فضل الرحمان حکومت، طالبان مذاکرات میں روڑے اٹکارہے ہیں، پرویز خٹک

فضل الرحمان حکومت، طالبان مذاکرات میں روڑے اٹکارہے ہیں، پرویز خٹک

پشاور (جیوڈیسک) وزیر اعلی خیبر پختونخواہ پرویز خان خٹک نے کہا ہے کہ جمعیت علما اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان حکومت اور طالبان کے درمیاں مذاکرات کی راہ میں روڑے اٹکا رہے ہیں۔ نوشہرہ میں ذرائع سے ٹیلی فون پر گفت گو کر تے ہوئے انھوں نے کہا کہ عمران خان اس خطے […]

.....................................................

فیڈرل پبلک سروس کمیشن آرڈیننس کا ترمیمی مسودہ تیار، حکومت کو بھجوا دیا گیا

فیڈرل پبلک سروس کمیشن آرڈیننس کا ترمیمی مسودہ تیار، حکومت کو بھجوا دیا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اپوزیشن نے فیڈرل پبلک سروس کمیشن آرڈیننس کا ترمیمی مسودہ تیار کر کے حکومت کو بھجوا دیا جس میں تجویز کیا گیا ہے کہ کمیشن کا چیئرمین یا رکن اپنے عہدے کی معیاد مکمل ہونے کے بعد بھی سرکاری ملازمت کیلئے اہل ہو گا۔ ذرائع نے فیڈرل پبلک سروس کمیشن آرڈیننس میں […]

.....................................................

ترکی : حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش، سابق فوجی سربراہ کو عمر قید

ترکی : حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش، سابق فوجی سربراہ کو عمر قید

استنبول (جیوڈیسک) ترکی کی عدالت نے حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش کے جرم میں سابق فوجی سربراہ سمیت دو سو افراد کو عمر قید کی سزا سنا دی۔ سزا پانے والوں میں سابق فوجی سربراہ الکر باس بگ سمیت صحافی، وکلا اور متعدد سابق فوجی افسر شامل ہیں۔ اکیس افراد کو بری کر دیا […]

.....................................................

عوام اور حکومت ۔۔۔!

عوام اور حکومت ۔۔۔!

مسلم لیگ ن جس طریقے سے عوام کا اعتماد حاصل کر کے اقتدار پر براجمان ہوئی یہ حقیقت اب کسی سے بھی لکی چھپی نہیں ہے ،ہر کوئی اسے بخوبی جانتا ہے اور سمجھتا ہے کہ یہ سب چیزیں سیاست کا ایک حصہ بن چکی ہیں مگر پھر بھی عوام نے ان سب چیزوں کو […]

.....................................................

عام آدمی کی مشکلات

عام آدمی کی مشکلات

حکومت نے عام آدمی کی مشکلات کو سمجھتے ہوئے نہایت سنجیدگی کے ساتھ اقدامات کرتے ہوئے بجلی، گیس، اشیاء خوردنوش کے ساتھ ساتھ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ حکومت نے بجٹ 2013 ء میں جی ایس ٹی میں اضافے کے بعد تقریبا آٹا، گھی، چینی، دودھ، صابن، نمک، تیل سمیت تمام […]

.....................................................

سندھ حکومت نے بلدیاتی اداروں میں آڈٹ کرنے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے بلدیاتی اداروں میں آڈٹ کرنے کا فیصلہ

سندھ (جیوڈیسک) وزیر بلدیات سندھ اویس مظفرکہتے ہیں کرپشن کے مقدمات نیب کو بھیجے جائیں گے وزیراعلی سندھ کہتے ہیں جہاں پانی جمع ہوا وہاں کے افسرکوہٹا دیا جائیگا۔ سندھ میں بارش کی تباہ کاریوں کے بعد وزیراعلی سندھ کی زیرصدارت اجلاس میں حکومت نے بلدیاتی اداروں میں آڈٹ کرانے کافیصلہ کرلیا۔ وزیربلدیات اویس مظفرکہتے […]

.....................................................

