قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس آج 24 مئی جمعرات کو طلب

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس آج 24 مئی جمعرات کو طلب

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس آج 24 مئی جمعرات کو طلب کر لیا گیا ہے ،اجلاس میں 825 ارب روپے کے قومی ترقیاتی پروگرام کی منطوری دئے جانے کا امکان ہے۔ وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس میں بجٹ امور بالخصوص 825 ارب روپے مالیت کا […]

.....................................................

PTI کا ممبر سازی کے حوالے سے اہم اجلاس زیر صدارت نوازش علی شیخ منعقد ہوا

لالہ موسی: پاکستان تحریک انصاف حلقہ پی پی 112کا ممبر سازی کے حوالے سے اہم اجلاس زیر صدارت نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ ممبر سٹیرنگ کمیٹی تحریک انصاف سینٹرل پنجاب انصاف مرکز لالہ موسیٰ میں ہوا۔اجلاس میںتحریک انصاف حلقہ پی پی 112کے عہدیداران حاجی چوہدری رفیق احمد دھامہ،چوہدری امانت علی آف خواص پور،سید حسن رضا شاہ […]

.....................................................

یونین آف جرنلسٹس تحصیل کھاریاں کا ماہانہ اجلاس 25 مئی کو ہو گا

کھاریاں : یونین آف جرنلسٹس تحصیل کھاریاں کا ماہانہ اجلاس 25مئی بروز جمعتہ المبارک اڑھائی کھاریاں میں ہو گا صدارت صدر احسان الحق کریں گے ، باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا ، ایجنڈے کی کامیابی ممبران کو ارسال کر دی گئی ہیں ۔

.....................................................

کالمسٹ کونسل آف پاکستان کا قیام،کالم نگاروں کے حقوق کا تحفظ

کالمسٹ کونسل آف پاکستان کا قیام،کالم نگاروں کے حقوق کا تحفظ

گزستہ دنوں دارلحکومت اسلام آباد میں صحافیوں کے حقوق کا تحفظ اور خاص طور پر نئے لکھنے والے کالم رائیٹر ز کے بنیادی مسائل کا حل ڈھونڈنے کیلئے ایک خصوصی اجلاس کا انعقاد کیا گیا ۔اس اجلاس میں ملک کے معروف اور غیر معروف صحافیوں کی ایک کثیر تعداد نے شرکت کی ۔اجلا س میں […]

.....................................................

سٹیزن فرنٹ کا تعزیتی اجلاس سٹی صدر شیخ عرفان پرویز کی صدارت میں منعقد ہوا

گجرات : سٹیزن فرنٹ کا تعزیتی اجلاس سٹی صدر شیخ عرفان پرویز کی صدارت میں منعقد ہوا ، جس میں سینئر وکیل اشفاق احمد رضی ایڈووکیٹ کی والدہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا گیا اور مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی اجلاس میں چوہدری عامر جاوید جیٹ […]

.....................................................

امریکا : ترقی یافتہ ممالک کے گروپ جی ایٹ کا اجلاس

امریکا : ترقی یافتہ ممالک کے گروپ جی ایٹ کا اجلاس

امریکا : (جیو ڈیسک) دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کے گروپ جی ایٹ ۔کا اجلاس امریکا میں شروع ہوگیا ہے۔ امریکی صدر براک اوباما کہتے ہیں اجلاس کا ایجنڈا اقتصادی معیشت کے فروغ اور یوروزون کے بحران کو حل کرنا ہے۔وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدر نے فرانسیسی ہم منصب فرانسواولاند سے ملاقات کے بعد […]

.....................................................

حسین حقانی کے وکلاء آج میمو کمیشن اجلاس میں پیش نہیں ہوں گے

حسین حقانی کے وکلاء آج میمو کمیشن اجلاس میں پیش نہیں ہوں گے

پاکستان : (جیو ڈیسک) میمو تحقیقاتی کمیشن کا اجلاس آج ہو گا، حسین حقانی کے وکلاء پیش نہیں ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق میمو اسکینڈل کے مرکزی کردار حسین حقانی کمیشن کا بائیکاٹ جاری رکھیں گے۔ انھوں نے منصور اعجاز کے موبائل فون کی فرانزک رپورٹ پر بھی اعتراض کیا ہے۔ ذرائع کا کہناہے کہ […]

.....................................................

سرکاری پرائمری سکولز کے اساتذہ کا اہم اجلاس آج منعقد ہو گا

گجرات : سرکاری پرائمری سکولز کے اساتذہ کا اہم اجلاس آج منعقد ہو گا ، تفصیلات کے مطابق ای ڈی او ایجوکیشن محمد طاہر کاشف کی زیر صدارت تحصیل گجرات کے سرکاری پرائمری تعلیمی اداروں کے اساتذہ کا اہم اجلاس آج دن 2بجے میونسپل ماڈل ہائی سکول جیل روڈ کے ہال میں منعقد ہو گا […]

.....................................................

