لانگ مارچ اور دیگر آپشنز پر غور،ن لیگ کا اجلاس کل ہوگا

لانگ مارچ اور دیگر آپشنز پر غور،ن لیگ کا اجلاس کل ہوگا

پنجاب : (جیو ڈیسک)مسلم لیگ ن کی سنٹرل ورکنگ کمیٹی کا اجلاس کل میاں نواز شریف کی زیر صدارت منعقد ہورہا ہے۔ رائیونڈ میں ہونے والے اجلاس میں وزیراعظم کی سزا کے بعد کی صورتحال پرغور کیاجائیگا۔اجلاس میں متفقہ وزیراعظم لانے، پارلیمان کے اندر اور باہر احتجاجی تحریک چلانے، لانگ مارچ اور پارلیمنٹ سے استعفوں […]

.....................................................

کراچی: قومی عدالتی پالیسی کا دور روزہ اجلاس ختم، اہم فیصلے

کراچی: قومی عدالتی پالیسی کا دور روزہ اجلاس ختم، اہم فیصلے

کراچی : (جیو ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ میں قومی عدالتی پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں مقدمات کے جلد خاتمے کے لیے ہر شہر میں جوڈیشل کمپلیکس قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی صدارت ہونے والے اجلاس میں مقدمات کو تیزی سے نمٹا نے کیلئے ہرشہر میں جوڈیشل کمپلیکس قائم کرنے […]

.....................................................

مسلم لیگ ن کی جانب سے قومی اسمبلی کے اجلاس کا بائیکاٹ

مسلم لیگ ن کی جانب سے قومی اسمبلی کے اجلاس کا بائیکاٹ

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعظم یوسف رضا گیلانی ایوان میں داخل ہوئے تو ن لیگ کے ارکان ایوان سے باہر چلے گئے تاہم حکومتی ارکان نے کھڑے ہو کر وزیراعظم کا استقبال کیا اور سپریم کورٹ کے فیصلے میں سزا پر وزیراعظم کو گلے مل کر مبارکبادیں دیتے رہے۔ سوالوں […]

.....................................................

چیلنجز کا مقابلہ شعور اور تدبر سے کیا جائیگا۔ پیپلز پارٹی

چیلنجز کا مقابلہ شعور اور تدبر سے کیا جائیگا۔ پیپلز پارٹی

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) پیپلز پارٹی کی سینئر قیادت کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ایک جانب نئے چیلنجز کا مقابلہ عظیم تر سیاسی شعور اور تدبر سے کیا جائے گا دوسری جانب سپریم کورٹ کے فیصلے سے چیلنجز کاآئین کی حدود میں رہتے ہوئے مؤثرجواب دیا جائے گا۔ ایوان صدر کے ترجمان […]

.....................................................

اسلام آباد ہائیکورٹ میں میمو کمیشن کا اجلاس آج پھر ہوگا

اسلام آباد ہائیکورٹ میں میمو کمیشن کا اجلاس آج پھر ہوگا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)میمو کمیشن کا اجلاس اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی مین آج ہو رہا ہے۔ میمو کمیشن کے رو برو پیش ہونے کے لیے حسین حقانی کو آخری موقع دیا گیا تھا لیکن اس کے باوجود حسین حقانی پاکستان نہیں آئے۔ حسین حقانی نے موقف اختیار کررکھا […]

.....................................................

پی ایس او بورڈ آف مینجمنٹ کی واجب الادا رقوم میں اضافہ

پی ایس او بورڈ آف مینجمنٹ کی واجب الادا رقوم میں اضافہ

کراچی : (جیو ڈیسک) پاکستان اسٹیٹ آئل کے بورڈ آف مینجمنٹ کا اجلاس پی ایس او ہاؤس کراچی میں ہوا جس میں اکتیس مارچ کو ختم ہونے والی تیسری سہ ماہی کے دوران کمپنی کی کار کردگی کا جائزہ لیا گیا۔اعداد و شمار کے مطابق پی ایس او نے آٹھ سو تریسٹھ ارب روپے کا […]

.....................................................

جوہری اثاثوں پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرینگے۔ گیلانی

جوہری اثاثوں پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرینگے۔ گیلانی

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) کابینہ کی دفاعی کمیٹی نے اپنے اجلاس میں نیٹو سپلائی کی بحالی کے حوالے سے کوئی واضح اعلان نہیں کیا۔ وزیراعظم کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ کی واضح پوزیشن کے بغیر امریکا، نیٹو اور ایساف سے تعلقات پر پیش رفت نہیں ہوگی۔ کابینہ کی دفاعی کمیٹی کا اجلاس وزیراعظم یوسف رضا […]

.....................................................

