ضی میں سابق حکومت پربے جا نان سٹاپ تنقید کرنے والے ترجمان آج میڈیا سے منہ چھپاتے پھرتے ہیں، روحیل اکبر

تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی رہنماء روحیل اکبر نے کہا ہے کہ ماضی میں سابق حکومت پربے جا نان سٹاپ تنقید کرنے والے ترجمان آج میڈیا سے منہ چھپاتے پھرتے ہیں، کیوں کہ عوام کو ریلیف دینے کے دعویداروں کے پاس آج ریلیف دینا تو دور کی بات جھوٹی طفل تسلیوں کیلئے بھی کچھ نہیں […]

.....................................................

حکومت نے دو ہفتوں میں 158 ارب روپے قرض حاصل کر لیا

حکومت نے دو ہفتوں میں 158 ارب روپے قرض حاصل کر لیا

کراچی (جیوڈیسک) حکومت نے دو ہفتوں میں اسٹیٹ بنک سے ایک سو اٹھاون ارب روپے قرض حاصل کر لیا۔ اسٹیٹ بنک کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق مرکزی بنک سے قرض لے کر شیڈول بنکوں کو ایک سو چھ ارب روپے کی ادائیگی کی گئی۔ جس کے بعد بارہ جولائی تک بنکنگ سیکٹر سے حاصل […]

.....................................................

حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بارے میں سوچنا ترک کر دیے پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ کی بجائے حکمران اپنی شہہ خرچیوں میں کمی کرے ،روحیل اکبر

تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی رہنماء روحیل اکبر نے کہا ہے کہ حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بارے میں سوچنا ترک کر دیے پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ کی بجائے حکمران اپنی شہہ خرچیوں میں کمی کرے پاکستان کے عوام پہلے ہی ضروریات زندگی کی تمام اشیاء پر بھاری ٹیکس ادا کر رہے […]

.....................................................

سندھ حکومت نے بلدیاتی آرڈیننس میں تبدیلی کے لیے تجاویز مانگ لیں

سندھ حکومت نے بلدیاتی آرڈیننس میں تبدیلی کے لیے تجاویز مانگ لیں

سندھ (جیوڈیسک) حکومت کی جانب سے سندھ کے قوم پرست پارٹیوں اور سول سوسائٹی کو خط لکھ بلدیاتی آرڈیننس 1979 میں تبدیلیوں کے حوالے سے تجاویز طلب کرلی ہیں۔ حکومت کے محکمہ قانون کی جانب سے صوبائی وزیر ڈاکٹر سکندر میندھرو کی جانب سے سندھ کے سیاسی تنظیموں سندھ ترقی پسند پارٹی، قومی عوامی تحریک، […]

.....................................................

ڈالر کو لگام دینے کیلئے کرنسی ڈیلرز اور حکومت کی بیٹھک

ڈالر کو لگام دینے کیلئے کرنسی ڈیلرز اور حکومت کی بیٹھک

حکومت نے روپے کی گرتی ہوئی قدر کا نوٹس لے لیا۔ ڈالر کو نیچے لانے کیلئے فارن کرنسی ایکسچینج کمپنیز کا تعاون حاصل کرنے کا فیصلہ۔ کرنسی ڈیلرز نے موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے قوانین میں حالیہ سختیوں کو واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔ جمعے کو اسٹیٹ بینک میں ڈالر کی قدر میں غیرمعمولی اضافے […]

.....................................................

پنجاب حکومت، چینی کمپنی کے درمیان توانائی معاہدے پر دستخط

پنجاب حکومت، چینی کمپنی کے درمیان توانائی معاہدے پر دستخط

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب حکومت اور چینی کمپنی کے درمیان توانائی کے میدان میں تعاون کا معاہدہ طے پا گیا ۔چائنہ پاور انٹرنیشنل کمپنی 2400 میگاواٹ بجلی فراہم کرے گی۔ ماڈل ٹان لاہو رمیں ہونے والی تقریب میں پنجاب حکومت اور چینی کمپنی کے درمیان ایم او یو پر دستخط کئے گئے۔ وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز […]

.....................................................

آزاد کشمیر کے وزیراعظم کی حکومت بچ گئی

آزاد کشمیر کے وزیراعظم کی حکومت بچ گئی

مظفر آباد (جیوڈیسک) آزاد کشمیر میں مسلم لیگ نواز نے بیرسٹر سلطان کی تحریک عدم اعتماد کا ساتھ نہ دینے کا اعلان کر دیا ہے جس سے پیپلز پارٹی کے وزیراعظم چودھری عبدالمجید کی حکومت بچ گئی۔ وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے مسلم لیگ نواز آزاد جموں وکشمیر کے صدر راجہ محمد فاروق حیدر […]

.....................................................

