سابق اطالوی وزیراعظم سلویو برلسکونی کو معافی نہ مل سکی، سزا برقرار

سابق اطالوی وزیراعظم سلویو برلسکونی کو معافی نہ مل سکی، سزا برقرار

روم (جیوڈیسک) سابق اطالوی وزیراعظم سلویو برلسکونی کو ٹیکس چوری کے جرم میں معافی نہ مل سکی، پانچ سال قید کی سزا برقرار رہے گی۔ ٹیکس فراڈ کے جرم میں ہائیکورٹ نے برلسکونی کو چار برس قید سنائی تھی جسے ایمنسٹی کے تحت ایک برس کم کر دیا گیا تھا تاہم اعلی عدالت نے ان […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف عمرہ کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب پہنچ گئے

وزیراعظم نواز شریف عمرہ کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب پہنچ گئے

جدہ (جیوڈیسک) زیر اعظم نواز شریف سعودی عرب پہنچ گئے ہیں جہاں وہ عمرہ ادا کرنے کے علاوہ سعودی حکام سے بھی ملاقاتیں کرینگے۔ وزیر اعظم اپنے دورے کے دوران سعودی ولی عہد کے علاوہ دیگر سعودی حکام سے بھی ملاقاتیں کرینگے۔ اپنے قیام کے دوران وزیر اعظم رمضان المبارک کی ستائیسویں شب خانہ کعبہ […]

.....................................................

گڈانی میں 52 سو میگا واٹ منصوبہ اہم سنگ میل ہے: وزیراعظم

گڈانی میں 52 سو میگا واٹ منصوبہ اہم سنگ میل ہے: وزیراعظم

گڈانی (جیوڈیسک) گڈانی وزیراعظم نے گڈانی میں پانچ ہزار دو سو میگا واٹ توانائی راہدی کا افتتاح کر دیا۔ کہتے ہیں سرمایہ داروں کو نئی راہ دکھائی ہے۔ نواز شریف نے کراچی میں مزار قائد پر بھی حاضری دی۔ وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ پاور پارک منصوبے کے ابتدائی مرحلے میں چھ سو […]

.....................................................

امریکی وزیر خارجہ جان کیری کی وزیراعظم نواز شریف سے ون آن ون ملاقات

امریکی وزیر خارجہ جان کیری کی وزیراعظم نواز شریف سے ون آن ون ملاقات

امریکی وزیر خارجہ جان کیری وزیر اعظم ہاوس پہنچے تو انکا پرتپاک اسقبال کیا گیا۔جان کیری نے وزیراعظم سے ون آن ون ملاقات بھی کی. ملاقات میں توانائی بحران سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم ہاس میں ہونے والی وفود کی سطح پر مذاکرات میں پاکستانی وفد کی قیادت نوازشریف کر رہے […]

.....................................................

ڈاکٹرعافیہ کی رہائی سفارشات وزیراعظم کو بھجوا دی گئیں

ڈاکٹرعافیہ کی رہائی سفارشات وزیراعظم کو بھجوا دی گئیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) ڈاکٹر عافیہ کی پاکستان حوالگی سے متعلق ٹاسک فورس کی سفارشات وزارت قانون اور دفتر خارجہ نے درست قرار دیتے ہوئے حتمی منظوری کیلئے وزیراعظم کو بھجوا دی ہیں۔ اسلام آباد ذرائع کا کہنا ہے کہ عید سے قبل ہی ڈاکٹر عافیہ کی حوالگی سے متعلق امریکہ کو خط لکھ دیا جائیگا۔ […]

.....................................................

کراچی : وزیراعظم نواز شریف آج کراچی پہنچیں گے

کراچی : وزیراعظم نواز شریف آج کراچی پہنچیں گے

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے۔ وزیر اعظم منتخب ہونے کے بعد نواز شریف کا کراچی کا یہ پہلا دورہ ہوگا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف اپنے دورہ کراچی میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری دیں گے۔ گورنر سندھ […]

.....................................................

جان کیری کی وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات

جان کیری کی وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف سے امریکی وزیر خارجہ جان کیری ملاقات کر رہے ہیں جس میں اہم امور پر بات چیت کی جائے گی۔ اسلام آباد امریکی وزیر خارجہ جب وزیراعظم ہائوس پہنچے تو محمد نواز شریف نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ امریکی وزیر خارجہ کے ہم ہمراہ ان کے وفد […]

.....................................................

اضلاع کی خبریں 31.07.2013

وزیراعظم محمد نواز شریف ملک کو مضبوط و مستحکم اور توانائی کے بحران سے نکلتا ہوا دیکھنا چاہتے ہیں:حاجی نواز چوہان گوجرانوالہ (جی پی آئی )مسلم لیگ ن کے ایم پی اے حاجی نواز چوہان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم محمد نواز شریف ارض پاک کو ترقی یافتہ، معاشی لحاظ سے مضبوط و مستحکم […]

.....................................................