امریکی براعظموں کا سربراہ اجلاس، کیوبا کے معاملے پر پھوٹ کا شکار

امریکی براعظموں کا سربراہ اجلاس، کیوبا کے معاملے پر پھوٹ کا شکار

کولمبیا : (جیو ڈیسک)کولمبیا میں منعقدہ دو روزہ امریکی براعظموں کے ملکوں کا سربراہ اجلاس کوئی حتمی بیان جاری کیے بغیر اختتام پذیر ہوگیا، جس میں آئندہ کیاجلاسوں میں کیوبا کو شامل کرنے کے سوال پر اتفاق رائے نہیں ہوپایا۔باوجود خطے کی بائیں بازو اور قدامت پسند حکومتوں کے دباؤ کے کہ امریکی براعظموں کے […]

.....................................................

آئی سی سی ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس شروع، اہم فیصلے متوقع

آئی سی سی ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس شروع، اہم فیصلے متوقع

دبئی : (جیو ڈیسک) آئی سی سی ایگزیکٹو بورڈ کا دو روزہ اجلاس سے دبئی ہیڈ کوارٹرز میں ہو رہا ہے۔ جس میں کرکٹ کی بہتری سمیت اہم امور پر فیصلے ہونگے۔ اجلاس میں ذکا اشرف اور سبحان احمد پاکستان کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ آئی سی سی سربراہ شرد پوار اور چیف ایگزیکٹیو ہارون […]

.....................................................

نیٹو سپلائی کی بحالی کسی صورت قبول نہیں، سمیع الحق

نیٹو سپلائی کی بحالی کسی صورت قبول نہیں، سمیع الحق

راولپنڈی : (جیو ڈیسک)دفاع پاکستان کونسل نے ایک بار پھر نیٹو سپلائی کی بحالی کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے ملک گیر مہم چلانے کا اعلان کردیا۔ راولپنڈی میں اعجاز الحق کے گھر پر دفاع پاکستان کونسل کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں نیٹو سپلائی اور امریکا سے تعلقات کی بحالی کے معاملات زیر غور آئے۔ […]

.....................................................

آئی سی سی ایگزیکٹو بورڈ کا اہم اجلاس اتوار سے دبئی میں ہوگا

آئی سی سی ایگزیکٹو بورڈ کا اہم اجلاس اتوار سے دبئی میں ہوگا

دبئی : (جیو ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ایگزیکٹو بورڈ کا دو روزہ اہم اجلاس اتوار سے دبئی میں شروع ہورہاہے۔ آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو ہارون لورگاٹ اور صدر شرد پوار اجلاس کی صدارت کریں گے۔پاکستان کی نمائندگی ذکا اشرف اور سبحان احمد کررہے ہیں۔ آئی سی سی لارڈ وولف رپورٹ کے مطابق ادارے کو […]

.....................................................

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ترکمانستان سے معاہدہ کی منظوری دے دی

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ترکمانستان سے معاہدہ کی منظوری دے دی

پاکستان : (جیو ڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ترکمانستان سے گیس کی خرید وفروخت کے معاہدے کی منظوری دے دی ہے جبکہ تیل کی قیمتوں میں پندرہ روز بعد تبدیلی کا معاملہ ایک دفعہ پھر ملتوی کر دیا گیا ہے۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیر خزانہ کی صدارت میں ہوا جس میں ای سی […]

.....................................................

میمو کمیشن: حقانی کے زیراستعمال فنڈز کا ریکارڈ پیش

میمو کمیشن: حقانی کے زیراستعمال فنڈز کا ریکارڈ پیش

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) میمو کمیشن کے اجلاس میں امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی کے زیر استعمال سیکریٹ فنڈز کا ریکارڈ پیش کر دیا گیا۔ کمیشن نے سیکریٹ فنڈز کا معاملہ دیکھنے کے لئے کارروائی ان کیمرہ کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہونے والے میمو کمیشن کے اجلاس میں دفترخارجہ […]

.....................................................

قومی سلامتی کمیٹی نے سفارشات کا مسود تیار کرلیا

قومی سلامتی کمیٹی نے سفارشات کا مسود تیار کرلیا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) قومی سلامتی کمیٹی نے امریکا کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے ترمیم شدہ سفارشات کا مسود تیار کرلیا ہے جس کی منظوری پارلیمنٹ کے رواں مشترکہ اجلاس میں دی جائے گی۔ قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس میاں رضا ربانی کی صدارت میں پارلیمنٹ ہاوس میں ہوا۔ اجلاس میں تجاویز پر […]

.....................................................

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج پھر ہو گا

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج پھر ہو گا

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج پھر ہو گا۔ رضا ربانی کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں نیٹو سپلائی کی بحالی پر اتفاق رائے کی کوششیں کی جائیں گی۔ قومی سلامتی پارلیمانی کمیٹی کی رپورٹ پر اپوزیشن کی طرف سے تحفظات کے بعد اس پر اتفاق رائے میں حکومت کو […]

.....................................................

محکموں کو بجٹ اخراجات میں معمولی اضافے کی ہدایت

محکموں کو بجٹ اخراجات میں معمولی اضافے کی ہدایت

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وفاقی حکومت نے تمام محکموں کو آئندہ بجٹ میں اپنے اخراجات رواں مالی سال سے صرف 5 فیصد زائد کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔ ذرائع کے مطابق پلاننگ کمیشن میں بجٹ کے لئے ترجیحی کمیٹیوں کے اجلاس کا آغازہو گیا جس میں تمام وزارتیں اور محکمے اخراجات کا تخمینہ […]

.....................................................

