بنگلہ دیش: وزیراعظم شیخ حسینہ کی عوام سے اپیل، انتخابات میں ان کی پارٹی کا ساتھ دیں

بنگلہ دیش: وزیراعظم شیخ حسینہ کی عوام سے اپیل، انتخابات میں ان کی پارٹی کا ساتھ دیں

بنگلہ دیش (جیوڈیسک) بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ کرپشن، عسکریت پسندی اور دہشت گردی کو ملک سے ختم کرنے کے لیے آنے والے انتخابات میں ان کی پارٹی کے ساتھ تعاون کریں۔ بنگلہ دیشی وزیراعظم نے ایک بڑی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے عوام پر زور دیا […]

.....................................................

شام کے خلاف فوجی آپریشن ضروری ہے: وزیراعظم کینیڈا

شام کے خلاف فوجی آپریشن ضروری ہے: وزیراعظم کینیڈا

کینیڈا کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ شام کے خلاف فوجی آپریشن ضروری ہے۔ اس مسئلے پر اتحادی ممالک سے بات چیت جاری ہے۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کیمیکل ہتھیاروں کے استعمال کے بعد شام کے خلاف فوجی آپریشن ناگزیر ہو چکا ہے۔ فوجی آپریشن میں بہت سے […]

.....................................................

طالبان سے مذاکرات: جے یو آئی کی وزیراعظم کو تعاون کی پیشکش

طالبان سے مذاکرات: جے یو آئی کی وزیراعظم کو تعاون کی پیشکش

جے یوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے طالبان سے مذاکرات کیلئے حکومت کوایک بار پھر تعاون کی پیشکش کی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات میں مولانا فضل الرحمن نے طالبان سے مذاکرات میں تعاون کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ جے یو آئی اس سلسلے میں مدد کیلئے تیار ہے۔ […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات

وزیراعظم نوازشریف سے مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر اتحادی ہونے کی حیثیت سے جے یو آئی کی ترجیحات پر گفتگو کی گئی۔ اسلام آباد میں وزیر اعظم سے ملاقات میں دونوں رہنماں نے ملک کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال اور ضمنی انتخابات پر تبادلہ خیال کیا۔ مولانا فضل الرحمان نے خیبر […]

.....................................................

ڈاکٹر عافیہ کی وطن واپسی موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے

مصطفی آباد : ڈاکٹر عافیہ کی وطن واپسی موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے، نو منتخب صدر ممنوں حسین اور وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی طرف سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی واپسی کا اعلان خوش آئندہ بات ہے۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی وطن واپسی ہر پاکستانی کے دل کی آواز ہے۔ نو منتخب […]

.....................................................

اسلام آباد: وزیراعظم صدر زرداری کو الوداعی عشائیہ دیں گے

اسلام آباد: وزیراعظم صدر زرداری کو الوداعی عشائیہ دیں گے

وزیراعظم نواز شریف رواں ماہ صدر پاکستان آصف علی زرداری کو الواداعی عشائیہ دے کر ایوان صدر سے رخصت کرینگے۔ وہ گھڑیاں آخر قریب آگئی جب ملک کی تاریخ میں پہلی بار کوئی صدر اپنی آئینی جمہوری مدت پوری کرنے کے بعد ایوان صدر سے جمہوری طور پر رخصت ہونگے۔ پانچ سال تک ملک طرح […]

.....................................................

حکومت کا وزیراعظم کی خصوصی اسکیمز آئندہ ماہ سے شروع کرنے کا فیصلہ

حکومت کا وزیراعظم کی خصوصی اسکیمز آئندہ ماہ سے شروع کرنے کا فیصلہ

وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کی طرف سے منظوری ملنے پر ستمبر کے پہلے ہفتے میں سات خصوصی اسکیمیں شروع کر دی جائیں گی۔ پانچ ارب روپے کی لاگت سے قرض حسنہ کی اسکیم شروع کی جائے گی جس کے تحت مرد اور خواتین کو بغیر سود چھوٹے قرضے فراہم کیئے […]

.....................................................

وزیراعظم کے زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع

وزیراعظم کے زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وزیراعظم نواز شریف کے زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوگیا، ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے دی گئی سفارشات سمیت اٹھارہ نکاتی ایجنڈے پر غور ہوگا۔ کابینہ اجلاس میں عافیہ صدیقی کی رہائی کے لئے وزارت داخلہ کی سفارشات کی منظوری دی جائے گی۔ ان میں کونسل آف […]

.....................................................

بھارتی فائرنگ جنگ کو دعوت دینے کے مترادف ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر

بھارتی فائرنگ جنگ کو دعوت دینے کے مترادف ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر

اسلام آباد (جیوڈیسک) آزاد کشمیر کے وزیر اعظم چوہدری عبدالمجید نے کہا ہے کہ ایل او سی پر بھارتی فائرنگ خطے میں جنگ کو دعوت دینے سے مترادف ہے، اقوام متحدہ شہری آبادی کو بھارتی گولہ باری سے محفوظ بنائے اور ایل او سی پر اپنے آبزرور مشن کو متحرک کرے۔ اسلام آباد میں نیوز […]

.....................................................

