بجلی، گیس اور پٹرولیم میں مسلسل اضافوں سے عوام کی کمر ٹوٹ چکی، حکومت رحم کرے، صدر مسلم لیگ یوتھ ونگ

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما و یوتھ ونگ کے مرکزی صدر سید بلال مصطفی شیرازی نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ سے ہر شہری مہنگائی کا شکار ہے۔ بجلی، گیس اور پٹرولیم مصنوعات میں مسلسل اضافوں سے عوام کی کمر ٹوٹ چکی ہے، حکومت عوام کی ٹوٹی ہوئی […]

.....................................................

تیونس میں بھی حکومت کے خلاف مظاہرے شروع

تیونس میں بھی حکومت کے خلاف مظاہرے شروع

تیونیس (جیوڈیسک) تیونیس یا مصر کے بعد تیونس میں بھی حکومت کے خلاف مظاہرے شروع ہوگئے ہیں۔ مصر اور تیونس میں طویل عرصے سے اقتدار پر قابض حکمرانوں کے خلاف عوامی انقلاب کے بعد اسلام پسند جماعتوں کی حکومتیں قائم ہوئیں۔ لیکن پہلے مصر میں فوج نے حکومت کا تختہ الٹا۔ اب حیران کن طور […]

.....................................................

حکومت سے بہتری کی امید ،بتوں سے امید رکھنا ہے، منور حسن

حکومت سے بہتری کی امید ،بتوں سے امید رکھنا ہے، منور حسن

لاہور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سید منور حسن کا کہنا ہے کہ حکومت سے بہتری کی امید رکھنا بتوں سے امید رکھنے کے مترادف ہے، جنہوں نے نواز شریف کو ووٹ دیئے، وہ مزید مہنگائی کیلئے تیار رہیں۔ حکومت نے ہوم ورک ہی مکمل نہیں کیا،وہ طالبان سے مذاکرات کیا کرے گی۔ سید منور […]

.....................................................

خیبر پختونخوا : حکومت کا انسداد پولیو مہم میں علما کو شامل کرنے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا : حکومت کا انسداد پولیو مہم میں علما کو شامل کرنے کا فیصلہ

پشاور (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت نے پشاور میں آئندہ ہو نے والی انسداد پولیو مہم میں علما کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ پو لیو کے موذی مرض پر قابو پایا جا سکے۔ خیبر پختونخوا کے وزیر صحت شوکت یوسف زئی نے ذرائع کو بتایا کہ پشاور میں پو لیو کے بڑھتے ہو ئے […]

.....................................................

حکومت پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے سے باز رہے، تحریک انصاف پنجاب

حکومت پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے سے باز رہے، تحریک انصاف پنجاب

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف پنجاب کے رہنماوں نے کہا ہے کہ حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے باز رہے، عوام پر پیٹرول بم گرایا گیا تو حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف تحریک چلائی جائے گی۔ تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجاز احمد چوہدری، جنرل سیکریٹری ڈاکٹر یاسمین راشد اور سیکریٹری انفارمیشن […]

.....................................................

صوبے میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں، ساری پولیس حکمرانوں کے تحفظ میں لگی ہوئی ہے’ سعدیہ سہیل رانا

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کی جنرل سیکرٹری شعبہ خواتین و رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانانے عوام مسلم لیگ سربراہ شیخ رشید کی گاڑی پر ہونے والی فائرنگ کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں امن و امان کی صورت حال انتہائی مخدوش ہو چکی ہے۔ حکومت […]

.....................................................

اپوزیشن سے تعلق رکھنے والی کوئی پارٹی اسمبلیوں کے اندر یا باہر احتجاج کی آڑ لے کر حکومت کو بلیک میل نہیں کرسکتی’ کنول نعمان

لاہور : پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی کنول نعمان نے کہا ہے کہ ملک میں قیام امن ہماری قیادت کی ترجیحات کا حصہ ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ جمہوری نظام کے دوام اور استحکام کیلئے آئین اور قانون کی حکمرانی ناگزیر ہے۔ اپوزیشن سے تعلق رکھنے والی کوئی […]

.....................................................

وزیر مملکت برائے نجکاری انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت لوڈ شیڈنگ، دہشت گردی و دیگر مسائل سے جنگ کر رہی ہے

گوجرانوالہ: وزیرمملکت برائے نجکاری انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت لوڈ شیڈنگ،دہشت گردی و دیگر مسائل سے جنگ کر رہی ہے،نواز شریف کی قیادت میں پاکستان عظیم ملک ضروربنے گا،ان خیالات کا اظہار انہوں نے مسلم لیگ ن دھلے کے رہنمائوں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ […]

.....................................................

