حکومت کی نئی جیولری اسکیم صنعت دشمن فیصلہ ہے، سعید مظہر

حکومت کی نئی جیولری اسکیم صنعت دشمن فیصلہ ہے، سعید مظہر

پاکستان جیم مرچنٹس اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے حکومت کی نئی جیولری اسکیم کو مسترد کرتے ہوئے ناقابل عمل اور صنعت دشمن فیصلہ قراردے دیا ہے۔ جیولرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین سعید مظہر علی نے کہا ہے کہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کی جانب سے سونے کی درآمد اور جیولری کے برآمد کے لیے منظورہ کردہ […]

.....................................................

کراچی اربن ڈیموکریٹک فرنٹ(UDF) کے بانی و چیئر مین ناہید حسین نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے عوام کو ہر آنے والے دن پر مزید مہنگائی کا تحفہ دیا جا رہا ہے

کراچی اربن ڈیمو کریٹک فرنٹ(UDF) کے بانی و چیئر مین ناہید حسین نے کہاہے کہ حکومت کی جانب سے عوام کوہر آنے والے دن پر مزید مہنگائی کا تحفہ دیا جارہا ہے جبکہ پڑوسی ملک بھارت میں 80 کروڑ لوگوں کو خوراک پر سبسڈی دی جاتی ہے پیٹرول اور ڈیزل کے علاوہ حکومت نے بجلی […]

.....................................................

حکومت پولیو جیسے موذی مرض سے نجات کے لئے تمام سہولتیں اور وسائل بروئے کار لا رہی ہے، خرم دستگیر خان

گوجرانوالہ: وزیر مملکت برائے نجکاری انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ حکومت پولیو جیسے موذی مرض سے نجات کے لئے تمام سہولتیں اوروسائل بروئے کار لا رہی ہے والدین اور اساتذہ پولیو مہم کی کامیابی میں بھرپور معاونت کریں ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے ای ڈ ی او ہیلتھ ڈاکٹر اظہر مسعود […]

.....................................................

فوج نہیں بلکہ باغی زہریلی گیس استعمال کررہے ہیں : شامی حکومت

فوج نہیں بلکہ باغی زہریلی گیس استعمال کررہے ہیں : شامی حکومت

شامی (جیوڈیسک) حکومت نے امریکہ اور مغربی ممالک کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ شامی فوج نہیں بلکہ باغی زہریلی گیس کا بے دریغ استعمال کر رہے ہیں۔ شامی حکومت کی طرف سے باغیوں کے خلاف کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی خبروں کی ایک بار پھر سختی سے تردید کی گئی ہے۔ شامی […]

.....................................................

کراچی میں پی پی کارکنان کا قتل، حکومت سندھ کی شدید مذمت

کراچی میں پی پی کارکنان کا قتل، حکومت سندھ کی شدید مذمت

کراچی (جیوڈیسک) حکومت سندھ نے پیپلز پارٹی کے کارکنان کی ٹارگٹ کلنگ کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کی جانب سے اورنگی ٹان میں پیپلز پارٹی کے دو کارکنوں کے قتل کی مذمت کی۔ شرجیل میمن […]

.....................................................

تیونس : اپوزیشن کا حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

تیونس : اپوزیشن کا حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

تیونس (جیوڈیسک) تیونس میں جاری سیاسی بحران کے حل کے لئے اپوزیشن نے حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا۔ تیونس کی حکمران جماعت کے رہنما راشد الغنوشی اور تیونسی لیبر یونین کے صدر حسین العباسی نے ملک میں جاری سیاسی بحران کے حل کے لیے ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد ذرائع سے بات […]

.....................................................

ن لیگ کی حکومت کا پاکستانی عوام پر ایک اور حملہ سوئی گیس کنکشن کی فیس پندرہ سو سے بڑھا کر پینتالیس سو روپے کر دی گئی

چکوال : ن لیگ کی حکومت کا پاکستانی عوام پر ایک اور حملہ سوئی گیس کنکشن کی فیس پندرہ سو سے بڑھا کر پینتالیس سو روپے کر دی گئی ۔ایک ہزار سے زائد بل والے صارفین سے بھی اضافی سیکیورٹی قسطوں میں وصول کی جائے گی۔ اس طرح کے اقدامات سے عوام میں شدید غم […]

.....................................................

نیو اسلام آباد ایئر پورٹ معاملہ : حکومت عدم شفافیت چاہتی ہے، چیف جسٹس

نیو اسلام آباد ایئر پورٹ معاملہ : حکومت عدم شفافیت چاہتی ہے، چیف جسٹس

اسلا م آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ حکومت چاہتی ہے کہ نیو اسلام آباد ایئر پورٹ کے معاملات جیسے ہیں ویسے ہی چلتے رہیں اور شفافیت نہ ہو۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے نیو اسلام آباد ائیر پورٹ کیس کی سماعت کی، […]

.....................................................

