سعودی عرب آمد پر کورونا ٹیسٹ اور قرنطینہ کی شرط ختم

سعودی عرب آمد پر کورونا ٹیسٹ اور قرنطینہ کی شرط ختم

ریاض (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب نے بیرون ملک سے وطن واپس آنے والے مسافروں کے لیے پی سی آر ٹیسٹ اور قرنطینہ کی شرط ختم کردی۔ عرب میڈیا کے مطابق کورونا وائرس کے کیسز میں نمایاں حد تک کمی آنے کے بعد متعدد پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کیا ہے، جس میں حرمین شریفین […]

.....................................................

کورونا پازیٹیو شخص سے رابطہ، کیوی وزیراعظم قرنطینہ میں چلی گئیں

کورونا پازیٹیو شخص سے رابطہ، کیوی وزیراعظم قرنطینہ میں چلی گئیں

نیوزی لینڈ (اصل میڈیا ڈیسک) نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے کورونا پازیٹیو شخص سے رابطے کے بعد خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جیسنڈا آرڈرن کورونا میں مبتلا شخص سے 22 جنوری کو دوران پرواز رابطے میں آئی تھیں۔ رپورٹ کے مطابق جیسنڈا آرڈرن کی کورونا ویکسی […]

.....................................................

سعودی عرب نے کورونا کا شکار ویکسین شدہ افراد کے قرنطینہ کی مدت 7 دن کر دی

سعودی عرب نے کورونا کا شکار ویکسین شدہ افراد کے قرنطینہ کی مدت 7 دن کر دی

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب نے کورونا کا شکار ویکسین شدہ افراد کے قرنطینہ کی مدت 7 دن کردی ہے۔ سعودی وزارت صحت نے اعلان کیا کہ کورونا وائرس سے متاثرہ افراد جو مکمل ویکسینیٹڈ ہیں ان کے قرنطینہ کی مدت 7 دن کردی گئی ہے تاہم کورونا کا شکار غیر ویکسینیٹڈ افراد […]

.....................................................

کورونا وائرس: امریکا نے قرنطینہ کا دورانیہ کم کر دیا

کورونا وائرس: امریکا نے قرنطینہ کا دورانیہ کم کر دیا

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے متعدی امراض کے روک تھام اور بچاؤ کے ادارے سی ڈی سی کے مطابق ‘معاشرے کو چلتا رکھنے کے لیے‘ قرنطینہ کا وقت دس دن سے کم کر کے پانچ دن کیا جا رہا ہے۔ امریکی ‘سنٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونشن‘ سی ڈی سی کے مطابق اب تک […]

.....................................................

بیٹی کے کرونا کا شکار ہونے کے بعد اسرائیلی وزیراعظم قرنطینہ چلے گئے

بیٹی کے کرونا کا شکار ہونے کے بعد اسرائیلی وزیراعظم قرنطینہ چلے گئے

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) یروشلم پوسٹ اخبار نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ اپنی بیٹی کے کرونا وائرس سے متاثر ہونے کے بعد قرنطینہ میں داخل ہو گئے ہیں۔ اخبار کا کہنا تھا کہ بینیٹ نے گولان کی پہاڑیوں میں کابینہ کے اجلاس سے قبل کرونا ٹیسٹ کرایا اور ٹیسٹ کے […]

.....................................................

قرنطینہ

قرنطینہ

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی وہ ایک دم سے بوڑھا ہو گیا تھا چند ماہ پہلے جب میرے پاس آتا تھا ہمیشہ کی طرح طاقت اور زندگی کے رنگوں سے بھر پور تھا میرے کالج دور کا دوست ایتھلیٹ کبڈی دوڑوں کا پھر تیلا کھلاڑی جو طاقت جوانی کو ہی سب کچھ سمجھتا تھا […]

.....................................................