حکومت لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کی طرف توجہ دے: ساجد قریشی

میرپور: منگلا ڈیم پاکستان کا سب سے بڑا آبی ذخیرہ ہے لیکن اس کی تعمیر کی خاطر اپنے گھر بار اور اپنے آبائو اجداد کی قبروں کی قربانی دینے والوں کے مسائل پہلے سے بڑ ھ گئے ہیں جوں جوں منگلا ڈیم میں پانی کا لیول بڑھ رہا ہے لوڈ شیڈنگ میں بھی اضافہ کیا […]

.....................................................

حکومت نے پٹرولیم مصنعوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر کے غریب عوام پر مہنگائی کا ایک اور ڈرون حملہ کیا ہے

چکوال: پاکستان تحریک انصاف لاہور کے صدر عبدالعلیم خان،سینئیر نائب صدر حامد معراج، شعیب صدیقی،نائب صدور جمشید اقبال چیمہ،یاسر گیلانی،ڈاکٹر زرقا تیمور، عائشہ خالد،فرخ جاوید مون اور شیخ عامر نے کہا کہ حکومت نے پٹرولیم مصنعوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر کے غریب عوام پر مہنگائی کا ایک اور ڈرون حملہ کیا ہے ،پٹرول مصنعوعات […]

.....................................................

مسلم لیگ ن کی حکومت کراچی سمیت ملک بھر میں امن قائم کرنا چاہتی ہے چودھری شہزاد

لاہور ( پریس ریلیز ) قیام امن کے بغیر ریاست ترقی کرسکتی ہے نہ ہی عوام خوشحال ہوسکتے ہیں۔ مسلم لیگ ن کی حکومت کراچی، کوئٹہ سمیت ملک بھر میں امن قائم کرنا چاہتی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے چاہا تو جلد کراچی کا امن بحال کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار گزشتہ […]

.....................................................

حکومت، طالبان کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہو گیا، برطانوی نشریاتی ادارہ

حکومت، طالبان کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہو گیا، برطانوی نشریاتی ادارہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد حکومت پاکستان اور طالبان کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہو گیا ہے، حکومتی ذمہ داروں اور طالبان نے مذاکرات کی تصدیق کی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے نے پاکستانی حکام کے حوالے سے مذاکرات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات سے پہلے ہی فوائد آنا شروع ہو گئے ہیں۔ […]

.....................................................

اکیلا شیخ آفتاب پوری حکومت چلا رہا ہے حکومت وقفہ سوالات نظرانداز نہ کرے شیخ رشید احمد

اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اکیلا شیخ آفتاب پوری حکومت چلا رہا ہے حکومت وقفہ سوالات کو نظرانداز نہ کرے۔ انہوں نے جمعرات کو ایوان میں کہا کہ وقفہ سوالات میں 80 فیصد سوالوں کے جواب نہیں ہوتے اور نہ ہی سیکرٹری گیلری میں آتے ہیں۔

.....................................................

حکومت پنجاب اور قطر کی نجی کمپنی میں توانائی کے معاہدے پر دستخط ہوگئے

حکومت پنجاب اور قطر کی نجی کمپنی میں توانائی کے معاہدے پر دستخط ہوگئے

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب حکومت اور قطر کی ایک کمپنی کے درمیان توانائی کے معاہدے پر دستخط ہوگئے، وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ قوم کو لوڈشیڈنگ سے نجات دلانے کیلئے دن رات کوشاں ہیں، جبکہ وفاقی وزیرِپانی وبجلی خواجہ محمد آصف نے کہا کہ سستی بجلی کیلئے کوئلے کے منصوبے لگائے جا […]

.....................................................

حکومت بھارتی جارحیت کا سخت نوٹس لے، حافظ محمد سعید

حکومت بھارتی جارحیت کا سخت نوٹس لے، حافظ محمد سعید

امیر جماعت الدعو حافظ محمد سعید نے کہا ہے حکومت بھارتی جارحیت اور آبی دہشت گردی کا سخت نوٹس لے۔ حافظ محمد سعید کا مرکز خیبر فیصل آباد میں خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا حکومت بھارتی جارحیت اور آبی دہشت گردی کا سخت نوٹس لے ۔ ان کا کہنا تھا چھہ ستمبر کو دفاع پاکستان […]

.....................................................

کراچی: فوج کی تعیناتی سندھ حکومت کے مینڈیٹ کے ساتھ زیادتی ہوگی, چوہدری نثار

کراچی: فوج کی تعیناتی سندھ حکومت کے مینڈیٹ کے ساتھ زیادتی ہوگی, چوہدری نثار

وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ کراچی میں فوج کی تعیناتی سندھ حکومت کے مینڈیٹ اور خود فوج کے ساتھ زیادتی ہوگی کراچی میں ٹارگٹڈ اپریشن کیا جائے گا۔ وزیر داخلہ نے قومی اسمبلی کو بتایا کہ کراچی سے متعلق تمام جماعتوں کے ساتھ مل کر فریم ورک تیار کیا […]

.....................................................

