غریب قوم کے امیر نمائندے، وزیراعظم نواز شریف امیر ترین پارلیمینٹیرین

غریب قوم کے امیر نمائندے، وزیراعظم نواز شریف امیر ترین پارلیمینٹیرین

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اراکین قومی و صوبائی اسمبلیوں کے مالی اثاثوں کی تفصیلات ویب سائٹ پر جاری کر دی۔ وزیراعظم نواز شریف ایک ارب بیاسی کروڑ روپے کے اثاثوں کے ساتھ امیر ترین پارلیمینٹیرین۔ جمشید دستی کے پاس کوئی جائیداد نہیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اثاثوں کی تفصیلات […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کی آج 64 ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے

وزیراعظم نواز شریف کی آج 64 ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم پاکستان محمد نواز شریف کی آج چونسٹھ ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے انہیں پاکستان کی تاریخ میں تیسری مرتبہ وزارت عظمیٰ کا قلمدان سنبھالنے اور طویل ترین عرصے اقتدار میں رہنے کا منفرد اعزاز بھی حاصل ہے۔ 25 دسمبر 1949 کو لاہور میں پیدا ہوئے، سینٹ انتھونی ہائی اسکول سے ابتدائی […]

.....................................................

وزیراعظم کی ترک تاجروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

وزیراعظم کی ترک تاجروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف کہتے ہیں حکومت کا فوکس امداد نہیں تجارت ہے۔ ترک سرمایہ کار مواقع سے فائدہ اٹھائیں۔ رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ دو طرفہ تجارتی حجم بڑھانا چاہتے ہیں۔ نواز شریف کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر چلیں گے۔ لاہور میں پاک ترک بزنس فورم سے خطاب […]

.....................................................

یوکرائن دیوالیہ ہونے سے بچ گیا، وزیراعظم

یوکرائن دیوالیہ ہونے سے بچ گیا، وزیراعظم

کیف (جیوڈیسک) یوکرائن روس کے ساتھ تاریخی معاہدے کی بدولت دیوالیہ پن کا شکار اور سماجی طور پر ٹوٹنے سے بچ گیا ہے جس کے تحت ماسکو نے 15 بلین ڈالرز کے یوکرائنی بانڈز خریدے ہیں اور گیس قیمتوں میں کمی کی ہے۔ یہ بات یوکرائن کے وزیراعظم نے کہی۔ وزیراعظم مائیکولا ازاروف نے پارلیمنٹ […]

.....................................................

سقوط ڈھاکہ

سقوط ڈھاکہ

16دسمبر ایک بار پھر آن پہنچا ہے… وہ دن کہ جب دنیا کی سب سے بڑی مسلم ریاست دولخت ہو گئی تھی۔ جب اسلام اور مسلمانوں کے سب سے بڑے دشمن بھارت نے فتح کے شادیانے بجائے اور جشن منائے تھے۔ جب بھارت کی وزیراعظم اندرا گاندھی نے فتح کے نشے میں جھومتے ہوئے کہا […]

.....................................................

یوتھ بزنس لون سکیم، وزیراعظم نے اعتراضات مسترد کر دیئے

یوتھ بزنس لون سکیم، وزیراعظم نے اعتراضات مسترد کر دیئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) ساہیوال اور ملتان ڈویژن سے تعلق ارکان پارلیمنٹ نے اسلام آباد میں وزیراعظم سے ملاقات کی۔ ارکان پارلیمنٹ سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف کا کہنا تھا کہ بینک بڑے صنعت کاروں کو بڑے قرض دیتے رہے ہیں اب حکومت چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کیلئے قرضے جاری کرے گی۔ وزیراعظم […]

.....................................................

وزیراعظم سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی ہے جس میں ملک کی سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نواز شریف سے پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے وزیر اعظم آفس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ جس میں ملکی سلامتی اور مختلف قومی […]

.....................................................

وزیراعظم نے مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں میں پارلیمانی سیکریٹری مقرر کر دیئے

وزیراعظم نے مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں میں پارلیمانی سیکریٹری مقرر کر دیئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت پارلیمانی امور کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فیکیشن کے مطابق وزیراعظم نے مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں میں تیرہ پارلیمانی سیکریٹری مقرر کر دیے ہیں۔ چودھری حامد حمید امور کشمیر و گلگت بلتستان، مریم اورنگزیب وزارت داخلہ اور محسن شاہنواز وزارت اطلاعات ونشریات کے پارلیمانی سیکریٹری تعینات کیے گئے ہیں۔ راجہ […]

.....................................................