وزیراعظم کا قرنطینہ سے پاکستانی نوجوانوں کیلئے پیغام

وزیراعظم کا قرنطینہ سے پاکستانی نوجوانوں کیلئے پیغام

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کے باعث قرنطینہ میں موجود وزیراعظم عمران خان نے پاکستانی نوجوان نسل کے لیے پیغام جاری کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر عظیم شاعر اور فلسفی مولانا رومی کا قول ٹوئٹ کیا۔ عمران خان کے مطابق مولانا رومی کا کہنا ہے کہ اپنی روح کا سودا […]

.....................................................

کویت میں داخلے کی نئی شرائط، ہوٹل میں قرنطینہ کے اخراجات مسافر پر

کویت میں داخلے کی نئی شرائط، ہوٹل میں قرنطینہ کے اخراجات مسافر پر

کویت (اصل میڈیا ڈیسک) کویت میں حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ نئے اقدامات کے ساتھ کل اتوار سے غیر ملکیوں کو ملک میں داخلے کی اجازت دے گا۔ یہ بات کویت کی سرکاری نیوز ایجنسی “کرونا” نے جمعے کے روز بتائی۔ ادھر کویت میں شہری ہوا بازی کی انتظامیہ کے مطابق کرونا سے […]

.....................................................

کورونا، جرمنی کی طرف سے مزید سفری پابندیاں

کورونا، جرمنی کی طرف سے مزید سفری پابندیاں

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن حکومت نے برطانیہ، برازیل اور جنوبی افریقہ سے آنے والے مسافروں پر نئی پابندیوں کا اطلاق کر دیا ہے۔ ان ممالک کو کورونا کے خطرے کے پیش نظر ’ہائی رسک‘ قرار دیا گیا ہے۔ ہائی رسک میں شمار کیے جانے والے ممالک میں آئرلینڈ اور پرتگال کو بھی شامل کر […]

.....................................................

سوئٹزرلینڈ میں سینکڑوں برطانوی سیاح قرنطینہ سے غائب ہو گئے

سوئٹزرلینڈ میں سینکڑوں برطانوی سیاح قرنطینہ سے غائب ہو گئے

سوئٹزرلینڈ (اصل میڈیا ڈیسک) ایسے برطانوی سیاحوں کی زیادہ تر تعداد جنہیں حکم دیا گیا تھا کہ وہ قرنطینہ کا وقت گزارنے کے لیے سوئٹزرلینڈ کے ایک سیاحتی مقام پر رکے رہیں، غائب ہو گئی ہے۔ سینکڑوں ایسے برطانوی سیاح جنہیں کورونا وائرس کی تبدیل شدہ شکل کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے سوئٹزرلینڈ کے […]

.....................................................

امریکا کی عسکری قیادت کورونا کی وجہ سے قرنطینہ ہو گئی

امریکا کی عسکری قیادت کورونا کی وجہ سے قرنطینہ ہو گئی

پینٹاگون (اصل میڈیا ڈیسک) ایک اعلیٰ امریکی فوجی افسر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر امریکی فوج کے سروسز چیف سمیت پینٹاگون کی اعلیٰ عسکری قیادت قرنطینہ میں چلی گئی۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق وائس کمانڈر یو ایس کوسٹ گارڈ ایڈمرل چارلس رے میں کورونا کی تصدیق ہوئی تھی جس کے […]

.....................................................

کورونا وائرس: امریکی نائب صدر بھی قرنطینہ میں

کورونا وائرس: امریکی نائب صدر بھی قرنطینہ میں

وائٹ ہاؤس (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی نائب صدر مائیک پینس بھی، اپنی ایک معاون ساتھی کے کووڈ 19 سے متاثر پائے جانے کے بعد، خود کو الگ تھلگ رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کووڈ 19 کی روک تھام کے خصوصی ٹاسک فورس سے وابستہ وہ ایسا کرنے والے چوتھے رکن ہیں۔ عالمی سطح پر کورونا […]

.....................................................

