وزیراعظم نواز شریف نے سوئٹزرلینڈ کا دورہ منسوخ کر دیا

وزیراعظم نواز شریف نے سوئٹزرلینڈ کا دورہ منسوخ کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے بنوں دھماکے بعد دورہ سوئٹزرلینڈ کا دورہ منسوخ کر دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستانی قوم کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ وزیراعظم نواز شریف نے عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لیے ڈیووس جانا تھا لیکن بنوں میں سیکورٹی اہلکاروں پر حملے کے بعد انہوں نے […]

.....................................................

یوٹیوب پر عائد پابندی فوری ختم کی جائے، سینیٹ کمیٹی، لاپتہ افراد کیلیے وزیراعظم کو خط لکھنے کا فیصلہ

یوٹیوب پر عائد پابندی فوری ختم کی جائے، سینیٹ کمیٹی، لاپتہ افراد کیلیے وزیراعظم کو خط لکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ فنکشنل کمیٹی برائے انسانی حقوق نے حکومت کو یوٹیوب پر عائد پابندی فوری طور پر ہٹانے کی سفارش کر دی جبکہ بلوچستان کے لاپتہ افراد کے معاملے پر وزیراعظم کو جلد بازیابی کیلیے خط لکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جمعے کو کمیٹی کا اجلاس چیئرمین افراسیاب خٹک کی زیر صدارت […]

.....................................................

سینیٹ، لیسکو سے 500 ورکرز نکالنے کے خلاف اپوزیشن کا واک آؤٹ، وزیراعظم کے نہ آنے پر شدید تنقید

سینیٹ، لیسکو سے 500 ورکرز نکالنے کے خلاف اپوزیشن کا واک آؤٹ، وزیراعظم کے نہ آنے پر شدید تنقید

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ میں اپوزیشن نے لیسکو کے 500 ڈیلی ویجز ملازمین کو فارغ کرنے اور اسٹیل ملز کے ملازمین کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف ایوان سے واک آئوٹ کیا اور حکومت کے اس اقدام کو مزدور کش قرار دیا ہے۔ اپوزیشن نے وزیراعظم کے ایوان میں نہ آنے اور وزار کی […]

.....................................................

الطاف حسین کی وزیراعظم اور آرمی چیف سے رینجرز و سندھ حکومت کےدرمیان چپقلش کا نوٹس لینے کی اپیل

الطاف حسین کی وزیراعظم اور آرمی چیف سے رینجرز و سندھ حکومت کےدرمیان چپقلش کا نوٹس لینے کی اپیل

لندن (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے رینجرز اور سندھ حکومت کے درمیان چپقلش کا نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔ لندن سے جاری بیان میں الطاف حسین نے حکومت سندھ کی جانب سے پولیس میں بڑے پیمانے پر تقرریوں اور تبادلوں […]

.....................................................

چاہے اقتدار رہے یا نہ رہے لیکن انصاف کا دامن کسی قیمت نہیں چھوڑوں گا، وزیراعظم

چاہے اقتدار رہے یا نہ رہے لیکن انصاف کا دامن کسی قیمت نہیں چھوڑوں گا، وزیراعظم

سوات (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ چاہے اقتدار رہے یا نہ رہے لیکن انصاف کا دامن کسی قیمت ہاتھ سے نہیں چھوڑوں گا۔ سوات میں یوتھ بزنس لون اسکیم کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ قرضہ اسکیم کی سب سے زیادہ ضرورت […]

.....................................................

وزیراعظم کا دورہ بہاولپور، 12 افسروں پر کارسرکار میں مداخلت کا مقدمہ

وزیراعظم کا دورہ بہاولپور، 12 افسروں پر کارسرکار میں مداخلت کا مقدمہ

بہاولپور (جیوڈیسک) گزشتہ 9 جنوری کو وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے یوتھ لون پروگرام کا آغاز بہاولپور سے کیا جسکی تقریب اسلامیہ یونیورسٹی بغداد الجدید کیمپس کے آڈیٹوریم میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں دیگر مہمانوں کے علاوہ یوتھ لون کے چند درخواست گذاروں کو بھی مدعو کیا گیا۔ تقریب کے اختتام پر […]

.....................................................

وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر کا ہفتے کی چھٹی ختم کرنے کا حکم

وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر کا ہفتے کی چھٹی ختم کرنے کا حکم

کشمیر (جیوڈیسک) وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری عبدالمجید نے ریاست میں ہفتے کی چھٹی ختم کرنے کا حکم دے دیا، فیصلے کا اطلاق آئندہ ہفتے سے ہوگا۔ وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری عبدالمجید نے کابینہ کو اعتماد میں لیتے ہوئے سرکاری اہلکاروں کی ہفتے کی چھٹی ختم کرنے کے احکامات جاری کیے، […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کا سفارش کلچر کو ختم کرنے کا اعلان خوش آئند ہے، چودھری اصغر

گوجرانوالہ: مسلم لیگ (ن) کلچرل ونگ کے صدر چودھری اصغر علی منہاس نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کا سفارش کلچر کو ختم کرنے کا اعلان خوش آئند ہے، ملک کو امن کا گہوارہ بنانے کے لئے تمام طبقوں کو مساوی حقوق کی فراہمی بہت ضروری ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے میاں […]

.....................................................