حکومت ہر شعبہ ہائے زندگی میں عوام کی بہتری کے لئے اقدامات کر رہی ہے : حاجی نواز چوہان

گوجرانوالہ : مسلم لیگ ن کے ممبر صوبائی اسمبلی حاجی نواز چوہان نے کہا ہے کہ حکومت ہر شعبہ ہا ئے زندگی میں عوام کی بہتری کے لئے اقداما ت کر رہی ہے، واسا ملازمین کو صفائی اور نکاسی آب کے مسئلہ کو حل کرکے عوام کوحل فوری ریلیف دینا ہو گا، بلاتفریق حلقہ کے […]

.....................................................

آزاد کشمیر حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد درست ہے : لارڈ نذیر

آزاد کشمیر حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد درست ہے : لارڈ نذیر

برطانوی (جیوڈیسک) برطانوی رکن پارلیمنٹ لارڈ نذیر احمد کا کہنا ہے آزاد کشمیر حکومت بدعنوان ہے، اسکے خلاف تحریک عدم اعتماد درست ہے۔ لندن پاکستانی پریس کلب کے پروگرام “میٹ دی پریس” میں گفتگو کرتے ہوئے لارڈ نذیر نے کہا وفاقی حکومت آزاد کشمیر کے سیاست دانوں کو خود فیصلے کرنے دے۔ انہوں نے کہا […]

.....................................................

ہم عوام

ہم عوام

کسی بھی ملک میں حکومت کے مقابلے میں اس ملک کی عوام بہت بڑی طاقت سمجھی جاتی ہے۔ اگر عوام حکومت اور اس کی پالیسیوں سے ناخوش ہو کر حکومت کا تختہ اُلٹنے پر آجائے تو دنیا کی کوئی بھی طاقت اس عوامی سمندر کے سامنے بند نہیں باندھ سکتی۔ حال ہی میں اس کی […]

.....................................................

پنجاب حکومت گندم کا کوٹہ وقت سے پہلے استعمال کرے گی

پنجاب حکومت گندم کا کوٹہ وقت سے پہلے استعمال کرے گی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور گندم اور آٹے کی قیمتوں میں توازن برقرار رکھنے کے لئے پنجاب نے وفاق کو گندم کے ذخائر قبل از وقت استعمال کرنے بارے آگاہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق لاہور میں صوبائی وزیر خوراک بلال یسین کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں اس بات کا فیصلہ کیا گیا کہ صوبے […]

.....................................................

خیبر پختون خوا حکومت نے 2 ہزار ٹیچر بھرتی کرنے کی منظوری دیدی

خیبر پختون خوا حکومت نے 2 ہزار ٹیچر بھرتی کرنے کی منظوری دیدی

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختون خوا حکومت نے صوبے کے تعلیمی اداروں میں 2 ہزارایس ایس ٹی اسٹاف کی آسامیوں کی منظوری دیدی۔ گریڈ 15 کے پچاس فیصد اساتذہ کو ایس ایس ٹی گریڈ 16 میں ترقی دینے اور 50 فیصد نئے اساتذہ کو کمیشن کے ذریعے بھرتی کرنے کی تجویز ہے۔ محکمہ تعلیم کے ذرائع […]

.....................................................

لاپتا افراد کیس: پالیسی بنانے کیلئے حکومت کو دس روز کی مہلت دے دی

لاپتا افراد کیس: پالیسی بنانے کیلئے حکومت کو دس روز کی مہلت دے دی

سپریم کورٹ (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے پالیسی بنانے کیلئے حکومت کو دس روز کی مہلت دے دی۔ مسعود جنجوعہ لاپتہ کیس میں پولیس نے بریگیڈئر منصور کے وارنٹ گرفتاری حاصل کرلئے۔ سپریم کورٹ نے لاپتہ افراد کیس میں سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے حکومت کو دس روز میں […]

.....................................................

وفاقی حکومت کا کراچی میں ٹارگٹڈ آپریشن کا فیصلہ

وفاقی حکومت کا کراچی میں ٹارگٹڈ آپریشن کا فیصلہ

کراچی(جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے کراچی میں بھتہ خوروں اور ٹارگٹ کلرز کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن کا فیصلہ کر لیا ہے۔ آپریشن سے پہلے سیاسی جماعتوں کو بھی اعتماد میں لیا جائے گا۔ کراچی کے دورے کے دوران وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو بریفنگ میں بھتہ خوری اور ٹارگٹ کلنگ میں ملوث گروپوں اور […]

.....................................................

حکومت کو فوی طور پر بلدیاتی الیکشن کروا دینے چاہیئں، لیاقت بلوچ

حکومت کو فوی طور پر بلدیاتی الیکشن کروا دینے چاہیئں، لیاقت بلوچ

لاہور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے سپریم کورٹ نے نوٹس لیا ہے تو اب حکومت کو فوی طور پر بلدیاتی الیکشن کروا دینے چاہیئں۔ لاہور میں ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے لیاقت بلوچ نے کہا کہ صدارتی انتخاب کے معاملے میں پیپلز پارٹی […]

.....................................................