ایم کیو ایم سندھ حکومت کو مفلوج کرنا چاہتی ہے : اپوزیشن لیڈر

ایم کیو ایم سندھ حکومت کو مفلوج کرنا چاہتی ہے : اپوزیشن لیڈر

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ کراچی کے ہر علاقے سے لوگ پکڑے گئے، ایم کیو ایم سندھ حکومت کو مفلوج کرنا چاہتی ہے۔ پارلیمنٹری رپورٹر ایسوسی ایشن کے ظہرانے میں گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کراچی کے ہر علاقے سے لوگ پکڑے گئے۔ […]

.....................................................

وفاقی کابینہ میں جمعیت علمائے اسلام (ف)کی حکومت میں شمولیت کامعاملہ بھی زیر غور آیا، ذرائع

اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف سے جمعیت علما اسلام (ف )کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کرکے ملکی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیر اعظم ہائوس اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں حالیہ ضمنی انتخابات اور مختلف ملکی امور پر بات چیت کی گئی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں افغانستان کے […]

.....................................................

حکومت ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی واپسی کیلئے پرعزم ہے، واپسی کیلئے یورو کنونشن سے رابطہ کیا جاسکتا ہے، دفتر خارجہ کے ترجمان

اسلام آباد: پاکستان نے شام کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام کے تمام معاملات مذاکرات کے ذریعے حل کیے جائیں شام کی صورتحال کا بغور جائزہ لے رہے ہیں، کوئی بھی کارروائی اقوام متحدہ کی تحقیقات کے بعد کی جائے، شام کی سا لمیت اور خود مختاری کا احترام […]

.....................................................

کراچی کو فوج کے حوالے کیوں کیا جائے؟

کراچی کو فوج کے حوالے کیوں کیا جائے؟

جمہوریت کی آبیاری کرنے والی پاکستانی سیاست بھی عجیب شے ہے جس کی کوئی بھی ”کِل ” سیدھی نہیں ہے۔ فوجی دوراقتدار میں جمہوریت کے طلبگار عوام میں فوج کیخلاف غیض و غضب بھڑکاتے، فوج کیخلاف مورچہ لگاتے اور فوج کو ملکی سلامتی کیلئے خطرہ ٹہراتے دکھائی دیتے ہیں اور جب فوج عوامی احتجاج سے […]

.....................................................

ڈاکٹر عافیہ کی وطن واپسی موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے

مصطفی آباد : ڈاکٹر عافیہ کی وطن واپسی موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے، نو منتخب صدر ممنوں حسین اور وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی طرف سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی واپسی کا اعلان خوش آئندہ بات ہے۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی وطن واپسی ہر پاکستانی کے دل کی آواز ہے۔ نو منتخب […]

.....................................................

موجودہ حکومت، میٹھا جھوٹ اور حلقہ 150 کے مہر واجد

موجودہ حکومت، میٹھا جھوٹ اور حلقہ 150 کے مہر واجد

سنا ہے کہ دو کشتیوں کا مسافر کبھی پار نہیں لگتا۔ پھر یہ دو نشستوں کے گدی نشیں کِس طرح کم از کم ایک نشست سے آر پار ہو جاتے ہیں ۔پس ثابت ہوا کہ کشتی کے مسافرروں کو سیاست نہیں آتی ۔ویسے میری مخصوص قسم کی قلیل ترین سمجھ میں آج تک یہ بات […]

.....................................................

حکومت نے اہم معاملات پرخارجہ پالیسی واضح نہیں کی، رضا ربانی

حکومت نے اہم معاملات پرخارجہ پالیسی واضح نہیں کی، رضا ربانی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ دوحہ مذاکرات اور کنٹرول کی خلاف ورزیوں سمیت کئی اہم ایشوز پر حکومت نے اب تک اپنی خارجہ پالیسی کی وضاحت نہیں کی۔ چیئرمین سینیٹ نیر بخاری کے زیر صدارت اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران رضا ربانی کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کو اعتماد […]

.....................................................

حکومت سیلاب متاثرین کے ساتھ ہے، صدر زرداری

حکومت سیلاب متاثرین کے ساتھ ہے، صدر زرداری

صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے کہا ہے کے سیلاب متاثرین خود کو اکیلا نہ سمجھیں حکومت ان کے ساتھ ہیں سیلاب متاثرین کی ہر حال میں مدد کی جائے گی۔ کمشنر ہاوس میں سیلاب کے حوالے سے منعقد اعلی سطحی اجلاس سے وڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے صدر پاکستان آصف علی زرداری […]

.....................................................