جرمنی میں اگلے سال کے شروع میں کورونا ویکسین کی قلت کا امکان

جرمنی میں اگلے سال کے شروع میں کورونا ویکسین کی قلت کا امکان

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن حکومت کو اگلے برس کے اوائل میں کورونا ویکسین کی شدید قلت کا سامنا ہو سکتا ہے۔ وزارتِ صحت کے مطابق نئے سال کی پہلی چوتھائی میں لاکھوں خوراکوں کی قلت پیدا ہو سکتی ہے۔ جرمنی میں اس وقت کورونا وائرس سے پھیلنے والی متعدی و مہلک بیماری کووڈ انیس […]

.....................................................

سندھ میں شوگر ملز بند ہونے سے چینی کی قلت اور قیمت میں اضافہ ہوا: وزیراعظم

سندھ میں شوگر ملز بند ہونے سے چینی کی قلت اور قیمت میں اضافہ ہوا: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سندھ میں شوگر ملز بند ہونے کی وجہ سے چینی کی قلت پیدا ہوئی اور اس کی قیمت میں اضافہ ہوا۔ اٹک میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ہر حکومت کی اپنی اپنی ترجیحات ہوتی ہیں، […]

.....................................................

ایران: پانی اور بجلی کی قلت کے خلاف مظاہروں میں شدت

ایران: پانی اور بجلی کی قلت کے خلاف مظاہروں میں شدت

تہران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران میں پانی اور بجلی کی قلت کے خلاف مظاہرے دارالحکومت تہران تک پہنچ گئے۔ مظاہرین نے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے خلاف بھی نعرے لگائے۔ گزشتہ دس دنوں سے جاری مظاہروں میں اب تک متعدد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ ایران کے صوبہ خوزستان میں پانی کی کمی […]

.....................................................

انڈونیشیا کے اسپتال میں آکسیجن کی قلت سے 63 مریض ہلاک

انڈونیشیا کے اسپتال میں آکسیجن کی قلت سے 63 مریض ہلاک

جکارتہ (اصل میڈیا ڈیسک) انڈونیشیا میں کورونا کی بھارتی قسم ( ڈیلٹا ویرئینٹ) کی تباہ کاریا ں جاری ہیں، انڈونیشیا کے اسپتال میں آکسیجن کی قلت سے 63 مریض ہلاک ہوگئے۔ سی این این کے مطابق دنیا کی چوتھی بڑی آبادی رکھنے والا ملک انڈونیشیا کورونا وبا کی ہلاکت خیزی کا سامنا کر رہا ہے۔ […]

.....................................................

ویکسین کی قلت؛ دوسری خوراک لگنے کا دورانیہ بڑھا دیا گیا

ویکسین کی قلت؛ دوسری خوراک لگنے کا دورانیہ بڑھا دیا گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا ویکسین کی قلت کے پیش نظر کورونا ویکسین کی دوسری خوران کا دورانیہ بڑھادیا گیا ہے۔ این سی او سی نے کورونا ویکسین کی دوسری خوراک کے لئے حکمت عملی تبدیل کرلی ہے، ایسا ملک کے مختلف علاقوں میں ویکسین کی کمی کے پیش نظر کیا گیا […]

.....................................................

’واک ان ویکسی نیشن کی وجہ سے ویکسین کی قلت ہوئی‘

’واک ان ویکسی نیشن کی وجہ سے ویکسین کی قلت ہوئی‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پارلیمانی سیکرٹری صحت نوشین حامد نے واک ان ویکسی نیشن کو ویکسین کی قلت کی وجہ قرار دیا ہے۔ نوشین حامد نے کہا کہ حکومت نے 1.1 ارب ڈالر ویکسین کی خریداری کیلئے رکھے ہیں اور ویکسین کی خریداری میں مڈل مین کا کردار نہیں ہے۔ ڈاکٹر نوشین حامد کا […]

.....................................................

سندھ: ویکسین کی قلت کے باعث آج ویکسینیشن سینٹر بند رہیں گے

سندھ: ویکسین کی قلت کے باعث آج ویکسینیشن سینٹر بند رہیں گے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ میں ویکسین کی قلت کے باعث آج ویکسی نیشن سینٹرز بند رہیں گے۔ محکمہ صحت کے مطابق کراچی کے متعددسینٹر ز میں انسداد کورونا ویکسین کی قلت کا سامناہے، شہرکے 90 سینٹرز میں سے متعدد میں ویکسین ختم ہو چکی ہے۔ محکمہ صحت کے حکام کا بتانا ہے کہ ضلع […]

.....................................................

ویکسین کی قلت: کراچی کے 80 فیصد سے زائد سینٹرز بند

ویکسین کی قلت: کراچی کے 80 فیصد سے زائد سینٹرز بند

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے 80 فیصد زائد انسداد کورونا ویکسین کے سینٹرز ویکسین کی قلت کے باعث بند کر دیے گئے۔ محکمہ صحت سندھ کی جانب سے کراچی کے تمام اضلاع میں 90 کورونا ویکسی نیشن سینٹرز بنائے گئے ہیں جہاں گزشتہ 2 روز سے ویکسین کی قلت کا سامنا ہے جس کے […]

.....................................................

