پنجاب حکومت کا عید کے اجتماعات کیلئے ایس او پیز جاری کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کا عید کے اجتماعات کیلئے ایس او پیز جاری کرنے کا فیصلہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت نے کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے نمازعید کے اجتماعات کیلئے ایس اوپیز جاری کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ سول سیکرٹریٹ لاہور میں کورونا کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس ہوا جس میں وزیر قانون راجہ بشارت، وزیر صحت یاسمین راشد، چیف سیکرٹری پنجاب اور عسکری قیادت نے شرکت […]

.....................................................

خوشاب ضمنی الیکشن میں پولنگ کا عمل جاری

خوشاب ضمنی الیکشن میں پولنگ کا عمل جاری

خوشاب (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 84 خوشاب میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ خوشاب میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ پی پی 84 خوشاب میں پی ٹی آئی کے علی حسین […]

.....................................................

صوبائی حومت راشن ارڈ جاری کرے گی، وزیر اعلی کے پی کے

صوبائی حومت راشن ارڈ جاری کرے گی، وزیر اعلی کے پی کے

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے ہا ہے ہ صوبائی حومت انصاف ارڈ ی طرز پر راشن ارڈ اسیم ا اجرا رے گی، جس ے تحت صوبے ے نادار اور مستحق خاندانوں و ہر ماہ مفت راشن ان ے گھروں پر فراہم یاجائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ راشن […]

.....................................................

لاک ڈاؤن اور کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائیاں جاری

لاک ڈاؤن اور کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائیاں جاری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف شہروں سمیت ملک بھر میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ اسلام آباد میں تھانہ ترنول کی حدود میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر 2 اسنوکر کلب سیل کر دیے گئے جبکہ فیصل […]

.....................................................

خیبرپختونخوا کے اسپتالوں کیلئے آکسیجن کے استعمال سے متعلق گائیڈ لائنز جاری

خیبرپختونخوا کے اسپتالوں کیلئے آکسیجن کے استعمال سے متعلق گائیڈ لائنز جاری

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے صوبے بھر کے اسپتالوں میں ورونا مریضوں یلئے آکسیجن کے موثر استعمال یلئے گائیڈ لائنز جاری کر دیں۔ اس حوالے سے ڈائریٹر جنرل ہیلتھ سروسز، ڈائریٹر جنرل پراونشل ہیلتھ سروسز ایڈمی، ایم ٹی آئی اسپتالوں کے ڈائریٹرز، میڈیل ڈائریٹرز، ڈسٹرٹ ہیلتھ آفیسرز اور ڈسٹرکٹ ہیڈ وارٹر […]

.....................................................

این اے 249، ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ کا عمل جاری

این اے 249، ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ کا عمل جاری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 میں ضمنی الیکشن کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔ این اے 249 میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا وقت صبح 8 بجے شروع ہوا جو بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ پولنگ اسٹیشنز کے باہر […]

.....................................................

پنجاب بھر میں اسکول عید تک بند رہیں گے، اعلامیہ جاری

پنجاب بھر میں اسکول عید تک بند رہیں گے، اعلامیہ جاری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کی صورتحال کے باعث پنجاب بھر میں اسکول 29 اپریل سے عید الفطر تک بند رہیں گے۔ وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے محکمہ اسکولز ایجوکیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن شیئر کرتے ہوئے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کو کورونا […]

.....................................................

سندھ: شادی ہالز، بزنس سینٹرز اور بیوٹی پارلرز مکمل بند، نوٹیفکیشن جاری

سندھ: شادی ہالز، بزنس سینٹرز اور بیوٹی پارلرز مکمل بند، نوٹیفکیشن جاری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ داخلہ سندھ نے کورونا ایس او پیز سے متعلق حکم نامہ جاری کردیا جو 17 مئی تک نافذ العمل ہو گا۔ محکمہ داخلہ سندھ کے حکم نامے کے مطابق شام 6 بجے سےصبح سحری تک تمام کاروبار بند رہیں گے اور کاروباری اوقات کار صبح 6 بجے سےشام 6 بجے […]

.....................................................

