کورونا ویکسین کی دوسری خوراک لگوانے والوں کیلئے اہم ہدایات جاری

کورونا ویکسین کی دوسری خوراک لگوانے والوں کیلئے اہم ہدایات جاری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کورونا کی دوسری خوراک سے متعلق اہم ہدایات جاری کی ہیں۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہاکہ کورونا ویکسین کی دوسری خوراک کم از کم وقت پورا ہونے کے بعد لگوائی جاسکتی ہے لہٰذا شہریوں کو […]

.....................................................

ڈیپ فشنگ کے لائسنس صرف پاکستانیوں کو جاری کریں گے، علی زیدی

ڈیپ فشنگ کے لائسنس صرف پاکستانیوں کو جاری کریں گے، علی زیدی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ ڈیپ فشنگ کے لائسنس کسی غیر ملکی کو نہیں صرف پاکستانیوں کو ہی جاری کریں گے، ماہی گیر کسی ایک کی سزا پاکستان کو نہ دیں۔ کراچی میں اپنے حلقہ انتخاب این اے 244 گلستان جوہر میں لگائے گئے ویکسی […]

.....................................................

نیو زی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری

نیو زی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری شیدول کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم یہ 18 سال بعد پاکستان کا پہلا دورہ ہوگا۔ مہمان ٹیم 3 ون ڈے اور 5 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کھیلنے […]

.....................................................

این سی او سی نے موڈرنا ویکسین سے متعلق نئی گائیڈ لائنز جاری کر دیں

این سی او سی نے موڈرنا ویکسین سے متعلق نئی گائیڈ لائنز جاری کر دیں

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے موڈرنا ویکسین سے متعلق نئی گائیڈ لائنز جاری کر دیں۔ این سی او سی کے مطابق موڈرنا ویکسین عام شہریوں کو لگائی جاسکتی ہے اور یہ ویکسین 16 سال سے زائد عمر کے طلبہ کو بھی لگائی جا سکتی ہے۔ […]

.....................................................

خیبر پختونخوا میں سرکاری صحت مراکز کیلئے نئی گائیڈ لائنز جاری

خیبر پختونخوا میں سرکاری صحت مراکز کیلئے نئی گائیڈ لائنز جاری

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے صوبے میں موسمی اثرات اور نقصانات سے بچاؤ کے لئے پرائمری ہیلتھ کیئر مراکز کی عمارتوں کے لئے نئی گائیڈ لائنز جاری کر دیں ہیں۔ محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے مطابق نئے اور دوبارہ بحال کئے جانے والے مراکز صحت کی عمارتیں ان گائیڈ لائنز کے […]

.....................................................

پنجاب: میٹرک اور انٹر کے امتحانات کیلئے نئی پالیسی جاری

پنجاب: میٹرک اور انٹر کے امتحانات کیلئے نئی پالیسی جاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات برائے 2021 کے لیے نئی پالیسی جاری کر دی۔ محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب کی نئی پالیسی کے مطابق امیدواروں کو اختیاری مضامین کے تمام پرچے لازمی پاس کرنا ہوں گے۔ اختیاری مضامین میں حاصل نمبرز ہی لازمی مضامین کے نمبرز […]

.....................................................

پٹرول اور مٹی کا تیل پھر مہنگا، نوٹیفکیشن جاری

پٹرول اور مٹی کا تیل پھر مہنگا، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت نے ایک بار پھر پٹرول اور مٹی کے تیل کی قیمت میں 35 پیسے فی لیٹر سے ایک روپے 71 پیسے اضافے تک اضافہ کردیا ہے تاہم ہائی اسپیڈ ڈیزل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمتیں برقرار رکھی گئی ہیں۔ وزرات خزانہ کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی […]

.....................................................

پنجاب بھر میں 2 اگست سے سرکاری و نجی اسکول کھولنے کیلیے ہدایات جاری

پنجاب بھر میں 2 اگست سے سرکاری و نجی اسکول کھولنے کیلیے ہدایات جاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبے بھر میں 2 اگست سے سرکاری و نجی اسکول کھولنے کا مراسلہ جاری کر دیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب بھر میں سرکاری، نیم سرکاری اور نجی اسکول 2 اگست سے کھولے جارہے ہیں، اس حوالے سے محکمہ تعلیم پنجاب نے ضلعی افسران کو ہدایات […]

.....................................................