وزیراعظم نے سزائے موت کے 468 قیدیوں کی سزا پر عمل درآمد روک دی

وزیراعظم نے سزائے موت کے 468 قیدیوں کی سزا پر عمل درآمد روک دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں نواز شریف نے سزائے موت پانے والے 468 قیدیوں کی سزا پر عمل درآمد روک دیا ہے۔ان میں دہشت گرد اور فوجی عدالتوں سے سزا پانے والے مجرم شامل نہیں ہیں۔ ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق وزیر اعظم نے صدر سے مشاورت کے بعد تاحکم ثانی قیدیوں کی سزا پر […]

.....................................................

وزیراعظم پروگرام کی سکیمیں ستمبر سے شروع کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم پروگرام کی سکیمیں ستمبر سے شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد حکومت نے وزیراعظم پروگرام کی خصوصی سکیمیں ستمبر سے شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔5 ارب روپے کی لاگت سے قرض حسنہ کی سکیم بھی شروع کی جائے گی۔ وزارت خزانہ کے مطابق 50 ہزار نوجوانوں کو ایک لاکھ سے بیس لاکھ روپے تک چھوٹے قرضے فراہم کیے جائیں گے […]

.....................................................

خواجہ ظہیر وزیراعظم کے خصوصی معاون مقرر

خواجہ ظہیر وزیراعظم کے خصوصی معاون مقرر

اسلام آباد (جیوڈیسک) خواجہ ظہیرکو وزیراعظم کا خصوصی معاون مقرر کر دیا گیا، عہدہ وزیر مملکت کے برابر ہو گا۔ ترجمان وزیراعظم ہاوس کے مطابق خواجہ ظہیر کو وزیر اعظم کا خصوصی معاون مقرر کر دیا گیا ہے۔ جو گورننس کے معاملات میں وزیراعظم کی معاونت کریں گے۔ خواجہ ظہیر کا عہدہ وزیر مملکت کے […]

.....................................................

وزیراعظم کی وزیراعلی پنجاب کو پرامن احتجاج میں رکاوٹ نہ ڈالنے کی ہدایت

وزیراعظم کی وزیراعلی پنجاب کو پرامن احتجاج میں رکاوٹ نہ ڈالنے کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے وزیراعلی شہباز شریف کو پرامن احتجاج میں رکاوٹ نہ ڈالنے کی ہدایت کی ہے۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ عوام اور سیاسی جماعتوں کے حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے یہ بات وزیراعلی پنجاب شہباز شریف سے ٹیلے فون پر گفت گو کے دوران […]

.....................................................

گڈانی پاور پروجیکٹ پاکستان کیلئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے، وزیراعظم

گڈانی پاور پروجیکٹ پاکستان کیلئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے، وزیراعظم

پاکستان (جیوڈیسک) جب وزیر اعظم نواز شریف نے کہاہے کہگڈانی پاور پروجیکٹ پاکستان کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل ہے، پروجیکٹ کو جلد از جلد مکمل کرنا چاہتے ہیں۔ وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت گڈانی پاور پارک کی اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس جاری ہے، اجلاس میں نواز شریف نے کہا کہ گڈانی پاور […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف نے آئی بی میں نئی بھرتیوں کی منظوری دے دی

وزیراعظم نواز شریف نے آئی بی میں نئی بھرتیوں کی منظوری دے دی

وزیراعظم نواز شریف نے اسلام آباد میں آئی بی ہیڈ کوارٹر کے دورے کے دوران آئی بی میں نئی بھرتیوں کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم نواز شریف نے آئی بی ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا جہاں وزیر اعظم کو اندرونی اور بیرونی خطرات اور قومی سلامتی کو درپیش چیلنجز پر بریفنگ دی گئی۔ آئی بی […]

.....................................................

انتخابی کامیابی کو بھارت کے ساتھ امن مینڈیٹ کے طور پر دیکھتا ہوں، وزیراعظم

انتخابی کامیابی کو بھارت کے ساتھ امن مینڈیٹ کے طور پر دیکھتا ہوں، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نوا ز شریف نے اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان امن قائم ہو اور دنوں کو کشمیر کے مسئلے کا پر امن حال نکالنا چاہیے لیکن اس کے لیے بھارت کو سنجیدگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ وہ اپنی […]

.....................................................