مسائل کے حل کیلئے مقامی حکومت کا نظام ضروری ہے، رابطہ کمیٹی

مسائل کے حل کیلئے مقامی حکومت کا نظام ضروری ہے، رابطہ کمیٹی

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہاہے کہ عوام کے بنیادی مسائل کے حل کیلئے لوکل گورنمنٹ کا نظام وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ سندھ میں لوکل گورنمنٹ کے نظام کی عدم موجودگی کے باعث نہ تو رین ایمرجنسی کے تحت اقدامات کئے گئے […]

.....................................................

بلدیاتی نظام ہوتا تو کراچی شہر کا یہ حال نہ ہوتا، حیدرعباس رضوی

بلدیاتی نظام ہوتا تو کراچی شہر کا یہ حال نہ ہوتا، حیدرعباس رضوی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی ایم کیو ایم کے رہنما حیدر عباس رضوی کہتے ہیں بلدیاتی نظام ہو تا تو شہر کایہ حال نہ ہو تا۔ سندھ حکومت ایم کیو ایم سے مخا صمت میں بلدیاتی نظام ختم کر نا چاہتی ہے۔ 21 ویں صدی میں 200 سال پرانا نظام تھوپنے پر لوگ مصطفی کمال اور کنور […]

.....................................................

پشاور شہر میں سیلاب کی بڑی وجہ سابق حکومت کی کرپشن ہے، ضیا اللہ

پشاور شہر میں سیلاب کی بڑی وجہ سابق حکومت کی کرپشن ہے، ضیا اللہ

پشاور (جیوڈیسک) وزیر اعلی خیبر پختون خوا کے مشیر ضیا اللہ آفریدی نے کہا ہے کہ شہر میں سیلاب کی بڑی وجہ سابق دور حکومت کی کرپشن ہے۔ مشیر وزیر اعلی خیبر پختون خوا ضیا اللہ آفریدی نے اے این پی کے مرکزی رہنما غلام بلور کے بیان پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا […]

.....................................................

خیبرپختونخوا حکومت نے تعلیمی اصلاحات پیکج کی منظوری دیدی

خیبرپختونخوا حکومت نے تعلیمی اصلاحات پیکج کی منظوری دیدی

اسلام آباد (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نے تعلیمی اصلاحات پیکج کی منظوری دے دی۔ اسلام آباد میں وزیر اعلی پرویز خٹک کی زیر صدارت اجلاس میں خصوصی ورکنگ گروپ نے تفصیلی بریفنگ دی۔ اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور کے پی کے وزرا بھی شریک تھے۔ اس موقع پر عمران خان […]

.....................................................

خیبر پختونخوا حکومت میں شامل تینوں جماعتیں نئے بلدیاتی نظام پر متفق

خیبر پختونخوا حکومت میں شامل تینوں جماعتیں نئے بلدیاتی نظام پر متفق

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا کی مخلوط حکومت میں شامل تینوں سیاسی جماعتیں نئے بلدیاتی نظام پر متفق ہو گئی ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی منظوری کے بعد جلد ہی اسمبلی میں بل پیش کیا جائے گا۔ حکومتی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان تحریک انصاف، قومی وطن پارٹی اور جماعت […]

.....................................................

حکومت معذور افراد کے احساس کمتری کو ختم کرنے کیلئے اقدامات کرے،شیخ نوازش علی ایڈووکیٹ

لالہ موسی : پاکستان تحریک انصاف ضلع گجرات کے سینئر راہنماو ٹکٹ ہولڈر حلقہ پی پی 112 نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ نے پاکستان سپیشل پرسن شکایات سنٹر لالہ موسیٰ کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لالہ موسیٰ میں سپیشل پرسنز کو در پیش مسائل کو حل کرنے کے لئے لالہ […]

.....................................................

