موجودہ دورِ حکومت میں چینی سرمایہ کاری میں نمایاں کمی ہوئی، رپورٹ اسٹیٹ بینک

موجودہ دورِ حکومت میں چینی سرمایہ کاری میں نمایاں کمی ہوئی، رپورٹ اسٹیٹ بینک

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) موجودہ دورِ حکومت میں چینی سرمایہ کاروں نے پاکستان میں ایک ارب 94 کروڑ ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری کی جبکہ سابقہ حکومت کے دور میں 5 سال کے عرصے میں 4ارب 16 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی تھی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال 2019 سے دسمبر […]

.....................................................

نواز شریف کی ویڈیو کئی ماہ پرانی ہے، حکومت یہ پہلے سامنے کیوں نہیں لائی؟ حسین نواز

نواز شریف کی ویڈیو کئی ماہ پرانی ہے، حکومت یہ پہلے سامنے کیوں نہیں لائی؟ حسین نواز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز کا کہنا ہے کہ والد کی صحت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا۔ حسین نواز نے کہا کہ نواز شریف کی جو ویڈیو سامنے آئی ہے وہ 4، 5 ماہ پرانی ہے، حکومت اس سے پہلے یہ ویڈیو سامنے کیوں نہیں لے کر […]

.....................................................

راوی کنارے شہر

راوی کنارے شہر

تحریر : روہیل اکبر ہمارا ملک دنیا کا حسین ترین اور خوبصورت ملک ہے مگر بدقسمتی سے پاکستان پر قابض چند خاندانوں نے اسے قائد کا پاکستان بننے نہیں دیااور مفاد پرست عناصر نے اسے تباہ کرنے کی ہر ممکن کوشش کی وزیر اعظم عمران خان نے راوی کنارے نیا شہر آباد کرنے کا اعلان […]

.....................................................

سینیٹ؛ حکومت 3 اہم بل منظور نہ کرا سکی

سینیٹ؛ حکومت 3 اہم بل منظور نہ کرا سکی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حزب اقتدار کو سینیٹ سے 3 اہم بل منظور کرانے میں کامیابی نہ مل سکی۔ حکومتی وزیر علی محمد خان نے منگل کے روز سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان ترمیمی، تحفظ والدین اور پاک یونیورسٹی برائے انجینئرنگ اینڈ ایمرجنگ ٹیکنالوجیز کے قیام کے بل ایوان میں منظوری کیلیے پیش […]

.....................................................

رانا ثنا کی یوسف رضا گیلانی کو کلین چٹ، حکومت کے جانے کی ڈیڈ لائن بھی دیدی

رانا ثنا کی یوسف رضا گیلانی کو کلین چٹ، حکومت کے جانے کی ڈیڈ لائن بھی دیدی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے ہو سکتا ہے کہ آئندہ 9 ماہ میں حکومت نہ رہے۔ فیصل آباد میں کارکنوں سےخطاب کرتےہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کو ملک کی ترقی کی سزا دی جا رہی ہے۔ رانا ثنا کا […]

.....................................................

کرپشن میں اضافہ

کرپشن میں اضافہ

تحریر : الیاس محمد حسین تازہ ترین خبریہ ہے کہ پاکستان میں کرپشن میں مزید اضافہ ہوگیا ہے یعنی یہی حالات رہے تو ہم عنقریب کرپشن میں نمبر ون ہونے کااعزاز حاصل کرلیں گے کیونکہ 2021 میں پاکستان 180 ممالک میں 140ویں درجے پر تھا جبکہ گزشتہ برس پاکستان سی پی آئی رینکنگ میں 124ویں […]

.....................................................

نیتن یاہو نے حکومت کی تشکیل کے دوران مجھے ’’ڈرون‘‘ کی دھمکی دی تھی: بینیٹ

نیتن یاہو نے حکومت کی تشکیل کے دوران مجھے ’’ڈرون‘‘ کی دھمکی دی تھی: بینیٹ

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے کہا ہے کہ انہیں گذشتہ برس مئی میں حکومت بنانے کے لیے مذاکرات کے دوران ان کے پیشرو بنیامین نیتن یاہو نے ڈرون حملے میں ہلاک کرنے کی دھمکی دی تھی۔ بینیٹ نے اسرائیل میں ایک غیر معمولی سیاسی بحران کا خاتمہ کیا۔ دو سال […]

.....................................................