جان کیری کا دورہ، وزیر اعظم کی جنرل کیانی سے اہم ملاقات

جان کیری کا دورہ، وزیر اعظم کی جنرل کیانی سے اہم ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد جان کیری کے دورہ پاکستان کے حوالے سے وزیراعظم کے زیر صدارت اہم اجلاس ہوا ہے۔ اجلاس سے پہلے وزیراعظم سے آرمی چیف کی ون آن ون ملاقات بھی ہوئی۔ اسلام آباد میں وزیراعظم نواز شریف کے زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں امریکی وزیر خارجہ جان کیری کے […]

.....................................................

نو منتخب صدر ممنون حسین کی وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات

نو منتخب صدر ممنون حسین کی وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) نو منتخب صدر ممنون حسین نے وزیراعظم میاں نواز شریف سے ملاقات کی، وزیر اعظم نے ان سے کہا، ممنون صاحب !امید ہے آپ قوم کی توقعات پر پورا اتریں گے۔ ذرائع کے ذرائع کے مطابق نو منتخب وزیر اعظم ممنون حسین نے وزیر اعظم ہاوس اسلام آباد میں میاں نواز شریف […]

.....................................................

لیبیائی وزیراعظم کا کابینہ تبدیل کرنے کا اعلان

لیبیائی وزیراعظم کا کابینہ تبدیل کرنے کا اعلان

لیبیائی (جیوڈیسک) وزیر اعظم نے احتجاجی مظاہروں کے بعد کابینہ تبدیل کرنے کا اعلان کر دیا۔ حکومتی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے وزارتوں کی تعداد کم کرنے کا فیصلہ۔ طرابلس لیبیا کے وزِیر اعظم علی زیدان نے اخوان المسلمون کے ایک ناقد سیاسی کارکن کے قتل کے خلاف احتجاجی مظاہروں کے بعد کابینہ میں ردوبدل […]

.....................................................

آزاد کشمیر وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

آزاد کشمیر وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

مظفر آباد (جیوڈیسک) آزاد کشمیر میں وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہو گئی، ایوان میں صرف سترہ ارکان موجود تھے۔ آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو سپیکر نے تیس اراکین کی غیر موجودگی میں سترہ حکومتی اراکین کیساتھ تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کرائی جس دوران کسی رکن […]

.....................................................

امپورٹ وزیراعظم کے بعد امپورٹ گورنر

امپورٹ وزیراعظم کے بعد امپورٹ گورنر

2013کے الیکشن میں سیاستدانوں کے بلند و بانگ دعوؤں کے بعد عوام نے جس سیاسی جماعت پر اعتبار کیا اور جس کو اقتدار سونپا وہ مسلم لیگ ن ہے۔ مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے پاکستان بھر میں جلسوں سے خطاب کیا اور انہوں نے پاکستان کی عوام کو ملک کو بیروزگاری، […]

.....................................................

افغانستان میں قیام امن کی حمایت کرتے ہیں: وزیراعظم

افغانستان میں قیام امن کی حمایت کرتے ہیں: وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وزیراعظم سے امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے ملاقات کی ہے۔ نواز شریف کا کہنا ہے کہ افغانستان میں امن و استحکام کیلئے اقدامات کی حمایت کرتے ہیں۔ وزیراعظم نواز شریف سے امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے ملاقات کی جس میں امریکی وزیر خارجہ کے دورہ پاکستان کے حوالے سے امور […]

.....................................................

آزاد کشمیر کے وزیراعظم کی حکومت بچ گئی

آزاد کشمیر کے وزیراعظم کی حکومت بچ گئی

مظفر آباد (جیوڈیسک) آزاد کشمیر میں مسلم لیگ نواز نے بیرسٹر سلطان کی تحریک عدم اعتماد کا ساتھ نہ دینے کا اعلان کر دیا ہے جس سے پیپلز پارٹی کے وزیراعظم چودھری عبدالمجید کی حکومت بچ گئی۔ وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے مسلم لیگ نواز آزاد جموں وکشمیر کے صدر راجہ محمد فاروق حیدر […]

.....................................................

مولانا فضل الرحمان کا وزیراعظم کو ممنون حسین کی حمایت کا اشارہ

مولانا فضل الرحمان کا وزیراعظم کو ممنون حسین کی حمایت کا اشارہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام ف نے ن لیگ کے صدارتی امیدوار ممنون حسین کی حمایت کا اشارہ دے دیا تاہم حتمی اعلان پارٹی سے مشاورت کے بعد کیا جائے گا۔وزیراعظم ہاس میں مولانا فضل الرحمن نے وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران صدارتی انتخاب کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا […]

.....................................................