کنجاہ پریس کلب کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت یاورعباس صدرپریس کلب منعقد ہوا

کنجاہ :کنجاہ پریس کلب کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت یاورعباس صدرپریس کلب کنجاہ منعقد ہوا ۔ اجلاس میں مرکزی انجمن تاجران کنجاہ کے صدر سیٹھ قمر خورشید صراف کے بھتیجے احسان الٰہی صراف کی وفات پر اور مرکزی انجمن تاجران کنجاہ کے جنرل سیکرٹری حاجی محمد یونس عطاری کے والد محترم محمد یوسف زرگر […]

.....................................................

میمو کمیشن کا اجلاس آج پھر ہو گا

میمو کمیشن کا اجلاس آج پھر ہو گا

پاکستان: (جیو ڈیسک) میمو کمیشن کا اجلاس جسٹس فائز عیسی کی سربراہی میں آج دوبارہ ہو گا۔ کل کے اجلاس میں دفتر جارجہ کی جانب سے جمع کردہ حسین حقانی سے متعلق ریکارڈ کو کمیشن نے نامکمل قرار دیا تھا، آج کے اجلاس میں مکمل ریکارڈ کمیشن کے روبرح پیش کیا جائے گا۔ میمو کمیشن […]

.....................................................

اسلام آباد : قومی سلامتی کمیٹی، نیٹوسپلائی پر ڈیڈ لاک برقرار

اسلام آباد : قومی سلامتی کمیٹی، نیٹوسپلائی پر ڈیڈ لاک برقرار

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)تین متنازع شقوں میں سے دو پر اتفاق ہوگیا اجلاس کل دوپہر دو بجے دوبارہ ہوگا۔ رضا ربانی کا کہنا ہے کے پاک امریکا تعلقات سے متعلق نظر ثانی شدہ مسودہ پیش نہیں ہوگا۔پہلی کے مطابق پاکستان ہوائی اڈے کسی دوسرے ملک کو استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔ دوسری […]

.....................................................

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا تفریق کارراوئی کی جائے۔ زرداری

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا تفریق کارراوئی کی جائے۔ زرداری

کراچی: (جیو ڈیسک) صدر زرداری کی زیر صدارت بلاول ہاؤس کراچی میں امن و امان سے متعلق اہم اجلاس ہوا۔ صدر زرداری نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا تفریق کارراوئی کی ہدایت کی۔ صدر نے آئی جی سندھ سے کہا کہ کراچی میں امن و امان قائم کرنے کے لیے پولیس کو جدید ہتھیاروں […]

.....................................................

شامی حکومت پر دباؤ بڑھانے کیلئے، شام دوست گروپ کا اجلاس

شامی حکومت پر دباؤ بڑھانے کیلئے، شام دوست گروپ کا اجلاس

شام : (جیو ڈیسک)شام کی حکومت پر دباؤ بڑھانے کیلئے ترکی میں شام دوست گروپ کا اہم اجلاس ہوا۔ مغربی سفارتکاروں کا کہنا ہیکہ خلیجی ممالک شام کے باغیوں کو تنخواہیں دینے کیلئے فنڈز قائم کرینگے۔ استنبول میں مغربی ممالک اور خلیجی ملکوں کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شام کی حکومت پر سفارتی دبا برقرار […]

.....................................................

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں کراچی کی صورتحال پر اظہار تشویش

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں کراچی کی صورتحال پر اظہار تشویش

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں کراچی کی صورتحال پرتشویش ظاہر کرتے ہوئے مسئلے کے فوری حل کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اسپیکرقومی اسمبلی نے وزیرداخلہ کوہدایت کی ہے کہ وہ خود کراچی جا کر امن وامان کے حوالے سے ٹھوس اقدامات کریں۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ن لیگ کے مشاہداللہ […]

.....................................................

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج بھی جاری رہیگا

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج بھی جاری رہیگا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج بھی جاری رہے گا گزشتہ روز اپوزیشن نے کارروائی کے دوران حکومت سے ملک کی خودمختاری کی ضمانت طلب کی تھی۔ خواتین پرتیزاب پھینکنے کے خلاف قرارداد مذمت بھی کل منظور کر لی گئی تھی۔ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ اکثریت کے بل پرسفارشات […]

.....................................................

مشترکہ اجلاس : اپوزیشن نے ملکی خود مختاری کی ضمانت مانگ لی

مشترکہ اجلاس : اپوزیشن نے ملکی خود مختاری کی ضمانت مانگ لی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اپوزیشن نے ملک کی خود مختاری کا ضمانت طلب کرلی۔ اے این پی نے اجلاس تاخیر سے شروع ہونے پر ایوان سے واک آؤٹ کیا۔پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری نثار نے کہا کہ تحفظات دور ہونے تک بحث میں حصہ نہیں لیں […]

.....................................................