پنجاب کے کسی ضلعے میں ویکسین کی قلت نہیں: یاسمین راشد

پنجاب کے کسی ضلعے میں ویکسین کی قلت نہیں: یاسمین راشد

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے صوبے میں کورونا ویکسین کی قلت کی خبروں کو مسترد کر دیا۔ لاہور میں ڈاکٹریاسمین راشدکی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں کورونا ویکسی نیشن کی رفتار اور اس کے اسٹاک کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے یاسمین راشد نے […]

.....................................................

ملک بھر میں گیس کی قلت سے عوام شدید پریشان

ملک بھر میں گیس کی قلت سے عوام شدید پریشان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں گیس کی شدید قلت نے عوام کی پریشانی میں اضافہ کر دیا ہے۔ لاہور سمیت پنجاب بھر میں گھروں کے چولہے بھی ٹھنڈے پڑ گئے جس کے باعث خواتین پریشان ہو گئیں اور گھروں میں اطمینان سے کھانا بنانا بھی حسرت ہی بن گئی۔ یہی نہیں گیس پریشر […]

.....................................................

پیٹرول کی قلت: اوگرا کی انفورسمنٹ ٹیمیں ایکشن میں آ گئیں

پیٹرول کی قلت: اوگرا کی انفورسمنٹ ٹیمیں ایکشن میں آ گئیں

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں پیٹرول پمپوں پر پیٹرول کی قلت بڑھنے کے بعد اوگرا کی انفورسمنٹ ٹیمیں بھی ایکشن میں آگئیں۔ کراچی، لاہور، پشاور اور کوئٹہ سمیت ملک کے مختلف چھوٹے بڑے شہروں میں پیٹرول غائب ہے اور بیشتر پمپس کی جانب سے پیٹرول نہ دیے جانے پر عوام شدید پریشان ہیں جب […]

.....................................................

لاہور کے سرکاری اسپتالوں میں کورونا ٹیسٹ کٹس کی شدید قلت

لاہور کے سرکاری اسپتالوں میں کورونا ٹیسٹ کٹس کی شدید قلت

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کے سرکاری اسپتالوں میں کورونا ٹیسٹ کی کٹس نایاب ہو گئیں۔ اسپتالوں کی انتظامیہ کی جانب سے محکمہ صحت کو خط بھیجا گیا جس میں کہا گیا ہےکہ کورونا کے مریضوں کی تعداد کے مقابلے میں انتہائی کم تعداد میں کورونا کٹس فراہم کی جارہی ہیں۔ جناح اسپتال کی انتظامیہ […]

.....................................................

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پیٹرولیم کمپنیوں ’گو‘ اور ’زوم‘ کا کہنا ہے کہ ملک میں پیٹرول و ڈیزل کی کوئی قلت نہیں۔ پیٹرولیم کمپنی گو کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ذیشان سید اور زوم کمپنی کے چیف شہریار مہر نے لاہور میں مشترکا پریس کانفرنس کی۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک میں کورونا اور […]

.....................................................

کراچی سمیت کئی شہروں میں پیٹرول کی قلت برقرار

کراچی سمیت کئی شہروں میں پیٹرول کی قلت برقرار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک کے کئی شہروں میں بیشتر پیٹرول پمپس پر پیٹرول نایاب ہوگیا ہے جس سے شہریوں کے ساتھ ساتھ ٹرانسپورٹرز کو بھی شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی شہریوں کے لیے مشکلات کا سبب بن گئی ہے، اندرون ملک سے سپلائی نہ آنے کی […]

.....................................................

PSO کی سستی درآمدات، پٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ

PSO کی سستی درآمدات، پٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آنے والے دنوں میں ملک کو پٹرولیم مصنوعات کی قلت کا سامنا ہو سکتا ہے۔ پاکستان اسٹیٹ آئل ( پی ایس او) کی جانب سے کی گئی سستی درآمدات کی وجہ سے اگر آئل ریفائنریوں نے پٹرولیم مصنوعات کی پیداوار گھٹا دی تو ان مصنوعات کی قلت ہوسکتی ہے۔ آئل […]

.....................................................

نئی دہلی میں بے گھر مزدوروں کی مشکلات، خوراک کی قلت

نئی دہلی میں بے گھر مزدوروں کی مشکلات، خوراک کی قلت

نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں کورونا وائرس کی وبا کو کنٹرول کرنے کے سلسلے میں لاک ڈاؤن سے عام لوگ پریشان ہیں۔ مختلف ریاستوں سے مزدوری کے لیے نکلے لوگوں کو کھانے پینے کا حصول بھی مشکل ہو گیا ہے۔ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں روزگار کی تلاش میں پہنچے ہوئے بے شمار […]

.....................................................

زلزلہ زدہ علاقوں میں بارش کے باعث امدادی کاموں میں مشکلات، ادویات اور پانی کی قلت

زلزلہ زدہ علاقوں میں بارش کے باعث امدادی کاموں میں مشکلات، ادویات اور پانی کی قلت

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) زلزلہ زدہ علاقوں میں 3 دن بعد معمولات معمول پر آنے لگے ہیں تاہم بارش کے باعث کئی علاقوں میں امدادی کاموں میں مشکلات کا سامنا ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے زلزلے سے متاثرہ علاقوں کی جانی و مالی نقصان کی تفصیلات جاری کر دی ہیں، جس کے مطابق […]

.....................................................