ایران میں قلتِ آب کے خلاف مظاہرے جاری، تہران میں نظام مخالف نعرے بازی

ایران میں قلتِ آب کے خلاف مظاہرے جاری، تہران میں نظام مخالف نعرے بازی

تہران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے جنوب مغربی علاقے میں جمعرات کو مسلسل چھٹے روز قلتِ آب کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری ہیں اور دارالحکومت تہران میں احتجاجی مظاہرین نے حکومت کے خلاف نعرے بازی کی ہے۔ سوشل میڈیا پر ان مظاہروں کی نئی ویڈیوز اپ لوڈ کی گئی ہیں۔ان میں سکیورٹی فورسز کو مظاہرین […]

.....................................................

سندھ میں عیدالاضحیٰ کیلئے گائیڈ لائنز جاری

سندھ میں عیدالاضحیٰ کیلئے گائیڈ لائنز جاری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ داخلہ سندھ نے عیدالاضحیٰ کے لیے گائیڈ لائنز جاری کر دیں۔ صوبائی محکمہ داخلہ کی گائیڈ لائنز کے مطابق صوبے بھر میں ایک مقام پر مختلف اوقات میں عید کے اجتماعات منعقد کیے جائیں اور نماز عید کھلے مقامات پر ادا کی جائے۔ گائیڈ لائنز میں کہا گیا ہے کہ […]

.....................................................

افغان حکومت اور طالبان امن مذاکرات جاری رکھنے پر متفق

افغان حکومت اور طالبان امن مذاکرات جاری رکھنے پر متفق

قطر (اصل میڈیا ڈیسک) قطر میں افغان حکومت اور طالبان کے درمیان بات چیت کے بعد کہا گیا ہے کہ فریقین مزید امن مذاکرات کے لیے پر عزم ہیں۔ دونوں اس کوشش میں ہیں کہ ان میں کوئی سیاسی مفاہمت طے پا جائے۔ افغان حکومت کے نمائندوں اور طالبان کے درمیان سفارتی مذاکرات قطر کے […]

.....................................................

اسلام آباد سمیت پنجاب اور آزاد کشمیر میں بارشوں کا سلسلہ جاری

اسلام آباد سمیت پنجاب اور آزاد کشمیر میں بارشوں کا سلسلہ جاری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد سمیت پنجاب اور آزاد کشمیر میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اسلام آباد، سیالکوٹ، منڈی بہاالدین، مری، مالاکنڈ، صوابی اور آزادکشمیر میں بارشیں جاری ہیں جب کہ نیلم آزاد کشمیر میں آسمانی بجلی گرنے سے 3 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔ ادھر چلاس شہر سمیت […]

.....................................................

آزاد کشمیر اسمبلی کے انتخابات کےلیے پولنگ کا پہلا مرحلہ جاری

آزاد کشمیر اسمبلی کے انتخابات کےلیے پولنگ کا پہلا مرحلہ جاری

مظفر آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے 33 حلقوں میں پولنگ کے پہلے مرحلے کا آغاز ہو گیا ہے جس کے تحت 27 ہزار سے زائد سرکاری ملازمین حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں۔ آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے 33 حلقوں میں پولنگ کا پہلے مرحلہ جاری […]

.....................................................

فون بند ہونے کے باوجود واٹس ایپ کو جاری رکھنے والا فیچر

فون بند ہونے کے باوجود واٹس ایپ کو جاری رکھنے والا فیچر

سان فرانسسكو: واٹس ایپ نے عرصہ دراز سے کیے جانے والے عوامی مطالبے کو پورا کرتے ہوئے اب آف لائن واٹس ایپ پر غور شروع کر دیا، بعض اطلاعات کے مطابق اندرونی طور پر اس کی آزمائش بھی جاری ہے۔ فی الحال واٹس ایپ فون سے جڑا ہوتا ہے اور اسی کی بدولت بھی ڈیسک […]

.....................................................