چک ہیگل کی وزیراعظم کیساتھ ملاقات انتہائی دوستانہ ماحول میں ہوئی: اعزاز احمد

چک ہیگل کی وزیراعظم کیساتھ ملاقات انتہائی دوستانہ ماحول میں ہوئی: اعزاز احمد

اسلام آباد (جیوڈیسک) دفتر خارجہ کے ترجمان اعزاز احمد چودھری کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف اور امریکی وزیر دفاع چک ہیگل کے درمیان ملاقات انتہائی دوستانہ ماحول میں ہوئی جس میں دونوں رہنماؤں نے پاک امریکہ تعلقات کو مضبوط کرنے پر اتفاق کیا۔ ملاقات میں […]

.....................................................

ڈنگہ کی خبریں 9/11/2013

ڈنگہ: چوہدری اسلم وسن کی دسمبر کے آخری ہفتے میں پاکستان کا دورہ کریں گے،نواز شریف جلد ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے،چوہدری اسلم وسن کی ٹیلی فونک گفتگو ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پاکستان مسلم لیگ ن یو کے راہنما،معروف بزنس مین چوہدری محمد اسلم وسن دسمبر کے آخری ہفتے میں پاکستان کا […]

.....................................................

وزیراعظم کا گلگت میں خطرناک مجرموں کیلئے عدالتیں قائم کرنیکا اعلان

وزیراعظم کا گلگت میں خطرناک مجرموں کیلئے عدالتیں قائم کرنیکا اعلان

گلگت (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں نوجوانوں کی قرضہ اسکیم کیلئے سو ارب روپے مختص کر دیے ہیں۔ گلگت میں خطرناک مجرموں کیلئے عدالتیں قائم کرنے کا اعلان بھی کر دیا گیا ہے۔ مسلم لیگ ن کے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ گلگت بلتستان […]

.....................................................

کابل : وزیراعظم نواز شریف اور صدر حامد کرزئی کی مشترکہ پریس کانفرنس

کابل : وزیراعظم نواز شریف اور صدر حامد کرزئی کی مشترکہ پریس کانفرنس

کابل (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے افغان صدر حامد کرزئی کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ افغانستان میں امریکی فوجی اڈوں کے بارے میں کوئی بھی فیصلہ افغان حکومت خود کرے گی۔ جبکہ افغان صدر کا کہنا تھا کہ نواز شریف کے دورے سے دونوں ملکوں کے تعلقات مزید بہتر ہوں گے […]

.....................................................

تھائی لینڈ : حکومت مخالف مظاہرین کا وزیراعظم کے استعفے تک احتجاج کا اعلان

تھائی لینڈ : حکومت مخالف مظاہرین کا وزیراعظم کے استعفے تک احتجاج کا اعلان

بینکاک (جیوڈیسک) تھائی لینڈ میں حکومت مخالف مظاہرین فوجی ہیڈ کوارٹر میں داخل ہو گئے۔ بینکاک میں سیکڑوں حکومت مخالف مظاہرین یادگار جمہوریت سے مارچ کرتے ہوئے آرمی کے ہیڈ کوارٹر پہنچے۔ کچھ مظاہرین دیوار کی باڑھ پر چڑھ گئے اور کچھ ٹرک سمیت مرکزی گیٹ سے زبردستی عمارت کے احاطے میں داخل ہو گئے، […]

.....................................................

وزیراعظم نوازشریف ایک روزہ دورے پر افغانستان روانہ

وزیراعظم نوازشریف ایک روزہ دورے پر افغانستان روانہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف ایک روزہ دورے پر افغانستان روانہ ہو گئے۔ وزیراعظم کے ہمراہ محمود اچکزئی، طارق فاطمی اور دیگر حکام بھی ہیں، روانگی سے قبل وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ دورہ افغانستان سے دونوں ممالک کے باہمی تعلقات مزید مستحکم ہونگے۔ کرزئی سے ملاقات میں مختلف شعبوں میں تعاون، روابط […]

.....................................................

تھائی لینڈ کی وزیراعظم کا اقتدار خطرے میں، 7 روز سے دھرنوں کا سلسلہ جاری

تھائی لینڈ کی وزیراعظم کا اقتدار خطرے میں، 7 روز سے دھرنوں کا سلسلہ جاری

بینکاک (جیوڈیسک) تھائی لینڈ میں دن رات حکومت مخالف دھرنوں کا سلسلہ جاری ہے۔ تھائی لینڈ کی وزیراعظم کا اقتدار خطرے میں، 7 روز سے سڑکوں پر بیٹھے مظاہرین کا حکومت گرنے تک گھر جانے سے انکار، مظاہرین نے فوجی ہیڈکوارٹر، امریکی سفارت خانے اور حکمراں جماعت کے دفترکا گھیراو کرلیا۔ مظاہرین کے احتجاج کا […]

.....................................................