تحریک عدم اعتماد پر لا تعلقی، نواز شریف کا مشکور ہوں، وزیراعظم آزاد کشمیر

تحریک عدم اعتماد پر لا تعلقی، نواز شریف کا مشکور ہوں، وزیراعظم آزاد کشمیر

اسلام آباد (جیوڈیسک) آزاد کشمیر کے وزیر اعظم چوہدری عبدالمجید نے اپنے خلاف تحریک عدم اعتماد سے اظہار لاتعلقی پر نواز شریف کا شکریہ ادا کیا ہے، کہتے ہیں کہ مسلم لیگ ن کے قائد نے دوسروں کا مینڈیٹ تسلیم کرنے کا وعدہ پورا کر دیا۔ اسلام آباد میں ذرائع کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم آزاد […]

.....................................................

رکن اسمبلی پر لاگو اصول وزیراعظم کے مشیر پر بھی ہو گا، چیف جسٹس پاکستان

رکن اسمبلی پر لاگو اصول وزیراعظم کے مشیر پر بھی ہو گا، چیف جسٹس پاکستان

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ دوہری شہریت کے بارے میں جو اصول رکن اسمبلی پر لاگو ہوتا ہے وہی وزیراعظم کے مشیر کیلئے بھی ہو گا۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے نیو اسلام آباد ایئر پورٹ کی تعمیر میں بے ضابطگیوں […]

.....................................................

ن لیگ: وزیراعظم آزادکشمیر کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی حمایت کا عندیہ

ن لیگ: وزیراعظم آزادکشمیر کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی حمایت کا عندیہ

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید کے خلاف مسلم لیگ ن نے تحریک عدم اعتماد کی حمایت کاعندیہ دے دیا ہے۔ جس کے بعد تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔۔ آزادکشمیر میں سیاسی بحران شدت اختیار کر گیا۔ مسلم لیگ ن وزیراعظم آزادکشمیر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب کرانے کاعندیہ دیدیا […]

.....................................................

وزیراعظم آزاد کشمیر کیخلاف تحریک عدم اعتماد ، ن لیگ نے حمایت کر دی

وزیراعظم آزاد کشمیر کیخلاف تحریک عدم اعتماد ، ن لیگ نے حمایت کر دی

مظفرآباد (جیوڈیسک) وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید کے خلاف مسلم لیگ ن نے تحریک عدم اعتماد کی حمایت کر دی، جس کے بعد تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔ وزیراعظم آزاد کشمیر کے لئے خطرے کی گھنٹی بج گئی، وزیراعظم آزاد کشمیر کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع ہونے کے بعد […]

.....................................................

آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات

آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملک کی مجموعی سلامتی کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آرمی چیف نے وزیراعظم کونئی قومی توانائی پالیسی سے متعلق بھی اپنی آرا سے آگاہ کیا۔

.....................................................

مشترکہ مفادات کونسل اجلاس کل وزیراعظم کی صدارت میں ہو گا

مشترکہ مفادات کونسل اجلاس کل وزیراعظم کی صدارت میں ہو گا

اسلام آباد (جیوڈٰسک) مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس وزیراعظم میاں نوازشریف کی زیرصدارت کل اسلام آباد میں ہوگا ۔جس میں نئی قومی توانائی پالیسی پر صوبوں کے ساتھ مشاورت کی جائے گی، جبکہ ملک میں امن وامان کی صورت حال کا معاملہ بھی زیربحث آئیگا۔ وزیراعظم میاں نوازشریف کی زیرصدارت وزیراعظم آفس میں ہونے والے […]

.....................................................

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع

مظفرآباد (جیوڈیسک) وزیراعطم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید کے خلاف اسمبلی سیکریٹریٹ میں تحریک عدم اعتماد جمع کرادی گئی ہے، جس کے بعد آزاد کشمیر کی سیاست میں ہلچل مچ گئی ہے۔آزاد کشمیر اسمبلی میں تبدیلی کی ہوائیں چل پڑیں اور وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی گئی۔وزیراعظم چودھری عبدالمجید کو اپنوں کی […]

.....................................................

وزیراعظم کی نئے آرمی چیف کیلئے غیر رسمی مشاورت شروع

وزیراعظم کی نئے آرمی چیف کیلئے غیر رسمی مشاورت شروع

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے نئے آرمی چیف کیلئے غیر رسمی مشاورت شروع کردی ہے، اور نئے آرمی چیف کی تعیناتی کا اعلان قبل ازوقت بھی ہو سکتا ہے اور جنرل کیانی کی ریٹائرمنٹ کے وقت سینئر ترین فوجی افسر جنرل ہارون اسلم ہوں گے جو 12 اکتوبر 1999 کو ملٹری آپریشن […]

.....................................................