آخر کیل اور مردہ گھوڑہ

آخر کیل اور مردہ گھوڑہ

تحریر: روہیل اکبر پاکستان میں حکومت مخالف تحریکوں کے دوران ایک لفظ بڑی کثرت سے سنا جاتا ہے جلسے اور جلوسوں میں ہر سیاسی جماعت کا قائد اس لفظ پر بہت زور دیتا ہے کہ حکومت کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دیا ہے جبکہ حکومتی اراکین اپنے خلاف اٹھنے والی ہر تحریک کو مردہ […]

.....................................................

جمہوریت کی حفاظت ہر شہری کی ذمہ داری ہے

جمہوریت کی حفاظت ہر شہری کی ذمہ داری ہے

تحریر: ساجد حسین ندوی بھارت دنیا کا سب سے بڑا جمہوری ملک ہے اور آبادی کے لحاظ کے یہ دنیا کا دوسرا بڑا ملک ہے۔ اگرپوری دنیا کی آبادی کو چھ حصوں میں تقسیم کیا جائے تو ان چھ حصوں میں ایک حصہ کی آبادی ملک ہندوستان کا ہوگا۔ دنیا کی کل آبادی کا 17.5فیصد […]

.....................................................

ٹرانسپیرنسی کی رپورٹ حکومت پر فرد جرم قرار، سینیٹ میں بحث کا مطالبہ

ٹرانسپیرنسی کی رپورٹ حکومت پر فرد جرم قرار، سینیٹ میں بحث کا مطالبہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) (ن) لیگ نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کو حکومت پر فردجرم قرار دے دیا جب کہ پیپلز پارٹی نے رپورٹ پر سینیٹ میں بحث کرانے کا مطالبہ کر دیا۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ وزیراعظم اور وزرا ملک میں کرپشن بڑھنے کا […]

.....................................................

نیا بلدیاتی نظام مضبوط عوام

نیا بلدیاتی نظام مضبوط عوام

تحریر: روہیل اکبر حکومت نے پنجاب میں 15 مئی کو بلدیاتی انتخابات کروانے کا اعلان کیا ہے بلدیاتی نظام ہماری جمہوریت کے لیے نرسری کا کردار ادا کرتا ہے پچھلے دور میں بلدیاتی ادارے بظاہر تو فعال تھے مگر عملی طور پرناکارہ اور وہاں پر بیٹھے افراد نکمے تھے جو خادم اعلی سے اپنا حق […]

.....................................................

عمران خان حکومت میں ریکارڈ کابینہ ارکان کو عہدوں سے ہٹایا گیا

عمران خان حکومت میں ریکارڈ کابینہ ارکان کو عہدوں سے ہٹایا گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) عمران خان حکومت میں ریکارڈ کابینہ ارکان کو عہدوں سے ہٹایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، عمران خان کی قیادت میں موجودہ حکومت نے اپنے کابینہ ارکان کو عہدوں سے ہٹانے کے معاملے میں گزشتہ تمام حکومتوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ بیرسٹر شہزاد اکبر کا وزیراعظم کے مشیر کے […]

.....................................................

صدارتی نظام کا ڈھنڈورا

صدارتی نظام کا ڈھنڈورا

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر آجکل پاکستان میں صدارتی نظامِ حکومت کے نفاذ کی سرگوشیاں فضاؤں میں۔ پرنٹ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر بھی یہ بحث شدّومد سے جاری ہے اور دروغ بَر گردنِ راوی یہاں تک کہا جا رہا ہے کہ ریفرنڈم کے ذریعے صدارتی نظام کے حق میں رائے لی جائے گی۔ سوال یہ […]

.....................................................

حکومت سے نکل گیا تو زیادہ خطرناک ہوں گا، اپوزیشن کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی: وزیراعظم

حکومت سے نکل گیا تو زیادہ خطرناک ہوں گا، اپوزیشن کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کو خبردار کیا ہے کہ حکومت سے نکل گیا تو میں اس سے زیادہ خطرناک ہوں گا اور اپوزیشن کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی۔ وزیراعظم عمران خان نے براہ راست عوام کی ٹیلی فون کالز سنیں اور مختلف سوالات کے جوابات دیے۔ اس […]

.....................................................

22افراد کو جانتا ہوں جو اب حکومت کے ساتھ نہیں رہنا چاہتے، شاہد خاقان کا دعویٰ

22افراد کو جانتا ہوں جو اب حکومت کے ساتھ نہیں رہنا چاہتے، شاہد خاقان کا دعویٰ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سینیئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ الیکشن جیتنے کے بعد پارٹی وزیراعظم کے امیدوار کا فیصلہ کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ فواد چوہدری نے جو باتیں کی ہیں سمجھ سے باہر ہیں،ان کی باتیں صرف توجہ حاصل کرنے کی […]

.....................................................

