فردوس عاشق اعوان کو پنجاب اسمبلی میں داخل ہونے سے روک دیا گیا

فردوس عاشق اعوان کو پنجاب اسمبلی میں داخل ہونے سے روک دیا گیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) حال ہی میں وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی کے عہدے سے مستعفی ہونے والی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو پنجاب اسمبلی میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق فردوس عاشق اعوان حال ہی میں سیالکوٹ کے ضمنی الیکشن میں کامیابی حاصل کرنے والے احسن سلیم بریار کی تقریب […]

.....................................................

فردوس عاشق اعوان کا عہدے سے مستعفی ہونے پر غور

فردوس عاشق اعوان کا عہدے سے مستعفی ہونے پر غور

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے عہدے سے مستعفی ہونے پر غور شروع کر دیا۔ ذرائع کے مطابق فردوس عاشق اعوان وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات کے عہدے سے مستعفی ہونے پر غور کر رہی ہیں اور اس سلسلے میں انہوں نے وزیراعظم عمران خان سے […]

.....................................................

’پنجاب کا بجٹ اپوزیشن کیلئے 11KV کا جھٹکا ثابت ہوگا‘

’پنجاب کا بجٹ اپوزیشن کیلئے 11KV کا جھٹکا ثابت ہوگا‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ بجٹ میں نئے منصوبے سامنے لا رہے ہیں اور پنجاب کابجٹ اپوزیشن کے لیے الیون کے وی کا جھٹکا ثابت ہو گا۔ میٹ دی پریس سے خطاب میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ بجٹ میں […]

.....................................................

سندھ نے ہمیشہ ضد کر کے اپنی بات منوائی اور پنجاب سے قربانی مانگی ہے، فردوس عاشق اعوان

سندھ نے ہمیشہ ضد کر کے اپنی بات منوائی اور پنجاب سے قربانی مانگی ہے، فردوس عاشق اعوان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں کہ سندھ نے ہمیشہ لاڈلے چھوٹے بھائی کی طرح ضد کر کے بات منوائی ہے اور پنجاب سے قربانی مانگی ہے۔ فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ پی ڈی ایم میں سے پی نکل گیا […]

.....................................................

سندھ ایسا ضدی بچہ ہےجو زیادہ حق لینے کے باوجود خوش نہیں ہوتا: فردوس عاشق اعوان

سندھ ایسا ضدی بچہ ہےجو زیادہ حق لینے کے باوجود خوش نہیں ہوتا: فردوس عاشق اعوان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان اور صوبائی وزراء ارسا اور سندھ حکومت پر برس پڑے۔ لاہور میں صوبائی وزراء کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ارسا پنجاب کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کر رہا ہے، اس کا غیر منصفانہ رویہ […]

.....................................................

’کوئی پیار سے وزیراعظم کی جان تو لے سکتا ہے لیکن بلیک میلنگ نہیں کر سکتا‘

’کوئی پیار سے وزیراعظم کی جان تو لے سکتا ہے لیکن بلیک میلنگ نہیں کر سکتا‘

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ پیار سے کوئی وزیراعظم کی جان تو لے سکتا ہے لیکن بلیک میلنگ کرکے ان کے سر کا بال بھی نہیں لے سکتا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فردوس عاشق نے کہا کہ جہانگیر ترین […]

.....................................................

عید ملن پارٹیاں ہوں گی، نہ روایتی جھپیاں ہوں گی، فردوس عاشق کا اعلان

عید ملن پارٹیاں ہوں گی، نہ روایتی جھپیاں ہوں گی، فردوس عاشق کا اعلان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے رمضان کے بعد عید کیلئے بھی کورونا ایس او پیز کا اعلان کر دیا۔ فردوس عاشق کا کہنا تھا کہ پنجاب بھر میں کہیں عید کے اجتماعات نہیں ہوں گے اور کوئی سیاست دان اپنے ڈیرے […]

.....................................................

فردوس عاشق اور اے سی سیالکوٹ میں تلخ کلامی کے واقعے کی رپورٹ تیار، قصور وار کون؟

فردوس عاشق اور اے سی سیالکوٹ میں تلخ کلامی کے واقعے کی رپورٹ تیار، قصور وار کون؟

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) معاون خصوصی فردوس عاشق اور اے سی سیالکوٹ سونیا صدف کے درمیان تلخ کلامی کے معاملے کی رپورٹ وزیراعلیٰ پنجاب کو بھجوا دی گئی۔ ذرائع کے مطابق فردوس عاشق اعوان اور سونیا صدف کے درمیان تلخ کلامی کے واقعےکی تحقیقات کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل […]

.....................................................

