وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب کو دھمکیاں مل رہی ہیں، رانا ثنا اللہ

وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب کو دھمکیاں مل رہی ہیں، رانا ثنا اللہ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور وزیرقانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم میاں نواز شریف اور وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف کو دھمکیاں مل رہی ہیں۔وزیرقانون پنجاب نے ذرائع سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب کو سیکیورٹی خدشات ہیں۔ محرم الحرام کے دوران دہشت گردی کا خطرہ ہے۔ سابق […]

.....................................................

وزیراعظم سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات، کراچی آپریشن پر تحفظات کا اظہار

وزیراعظم سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات، کراچی آپریشن پر تحفظات کا اظہار

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے متحدہ قومی موومنٹ کے وفد نے ملاقات کی۔ ایم کیو ایم نے کراچی میں آپریشن پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا۔ متحدہ قومی موومنٹ نے گورنر ہاؤس کراچی میں ہونے والی ملاقات کے بعد جاری اعلامیہ میں کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف سے ہونے والی ملاقات کے دوران […]

.....................................................

وزیراعظم نئے آرمی چیف کی تعیناتی کا فیصلہ 28 نومبرکو کرینگے، پرویز رشید

وزیراعظم نئے آرمی چیف کی تعیناتی کا فیصلہ 28 نومبرکو کرینگے، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ ڈرون حملے سے مذاکرات کے عمل کو نقصان نہیں پہنچ سکتا، مذاکرات ہمارے اور طالبان کے درمیان تھے، کوئی تیسرا فریق حملہ کر کے نقصان نہیں پہنچا سکتا، وزیراعظم نئے آرمی چیف کی تعیناتی کا فیصلہ 28 نومبر کو کریں گے۔ اسلام آباد […]

.....................................................

وزیراعظم کی ناراض بلوچوں کو قومی دھارے میں شامل ہونے کی دعوت

وزیراعظم کی ناراض بلوچوں کو قومی دھارے میں شامل ہونے کی دعوت

آواران (جیوڈیسک) وزیراعظم نے ناراض بلوچوں کو قومی دھارے میں شامل ہونے کی دعوت دے دی،نواز شریف کہتے ہیں کسی سے انتقام نہیں لیں گے، آواران کو ماڈل ضلع بنائیں گے۔ وزیراعظم نواز شریف آج زلزلے سے متاثرہ بلوچستان کے علاقے آواران پہنچے جہاں انہیں امدادی سرگرمیوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔وزیر اعلیٰ بلوچستان […]

.....................................................

اور اب حکیم اللہ محسود

اور اب حکیم اللہ محسود

کیا دشمن کا چہرہ اب واضح نہیں ہو چکا نیک محمد، ولی الرحمٰن، بیت اللہ محسود اور اب حکیم اللہ محسود کی لاشیں گرنے کے تسلسل کو نظر انداز کرنا ممکن نہیں رہا، ہم بے گناہ لاشوں کی بکھرتی راکھ کب تک سمیٹیں گے؟ وزیرستان میں ڈرونز سے راکھ ہونے والی انسانیت کی حقیقتکو ہم […]

.....................................................

ماضی میں خارجہ پالیسی بیرون ملک کالز پر بنیں: وزیراعظم

ماضی میں خارجہ پالیسی بیرون ملک کالز پر بنیں: وزیراعظم

خیر پور ٹامیوالی (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف فوجی اور سیاسی قیادت متحد ہے لیکن ڈرون حملے ہماری کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ وہ و قت گیا جب خارجہ پالیسی فون کال پر بنا کرتی تھی۔ وزیر اعظم نواز شریف پاک فوج کی مشقوں عزم نو […]

.....................................................

ڈرون حملے، وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا

ڈرون حملے، وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ڈرون حملے میں کالعدم تحریک طالبان کے سربراہ حکیم اللہ محسود کی ہلاکت کے بعد لائحہ عمل کی تیاری پر غور کیا جا رہا ہے، وزیراعظم نوازشریف نے آج وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا۔ وہ سیاسی رہنماوں کو بھی اعتماد میں لیں گے۔ اس کے علاوہ میاں نواز شریف آرمی […]

.....................................................

لاہور: وزیراعظم نوازشریف نے اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کر لیا

لاہور: وزیراعظم نوازشریف نے اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کر لیا

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعظم نوازشریف نے حکیم اللہ محسود کی ہلاکت کے بعد ملکی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اعلی سطح کا اجلاس طلب کر لیا۔ لاہور میں ہونے والے اجلاس میں وزیراعظم نواز شریف کو موجودہ ملکی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی جائے گی۔ جبکہ نیٹو سپلائی پر تحریک انصاف کے موقف سمیت […]

.....................................................