وزیراعظم آج ایک روزہ دورے پر افغانستان جائیں گے

وزیراعظم آج ایک روزہ دورے پر افغانستان جائیں گے

وزیراعظم نواز شریف کا دورہ کابل انکا اقتدار سنبھالنے کے بعد مجموعی طور پر نواں غیرملکی دورہ ہو گا۔ وزیراعظم کی قیادت میں جانے والے پاکستانی وفد میں مشیربرائے امور خارجہ سرتاج عزیز، معاون خصوصی طارق فاطمی اور سیکرٹری خارجہ جلیل عباس جیلانی بھی شامل ہونگے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کابل […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف کی الوداعی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف کی الوداعی ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل کیانی نے وزیراعظم نواز شریف سے الوادعی ملاقات کی۔ وزیر اعظم نے پاک فوج کے لئے جنرل کیانی کی خدمات کو سراہا۔ ادھر کور کمانڈرز کانفرنس کے الوداعی خطاب میں جنرل کیانی نے کہا ہے کہ دنیا کی بہترین فوج کی قیادت کرنا ان کے لئے اعزاز ہے۔ وزیراعظم […]

.....................................................

وزیراعظم نے کوسٹل پاور پراجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا

وزیراعظم نے کوسٹل پاور پراجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا

حب (جیوڈیسک) حب میں وزیراعظم محمد نواز شریف نے حب میں چین کے تعاون سے کوسٹل پاور پراجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ پراجیکٹ 72 ماہ میں مکمل ہوگا، 2200 میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی۔ وزیراعظم محمد نواز شریف نے حب میں چین کے تعاون سے جوہری توانائی میں پاکستان کے سب سے بڑے کوسٹل پاور […]

.....................................................

کراچی:وزیراعظم آج ایٹمی بجلی گھر کا سنگ بنیاد رکھیں گے

کراچی:وزیراعظم آج ایٹمی بجلی گھر کا سنگ بنیاد رکھیں گے

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ رہے ہیں جہاں وہ ایٹمی بجلی گھر کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ یہ پاور پلانٹ چینی کمپنی کے اشتراک سے قائم کیا جائے گا جس سے بجلی کابحران کم کرنے میں مدد ملے گی۔ کراچی میں ایک ایک ہزار میگا واٹ […]

.....................................................

وزیراعظم کی امریکہ یاترا

وزیراعظم کی امریکہ یاترا

نواز شریف کے دورہ امریکہ کے بارے میں بہت کچھ لکھا جا رہا ہے اور بہت کچھ لکھا جائے گا۔ مگر میں صرف ایک خبر کا اضافہ کر رہا ہوں جوکہ میری ”چڑیا” نے نہیں بلکہ میرے جن نے مجھے فون پر بتائی ہے۔ میرا جن کہتا ہے کہ میں جب ڈرون کی طرح قلابازیاں […]

.....................................................

سانحہ راولپنڈی، مقد مات خصوصی عدالتوں میں بھجوائے جائیں: وزیراعظم

سانحہ راولپنڈی، مقد مات خصوصی عدالتوں میں بھجوائے جائیں: وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) خصوصی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ واقعے میں ملوث افراد کے خلاف فوری مقد مات تیار کر کے خصوصی عدالتوں میں بھجوائے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ امن و امان پر اثر انداز ہونے والوں کے خلاف قانون کا شکنجہ سختی سے کسا جانا چائیے۔ […]

.....................................................

قدرتی آفات اور عسکریت پسندی کا سامنا ہے: وزیراعظم

قدرتی آفات اور عسکریت پسندی کا سامنا ہے: وزیراعظم

کولمبو (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو عسکریت پسندی کمزور معیشت ،غربت اور توانائی کی کمی جیسے چیلنجز کا سامنا ہے لیکن روشن مستقبل کیلئے پرعزم ہیں۔ سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں دولت مشترکہ سربراہی اجلاس شروع ہو گیا، رنگا رنگ تقریب میں تمام ممالک کے سربراہان اور ان کے […]

.....................................................

جماعت اسلامی نے وزیراعظم کے نام خط کو حتمی شکل دیدی

جماعت اسلامی نے وزیراعظم کے نام خط کو حتمی شکل دیدی

لاہور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی نے آئی ایس پی آر کے بیان کے خلاف وزیر اعظم کو لکھے جانے والے خط کو حتمی شکل دیدی ہے۔ ذرائع کے مطابق خط سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کی طرف سے آج وزیر اعظم میاں نواز شریف کو ارسال کر دیا جائے گا جس کے بعد یہ […]

.....................................................

وزیراعظم نے نوجوانوں کیلئے بزنس قرضہ اسکیم کی منظوری دیدی

وزیراعظم نے نوجوانوں کیلئے بزنس قرضہ اسکیم کی منظوری دیدی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے نوجوانوں کے لیے بزنس قرضہ اسکیم اور کم آمدنی والے افراد کو آسان شرائط پر گھر فراہم کرنے کے منصوبے کی منظوری دے دی۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس آفس کے مطابق نواز شریف کی زیرصدارت اجلاس میں وزیراعظم یوتھ پروگرام کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعظم نوازشریف نے نوجوانوں کو پانچ […]

.....................................................