فردوس عاشق اعوان کی اسسٹنٹ کمشنر کو ڈانٹ، سوشل میڈیا پر بحث

فردوس عاشق اعوان کی اسسٹنٹ کمشنر کو ڈانٹ، سوشل میڈیا پر بحث

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم کی مشیر فردوس عاشق اعوان سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں ہیں۔ انہيں سیالکوٹ بازار کے دورے پر ایک خاتون اسسٹنٹ کمشنر کو ڈانٹنا مہنگا پڑ گيا۔ ایک ویڈیو میں فردوس عاشق اعوان اور اسسٹنٹ کمشنر سونیا صدف ایک فروٹ اسٹال پر موجود ہیں۔ خاتون مشیر […]

.....................................................

کورونا ایس او پیز پر اب ڈنڈے سے عمل کروایا جائے گا: فردوس عاشق اعوان

کورونا ایس او پیز پر اب ڈنڈے سے عمل کروایا جائے گا: فردوس عاشق اعوان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ کورونا ایس او پیز پر اب ڈنڈے سے عمل کروایا جائے گا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ خدمت آپ کی دہلیز پر کے پروگرام سے عوام کو ریلیف ملے گا اور […]

.....................................................

ڈسکہ الیکشن کے بعد آر او کے سوا تمام انتظامی عملے کو تبدیل کردیا گیا، فردوس عاشق

ڈسکہ الیکشن کے بعد آر او کے سوا تمام انتظامی عملے کو تبدیل کردیا گیا، فردوس عاشق

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ڈسکہ الیکشن کے بعد تمام انتظامی عملے کو تبدیل کر دیا گیا لیکن نہیں کیا گیا تو آر او کو تبدیل نہیں کیا گیا۔ فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہےکہ یہ وہی آر او ہیں جنہوں نے ارکان اسمبلی […]

.....................................................

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے خاتمے کا کوئی نوٹی فیکشن جاری نہیں کیا، فردوس عاشق اعوان

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے خاتمے کا کوئی نوٹی فیکشن جاری نہیں کیا، فردوس عاشق اعوان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے خاتمے کا کوئی نوٹی فیکشن جاری نہیں کیا۔ اپنی ٹوئٹ میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ وزیراعلی عثمان بزدار کی قیادت میں پنجاب حکومت جنوبی پنجاب کی […]

.....................................................

ن لیگ ایک بار پھر پیپلز پارٹی کے ہاتھوں ذبح ہو گئی: فردوس عاشق اعوان

ن لیگ ایک بار پھر پیپلز پارٹی کے ہاتھوں ذبح ہو گئی: فردوس عاشق اعوان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ یوسف رضا گیلانی سینیٹ میں قائد حزب اختلاف بن چکے، مسلم لیگ ن ایک بار پھر پیپلز پارٹی کے ہاتھوں ذبح ہو گئی ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

چوہدری شجاعت کے ترجمان کی فردوس عاشق اعوان کو تنبیہ

چوہدری شجاعت کے ترجمان کی فردوس عاشق اعوان کو تنبیہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) چوہدری شجاعت حسین کے ترجمان نے بلاول بھٹو سے متعلق فردوس عاشق اعوان کے بیان پر ان کو تنبیہ کی ہے۔ فردوس عاشق اعوان کے بیان پر ردعمل میں چوہدری شجاعت کے ترجمان نے کہا کہ بلاول بھٹو ہمارے گھر مہمان تھے، گھر آئے مہمان سے اس قسم کی بات کرنا […]

.....................................................

دیکھنا چاہتے ہیں کہ اپوزیشن کے تلوں میں کتنا تیل ہے: فردوس اعوان

دیکھنا چاہتے ہیں کہ اپوزیشن کے تلوں میں کتنا تیل ہے: فردوس اعوان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ لاہور میں پی ڈی ایم کے جلسے میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی جا رہی، دیکھنا چاہتے ہیں کہ اپوزیشن کے تلوں میں کتنا تیل ہے۔ فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ تھریٹ الرٹس کی بنیاد پر […]

.....................................................

توہین عدالت کیس: فردوس عاشق اعوان کی ایک بار پھر عدالت سے معافی

توہین عدالت کیس: فردوس عاشق اعوان کی ایک بار پھر عدالت سے معافی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے توہین عدالت کیس میں ایک بار پھر عدالت سے غیر مشروط معافی مانگ لی جسے عدالت نے فی الحال قبول نہ کرتے ہوئے انہیں پیر تک تحریری جواب داخل کرنے کی ہدایت کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں وزیراعظم کی […]

.....................................................