ملک میں کورونا کی ہلاکت خیزیاں جاری، وائرس سے مزید 142 اموات

ملک میں کورونا کی ہلاکت خیزیاں جاری، وائرس سے مزید 142 اموات

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا کی ہلاکت خیزیاں جاری ہیں جس کے نتیجے میں مزید 142 افراد وائرس سے انتقال کرگئے جب کہ 4400 سے زائد کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر […]

.....................................................

این اے 249 کی الیکشن مہم سے متعلق مریم نواز کا ویڈیو پیغام جاری

این اے 249 کی الیکشن مہم سے متعلق مریم نواز کا ویڈیو پیغام جاری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے حلقے این اے 249 کی الیکشن مہم کے سلسلے میں مریم نواز نے ویڈیو پیغام جاری کر دیا۔ مریم نواز نے اپنے پیغام میں کہا کہ کراچی آکر براہ راست آپ سے باتیں کرناچاہتی تھی مگر کورونا کی وجہ سے شہریوں کی زندگیوں کو خطرے میں نہیں ڈالنا چاہتی۔ […]

.....................................................

لاہور میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر کارروائیاں جاری

لاہور میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر کارروائیاں جاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر کارروائیاں جاری ہیں۔ کمشنر لاہور محمد عثمان کے مطابق جوہر ٹاؤن میں ایس او پیز کی خلاف ورزی پر چائے قوالی ریسٹورنٹ، ٹی ہاؤس اور بھٹک ریسٹورنٹ کو سیل کر دیا گیا ہے۔ محمد عثمان کا کہنا تھا کہ کورونا ایس […]

.....................................................

رمضان المبارک میں بینکوں اور مالیاتی اداروں کے دفتری اوقات جاری

رمضان المبارک میں بینکوں اور مالیاتی اداروں کے دفتری اوقات جاری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹیٹ بینک نے رمضان المبارک میں بینکوں اور مالیاتی اداروں کے دفتری اوقات جاری کردیے۔ مرکزی بینک کے مطابق رمضان میں بینکوں کے دفتری اوقات کار پیرسے جمعرات 10 سے 4 بجے ہوں گے، پیر سے جمعرات دفتری اوقات کار میں 2 بجے سے 2:15 تک نماز کا وقفہ ہوگا […]

.....................................................

سندھ بھر میں افطار کے بعد مارکیٹیں نہیں کھلیں گی: پابندیوں کا نیا نوٹیفکیشن جاری

سندھ بھر میں افطار کے بعد مارکیٹیں نہیں کھلیں گی: پابندیوں کا نیا نوٹیفکیشن جاری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ داخلہ سندھ نے کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کے لیے نیا نوٹیفیکشن جاری کر دیا جس میں صوبے بھر میں نافذ پابندیوں میں 16 مئی تک توسیع کی گئی ہے۔ کورونا ایس او پیز کے حوالے سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق کاروباری سرگرمیاں صبح 6 سے رات 8 […]

.....................................................

رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دو رکنی بنچ نے وکلا کے چیمبرز گرانے سے متعلق نظر ثانی کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے ایف ایٹ کچہری میں عدالتیں گرانے سے […]

.....................................................

این اے 75 ڈسکہ، گنتی کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری

این اے 75 ڈسکہ، گنتی کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری

ڈسکہ (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن میں پولنگ کا عمل مکمل ہوگیا جبکہ ووٹوں کی گنتی کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ حلقے میں پولنگ کا آغاز صبح 8 بجے ہوا اور پولنگ کا عمل شام 5 بجے تک بغیر وقفے کے […]

.....................................................

ایف آئی اے لاہور نے مزید 3 شوگر ملز کو نوٹس جاری کر دیے

ایف آئی اے لاہور نے مزید 3 شوگر ملز کو نوٹس جاری کر دیے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے مزید 3 شوگر ملز کو طلبی کے نوٹس جاری کر دیے۔ ایف آئی اے لاہور نےآدم شوگر ملز (آدم گروپ)، انڈس شوگر ملز اور 2 اسٹار ملز سے سال 2020-21ء میں چینی کی کل پیداوار اور فروخت کی تفصیلات بھی طلب کی ہیں جب […]

.....................................................