کراچی؛ کئی علاقوں میں پانی کا بدترین بحران جاری

کراچی؛ کئی علاقوں میں پانی کا بدترین بحران جاری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کے تعطل سے پھٹنے والی لائنوں کے باعث کراچی میں پانی کا بدترین بحران پیدا ہو گیا۔ کراچی میں گزشتہ 48گھنٹوں سے پا نی کا بدترین بحران پیدا ہوگیا، مختلف علاقوں میں پانی کی فر اہمی مکمل طور معطل ہے جس میں کورنگی ، لا نڈھی، […]

.....................................................

پاکستان: مون سون بارشیں جاری، حادثات میں 3 افراد جاں بحق

پاکستان: مون سون بارشیں جاری، حادثات میں 3 افراد جاں بحق

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ رات اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جب کہ ایبٹ آباد میں بارش سے ایوب میڈیکل کمپلیکس کے گراؤنڈ فلور میں کئی کئی فٹ پانی بھر گیا۔ اس کے علاوہ جہلم، سرگودھا، گوجرانوالہ اور […]

.....................................................

سپریم کورٹ نے پنجاب کے بلدیاتی اداروں کی فوری بحالی کا حکم جاری کردیا

سپریم کورٹ نے پنجاب کے بلدیاتی اداروں کی فوری بحالی کا حکم جاری کردیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے پنجاب کے بلدیاتی اداروں کو ختم کرنے کا لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2019 کالعدم قرار دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے پنجاب کے بلدیاتی اداروں کی بحالی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ 18 صفحات پر مشتمل فیصلہ چیف جسٹس گلزار احمد نے تحریر کیا ہے۔ مسلم […]

.....................................................
.....................................................

خلیج میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے پروازیں بھیجنے کے احکامات جاری

خلیج میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے پروازیں بھیجنے کے احکامات جاری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر ہو ابازی کی ہدایات پر خلیجی ممالک میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کے لیے پروازیں بھیجنے کے احکامات جاری کردیے گئے۔ پی آئی اے کے سی ای او ائیر مارشل ارشد ملک نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو عید سے قبل واپس لانے کے انتظامات ترتیب دیدیے ہیں […]

.....................................................

ملک میں کورونا کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ جاری

ملک میں کورونا کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ جاری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے اموات میں اضافہ ہونے لگا ہے اور کووڈ کے باعث مزید 34 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 48 […]

.....................................................

پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس جاری، آرمی چیف بھی شریک

پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس جاری، آرمی چیف بھی شریک

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا ان کیمرہ اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں جاری ہے۔ پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کے اِن کیمرا اجلاس کی صدارت اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کررہے ہیں، اجلاس میں قومی سلامتی سے متعلق امور ایجنڈے کا حصہ ہوں گے، اس دوران افغانستان کی موجودہ صورتحال […]

.....................................................

چین کو اب کوئی ڈرا دھمکا نہیں سکتا، صدر شی جن پنگ

چین کو اب کوئی ڈرا دھمکا نہیں سکتا، صدر شی جن پنگ

بیجنگ (اصل میڈیا ڈیسک) چین کے صدر شی جن پنگ نے یکم جولائی جمعرات کے روز چینی کمیونسٹ پارٹی (سی سی پی) کی صد سالہ سالگرہ کے موقع پر اپنے اہم خطاب کے دوران بڑے ٹھوس اور سخت لہجہ اپناتے ہوئے عوام سے کہا کہ چینی قوم اب ”اس تاریخی راستے پر گامزن ہو چکی […]

.....................................................

رواں سال کے حج کا نیا آپریشنل پلان جاری

رواں سال کے حج کا نیا آپریشنل پلان جاری

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) حرمین شریف کی انتظامیہ نے رواں سال حج کے لیے آپریشنل پلان جاری کر دیا۔ سربراہ حرمین انتظامیہ کے مطابق وقوف عرفہ کے خطبے کا ترجمہ 10 زبانوں میں دیا جائے گا جب کہ رواں برس سال 10 ہزار کارکنان عازمین حج کی خدمت پر مامور ہوں گے۔ انتظامیہ کا […]

.....................................................

قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری کا عمل جاری

قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری کا عمل جاری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسپیکر اسد قیصر کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس پہلے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی سربراہی میں شروع ہوا جس کے بعد اسمبلی اجلاس کی سربراہی اسد قیصر نے سنبھال لی اور قاسم سوری گنتی کے لیے ارکان میں شامل ہوگئے۔ وزیراعظم عمران خان، […]

.....................................................