حکومت آمرانہ فیصلوں کی بجائے آئین اور جمہوریت کی روح سے بلدیاتی نظام تشکیل دے، قاضی احمد سعید

لاہور(پی پی سی) پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر قاضی احمد سعید نے کہا ہے کہحکومت آمرانہ فیصلوں کی بجائے آئین اور جمہوریت کی روح سے بلدیاتی نظام تشکیل دے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ نواز شریف، ضیاء الحق کا مشن جاری رکھنے کا عہد نبھا رہے ہیں۔ اور پنجاب میں […]

.....................................................

سندھ حکومت کا نیا بلدیاتی نظام رائج ہونے قبل ہی متنازعہ ہو چکا ہے این جی پی ایف

کراچی ( ) پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار سابق صدر پرویز مشرف کے بلدیاتی نظام کے باعث نہ صرف عوام کو گھر کی دہلیز پر پہلی مرتبہ بلدیاتی سہولیات کا حصول اور مسائل کا حل ممکن ہوا بلکہ ملک میں تاریخ ساز و ریکارڈ ساز ترقی بھی ہوئی جس سے استحصال مافیا اور جاگیردارانہ […]

.....................................................

آئی ایم سے معاہدہ کرنا حکومت کی مجبوری بن چکا ہے، شاہ محمود قریشی

آئی ایم سے معاہدہ کرنا حکومت کی مجبوری بن چکا ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدہ کرنا حکومت کی مجبوری بن چکا ہے، حکومت اعتراف کرے یا نہ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ آئی ایم ایف سے معاہدے کا نتیجہ ہے۔ میں پارلیمنٹ ہاس کے باہر ذرائع سے گفتگو کرتے […]

.....................................................

یوریا کی درآمد پر حکومت ڈھائی ارب روپے کی سبسڈی دے گی

یوریا کی درآمد پر حکومت ڈھائی ارب روپے کی سبسڈی دے گی

اسلام آباد (جیودڈیسک) یوریا کی درآمد پر حکومت ڈھائی ارب روپے کی سبسڈی دے گی، عالمی منڈی میں یوریا سستی جبکہ اضافی پیداواری لاگت کے باعث پاکستان میں مہنگی ہوتی جا رہی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پاکستان تین لاکھ ٹن یوریا بیرون ممالک سے درآمد کریگا۔ جس پر حکومت ڈھائی ارب […]

.....................................................

حکومت نے آئی ایم ایف کو قرض کیلئے باضابطہ درخواست دیدی

حکومت نے آئی ایم ایف کو قرض کیلئے باضابطہ درخواست دیدی

وزیرخزانہ اور گورنر اسٹیٹ بینک کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے کو چھ ارب ساٹھ کروڑ ڈالر قرض کی باضابطہ درخواست دے دی گئی ہے گورنراسٹیٹ بینک یاسین انور اور وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے مطابق انٹرنیشنل مانٹری فنڈ کو چھ ارب ساٹھ کروڑ ڈالر کے نئے قرض پروگرام کے لئے باقاعدہ درخواست جمع کروادی گئی ہے۔ […]

.....................................................

حکومت انسداد دہشتگردی پالیسی میں دہشتگردی کی مکمل تعریف کرے

حکومت انسداد دہشتگردی پالیسی میں دہشتگردی کی مکمل تعریف کرے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی زیرصدارت کابینہ کی دفاعی کمیٹی کا اجلاس، عسکری قیادت نے کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے دہشتگردی کے خاتمے کے لیے سخت سے سخت قوانین بنانے کی سفارش کی ہے۔ ذرائع کے مطابق عسکری قیادت نے کابینہ کی دفاعی کمیٹی کو دہشتگردی سے متعلق بریفنگ دی ہے۔ عسکری […]

.....................................................

کے پی کے حکومت الیکشن سے قبل ہی دھاندلی میں مصروف ہیں، میاں افتخار

کے پی کے حکومت الیکشن سے قبل ہی دھاندلی میں مصروف ہیں، میاں افتخار

نوشہرہ (جیوڈیسک) سابق صوبائی وزیر اطلاعات میاں افتخارحسین کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت الیکشن سے قبل ہی دھاندلی میں مصروف ہیں۔اگر الیکشن میں دھاندلی کی گئی تو پھر ہم آزاد ہوں گے۔ یہ بات انہوں نے نوشہرہ کے علاقے حکیم آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ میاں افتخار حسین کا کہنا تھا […]

.....................................................

دہشتگردی کیخلاف حکمت عملی، حکومت عمران خان سے ملاقات پر راضی

دہشتگردی کیخلاف حکمت عملی، حکومت عمران خان سے ملاقات پر راضی

حکومت نے دہشت گردی کیخلاف مشترکہ حکمت عملی کیلئے عمران خان کی شرائط مان لیں۔ آل پارٹیز کانفرنس سے پہلے وزیراعظم، آرمی چیف اور عمران خان کی ملاقات ہو گی۔ آل پارٹیز کانفرنس سے قبل مشترکہ اجلاس کی شرط عمران خان نے رکھی تھی۔ وزیراعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے بھی اجلاس بلانے کیلئے وزیراعظم […]

.....................................................

اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ اور ان کی ترقی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہیں

لاہور : صوبائی وزیر صحت، انسانی حقوق و اقلیتی امور خلیل طاہر سندھو نے کہا ہے کہ اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ اور ان کی ترقی حکومت پنجاب کی ترجیحات میں شامل ہے اور وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی ہدایت پر اقلیتوں کے ترقیاتی پروگرام کے لیے20 کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں۔انہوں نے یہ […]

.....................................................

شام : حکومت کا کیمیائی ہتھیاروں سے حملہ ، 213 افراد جاں بحق

شام : حکومت کا کیمیائی ہتھیاروں سے حملہ ، 213 افراد جاں بحق

دمشق (جیوڈیسک) شام میں صدربشارالاسد کی حکومت نے جنگ میں زہریلی گیس کا استعمال شروع کر دیا۔ دمشق میں زہریلی گیس کے حملے میں دو سو سے زائد افراد مارے گئے۔ اپوزیشن نے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا۔ انسانی حقوق کی تنظیموں کے مطابق دمشق کے نواحی علاقے ، عین […]

.....................................................

لاکھڑا پاور پلانٹ کی نجکاری،سپریم کورٹ کا حکومت سے تحریری جواب طلب

لاکھڑا پاور پلانٹ کی نجکاری،سپریم کورٹ کا حکومت سے تحریری جواب طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں لاکھڑا پاور پلانٹ کی نجکاری کیس میں سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت سے تحریری جواب طلب کر لیا ہے۔ سپریم کورٹ میں لاکھڑا پاور پلانٹ کی نجکاری کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ کر رہا ہے۔ سیف اللہ چٹھہ سیکرٹری پانی و بجلی نے […]

.....................................................

مصری عوام کو تشدد پر آمادہ کرنے کی نئی مہم۔۔؟

مصری عوام کو تشدد پر آمادہ کرنے کی نئی مہم۔۔؟

مصر میں یہودیوں کے عمل ودخل سے جمہوری طورپر منتخب محمد مرسی کی حکومت کو بے دخل کرکے جو فوجی بغاوت وجود میں لائی گئی۔ اس کے خلاف پورے مصر میں ایک پُرامن احتجاج کو جو دور شروع ہوا تھا۔اس سے فوجی حکمراں اور ان کے آقا نا صرف گھبرا گئے بلکہ خوف زدہ ہو […]

.....................................................

حکومت نے لاکھڑا پاور پلانٹ کی نجکاری موخر کر دی

حکومت نے لاکھڑا پاور پلانٹ کی نجکاری موخر کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سیکریٹری پانی و بجلی نے عدالت کو پہلے سے لیز شدہ لاکھڑا کول پاور پلانٹ کی نجکاری مخر کر دی۔ عدالت کا منصوبے کی نجکاری سے متعلق حکومت نے تحریری بیان جمع کرانے کا حکم دیدیا۔ سپریم کورٹ میں لاکھڑا پاور پراجیکٹ کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں […]

.....................................................

حکومت کا قائمہ کمیٹی برائے امور خارجہ ایم کیو ایم کو دینے کا فیصلہ

حکومت کا قائمہ کمیٹی برائے امور خارجہ ایم کیو ایم کو دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے امورخارجہ ایم کیو ایم کو دی جائے گی، فاروق ستار کمیٹی کے چیئرمین ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق حکومتی جماعت مسلم لیگ نے پاور شیئرنگ فارمولہ کے تحت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے امور خارجہ کی سربراہی ایم کیو ایم کو دینے کا […]

.....................................................

حکومت ملک میں اتحاد بین الامسلمین کی فضا کو عام کرے، سہیل رضا کی رہائش گاہ پر خطاب

کراچی : شیعہ دنیا بھر میں امن کے ضامن ہیں ہمارا کوئی فرد خودکش بمبار، دہشت گرد اور قتل وغارت گری میں ملوث نہیں ۔ان خیالات کا اظہار مولانا گوہر رضا قمی نے سہیل رضا کی رہائش گاہ پر منعقد ہ درس کی ہفتہ وار نشت سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ […]

.....................................................

مجید حکومت کی کرپشن پیپلزپارٹی اور حکومت کی بدنامی کا باعث بنی ہوئی ہے

بھمبر : مجید حکومت کی کرپشن پیپلزپارٹی اور حکومت کی بدنامی کا باعث بنی ہوئی ہے مجید حکومت کی غلط پالیسیوں کے باعث آزادکشمیر میں جماعت اور حکومت دونوں کو شدید خطرات لاحق ہیں پیپلزپارٹی کی وفاقی قیادت جماعت اور حکومت کو بچانے کیلئے اپنا رول اداکرے ان خیالات کا اظہار پیپلزپارٹی کے مرکزی راہنماو […]

.....................................................