حکومت آخری حد تک جانے پر مجبور نہ کرے، چیف جسٹس افتخار محمد چودھری

حکومت آخری حد تک جانے پر مجبور نہ کرے، چیف جسٹس افتخار محمد چودھری

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ ڈپٹی اٹارنی جنرل حکومت سے پوچھیں کہ وہ لاپتہ افراد کو بازیاب کر سکتی ہے یانہیں، اگر انہیں طالبان لے کر گئے ہیں تو بتا دیں، ہم ان سے پوچھ لیں گے۔ حکومت وقت گزاری اور ہمیں آخری حد تک جانے پر مجبور […]

.....................................................

سپریم کورٹ: حکومت کو پندرہ ستمبر کے قریب بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم

سپریم کورٹ: حکومت کو پندرہ ستمبر کے قریب بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم

سپریم کورٹ (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے حکومت کو پندرہ ستمبر کیقریب بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے بلدیاتی انتخابات کے لئے قانون میں ترمیم کے لئے پندرہ اگست تک مہلت دی۔ تمام صوبے بلدیاتی اداروں کے قوانین کو جلد حتمی شکل دیں۔ قوانین کے نفاذ کے بعد بلدیاتی انتخابات پندرہ ستمبر یا […]

.....................................................

حکومت سُست عدلیہ چُست

حکومت سُست عدلیہ چُست

جو کام حکومت کو کرنے چاہئیں، ایسا محسوس ہوتاہے کہ حکومت کی سُستی اور نیم دلی کو دیکھ کر عدلیہ انہیں حل کرنے کے لئے کمر بستہ ہو چکی ہے۔ خواہ وہ جرائم زدہ سیاست کی صفائی کا معاملہ ہویا امن و امان کا۔ یا پھر کرپشن کا ریکارڈ توڑنے والے کسی سیاسی طوطے کو […]

.....................................................

پاکستانی بھائی تعاون کریں، سعودی حکومت کی اپیل

پاکستانی بھائی تعاون کریں، سعودی حکومت کی اپیل

سعودی (جیوڈیسک) حکومت نے پاکستانیوں سے اپیل کی ہیکہ وہ مسجد حرام کی توسیع کینتیجے میں پیدا ہونے والی صورتحال سمجھتے ہوئے سعودی حکومت سیتعاون کریں۔ اسلام آباد میں سعودی سفارتخانے کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ وقت گزرنے کے ساتھ ہی معتمرین اور زائرین کی تعداد میں اضافے کے […]

.....................................................

کراچی میں امن کیلئے تمام اقدامات کریں گے، چوہدری نثار

کراچی میں امن کیلئے تمام اقدامات کریں گے، چوہدری نثار

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ ڈھیلے ڈھالے انداز میں کراچی کے حالات ٹھیک نہیں ہو سکتے، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے یقین دہانی کرائی ہے ماحول سازگارملے تو کراچی میں جلد امن قائم ہوسکتا ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے اپنے دورہ کراچی کے […]

.....................................................

تحریک انصاف کی حکومت خیبر پختونخوا میں ناکام ہو چکی، حیدر عباس رضوی

تحریک انصاف کی حکومت خیبر پختونخوا میں ناکام ہو چکی، حیدر عباس رضوی

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے رہ نما حیدر عباس رضوی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت خیبر پختونخوا میں ناکام ہو چکی ہے، اسی لیے عمران خان ایم کیو ایم کی قیادت پر الزام تراشی کر رہے ہیں۔ انہوں نے یہ بات آج کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ […]

.....................................................

حکومت رمضان المبارک میں مہنگائی پر کنٹرول کرنے میں اپنے باقی کاموں کی طرح نا کام رہی، روحیل اکبر

تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی رہنماء روحیل اکبر نے کہا ہے کہ حکومت رمضان المبارک میں مہنگائی پر کنٹرول کرنے میں اپنے باقی کاموں کی طرح ناکام رہی جس سے عوام میں احساس محرومی پیدا ہو رہا ہے اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت کے بھگوان آمریت کی پیداوار ہیں۔ اسی […]

.....................................................

حکومت سُست ! عدلیہ چُست

حکومت سُست ! عدلیہ چُست

جو کام حکومت کو کرنے چاہئیں، ایسا محسوس ہوتا ہے کہ حکومت کی سُستی اور نیم دلی کو دیکھ کر عدلیہ انہیں حل کرنے کے لئے کمر بستہ ہو چکی ہے۔ خواہ وہ جرائم زدہ سیاست کی صفائی کا معاملہ ہو یا امن و امان کا ۔یا پھر کرپشن کا ریکارڈ توڑنے والے کسی سیاسی […]

.....................................................

کراچی میں بدامنی، چوہدری نثار آج شہر قائد پہنچیں گے

کراچی میں بدامنی، چوہدری نثار آج شہر قائد پہنچیں گے

کراچی (جیوڈیسک) میں امن و امان کے لئے وفاقی حکومت کی جانب سے، سندھ حکومت کی مدد پر تبادلہ خیال کے لئے وزیر داخلہ نثار علی خان آج کراچی پہنچیں گے۔ چوہدری نثار علی خان اپنے دورے میں وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ اور گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے ملاقات کریں گے۔ چوہدری […]

.....................................................