اضلاع کی خبریں 18.06.2013

پاکستان کے اسلامی تشخص کو مجروح نہیں ہونگے دینگے : مولانا محمد اکبر نقشبندی گوجرانوالہ(جی پی آئی)صوبائی سیکرٹری اطلاعات جمیعت علماء پاکستان الحاج مولانا محمد اکبر نقشبندی نے کہا ہے کہ پاکستان کے اسلامی تشخص کو مجروح نہیں ہونگے دینگے دہشتگردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھیکنے کیلئے ملک بھرمیں دہشتگردوں کیخلاف بلاتفریق بے […]

.....................................................

صاحبزادہ فضل کریم کی رسم چہلم آج ادا کی جائے گی

صاحبزادہ فضل کریم کی رسم چہلم آج ادا کی جائے گی

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد سنی اتحاد کونسل کے بانی چیئرمین صاحبزادہ فضل کریم کی رسم چہلم آج جامعہ رضویہ جھنگ بازار فیصل آباد میں ادا کی جائے گی۔ سنی اتحاد کونسل کے بانی چیئرمین صاحبزادہ فضل کریم جگر کے عارضہ میں مبتلا ہونے کے باعث 15 اپریل 2013 کو انتقال کر گئے تھے۔ چیئرمین […]

.....................................................

ڈنگہ کی خبریں 20.04.2013

ڈنگہ : چوہدری عبدالستار کی حما یت میں چوہدری رضوان کی رہا ئش گاہ پر کارنر میٹینگ کا انعقاد ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ) گز شتہ روز ہونے والی ٹو پہ عثمان میں کار نر میٹینگ میں چوہدری عبدالستار امیدوار صو با ئی اسمبلی حلقہ پی پی 113 کی حما یت میں چوہدری بلال خان’ حا […]

.....................................................

تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی صاحبزادہ فضل کریم کی وفات اظہار تعزیت

تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحبزادہ فضل کریم کی وفات کو امت مسلمہ کا ناقابل تلافی نقصان قرار دیتے ہوئے کہاکہ دہشت گرد عناصر کے خلاف بے باک انداز میں علم حق بلند کرنا صاحبزادہ فضل کریم کا وہ عظیم کارنامہ ہے کہ جس کو آنے والی نسلیں ہمیشہ […]

.....................................................

11مئی کا سورج کرپٹ نظام کی تباہی کی نوید لے کر طلوع ہو گا۔ محمد زبیر کیانی

اسلام آباد : آزاد امیدوار برائے حلقہ NA – 56 اور PP-13 محمد زبیر کیانی نے اپنے حلقہ میں ڈھوک کھبہ اور سرسید چوک کا دورہ کیا اور اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ باکردار قیادت ہی قوم کی کشتی کو بھنور سے نکال سکتی ہے ۔ زبیر کیانی نے کہا […]

.....................................................

صاحبزادہ فضل کریم کی نمازجنازہ ادا کردی گئی

صاحبزادہ فضل کریم کی نمازجنازہ ادا کردی گئی

فیصل آباد(جیوڈیسک)سنی اتحاد کونسل کیسربراہ صاحبزادہ فضل کریم کی نمازجنازہ فیصل آباد میں ادا کردی گئی۔ مفتی منیب الرحمان، چوہدری شجاعت حسین سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ سربراہ سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ فضل کریم کی نمازجنازہ فیصل آباد کے دھوبی گھاٹ گرانڈ میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ شیخ الحدیث مولانا محمد […]

.....................................................

صاحبزادہ حاجی محمد فضل کریم کے وصال پر گہرے غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی وفات کو پاکستان اور دینی حلقوں کیلئے بہت بڑا نقصان قرار دیا ہے ، محمد افضل قادری

گجرات لاہور : عالمی تنظیم اہلسنت کے امیر اور مرکز اہلسنت نیک آباد گجرات کے سجادہ نشین حضرت پیر محمد افضل قادری نے چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حاجی محمد فضل کریم کے وصال پر گہرے غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی وفات کو پاکستان اور دینی حلقوں کیلئے بہت بڑا نقصان قرار دیا […]

.....................................................

صاحب زادہ فضل کریم کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی

صاحب زادہ فضل کریم کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی

فیصل آباد(جیوڈیسک)فیصل آباد سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحب زادہ فضل کریم کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی۔ وہ گزشتہ روز فیصل آباد میں انتقال کر گئے تھے۔صاحب زادہ فضل کریم جگر کے عارضے میں مبتلا تھے اور انہیں 4 اپریل کو الائیڈ اسپتال فیصل آباد میں داخل کرایا گیا تھا۔ پیر کو […]

.....................................................

علامہ شاہ تراب الحق قادری کا صاحبزادہ فضل کریم کے انتقال پر اظہار افسوس

کرا چی :علامہ شاہ تراب الحق قادری کا صاحبزادہ فضل کریم کے انتقال پر اظہار افسوس صاحبزادہ فضل کریم کا انتقال اہلسنّت کا بڑا نقصان ہے ۔ شاہ تراب الحق امیر جما عت اہلسنّت کراچی صاحبزادہ فضل کریم کی وفات ایک سانحہ ہے۔ قوم محب وطن رہنما سے محروم ہو گئی ۔شاہ تراب الحق صاحبزادہ […]

.....................................................