طالبان کے ساتھ مذاکرات کا آغاز کر دیا: وزیراعظم

طالبان کے ساتھ مذاکرات کا آغاز کر دیا: وزیراعظم

لندن (جیوڈیسک) وزیراعظم نوا زشریف کا کہنا ہے کہ طالبان سے مذاکرات کا آغاز کر دیا۔ دہشتگردی ختم کرنے کیلئے ملکی اداروں کو مضبوط بنایا جائے گا۔ وزیراعظم نوازشریف اور برطانوی نائب وزیراعظم نک کلیگ کی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور دو طرفہ تعلقات اور دہشتگردی کیخلاف جاری جنگ کے حوالے سے تبادلہ خیال […]

.....................................................

ہمیں یاد ہے وہ لفظ لفظ

ہمیں یاد ہے وہ لفظ لفظ

صدر اور وزیراعظم نے آج ملک کا جو حال کر دیا ہے تاریخ میں اس کی مثال نہیں ملتی۔حکمران اپنا قبلہ درست کرلیں ایسے کام نہیں چلے گا۔ ایوان صدر اور وزیراعظم سے باہر نکل کر عوام کی حالت دیکھیں۔ سڑکوں اور گلیوں میں لوڈ شیڈنگ کے باعث عوام کا کیا حال ہو گیا ہے۔ […]

.....................................................

وزیراعظم چار روزہ سرکاری دورے پر آج برطانیہ جائیں گے

وزیراعظم چار روزہ سرکاری دورے پر آج برطانیہ جائیں گے

وزیراعظم نوازشریف چار روزہ سرکاری دورے پر آج برطانیہ جائیں گے، نواز شریف عالمی اسلامک اکنامک فورم سے خطاب کے علاوہ برطانوی ہم منصب سے ملاقات کریں گے۔ نوازشریف آج لندن پہنچیں گے، کل عالمی اسلامک اکنامک فورم کے اجلاس سے خطاب کریں گے۔ اجلاس کے بعد پاکستان، افغانستان اور برطانیہ کے درمیان سہ فریقی […]

.....................................................

کشمیر ہائی وے منصوبہ، تاخیر اور بے ضابطگیوں، وزیراعظم نے نوٹس لے لیا

کشمیر ہائی وے منصوبہ، تاخیر اور بے ضابطگیوں، وزیراعظم نے نوٹس لے لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے اسلام آباد کی کشمیر ہائی وے کے منصوبے میں تاخیر، مبینہ مالی خردبرد اور بے ضابطگیوں کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دیا ہے۔ وزیراعظم نے میاں نواز شریف نے مسلسل شکایات ملنے پر وٹوکول کے بغیر کشمیر ہائی وے معائنے […]

.....................................................

مذاکرات پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیا جائے، خورشید شاہ کا وزیراعظم کو خط

مذاکرات پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیا جائے، خورشید شاہ کا وزیراعظم کو خط

اسلام آباد(جیوڈیسک) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے وزیر اعظم سے مطالبہ کیا ہے کہ اے پی سی کے فیصلوں پر فوری عمل درآمد اور طالبان سے مذاکرات میں پیشرفت پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیا جائے۔ وزیر اعظم نواز شریف کے نام خط میں خورشید شاہ نے استفصار کیا ہے کہ اے پی سی کے […]

.....................................................

وزیراعظم کا دورہ امریکہ

وزیراعظم کا دورہ امریکہ

پاکستان کی تاریخ میں کوئی بھی شخص یا پارٹی اقتدار میں آئے تو ان کو مختلف ممالک کے دورے کرنا پڑتے ہیں لیکن جب بھی کوئی پاکستانی حکمران امریکہ کا دور کرتے ہیں تو وہ دورہ بڑی اہمیت کا حامل سمجھا جاتا ہے۔ امریکی دورے سے قبل عوام کو سبز باغ دکھائے جاتے ہیں اور […]

.....................................................

وزیراعظم امریکا میں اپنا موقف بیان نہیں کر سکے: خورشید شاہ

وزیراعظم امریکا میں اپنا موقف بیان نہیں کر سکے: خورشید شاہ

کراچی (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے امریکا کے دورے سے جتنی امیدیں وابستہ تھیں وہ پوری نہیں ہوئیں۔ خورشید شاہ نے کہا کہ کشمیر کے مسئلے پر ہمیں کھل کر بات کرنی چاہیے تھی۔ امریکی دورے کے دوران وزیراعظم اپنا موقف صحیح طرح بیان نہیں کر […]

.....................................................

جان کیری کا نواز شریف کو عشائیہ

جان کیری کا نواز شریف کو عشائیہ

آج یہ بات تو سب ہی جانتے ہیں کہ اِن دِنوں ہماری نومولود حکومت کے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اپنے وفد کے ہمراہ امریکا یا ترا کے لئے چار روزہ دورے پر ہیں اور گزشتہ دِنوں امریکا پہنچنے پر امریکی وزیر خارجہ جان کیری کی جانب سے وزیراعظم نواز شریف اور اِن کے وفد […]

.....................................................