شیخ حسینہ واجد نے تیسری بار بنگلہ دیشی وزیراعظم کا حلف اٹھا لیا

شیخ حسینہ واجد نے تیسری بار بنگلہ دیشی وزیراعظم کا حلف اٹھا لیا

ڈھاکہ (جیوڈیسک) شیخ حسینہ واجد نے ملک میں ہونے والے خونی انتخابات کے بعد تیسری بار وزیراعظم کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ہے۔ بنگلہ دیش کے صدر عبدالحامد نے صدارتی محل میں شیخ حسینہ واجد سے وزیراعظم کا حلف لیا، شیخ حسینہ واجد کی تقریب حلف برداری کی تقریب سرکاری ٹی وی پر براہ […]

.....................................................

سابق اسرائیل وزیراعظم ایریل شیرون چل بسے

سابق اسرائیل وزیراعظم ایریل شیرون چل بسے

مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) اسرائیل کے سابق وزیراعظم ایریل شیرون چل بسے۔ ایریل شیرون طویل عرصے سے بیمار تھے۔ وہ 8 سال سے کوما میں تھے۔ ایریل شیرون کی عمر 85 برس تھی۔

.....................................................

وزیراعظم نے چیئرمین نادرا کا استعفیٰ منظور کر لیا

وزیراعظم نے چیئرمین نادرا کا استعفیٰ منظور کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نے چیئرمین نادرا طارق ملک کا استعفیٰ منظور کر لیا۔ ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ امتیاز تاجور کو قائم مقام چیئرمین نادرا مقرر کر دیا گیا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف نے چیئرمین نادرا طارق ملک کا استعفی منظور کرتے ہوئے ایڈیشنل سیکریٹری وزارت داخلہ امتیاز تاجور کو چیئرمین نادرا کا اضافی چارج سونپ […]

.....................................................

وزیراعظم کی شہید اعتزاز حسن کیلئے ستارہ شجاعت کی سفارش

وزیراعظم کی شہید اعتزاز حسن کیلئے ستارہ شجاعت کی سفارش

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے صدر ممنون حسین کو ہنگو کے شہید نوجوان اعتزاز حسن کے لیے ستارہ شجاعت کی سفارش کی ہے۔ نویں جماعت کے طالب علم اعتزاز حسن نے خود کش حملہ آور کو سکول میں داخل ہونے سے روکا اور جام شہادت نوش کی۔ وزیراعظم کا کہنا ہے کہ شہید […]

.....................................................

چیئرمین نادرا طارق ملک نے استعفیٰ دے دیا

چیئرمین نادرا طارق ملک نے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین نادرا طارق ملک نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع طارق ملک نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم کو بھجوا دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق استعفے کے متن میں طارق ملک کا موقف ہے کہ کہ وہ ادارے کے وسیع تر مفاد میں مستعفی ہو رہے ہیں اور نادرا کو ایک منافع […]

.....................................................

بنگلہ دیش، وزیراعظم شیخ حسینہ سمیت نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا

بنگلہ دیش، وزیراعظم شیخ حسینہ سمیت نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا

ڈھاکا (جیوڈیسک) حلف برداری کی تقریب دارالحکومت ڈھاکا میں ہوئی جس میں وزیراعظم شیخ حسینہ سمیت دو سو چھہتر نومنتخب ارکان نے حلف اٹھایا۔ ان میں حکمران جماعت عوامی لیگ کے دو سو تیس اور حسین محمد ارشاد کی جاتیہ پارٹی کے اکتیس ارکان شامل ہیں۔ اسپیکر شیریں شرمین چوہدری نے نومنتخب ارکان سے حلف […]

.....................................................

وزیراعظم ہائوس میں اجلاس، مشرف کیس، طالبان مذاکرات پر غور

وزیراعظم ہائوس میں اجلاس، مشرف کیس، طالبان مذاکرات پر غور

اسلام آ باد (جیوڈیسک) پرویز مشرف کیس، طالبان سے مذاکرات، کراچی آپریشن، بلدیاتی انتخابات کے انعقاد، گیس کی قلت اور مہنگائی ایسے اہم ترین مسائل پر غور و خوض کیلیے وزیر اعظم نواز شریف کی زیرصدارت بدھ کے روز وزیراعظم ہائوس میں ان کی منی کیبنٹ کا اجلاس ہوا۔ جس میں وفاقی وزیر داخلہ چوہدری […]

.....................................................