“کرونا ویکسین کورس مکمل کرنے والوں کو عمرہ ادائی کا اجازت نامہ جاری ہو گا”

“کرونا ویکسین کورس مکمل کرنے والوں کو عمرہ ادائی کا اجازت نامہ جاری ہو گا”

الریاض (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی وزارت حج وعمرہ کے ایک عہدیدار نے واضح کیا ہے کہ رمضان المبارک کی آمد کے موقع پر مملکت کی حکیمانہ قیادت حرمین شریفین کی زیارت کا عزم رکھنے والوں اور ان کی خدمت پر مامور اہلکاروں کی صحت اور سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرے گی۔ رمضان […]

.....................................................

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے خاتمے کا کوئی نوٹی فیکشن جاری نہیں کیا، فردوس عاشق اعوان

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے خاتمے کا کوئی نوٹی فیکشن جاری نہیں کیا، فردوس عاشق اعوان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے خاتمے کا کوئی نوٹی فیکشن جاری نہیں کیا۔ اپنی ٹوئٹ میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ وزیراعلی عثمان بزدار کی قیادت میں پنجاب حکومت جنوبی پنجاب کی […]

.....................................................

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے پاکستان اسپورٹس کمپلیکس کو 4 روز کے لیے بند جبکہ 6 ہوٹل، 7 ریستوران اور 11 دکانیں سیل کر کے 13 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ لاہور میں بھی بازار شام6 بجے بند […]

.....................................................

کورونا: پنجاب میں نافذ پابندیوں کا نوٹیفکیشن جاری

کورونا: پنجاب میں نافذ پابندیوں کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ صحت پنجاب نے کورونا وائرس کی شدت کے پیش نظر پابندیاں سخت کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بھر میں مارکیٹیں اور بازار شام 6 بجے بند کردیے جائیں گے، کورونا کی زیادہ شرح والے 9 شہروں میں یکم اپریل سے انٹراسٹی پبلک ٹرانسپورٹ اورشادی کی […]

.....................................................

کورونا: کیٹیگری سی ممالک کے مسافروں سے متعلق نیا ہدایت نامہ جاری

کورونا: کیٹیگری سی ممالک کے مسافروں سے متعلق نیا ہدایت نامہ جاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کی کیٹیگری سی ممالک کے مسافروں کی آمد پر پابندی سے متعلق نیاہدایت نامہ جاری کر دیا گیا۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے جاری ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ کیٹیگری سی ممالک کے مسافروں کے لیے ائیرلائن کو خصوصی اجازت نامہ لینا ہو گا، مسافروں […]

.....................................................

ایف آئی اے کی چینی سٹہ مافیا کے خلاف رپورٹ تیار، طلبی کے نوٹسز جاری

ایف آئی اے کی چینی سٹہ مافیا کے خلاف رپورٹ تیار، طلبی کے نوٹسز جاری

لاہور / کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایف آئی اے نے چینی سٹہ مافیا کے خلاف بائیو ڈیٹا رپورٹ تیار کرتے ہوئے انہیں 30 مارچ سے طلبی کے نوٹسز جاری کردیے جبکہ سندھ سے بھی چینی سٹہ مافیا کے سات ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق ایف آئی اے نے17 ہزار 500 صفحات پر […]

.....................................................

سندھ بھر میں درگاہیں اور مزارات بند کرنے کا نوٹی فکیشن جاری

سندھ بھر میں درگاہیں اور مزارات بند کرنے کا نوٹی فکیشن جاری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کے باعث سندھ بھر میں درگاہیں اور مزارات بند کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔ وزیر اوقاف سندھ سہیل انور سیال کی صدارت میں محکمہ اوقاف کا اجلاس ہوا جس میں درگاہیں اور مزارات بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ چیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف سندھ کی جانب سے جاری […]

.....................................................

اسلام آباد میں یومِ پاکستان کی پریڈ جاری

اسلام آباد میں یومِ پاکستان کی پریڈ جاری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد میں یومِ پاکستان کی مناسبت سے پریڈ جاری ہے۔ اسلام آباد کے شکر پڑیاں گراؤنڈ میں جاری مسلح افواج کی پریڈ میں تمام صوبوں کی ثقافت جھلک رہی ہے جب کہ چاروں صوبوں، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے وفود بھی پریڈ میں شریک ہیں۔ شکر پڑیاں کے […]

.....................................................