دوران فائرنگ کے شدید تبادلہ […]

.....................................................

کسی بھی جارحیت کی صورت میں خون کے آخری قطرے تک ثابت قدم رہیں گے، سربراہ پاک بحریہ

کسی بھی جارحیت کی صورت میں خون کے آخری قطرے تک ثابت قدم رہیں گے، سربراہ پاک بحریہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے کہا کہ آپریشن سومنات کے دوران پاک بحریہ کے جہازوں نے ہندوستانی بندرگاہ دوارکا پر حملہ کرکے دشمن کا غرور بھی خاک میں ملا دیا تھا۔ یوم بحریہ 2021 کے موقع پرپاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی […]

.....................................................

بھارت میں اتر پردیش حکومت کا ’آپریشن لنگڑا‘ کیا ہے اور کیوں؟

بھارت میں اتر پردیش حکومت کا ’آپریشن لنگڑا‘ کیا ہے اور کیوں؟

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) حالانکہ اتر پردیش میں بی جے پی کی حکومت ’آپریشن لنگڑا‘ سے انکار کرتی ہے لیکن بعض اعلیٰ پولیس حکام نجی گفتگو میں اس کا اعتراف کرتے ہیں۔ اتر پردیش میں یوگی ادیتیہ ناتھ کی حکومت اگرچہ مبینہ مجرموں کے خلاف ‘آپریشن لنگڑا‘ سے انکار کرتی ہے لیکن پولیس کی کارروائیاں […]

.....................................................

جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشتگرد ہلاک

جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشتگرد ہلاک

جنوبی وزیرستان (اصل میڈیا ڈیسک) سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں کارروائی کرتے ہوئے ایک دہشتگرد کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے نائیک ضیاءالدین شہید بھی ہوئے۔ آئی ایس پی آر کے […]

.....................................................

لاہور میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 3 افغان دہشت گرد ہلاک

لاہور میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 3 افغان دہشت گرد ہلاک

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے آپریشن کرتے ہوئے 3 افغان دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر لاہور کے علاقے فیروز والا میں چھاپہ مارا گیا جہاں دہشت گرد کرائے کے ایک مکان میں رہائش پزیر […]

.....................................................

شمالی وزیرستان میں کلیئرنس آپریشن، دو دہشت گرد مارے گئے، ترجمان پاک فوج

شمالی وزیرستان میں کلیئرنس آپریشن، دو دہشت گرد مارے گئے، ترجمان پاک فوج

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاک فوج کے ترجمان کے مطابق سیکیورٹی فورسز کے شمالی وزیرستان کے علاقے زنگو تئی میں کلیئرنس آپریشن کے دوران دو دہشت گرد مارے گئے جبکہ ایک افسر اور ایک جوان زخمی ہوا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے […]

.....................................................

یمنی فوج نے مأرب گورنری میں تزویراتی اہمیت کے حامل ٹھکانے حوثیوں سے چھڑا لیے

یمنی فوج نے مأرب گورنری میں تزویراتی اہمیت کے حامل ٹھکانے حوثیوں سے چھڑا لیے

یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن کی سرکاری فوج نے بتایا ہے کہ اس نے کل ہفتے کے روز مأرب گورنری کے جنوبی علاقوں میں آپریشن کرتے ہوئے حوثی ملیشیا سے اہم مقامات آزاد کرالیے۔ یمنی فوج کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مأرب گورنری کے جنوبی علاقوں میں سرکاری فوج […]

.....................................................

پی آئی اے کا بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کے لئے بڑے آپریشن کا اعلان

پی آئی اے کا بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کے لئے بڑے آپریشن کا اعلان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پی آئی اے بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کے لئے 32 پروازیں چلائے گی۔ قومی ایئرلائن (پی آئی اے) نے بیرونِ ملک پھنسے ہوئے پاکستانیوں کو وطن پہنچانے کیلئے بڑے آپریشن کا اعلان کردیا، پی آئی اے عید الاضحیٰ سے قبل ہم وطنوں کو 32 خصوصی پروازوں کے ذریعے […]

.....................................................

شام: اقوام متحدہ نے امدادی آپریشن میں توسیع کر دی

شام: اقوام متحدہ نے امدادی آپریشن میں توسیع کر دی

شام (اصل میڈیا ڈیسک) شام میں انسانی امداد فراہم کرنے کی معیاد آج ہفتے کے روز ختم ہو رہی تھی لیکن اب یہ آئندہ مزید ایک برس تک جاری رہے گی۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے نو جولائی جمعے کے روز ترکی سے سرحد پار شام میں امداد کی فراہمی میں مزید 12 ماہ […]

.....................................................

پاکستان نے بین الاقوامی فلائٹس آپریشن میں مزید 20 فیصد اضافہ کر دیا

پاکستان نے بین الاقوامی فلائٹس آپریشن میں مزید 20 فیصد اضافہ کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان آنے والی بین الاقوامی فلائٹس کے آپریشن میں مزید 20 فیصد اضافے کی منظوری دے دی گئی۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکی ہدایت پر نیانوٹم جاری کر دیا ہے جس کا اطلاق یکم جولائی سے ہو گا۔ سول ایوی ایشن کے احکامات کے مطابق […]

.....................................................

مستونگ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 5 مبینہ دہشتگرد ہلاک

مستونگ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 5 مبینہ دہشتگرد ہلاک

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مستونگ کے علاقے اسپلنجی میں کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے آپریشن میں 5 مبینہ دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق سی ٹی ڈی نے اسپلنجی کے علاقے میں دہشتگردوں کی موجودگی کی طلاع پر آپریشن کیا تو دہشتگردوں نے پولیس پر فائرنگ کر دی، […]

.....................................................

ولی عہد اپنڈیسائٹس کے کامیاب آپریشن کے بعد ھسپتال سے ڈسچارج

ولی عہد اپنڈیسائٹس کے کامیاب آپریشن کے بعد ھسپتال سے ڈسچارج

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا ریاض کے کنگ فیصل سپیشلسٹ ھسپتال اینڈ ریسرچ سینٹر میں کامیاب آپریشن ہوا ہے۔ سعودی عرب کے سرکاری خبر رساں ادارے ایس پی اے کے مطابق انہیں اپنڈیسائٹس کے علاج کے لیےبدھ کی صبح ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔ لیپروسکوپک سرجری کامیاب […]

.....................................................

آپریشن ردالفساد کا چوتھا سال

آپریشن ردالفساد کا چوتھا سال

تحریر : الیاس محمد حسین یہ بات روز ِ روشن کی طرح عیاں ہے کہ پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی اور دہشت گردوں کے پیچھے بھارت کے مذموم عزائم ہیں وہ پاکستان کو توڑنا چاہتاہے 22 فروری 2017 کو آرمی چیف کی قیادت میں آپریشن ردالفساد کا آغاز کیا گیا، آپریشن ردالفساد کو 4 […]

.....................................................

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک

وزیرستان (اصل میڈیا ڈیسک) شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے خفیہ آپریشن میں 3 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خفیہ آپریشن دہشتگردوں کی […]

.....................................................
Page 1 of 54123Next ›Last »