وائٹ ہاؤس کورونا ٹاسک فورس کے تین اعلیٰ اہلکار بھی قرنطینہ میں

وائٹ ہاؤس کورونا ٹاسک فورس کے تین اعلیٰ اہلکار بھی قرنطینہ میں

وائٹ ہاؤس (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کووڈ انیس کے وبائی مرض کے خلاف قائم کردہ وائٹ ہاؤس کورونا ٹاسک فورس کے تین اعلیٰ اہلکار بھی قرنطینہ میں چلے گئے ہیں جبکہ خود امریکی صدر کے بھی روزانہ کورونا ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں۔ وائٹ ہاؤس سے اتوار دس مئی کو […]

.....................................................

دبئی اور ابوظبی سے آنے والے سیکڑوں مسافر قرنطینہ منتقل

دبئی اور ابوظبی سے آنے والے سیکڑوں مسافر قرنطینہ منتقل

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ابوظبی اور دبئی سے 4 خصوصی پروازوں کے ذریعے اسلام آباد، ملتان اور فیصل آباد آنے والے افراد کو مختلف مقامات پر قرنطینہ مراکز منتقل کر دیا گیا جب کہ ابوظبی میں انتقال کرنے والے شخص کی میت لاہور منتقل کر دی گئی ہے۔ ابوظبی سے 130 مسافر پی آئی […]

.....................................................

جنوبی کوریا: قرنطینہ سے فرار ہونے والوں کو ٹیکنالوجی پکڑ لے گی

جنوبی کوریا: قرنطینہ سے فرار ہونے والوں کو ٹیکنالوجی پکڑ لے گی

جنوبی کوریا (اصل میڈیا ڈیسک) جنوبی کوریا نے قرنطینہ کی ہدایات کی خلاف ورزی کرنے والوں کی اسمارٹ بینڈز کے ذریعے نقل و حرکت کی نگرانی کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ جنوبی کوریا میں حکومت کی جانب سے مسیحی شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ایسٹر کے موقع پر بھی اپنے گھروں […]

.....................................................

مایا علی نے قرنطینہ میں مزیدار چاکلیٹ بسکٹس تیار کرلئے

مایا علی نے قرنطینہ میں مزیدار چاکلیٹ بسکٹس تیار کرلئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اداکارہ مایا علی کورونا وائرس کے باعث گھر میں قرنطینہ ہونے کیساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو محظوظ کرنے میں بھی مصروف ہیں۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی اور کہا کہ قرنطینہ کے دوران پہلی بار چاکلیٹ بسکٹس بیک کئے جو میری والدہ کو بہت […]

.....................................................

نیتن یاھو کے بعد کرونا کے شبے میں اسرائیلی آرمی چیف بھی قرنطینہ منتقل

نیتن یاھو کے بعد کرونا کے شبے میں اسرائیلی آرمی چیف بھی قرنطینہ منتقل

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل میں کرونا کی تیزی کے ساتھ پھیلتی وباء نے اسرائیل کی صف اول کی سیاسی اور عسکری قیادت کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی کرونا کے باعث ‘آئسولیشن’ کے بعد آرمی چیف جنرل آویف کوخاوی بھی قرنطینہ منتقل کردیے گئے ہیں۔ اسرائیلی […]

.....................................................

کورونا وائرس: علی ظفر کا قرنطینہ کے دوران دماغی و جسمانی طور پر فٹ رہنے کی ضرورت پر زور

کورونا وائرس: علی ظفر کا قرنطینہ کے دوران دماغی و جسمانی طور پر فٹ رہنے کی ضرورت پر زور

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث ملک میں کیسز کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے وہیں پر کرکٹ سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی ایک دوسرے کو پش اپس کا چیلنج کر رہے ہیں، اسی دوران شوبز سے تعلق رکھنے والی شخصیت بھی سامنے آ گئی ہے، معروف گلوکار علی ظفر نے […]

.....................................................