کیا دنیا میں سونے کی قلت ہونے والی ہے؟

کیا دنیا میں سونے کی قلت ہونے والی ہے؟

لاہور (جیوڈیسک) ماہرین کا خیال ہے کہ سونے کے ذخائر تقریباً دریافت کر لیے گئے ہیں۔ اگر ایسا ہے تو اس دھات کے لیے سرمایہ کاروں کا جوش ٹھنڈا پڑ سکتا ہے۔ جرمن نشریاتی ادارے ڈوئچے ویلے میں چھپنے والی رپورٹ کے مطابق گزشتہ دو برسوں سے ایسی سرگوشیاں جاری ہیں کہ دنیا بھر میں […]

.....................................................

پاکستانی معیشت کو 2015 میں بجلی کی قلت سے 17.7 ارب ڈالر کا نقصان ہوا: عالمی بینک

پاکستانی معیشت کو 2015 میں بجلی کی قلت سے 17.7 ارب ڈالر کا نقصان ہوا: عالمی بینک

واشنگٹن (جیوڈیسک) عالمی بینک کے مطابق پاکستانی معیشت کو 2015 میں بجلی کی قلت سے 17.7 ارب ڈالر کا نقصان ہوا۔ جنوبی ایشیاء میں بجلی ترسیل کی لاگت سے متعلق ورلڈ بینک نے رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق جنوبی ایشیاء میں 25 کروڑ افراد بجلی کے بغیر رہ رہے ہیں، خطے میں بجلی […]

.....................................................

یمنی جنگ: نصف سے زائد آبادی کو خوراک کی شدید قلت کا سامنا

یمنی جنگ: نصف سے زائد آبادی کو خوراک کی شدید قلت کا سامنا

جنیوا (جیوڈیسک) سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا سے ہفتہ آٹھ دسمبر کو ملنے والی نیوز ایجنسی روئٹرز کی رپورٹوں کے مطابق یمن میں، جو پہلے ہی عرب دنیا کا غریب ترین اور پسماندہ ترین ملک تھا، طویل عرصے سے جاری جنگ پہلے ہی ہزارہا انسانی جانوں کے ضیاع کا سبب بن چکی ہے جبکہ کئی لاکھ […]

.....................................................

یمن میں 70 لاکھ سے زیادہ بچوں کو خوراک کی قلت کا سامنا

یمن میں 70 لاکھ سے زیادہ بچوں کو خوراک کی قلت کا سامنا

الحدیدہ (جیوڈیسک) یمن اور سعودی عرب کی جنگ میں سن 2015 سے 10 ہزار سے زیادہ لوگ ہلاک ہو چکے ہیں اور لگ بھگ دو کروڑ 20 لاکھ افراد کو، جو ملک کی کل آبادی کا تین چوتھائی ہیں، خوراک کی اشد ضرورت ہے۔ اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ یمن کے 70 لاکھ سے […]

.....................................................

کراچی: سپرہائی وے کی منڈی میں جانوروں کی قلت، قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں

کراچی: سپرہائی وے کی منڈی میں جانوروں کی قلت، قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں

کراچی (جیوڈیسک) سپرہائی وے پر لگنی والی مویشی منڈی میں عید سے ایک دن قبل ہی جانوروں کی قلت ہو گئی۔ مویشی منڈی انتظامیہ کے مطابق اس سال ایک لاکھ 92 ہزار جانور مویشی منڈی لائے گئے جن میں سے اب تک تقریباً 20 ہزار سے بھی کم جانور باقی رہ گئے ہیں۔ مویشی منڈی […]

.....................................................

پانی کی قلت دور کرنے کے لئے ڈیم بنائے جائیں‎

پانی کی قلت دور کرنے کے لئے ڈیم بنائے جائیں‎

تحریر: محمد عرفان چودھری پانی رب کائنات کی وہ عظیم تر نعمت ہے جو کہ تمام خلق خدا کے لئے آب حیات کا درجہ رکھتی ہے اس کے بغیر زندگی نا ممکن ہے مگر پاکستان میں حکمرانوں کی بے حسی کی بدولت یہ عظیم نعمت عوام سے چھینی جا رہی ہے جس کے پیچھے ان […]

.....................................................

پانی کی قلت اور ہماری ترجیحات

پانی کی قلت اور ہماری ترجیحات

تحریر : مرزا روحیل بیگ پانی خدا تعالی کی وہ عظیم نعمت ہے کہ جس کے بغیر زندگی کا تصور بھی محال ہے۔ کرہ ارض پر مشرق و مغرب اور شمال و جنوب تک رنگ بکھیرتی زندگی، زراعت، صنعت اور معیشت کے تمام شعبہ جات کا پہیہ اسی ایندھن یعنی ” پانی ” کی مرہون […]

.....................................................
Page 1 of 8123Next ›Last »