ٹاک شو میں فردوس عاشق اور ارشاد بھٹی کے ایک دوسرے پر تابڑ توڑ حملے

ٹاک شو میں فردوس عاشق اور ارشاد بھٹی کے ایک دوسرے پر تابڑ توڑ حملے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان اور معروف تجزیہ کار ارشاد بھٹی کے درمیان معمول سے ہٹ کر دلچسپ مکالمہ ہوا جس میں دونوں نے ایک دوسرے پر خوب تابڑ توڑ حملے کیے۔ ارشاد بھٹی نے فردوس عاشق اعوان سے سوال کیا کہ آپ بہت کامیاب سیاستدان […]

.....................................................

فردوس عاشق نے توہین عدالت پر معافی مانگ لی، عدالت نے نیا نوٹس جاری کر دیا

فردوس عاشق نے توہین عدالت پر معافی مانگ لی، عدالت نے نیا نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کو توہین عدالت پر نیا شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ فردوس عاشق اعوان کو توہین عدالت کے شوکاز نوٹس پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس، جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں ہوئی۔ وزیراعظم کی […]

.....................................................

پارٹی سے ناراض عامر لیاقت پھٹ پڑے، فردوس عاشق پر سخت تنقید

پارٹی سے ناراض عامر لیاقت پھٹ پڑے، فردوس عاشق پر سخت تنقید

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت ایک بار پھر پارٹی سے ناراض ہو گئے اور انہوں نے وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ان پر کرپشن کو تحفظ دینے کا بھی الزام لگادیا۔ گزشتہ دنوں پی ٹی آئی رکن […]

.....................................................

غریبوں کے مال پر سیر سپاٹے کا یوم حساب آن پہنچا ہے: فردوس عاشق اعوان

غریبوں کے مال پر سیر سپاٹے کا یوم حساب آن پہنچا ہے: فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ سابق حکمرانوں کے غیر ملکی دورے ’مال مفت دل بے رحم‘ کے مصداق ہیں اب غریبوں کے مال پر سیر سپاٹے کا یوم حساب آن پہنچا ہے۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر […]

.....................................................

چیئرمین نیب کے انٹرویو پر مریم نواز اور فردوس عاشق اعوان کا ردعمل

چیئرمین نیب کے انٹرویو پر مریم نواز اور فردوس عاشق اعوان کا ردعمل

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کا حالیہ انٹرویو پر سیاسی رہنماؤں کی جانب سے ردعمل کا سلسلہ جاری ہے۔ مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ردعمل میں کہا کہ چیئرمین نیب جھوٹے انٹرویو کو سچ ثابت کرنے کے لیے سو جھوٹ بول رہے ہیں وہ […]

.....................................................

فردوس عاشق اعوان پنجاب کے نائب صدر کے عہدے سے مستعفیٰ

فردوس عاشق اعوان پنجاب کے نائب صدر کے عہدے سے مستعفیٰ

کراچی (جیوڈیسک) فردوس عاشق اعوان نے پیپلز پارٹی پنجاب کے نائب صدر کے عہدے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا۔ فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ وہ ڈاکٹر ہیں اور جانتی ہیں کہ کونسی بیماری کا علاج سرجری سے ہوتا ہے۔ پیپلز پارٹی کو ہومیو پیتھک گولیوں کی نہیں سرجری کی ضرورت ہے۔

.....................................................

فردوس عاشق اعوان اور زاہد مصطفی اعوان تنظیم الاعوان پاکستان کے سالانہ کنونشن میں بات چیت

فردوس عاشق اعوان اور زاہد مصطفی اعوان تنظیم الاعوان پاکستان کے سالانہ کنونشن میں بات چیت

کلیانہ: سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان صدر پاک پریس کلب فرانس زاہد مصطفی اعوان کے ساتھ تنظیم الاعوان پاکستان کے سالانہ کنونشن میں بات چیت کر رہے ہیں۔

.....................................................

دھرنےوالوں نے شہنشاہیت کے خلاف آواز بلند کی ہے: فردوس عاشق اعوان

دھرنےوالوں نے شہنشاہیت کے خلاف آواز بلند کی ہے: فردوس عاشق اعوان

لاہور (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کی رہنما فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ پارٹی لیڈر شپ کو بتا دیا ہے کہ مفاہمتی پالیسی گلی محلوں میں نہیں چلے گی۔ دھرنوں نے شہنشاہیت کو للکارا ہے۔ دھرنے والوں کی بات دل میں اترتی ہے مگر طریقہ کار غلط ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ نیب میں […]

.....................................................
Page 1 of 212