سعودی عرب میں قرنطینہ سے پہلے گروپ کا اخراج، وزارت صحت کا جشن

سعودی عرب میں قرنطینہ سے پہلے گروپ کا اخراج، وزارت صحت کا جشن

جدہ (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے شہر جدہ میں 14 دن تک حفاظتی طبی نظر بندی کے لیے قرنطینہ میں رکھے گئے شہری کی پہلی کھیپ کو گذشتہ روز اپنے گھروں کو جانے کی اجازت دی گئی۔ ان لوگوں کو بیرون ملک سے واپسی پرکرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر 14 دن کے […]

.....................................................

خیبر پختونخوا: کورونا سے خاتون کے انتقال پر پورا گاؤں قرنطینہ قرار

خیبر پختونخوا: کورونا سے خاتون کے انتقال پر پورا گاؤں قرنطینہ قرار

لوئر دیر (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر دیر میں انتقال کر جانے والی خاتون میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد پورے گاؤں کو قرنطینہ قرار دے دیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر تیمر گرہ کے مطابق لوئر دیر میں انتقال کرجانے والی خاتون میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد […]

.....................................................

کرونا کے مریضوں کی تعداد 4 لاکھ ہو گئی، 2 ارب 60 کروڑ افراد قرنطینہ میں!

کرونا کے مریضوں کی تعداد 4 لاکھ ہو گئی، 2 ارب 60 کروڑ افراد قرنطینہ میں!

فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانسیسی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ نے دنیا بھر میں جاری کرونا وباء سے ہونے والے جانی نقصانات کی تازہ تفصیلات جاری کی ہیں۔ ان تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ کرونا وائرس کے نتیجے میں اب تک چار لاکھ افراد بیمار ہوچکے ہیں جبکہ دو ارب 60 کروڑ افراد […]

.....................................................

شاہی محل کے ملازم میں کورونا کی تصدیق، ملکہ برطانیہ بھی قرنطینہ میں چلی گئیں

شاہی محل کے ملازم میں کورونا کی تصدیق، ملکہ برطانیہ بھی قرنطینہ میں چلی گئیں

برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) چین سے مختلف ممالک میں پھیلنے والی وبا نے شاہی محل کا رخ کرلیا جہاں ایک ملازم میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی جس کے بعد ملکہ برطانیہ نے شاہی محل چھوڑ دیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق چند روز قبل شاہی محل میں خدمات سرانجام دینے والے ایک […]

.....................................................

جرمن چانسلر اینجیلا میرکل قرنطینہ منتقل، ویکسین لگانے والا ڈاکٹر کرونا وائرس کا شکار

جرمن چانسلر اینجیلا میرکل قرنطینہ منتقل، ویکسین لگانے والا ڈاکٹر کرونا وائرس کا شکار

برلن (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن چانسلر اینجیلا میرکل اپنے ایک ڈاکٹر کے کرونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد خود قرنطینہ منتقل ہوگئی ہیں۔انھیں ویکسین لگانے والے اس ڈاکٹر کے کرونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔ میرکل کے ترجمان اسٹیفن سیبرٹ نے اتوار کو ایک بیان میں کہا ہے کہ اس بارے میں چانسلر […]

.....................................................

پاکستان میں لوگ قرنطینہ جانے سے کیوں گھبرا رہے ہیں؟

پاکستان میں لوگ قرنطینہ جانے سے کیوں گھبرا رہے ہیں؟

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا کے مشتبہ مریض اور اس وائرس سے متاثر ممالک سے لوٹنے والے مسافر قرنطینہ سینٹرز میں جانے سے گھبرا رہے ہیں۔ کوئی قرنطینہ سینٹرز سے خود کو نکلوانے کے لیے سفارشیں کروا رہا ہے تو کوئی وہاں سے فرار ہو رہا ہے۔ پاکستان میں اس تاثر کو […]

.....................................................
Page 1 of 212