وزیراعظم وطن واپسی کے لیے لندن روانہ

وزیراعظم وطن واپسی کے لیے لندن روانہ

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی دورہ مکمل کرکے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف وطن واپسی کے لیے لندن روانہ ہوگئے۔ وزیراعظم نواز شریف کا امریکا کا 4 روزہ دورہ مکمل ہوگیا ہے اور وہ صدر اوباما سے ملاقات اور مشترکہ پریس کانفرنس کے بعد وطن واپسی کے لیے لندن روانہ ہو گئے۔

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف اور صدر اوباما میں ملاقات آج ہو گی

وزیراعظم نواز شریف اور صدر اوباما میں ملاقات آج ہو گی

واشنگٹن (جیوڈیسک) وائٹ ہاؤس میں ہونے والی ملاقات کے دوران دہشت گردی کے خلاف جنگ، تجارت، اقتصادی ترقی، علاقائی استحکام اور پاکستان میں توانائی کے بحران سمیت متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ نواز شریف امریکی صدر کے ساتھ ڈرون حملوں کا معاملہ اٹھائیں گے اور انہیں آگاہ کریں گے کہ ڈرون حملوں […]

.....................................................

جمہوریت عوام کے لئے آمریت

جمہوریت عوام کے لئے آمریت

بے شک میرے اِس مُلک میں جہاں میں اور آپ اپنی سانسیں گِن گِن کر لے رہے ہیں آج یہاں قدم قدم پر مسائل کے انبار لگے ہوئے ہیں اور آج جہاں انتہائی کسمپرسی کے عالم میں زندگیاں گزارنے والے مجبور وبیکس عوام کے منہ پر مکھیاں آتی جاتی ہیں، اور ایسے میں عوام لاچارگی […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف واشنگٹن پہنچ گئے، آج شب جان کیری سے ملاقات کرینگے

وزیراعظم نواز شریف واشنگٹن پہنچ گئے، آج شب جان کیری سے ملاقات کرینگے

واشنگٹن (جیوڈیسک) وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف اپنے چار روزہ دورہ امریکا پر پاکستانی وقت کے مطابق اتوار کی شب واشنگٹن کے اینڈریوز ائیربیس پر پہنچے تو وہاں موجود امریکی حکام اور پاکستانی سفارتخانے کے ارکان نے انکا گرم جوشی سے استقبال کیا، ذرائع کے واشنگٹن میں موجود نمائندے واجد علی سید کے مطابق وزیراعظم […]

.....................................................

عالمی قوتوں سے مل کر بطور ذمہ دار ملک کام کرنا چاہتے ہیں، وزیراعظم

عالمی قوتوں سے مل کر بطور ذمہ دار ملک کام کرنا چاہتے ہیں، وزیراعظم

لندن (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ عالمی قوتوں کے ساتھ مل کر ذمہ دار ملک کی حیثیت سے کام کرنا چاہتے ہیں، لندن سے امریکا روانگی کے موقع پر ذرائع سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ مختلف معاملات پر امریکی انتظامیہ کو پاکستانی نکتہ نظر سے آگاہ کرنا چاہتے […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف لندن سے امریکا کیلئے روانہ ہو گئے

وزیراعظم نواز شریف لندن سے امریکا کیلئے روانہ ہو گئے

لندن (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف لندن سے امریکا کیلئے روانہ ہو گئے ہیں۔ لندن سے امریکا روانگی سے قبل گفتگو کرتے ہوئے میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ امریکی انتظامیہ کو مختلف معاملات پر پاکستانی نقطہ نظر سے آگاہ کرونگا۔ انہوں نے نے کہا امریکا سے ڈرون کے معاملے پر دو ٹوک گفتگو کی […]

.....................................................

وزیراعظم 20 اکتوبر کو امریکا کا سرکاری دورہ کریں گے

وزیراعظم 20 اکتوبر کو امریکا کا سرکاری دورہ کریں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) دفتر خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ پانچ سال میں کسی پاکستانی وزیراعظم کا یہ پہلا سرکاری دورہ امریکا ہوگا۔ دورے کے دوران وزیراعظم نواز شریف امریکی صدر باراک اوباما سے ملاقات کریں گے۔ دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنما جنوبی ایشیا اور مشرق وسطی میں امن واستحکام […]

.....................................................

وزیراعظم 20 سے 23 اکتوبر تک امریکہ کا دورہ کرینگے، دفتر خارجہ

وزیراعظم 20 سے 23 اکتوبر تک امریکہ کا دورہ کرینگے، دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف 20 سے 23 اکتوبر تک امریکہ کا سرکاری دورہ کر رہے ہیں، جہاں وہ امریکی صدر باراک اوبامہ سے ملاقات کریں گے۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کا یہ پہلا دورہ امریکہ ہو گا۔ نواز شریف امریکہ کے نائب صدر اور کانگریس ارکان سے بھی […]

.....................................................