فیصل آباد : سنی اتحاد کونسل کے سربراہ فضل کریم انتقال کرگئے

فیصل آباد : سنی اتحاد کونسل کے سربراہ فضل کریم انتقال کرگئے

فیصل آباد(جیوڈیسک)چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ فضل کریم انتقال جگر کے کینسر کے باعث انتقال کرگئے۔دنیا نیوز کے مطابق صاحبزادہ فضل کریم کو چند دن پہلے طبیعت زیادہ خراب ہونے پر الائیڈ ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ لیکن آج وہ خالق حقیقی سے جاملے۔ فضل کریم معروف عالم دین مولانا محمد سردار احمد قادری […]

.....................................................

گوجرانوالہ کی خبریں 10.02.2013

ڈرون حملے جاری رکھنے کا امریکی بیان پاکستان کیخلاف اعلان جنگ ہے : فضل کریم گوجرانوالہ(جی پی آئی)سنی اتحاد کونسل کے مرکزی چیئرمین صاحبزادہ فضل کریم ایم این اے نے کہا ہے کہ بیگناہ افضل گورو کی پھانسی بھارتی ریاست دہشتگردی ‘عدالتی قتل’انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور ناانصافی اور ظلم کی بدترین مثال ہے’ڈرون […]

.....................................................

گوجرانوالہ کی خبریں 30.01.2013

انتخابی اصلاحات مفاد پرستوں کیلئے گلے کا پھندا ثابت ہوں گی : فضل کریم گوجرانوالہ(جی پی آئی)سنی اتحاد کونسل کے مرکزی چیئرمین صاحبزادہ فضل کریم ایم این اے نے کہا ہے کہ انتخابی اصلاحات مفاد پرستوں کیلئے گلے کا پھندا ثابت ہوں گی،الیکشن کمیشن نے اپنی قومی ذمہ داری پوری کی تو جرائم پیشہ افراد […]

.....................................................

اہل سنت کی 30 جماعتوں کا فضل کریم کی قیادت پر اعتماد کا اظہار

اہل سنت کی 30 جماعتوں کا فضل کریم کی قیادت پر اعتماد کا اظہار

اہل سنت کی تیس جماعتوں نے سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ فضل کریم کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کر دیا ہے ۔ فضل کریم کہتے ہیں کہ امریکہ اور دہشت گردوں کی مخالف جماعتوں کا گرینڈ الائنس بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اہل سنت کی تیس جماعتوں کے قائدین نے صاحبزادہ فضل […]

.....................................................

صاحبزادہ فضل کریم کا طالبان سے خودکش حملے روکنے کا مطالبہ

صاحبزادہ فضل کریم کا طالبان سے خودکش حملے روکنے کا مطالبہ

سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ فضل کریم نے طالبان سے خودکش حملے روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ فضل کریم نے علما و مشائخ اور عوام کے نام کھلا خط تحریر کیا۔ جس میں کہا گیا ہے کہ ملک میں امن کے قیام کے لیے سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے سربراہ […]

.....................................................

حکومت دہشت گردی پر قابو پانے میں ناکام ہو چکی ہے، فضل کریم

حکومت دہشت گردی پر قابو پانے میں ناکام ہو چکی ہے، فضل کریم

کراچی (جیوڈیسک) کراچی چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ فضل کریم نے کہا ہے کہ حکومت دہشت گردی پر قابو پانے میں ناکام ہوچکی ہے، نیول بیس مہران اور کامرہ ایئر بیس حملوں کے ملزمان آزاد گھوم رہے ہیں اور بیرون ملک آباد پاکستانی ملکی حالات سے خوفزدہ اور یہاں آنے سے ڈرتے ہیں۔ یہ بات […]

.....................................................

سپریم کورٹ سے ٹکراؤ پر خانہ جنگی کا خدشہ ہے، فضل کریم

سپریم کورٹ سے ٹکراؤ پر خانہ جنگی کا خدشہ ہے، فضل کریم

فیصل آباد(جیوڈیسک)سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ فضل کریم نے کہا کہ حکومت کی تصادم کی پالیسی ٹھیک نہیں ، سپریم کورٹ سے ٹکراؤ پر خانہ جنگی کا خدشہ ہے۔ فیصل آباد میں سنی اتحا د کونسل کے افطار ڈنر سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ ہم کسی مارشل لا کی پیداوار ہیں […]

.....................................................

سپریم کورٹ کے فیصلوں پر عمل نہیں کیا جا رہا ہے۔ فضل کریم

سپریم کورٹ کے فیصلوں پر عمل نہیں کیا جا رہا ہے۔ فضل کریم

خانیوال : (جیو ڈیسک) سنی اتحاد کے مرکزی چیرمین صاحبزادہ فضل کریم نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلوں پر عمل نہیں کیا جا رہا ہے جب تک الیکش کمیشن غیرجانبدار نہیں ہو گا اس وقت تک شفاف الیکشن نہیں ہوسکتے۔ خانیوال ڈسٹرکٹ پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا […]

.....................................................