حکومت اور چینی کمپنی میں نندی پور پاور پراجیکٹ کا ترمیمی معاہدہ طے

حکومت اور چینی کمپنی میں نندی پور پاور پراجیکٹ کا ترمیمی معاہدہ طے

لاہور (جیوڈیسک) حکومت اور چینی کمپنی کے درمیان نندی پور پاور پراجیکٹ کا ترمیمی معاہدہ طے پا گیا ہے، چینی کمپنی منصوبے پر جلد دوبارہ کام شروع کردے گی۔ ذرائع کے مطابق حکومت اور چینی کمپنی ڈانگ فینگ کے درمیان نندی پور پاور منصوبے کے ترمیمی معاہدے پر دستخط ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق حکومت […]

.....................................................

حکومت القدس ریلیوں کی حفاطت یقینی بنانے کیلئے ٹھوس لائحہ عمل اختیار کرے ،علامہ امین شہیدی

اسلام آباد : ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ امین شہیدی نے کہا کہ سانحہ پارہ چنار اور دہشت گردوں کی جانب سے ڈی آئی خان کی جیل پر دھاوا بول کر خطرناک قیدیوں کو آزاد کرانا کسی بڑے سانحہ کا پیش خیمہ ہیں، حکومت کو عالمی یوم القدس کے جلوسوں کی […]

.....................................................

حکومت سنجیدہ نہیں تو کمیشن بنا دیں گے : چیف جسٹس

حکومت سنجیدہ نہیں تو کمیشن بنا دیں گے : چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے تھری جی ٹیکنالوجی پر ڈیڑھ بجے تک حکومتی جواب طلب کر لیا۔ چیف جسٹس افتخار چودھری کہتے ہیں اگر حکومت سنجیدہ نہیں تو اس پر کمیشن بنا دیں گے۔ فنڈز کی منتقلی پر سیکرٹری خزانہ وقار مسعود سے بھی ڈیڑھ بجے تک تحریری جواب طلب کر لیا گیا۔ سپریم […]

.....................................................

صوفیہ : بلغاریہ میں حکومت مخالف مظاہرے 47 ویں روز میں داخل

صوفیہ : بلغاریہ میں حکومت مخالف مظاہرے 47 ویں روز میں داخل

بلغاریہ (جیوڈیسک) بلغاریہ میں حکومت مخالف مظاہرے سینتالیسویں روز میں داخل ہو گئے۔ مظاہرین نے حکومت سے جلد انتخابات کرانے کا مطالبہ کر دیا۔ بلغاریہ میں جاری شدید حکومت مخالف مظاہروں کے بعد بھی حکومت گھر جانے کو تیار نہیں۔ مظاہروں کا آغاز نیشنل سیکیورٹی ایجنسی کے سربراہ کے تقرر کے بعد ہوا۔ جسے عوام […]

.....................................................

ڈی آئی خان جیل حملہ، خیبر پختونخوا حکومت مستعفی ہو جائے

ڈی آئی خان جیل حملہ، خیبر پختونخوا حکومت مستعفی ہو جائے

لاہور(جیوڈیسک) پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے ڈیرہ اسماعیل خان جیل کے واقعہ پر خیبر پختونخوا حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا۔ کراچی کے بارے میں رانا ثنا اللہ کہتے ہیں کہ ایم کیو ایم پیپلز پارٹی اور اے این پی اپنے عسکری ونگ ختم کر دیں۔ پنجاب اسمبلی کے باہر […]

.....................................................

خیبر پختو نخوا حکومت کی صوبے بھر میں جیلوں سے متعلق رپورٹ طلب

خیبر پختو نخوا حکومت کی صوبے بھر میں جیلوں سے متعلق رپورٹ طلب

خیبر پختونخوا حکومت نے ڈیرہ اسماعیل خان کی جیل پر حملے کے بعد صوبے بھر میں جیلوں سے متعلق رپورٹ طلب کر لی ہے۔ خیبر پختو نخوا حکومت نے پولیس کو احکامات جاری کئے ہیں کہ صوبے کی تمام جیلوں میں قیدیوں اور رہائی پر وفائل قیدیوں کی تعداد سے فوری طور پر آگاہ کیا […]

.....................................................