ریاض میں عرب رہنماؤں کا اجلاس،بحرین میں استحکام پر غور

ریاض میں عرب رہنماؤں کا اجلاس،بحرین میں استحکام پر غور

ریاض : (جیو ڈیسک)سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں عرب رہنماوں کا اہم اجلاس ہورہا ہے۔ جس میں خلیج تعاون کونسل کو یونین میں تبدیل کرنے اور بحرین کے استحکام سے متعلق اہم فیصلے متوقع ہیں۔ خلیج تعاون کونسل کے اجلاس میں بحرین سیتعلقات کیفروغ ،اسے سیاسی اور عسکری طورپر مضبوط بنانے پر غور کیاجائیگا۔ […]

.....................................................

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل ہر پندرہ روز بعد ہوگا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل ہر پندرہ روز بعد ہوگا

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہر پندرہ روز بعد ردوبدل کرنے کی منظوری دے دی۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیر خزانہ کی صدارت میں ہوا جس میں نجی شعبے کو چارلاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی دو مراحل میں منظوری دی گئی ہے جبکہ ٹن پلیٹ […]

.....................................................

شجاعت لورز لیڈیز ونگ کا بہت بڑا اجلاس نور پور میں منعقد ہوا

گجرات : شجاعت لورز لیڈیز ونگ کا بہت بڑا اجلاس نور پور میں منعقد ہوا جس کی صدارت چوہدری زمان وڑائچ پنجاب صدر شجاعت لورزاور سابق ایم پی اے صفیہ جاوید چوہدری ضلعی صدر ق لیگ نے کی اس موقع پر پھولوں سے استقبال کیا گیااور ہزاروں عورتوں نے استقبال کیا اس موقع پر پنجاب […]

.....................................................

سید انور علی شاہ کو انجمن تاجران چوک پاکستان کی صدارت سے فارغ کر دیا گیا

گجرات : چوک پاکستان کے تاجروں کا مقامی ہوٹل میں اجلاس سید انور علی شاہ کو انجمن تاجران چوک پاکستان کی صدارت سے فارغ کر دیا گیا ، اجلاس میں موجود تاجروں نے متفقہ طور پر چوہدری خالد اصغر کو صدر جبکہ ساجد محمود کو جنرل سیکرٹری منتخب کر لیا باقی کابینہ میں پرویز اقبال […]

.....................................................

عالمی تنطیم اہلسنت لالہ موسیٰ کا اجلاس قاری محمد رفاقت سیالوی کی صدارت میں ہوا

لالہ موسیٰ: عالمی تنطیم اہلسنت لالہ موسیٰ کا اجلاس امیر لالہ موسی قاری محمد رفاقت سیالوی کی صدارت میں ہوا اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف 11مئی بروز جمعتہ المبارک کو احتجاجی ریلی نکالی جائے گی اس سلسلہ میں شہر کی تمام مزہبی تنظیموں اور مقتدر علماء اکرام […]

.....................................................

ضلعی کمیٹی برائے بحالی و ٹریننگ معذوراں کا اجلاس منعقد ہوا

گجرات: ضلعی کمیٹی برائے بحالی و ٹریننگ معذوراں کا اجلاس ضلعی چیئرمین چوہدری محمد نواز منعقد ہوا ، جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور ایک معذور کو مصنوعی ٹانگیں لگوانے کی منظوری دی گئی ، اجلاس میں ڈسٹرکٹ آفیسر سوشل ویلفیئر مشتاق احمد رانجھا ، ڈاکٹر رزاق احمد غفاری ، نگہت […]

.....................................................

نئے مالی سال کیلئے 845 ارب روپے کے ترقیاتی منصوبے

نئے مالی سال کیلئے 845 ارب روپے کے ترقیاتی منصوبے

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) منصوبہ بندی کمیشن کا اجلاس جمعرات کو ہو رہا ہے۔ جس میں آئندہ بجٹ کیلئے آٹھ سو پینتالیس ارب روپے کے ترقیاتی پروگرام کی سفارش کی جائے گی۔ اینول پلان کوآررڈینیشن کمیٹی کا اجلاس نئے بجٹ کیلئے سالانہ ترقیاتی پروگرام کا حجم تجویز کرے گا۔ جس میں اخراجات رواں مالی سال […]

.....................................................

چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس، عدالتی فیصلے کا جائزہ

چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس، عدالتی فیصلے کا جائزہ

پاکستان : (جیو ڈیسک) چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس میں وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کے فیصلے کا جائزہ لیا گیا۔ چیف الیکشن کمشنر جسٹس شاکر اللہ جان کی زیر صدارت اجلاس میں سیکرٹری الیکشن کمیشن سمیت تمام ارکان شریک ہوئے۔ اجلاس میں وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کے فیصلے اور الیکشن کمیشن […]

.....................................................