اسلام آباد: صدر زرداری اور وزیراعظم نواز شریف کی ملاقات

اسلام آباد: صدر زرداری اور وزیراعظم نواز شریف کی ملاقات

ایوان صدر سے رخصتی سے پہلے صدر زرادری اور وزیر اعظم کے درمیان ون آن ون ملاقات میں ملکی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔ میاں نواز شریف اور آصف علی زرداری سیاست کے پرانے کھلاڑی ہیں۔ نوے کی دہائی میں ایک دوسرے کی حکومتیں گراتے رہے تو مشرف کے خلاف ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر اتحاد […]

.....................................................

وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف کا قوم سے بطور وزیراعظم پہلا خطاب امید کی کرن ہے، رضوان سلم بٹ

گوجرانوالہ: ٹکٹ ہولڈر حلقہ پی پی 91، عوامی خادم رضوان اسلم بٹ نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف کا قوم سے بطور وزیراعظم پہلا خطاب امید کی کرن ہے۔ انشاء اﷲ میاں برادران ملک پاکستان کے ڈوبتے جہاز کو سطح ترقی پر لاکر پوری دنیا میں اعلیٰ مقام دلائیں گے۔ عوامی خادم […]

.....................................................

وزیراعظم کی زیر صدرات کابینہ کی دفاعی کمیٹی کا اجلاس جاری

وزیراعظم کی زیر صدرات کابینہ کی دفاعی کمیٹی کا اجلاس جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت کابینہ کی دفاعی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں چار نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جا رہا ہے۔ دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں لائن آف کنٹرول پر بھارتی فورسزکی جانب سے بلااشتعال فائرنگ کا معاملہ سرفہرست ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کی صدارات میں دفاعی […]

.....................................................

ضمنی انتخابات سے قبل وزیراعظم کا خطاب غیر مناسب: اعتزاز

ضمنی انتخابات سے قبل وزیراعظم کا خطاب غیر مناسب: اعتزاز

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سینٹ میں قائد حزب اختلاف چودھری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کا ضمنی انتخابات سیقبل قوم سے خطاب غیر مناسب تھا۔ نیلم جہلم پاور ٹرانسمیشن لائن کا ٹھیکہ بھی حسب منشا ہی دیا جائے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا […]

.....................................................

وزیراعظم پاکستان کا خطاب 18 کروڑ پاکستانی عوام کی امنگوں کی ترجمانی تھا، چوہدری عتیق الرحمن

کھاریاں : چوہدری عتیق الرحمن نائب صدر انجمن تاجران کھاریاں، چوہدری ظفر اقبال جنرل سیکرٹری انجمن تاجران ڈنگہ روڈ کھاریاں نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ وزیراعظم پاکستان کاخطاب 18کروڑ پاکستانی عوام کی امنگوں کی ترجمانی تھا پوری پاکستان نے ان کے خطاب کوسراہا ہے۔ میاں نوازشریف کودرپیش توانائی و تعلیم جیسے بحرانوں سے […]

.....................................................

تھائی لینڈ کے ساتھ اقتصادی شراکت داری چاہتے ہیں، وزیراعظم

تھائی لینڈ کے ساتھ اقتصادی شراکت داری چاہتے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ تھائی لینڈ کے ساتھ اقتصادی شراکت داری چاہتے ہیں ، آئندہ پانچ سال میں تھائی لینڈ کے ساتھ تجارتی حجم کو دوگنا کرنا چاہتے ہیں، تھائی لینڈ کی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستانی قربانیوں کو تسلیم کرتے ہیں […]

.....................................................

کابینہ کی دفاعی کمیٹی کا اجلاس 22 اگست کو طلب، وزیراعظم صدارت کرینگے

کابینہ کی دفاعی کمیٹی کا اجلاس 22 اگست کو طلب، وزیراعظم صدارت کرینگے

اسلام آباد (جیوڈیسک) کابینہ کی دفاعی کمیٹی کااجلاس 22 اگست کو ہو گا، وزیراعظم کابینہ کی دفاعی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ذرائع کے مطابق دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں کنٹرول لائن پرکشیدگی کی صورتحال کاجائزہ لیا جائے گا۔ اجلاس میں مشیرخارجہ سرتاج عزیز،وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان، وزیر اطلاعات ونشریات پر ویز رشید […]

.....................................................

سکندر کیس : وزارت داخلہ نے رپورٹ وزیراعظم کو بھجوا دی

سکندر کیس : وزارت داخلہ نے رپورٹ وزیراعظم کو بھجوا دی

وزارت داخلہ نے اسلام آباد واقعے کی رپورٹ وزیر اعظم کو بھجوادی، واقعہ کے مرکزی ملزم سکندر کا ابتدائی بیان ریکارڈ کر لیا گیا ہے۔ مقامی عدالت نے سکندرکی بیوی کو ایک روزہ راہداری ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ اسلام آباد واقعہ کی رپورٹ وفاقی وزیرداخلہ نے وزیراعظم کو بھجوا دی ہے رپورٹ میں […]

.....................................................