مسلم لیگ (ن) کی حکومت عوامی توقعات پر پورا اترنے میں ناکام ہوگئی ہے

گوجرانوالہ : مسلم لیگ (ن) کی حکومت عوامی توقعات پر پورااترنے میں ناکام ہو گئی ہے اوراب تک یہ اپنے کسی بھی وعدے کو وفا نہیں کرسکی جس کی وجہ سے عوام ایک مرتبہ پھر مایوسی کا شکار ہونے لگے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف گوجرانوالہ کے راہنماء بیرسٹر علی اشرف مغل […]

.....................................................

ووٹ بمقابلہ سم

ووٹ بمقابلہ سم

قیام پاکستان سے لیکر آج دن تک حکومت پاکستان۔ سول سوسائٹی۔ غیر ملکی میڈیا و مبصر پاکستان میں ووٹوں کی شرح میں اضافہ کرنے کیلئے دن رات کام میں مصروف نظر آتے ہیں۔ ہر کسی کا خیال ہے جب پاکستان کے تمام نوجوان مردو عورت و خواجہ سراہ ووٹ بنوالے گئے تو پھرلازمی طور پر […]

.....................................................

حکومت اور ریاستی اداروں نے انتخابات سے باہر ہونے پر مجبور کیا ، مخدو م امین فہیم

حکومت اور ریاستی اداروں نے انتخابات سے باہر ہونے پر مجبور کیا ، مخدو م امین فہیم

یہ بات پیپلز پارٹی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں بتائی گئی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پیپلز پارٹی اور اس کی اتحادی جماعتیں صدارتی انتخابات کا بائیکاٹ کرتے ہوئے تیس جولائی کو ایوان میں داخل نہیں ہوں گی۔اس کے علاوہ قومی اسمبلی کے آج کے اجلاس میں بھی سیاہ پٹیاں باندھ کر […]

.....................................................

اکبر بگٹی قتل کیس، حکومت کی عدم دلچسپی پر عدالت کا اظہار برہمی

اکبر بگٹی قتل کیس، حکومت کی عدم دلچسپی پر عدالت کا اظہار برہمی

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان ہائیکورٹ نے صوبائی حکومت کی جانب سے نواب اکبر بگٹی قتل کیس کی اسلام آباد منتقلی کی درخواست میں دلچسپی نہ لینے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ مقدمے کی سماعت چوبیس اگست تک ملتوی کر دی گئی ہے۔ بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے مقدمہ کی سماعت […]

.....................................................

حکومت پنجاب نے ڈینگی ہیلپ لائن سروس بحال کر دی

حکومت پنجاب نے ڈینگی ہیلپ لائن سروس بحال کر دی

لاہور (جیوڈیسک) حکومت پنجاب کی ڈینگی ہیلپ لائن فون سروس بل ادائیگی کے بعد بحال کر دی گئی۔ ذرائع نے اتوار کے روز نشاندہی کی تھی کہ ڈینگی ہیلپ لائن سروس بل کی عدم ادائیگی کی وجہ سے بند کر دی گئی ہے۔ ہیلپ لائن تین روز بند رہی جس سے عوام کو ڈینگی سے […]

.....................................................

لڑکیوں کے لئے سکوٹی

لڑکیوں کے لئے سکوٹی

پنجاب حکومت کی جانب سے طالبات کے لئے سکوٹی دینے کا اعلان کیا گیا ہے تاکہ یہ پبلک ٹرانسپورٹ میں دھکے کھانے کی بجائے سہولت کے ساتھ اپنی یونیورسٹی جا سکیں۔ اس اعلان کے بعد جہاں لاہور کی طالبات بے چینی سے سکوٹی کا انتظار کررہی ہیں وہیں منچلے بھی انہیں سڑکوں پر دیکھنے کو […]

.....................................................