گوندل گروپ آف انڈسٹری میں ویٹ لفٹنگ ایسوسی ایشن کا اجلاس ہوا

گجرات: گوندل گروپ آف انڈسٹری میں ویٹ لفٹنگ ایسوسی ایشن کا اجلاس ہوا جس کی صدارت چیئرمین گوندل گروپ آف انڈسٹریز الحاج محمد افضل گوندل نے کی اس موقع پر ڈسٹرکٹ ویٹ لفٹنگ ایسوسی ایشن گجرات کے تمام عہدیداران نے خصوصی شرکت کی جن میں چوہدری امین فاروق وڑائچ صدر ڈسٹرکٹ ویٹ لفٹنگ ایسوسی ایشن […]

.....................................................

اسلام آباد : جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہو رہا ہے

اسلام آباد : جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہو رہا ہے

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج اسلام آباد میں چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سر براہی میں ہو رہا ہے۔اجلاس میں سپریم کورٹ میں ایڈیشنل جج اوردوایڈہاک ججز کیلئے جسٹس عمر عطا بندیال ،جسٹس ریٹائرڈ غلام ربانی اور جسٹس ریٹائرڈمحمود اختر شاہد صدیقی کے ناموں پر غور اور تعیناتی کی سفارش […]

.....................................................

سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات کا ماہانہ اجلاس آج 6 مئی منعقد ہو گا

گجرات: سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات کا ماہانہ اجلاس آج 6 مئی بروز 2012 بروز اتوار بعد نماز مغرب بوقت سات بجے حافظ نواب ہائوس ، طفیل سٹریٹ گرین ٹائون جلالپور جٹاں روڈ گجرات میں منعقد ہو گا ، اجلاس کی صدارت سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات کے صدر چوہدری محمد طفیل کرینگے ، اجلاس میں سٹیزن […]

.....................................................

ضلع گجرات کی مسیحی برادری کے رہنماوں کا ایک اجلاس ہوا

گجرات(جی پی آئی)ضلع گجرات کی مسیحی برادری کے رہنمائوں کا ایک اجلاس ہوا یہ اجلاس مسیحی برادری کے راہنما عاشر وکٹر گل کی رہائشگاہ پہ ہوا ، اس اجلاس کی صدارت مسٹر مون شہباز نے کی ، اس میں لالہ موسیٰ کھاریاں سرائے عالمگیر ، جلالپور جٹاں ، کنجاہ ، شادیوال اور گجرات کے تمام […]

.....................................................

سعودی وزیرخارجہ شہزادہ نائف بن عبدالعزیز کی ایران پر کڑی تنقید

سعودی وزیرخارجہ شہزادہ نائف بن عبدالعزیز کی ایران پر کڑی تنقید

ریاض : (جیو ڈیسک)خلیج تعاون کونسل کے وزرائے داخلہ کے اجلاس میں سعودی عرب کے وزیر داخلہ شہزادہ نائف بن عبدالعزیز نے ایران پر کڑی تنقید کی ہے۔سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں خلیج تعاون کونسل کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے شہزادہ نائف بن عبدالعزیز نے کہا کہ کونسل کے کسی ایک ملک کو […]

.....................................................

سینیٹ، قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا

سینیٹ، قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سینٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس ایک دن کے وقفے کے بعد آج شام اسلام آباد میں ہونگے۔ دونوں ایوانوں میں اپوزیشن کی جانب سے بھرپور احتجاج کیا جائے گا۔ ایوان زیریں کا اجلاس ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی زیر صدارت شام پانچ بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا۔ اجلاس میں اپوزیشن […]

.....................................................

سیاسی صورتحال کا جائزہ، تحریک انصاف کا اہم اجلاس آج ہو گا

سیاسی صورتحال کا جائزہ، تحریک انصاف کا اہم اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) موجودہ سیاسی صورتحال کے پیش نظر عمران خان کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف کے سینئر پارٹی رہنماوں کا اہم اجلاس آج شام اسلام آباد میں ہو گا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق اجلاس میں ن لیگ کی جانب سے پیشکش کا جائزہ لینے کے علاوہ حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک […]

.....................................................

پاکستان تحریک انصاف کی سٹیرنگ کمیٹی سینٹرل پنجاب کا اہم اجلاس لاہور میں ہوا

لالہ موسیٰ: پاکستان تحریک انصاف کی سٹیرنگ کمیٹی سینٹرل پنجاب کا اہم اجلاس لاہور میں ہوا۔اجلاس کی صدارت سینٹرل وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کی۔اجلاس میںتحریک انصاف کے راہنما ئوں،جاوید ہاشمی ،جہانگیر ترین ، میاں محمود الرشید،احسن رشید اور دیگر نے شرکت کی۔ نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ ممبر سٹیرنگ کمیٹی نے ضلع گجرات میں […]

.....................................................