ترک وزیراعظم نے حکومت کیخلاف سازش کرنے کے الزام میں 350 پولیس افسران کو برطرف کردیا

ترک وزیراعظم نے حکومت کیخلاف سازش کرنے کے الزام میں 350 پولیس افسران کو برطرف کردیا

انقرہ (جیوڈیسک) ترک وزیراعظم ترجب طیب اردواان نے حکومت کے خلاف سازش کرنے کے الزام میں دارالحکومت میں تعینات 350 پولیس افسران کو برطرف کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق برطرف کئے گئے افسران میں اینٹی اسمگلنگ یونٹ، فنانشل کرائم، سائبر کرائم اور آرگنائزڈ کرائم یونٹ کے سربراہ بھی شامل ہیں جن کا تعلق […]

.....................................................

اقتدار ملا مگر اختیار نہیں، سابق وزیراعظم گیلانی

اقتدار ملا مگر اختیار نہیں، سابق وزیراعظم گیلانی

ملتان (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ انہیں اعلیٰ ترین منصب یعنی اقتدار ملا لیکن اختیار نہیں۔ یوسف رضا گیلانی کا مزید کہنا تھا کہ آدھی اسپیس جوڈیشری باقی فوج لے گئی، برا بھلا ہمیں کہا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ بیٹے کے اغوا کے بارے میں اب تک کوئی […]

.....................................................

وزیراعظم سے آرمی چیف سے ملاقات، پرویز مشرف سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم سے آرمی چیف سے ملاقات، پرویز مشرف سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات، پرویز مشرف سے متعلق امور پر تبادلہ خیال۔ وزیراعظم نواز شرف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں سابق صدر پرویز مشرف کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ […]

.....................................................

وزیراعظم کا مشرف کی رہائشگاہ کے قریب دھماکا خیز مواد ملنے کی تحقیقات کا حکم

وزیراعظم کا مشرف کی رہائشگاہ کے قریب دھماکا خیز مواد ملنے کی تحقیقات کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے سابق صدر پرویز مشرف کی رہائش گاہ کے قریب دھماکا خیز مواد ملنے کے واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے ان واقعات سے متعلق وزارت داخلہ سے بھی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ وزیراعظم میاں نواز شریف نے پرویز مشرف کو عدالت میں […]

.....................................................

بھارت: انتخابات میں راہول گاندھی وزیراعظم کے امیدوار

بھارت: انتخابات میں راہول گاندھی وزیراعظم کے امیدوار

نئی دہلی (جیوڈیسک) وزیر اعظم من موہن سنگھ تین جنوری کو پریس کانفرنس میں راہول گاندھی کی وزارت عظمی کے امیدوار کے طور پر نامزدگی کا اعلان کریں گے۔ تاہم کانگریس کے ایک اعلی عہدیدار نے ان خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم من موہن سنگھ اپنے عہدے سے مستعفی نہیں […]

.....................................................

وزیراعظم کی انسداد دہشتگردی قوانین کے فوری نفاذ کی ہدایت

وزیراعظم کی انسداد دہشتگردی قوانین کے فوری نفاذ کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ انسداد دہشتگردی سے متعلق زیر التوا قوانین کو مرتب کر کے جلد نافذ کیا جائے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم محمد نواز شریف کے زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس ہوا جس میں انسداد دہشتگردی قانون کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم […]

.....................................................

وزیراعظم نے پیسکو کا کنٹرول خیبرپختونخوا حکومت کو دینے کی منظوری دیدی

وزیراعظم نے پیسکو کا کنٹرول خیبرپختونخوا حکومت کو دینے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے پشاور الیکٹرک کمپنی کا انتظامی کنٹرول خیبر پختون خوا حکومت کو دینے کی اصولی منظوری دے دی۔ وزیر اعظم نواز شریف نے وزارت پانی و بجلی کی درخواست پر خیبر پختوان خوا حکومت کو پیسکو کو انتظامی کنٹرول دینے کی منظوری دی ہے۔ صوبائی حکومت کو پیسکو […]

.....................................................

سیکھنے کی ضرورت ہے

سیکھنے کی ضرورت ہے

ترکی یورپ اور ایشیا ء کے اتصال پر واقع ہے ترکی کی کل آبادی میں سے 80% ترک 17 فیصد کرداور تین فیصد کا تعلق دیگر نسلوں سے ہے۔ یہاں پر سب سے زیادہ ترک زبان بولی جاتی ہے اس کے بعد کرد،عربی و دیگر زبانیں بولی جاتی ہیں۔ترکی کی سرحدیںآٹھ ممالک سے ملتی ہیں۔ […]

.....................................................

ترکی میں وزیراعظم نے 10وزرا تبدیل کر دیئے

ترکی میں وزیراعظم نے 10وزرا تبدیل کر دیئے

انقرہ (جیوڈیسک) ترک وزیر اعظم رجب طیب اردوان نے اپنی کابینہ کے 10 وزرا تبدیل کر دیئے ہیں، جن میں ایک نائب وزیر اعظم بھی شامل ہیں۔ اس سے پہلے ترکی کے 3 وزیر اپنے بیٹوں پر کرپشن کے الزامات سامنے آنے کے بعد مستعفی ہوگئے تھے۔ وزیراعظم اور 2 مستعفی وزرا نے کرپشن کے […]

.....................................................