مریم نواز نے حکومت کو چند دنوں کا مہمان قرار دے دیا

مریم نواز نے حکومت کو چند دنوں کا مہمان قرار دے دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے حکومت کو چند دنوں کا مہمان قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ حکومت کو ہٹانے کا طریقہ کار بھی جلد سامنے آ جائے گا۔ مریم نواز کا کہنا […]

.....................................................

لانگ مارچ سے حکومت گرا کر دکھاؤں گا: بلاول بھٹو

لانگ مارچ سے حکومت گرا کر دکھاؤں گا: بلاول بھٹو

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ لانگ مارچ سے حکومت گرا کر دکھائیں گے۔ یوسف رضا گیلانی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستانی عوام کا مطالبہ ہے کہ ہم اس حکومت کیخلاف سڑکوں پر نکلیں اور […]

.....................................................

تنخواہ سال میں ایک بار، مہنگائی مہینے میں 2 بار بڑھ جاتی ہے: چوہدری شجاعت

تنخواہ سال میں ایک بار، مہنگائی مہینے میں 2 بار بڑھ جاتی ہے: چوہدری شجاعت

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر اور سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ تنخواہ سال میں ایک بار جب کہ مہنگائی ہر مہینے دو بار بڑھ جاتی ہے، یقین ہے کہ انقلاب تنخواہ دار طبقے کے ذریعے ہی آئے گا۔ اپنے ایک بیان میں چوہدری شجاعت حسین نے […]

.....................................................

سات ماہ کے دوران 11 بار پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہوئیں

سات ماہ کے دوران 11 بار پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہوئیں

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت نے 7 ماہ میں گیارویں بار پٹرولیم مصنوعات مہنگی کیں جب کہ 15 جون 2021 کے بعد سے اب تک پٹرولیم مصنوعات 39 روپے 27 پیسے فی لیٹر تک مہنگی کی گئیں۔ حکومت نے جون دو ہزار اکیس میں وفاقی بجٹ پیش کرنے کے بعد سے اب تک […]

.....................................................

’جب زرداری صدر تھے تو آئی ایم ایف کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتے تھے‘

’جب زرداری صدر تھے تو آئی ایم ایف کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتے تھے‘

تھر پارکر (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے فنانس بل کے حوالے سے ایک بار پھر وفاقی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ تھر ڈیزرٹ آف روڈ چیلنج کی تقریب میں شرکت کے لیے شاہ اسلام کوٹ پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا […]

.....................................................

میں عمران نیازی کو رات کو ڈراؤنے خواب کی طرح آتا ہوں: شہباز شریف

میں عمران نیازی کو رات کو ڈراؤنے خواب کی طرح آتا ہوں: شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وہ عمران خان کے لیے ڈراؤنا خواب ہیں۔ لاہور میں میڈيا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے صدر کا کہنا تھا کہ ملکی تاریخ کی سب سے زيادہ مہنگائی اس وقت ہے، غربت اور بے روزگاری نے ڈیرے جما رکھے ہیں۔ […]

.....................................................

برفیلی قبریں نااہل حکومت

برفیلی قبریں نااہل حکومت

تحریر: ممتاز ملک۔پیرس مری حادثے پر سیاست نہ کی جائے۔۔۔ واقعی ۔۔بھول گئے کیا کہ یہ کام بھی اسی ہنڈسم اچھی انگریزی بولنے والے صاحب نے ہی قوم کو سکھایا یے کہ جو بھی غلط کام ہوتا ہے وہ حکومت ہی کی وجہ سے ہوتا ہے۔ آج لوگوں کو ورغلا ورغلا کر مری میں آو […]

.....................................................

خیبر پختونخوا حکومت کا جگر اور گردے کی مفت پیوند کاری کا اعلان

خیبر پختونخوا حکومت کا جگر اور گردے کی مفت پیوند کاری کا اعلان

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نے مریضوں کے مفت لیور اور کڈنی ٹرانسپلانٹ کا اعلان ک ردیا ہے جس کے لیے خیبر پختونخوا حکومت، اسٹیٹ لائف انشورنس اور پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط۔ ہوئے ہیں۔ اب پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ لاہور میں خیبر پختونخواہ کے […]

.....................................................

حکومتی اتحادیوں کو فون کال آئیں، شاہد خاقان

حکومتی اتحادیوں کو فون کال آئیں، شاہد خاقان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ہمارے ارکان کو فون کال نہیں آئیں، حکومتی اتحادیوں کو آئیں، انہوں نے خود ہمیں بتایا۔ شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ارکان اسمبلی نے کہا کہ وہ منی بجٹ پر ووٹ دینے کو تیار نہیں، لیکن فون […]

.....................................................