پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ہیمو فیلیا کا دن منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ہیمو فیلیا کا دن منایا جا رہا ہے

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ہیمو فیلیا کا دن منایا جا رہا ہے۔ خون انسانی جسم کا لازمی جزو ہے ، رگوں میں دوڑتا خون زندگی کو ہر دم رواں رکھتا ہے۔ یہی خون اگر بہے اور رکنے کا نام نہ لے اور انسان اس کی کمی کا شکار ہو جائے تو […]

.....................................................

ساؤ پاؤلو فیشن ویک، دنیا کی مہنگی ترین ماڈل گیزال بندشن کی ریمپ پر واک

ساؤ پاؤلو فیشن ویک، دنیا کی مہنگی ترین ماڈل گیزال بندشن کی ریمپ پر واک

برازیل (جیوڈیسک) برازیل میں ساؤ پاؤلو فیشن ویک کے آخری روز دنیا کی مہنگی ترین ماڈل گیزال بندشن نے ریمپ پر جلوے بکھیرے۔ فوربز میگزین کی جانب سے دنیا کی مہنگی ترین ماڈل قرار دی گئی گیزال بندشن نے ساؤ پاؤلو فیشن ویک کے آخری روز ریمپ پر انٹری دی۔ ڈیزائنر کیرولینا ہیریرا کے تیار […]

.....................................................

پاکستانی عالمی ثقافتی ورثہ !

پاکستانی عالمی ثقافتی ورثہ !

تحریر : اختر سردار چودھری ہر سال 18اپریل کو دنیا بھر میں ثقافتی ورثہ کا عالمی دن منایا جاتا ہے ۔اس دن کے منانے کا مقصد دنیا بھر کی مختلف قدیم تہذیبوں کی ثقافت ،ورثہ،اور آثار قدیمہ کو محفوظ کرنا ،اس کے بارے میں آگاہی فراہم کرنا وغیرہ ہے اقوام متحدہ کے ادارے” یونیسکو “نے […]

.....................................................

قومی زبان اور ہماری بے حسی

قومی زبان اور ہماری بے حسی

تحریر : ایم پی خان قومی زبان قوموں کی پہچان ہوتی ہے، انکی عزت، فخراور ترقی کا سبب ہوتا ہے۔ہم پاکستانیوں کاالمیہ ہے کہ ہم اپنی قومی زبان سے محبت نہیں کر تے اوراسے وہ مقام دینے میں تامل سے کام لیتے ہیں، جو دنیا کی دیگراقوام نے اپنی قومی زبان کو دیاہے اورجن کاشمارآج […]

.....................................................

پیشہ یا مجبوری

پیشہ یا مجبوری

تحریر : شاہد شکیل دنیا کے کسی بھی ملک میں گدا گری پر پابندی نہیں ہے بشرطیکہ اسے پیشہ نہ بنا یا جائے اور پابندی نہ ہونے کے سبب ہی آج دنیا بھر میں بھیک مانگنے کو پیشہ بنا لیا گیا ہے خوشی سے کوئی انسان بھیک نہیں مانگتا لیکن وقت اور حالات کی بے […]

.....................................................

نفسیاتی امراض ڈیرے اور بیٹھک

نفسیاتی امراض ڈیرے اور بیٹھک

تحریر: گل رحیم آج کا انسان تمدنی ترقی کے عروج کے دور میں زندگی گزار رہا ہے ۔سائنسی ترقی ٹیکنالوجی اور انٹرنیٹ نے دنیا کو سمیٹ کر ایک گائوں میں تبدیل کر دیا ہے، مشرق کی خبر مغرب میں سیکنڈوں کے حساب سے پہنچ جاتی ہے۔ہر طرف باخبر دور دورہ ہے۔ عجب تماشہ ہے کہ […]

.....................................................

اشرف المخلوقات

اشرف المخلوقات

تحریر : زاہد محمود اللہ تبارک وتعالیٰ نے انسان کو اشرف المخلوقات بنایا ہے۔ انسان اشرف المخلوقات کیوں ہے؟ اس کی وجہ وہ بے شمار صلاحیتیں ہیں جو اللہ نے انسان کو عطا کی ہیں۔ انہیں صلاحیتوں کی بدولت انسان دنیا کو تسخیر کر رہا ہے۔ اپنی زندگی کو آرام دہ اور پر سکون بنانے […]

.....................................................

انڈیا افغانستان میں کیوں؟

انڈیا افغانستان میں کیوں؟

تحریر : محمد صدیق مدنی افغانستان ایشیاء کے پسماندہ ترین اور جنگ زدہ ملک ہے۔ اور دنیا کے مسلمانوں کے اہم ملک ہے جسمیں دنیا کے غیرت مند مسلمان قوم پشتون رہتے ہیں افغانستان میں بھارت کی انتہا درجے کی دلچسپی خالی از مصلحت نہیںاور یہ مسئلہ صرف نشاندہی سے ہی حل نہیں ہو گا […]

.....................................................

نوجوانوں میں مایوسی

نوجوانوں میں مایوسی

تحریر : روہیل اکبر دنیا اس وقت ترقی کی نئی منزلیں طے کررہی ہے بلٹ ٹرین اب ماضی کا قصہ بن چکی ہے نئی ٹیکنالوجی کی بدولت اب اڑنے والی کاریں اور شمسی توانائی سے چلنے والے جہازآچکے ہیں مگر ہم آج بھی وہاں کھڑے ہیں جہاں سے اپنے سفر کا آغاز کیا تھا 2008کی […]

.....................................................

روئی کی قیمتیں گزشتہ 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر آ گئیں

روئی کی قیمتیں گزشتہ 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر آ گئیں

کراچی (جیوڈیسک) بین الاقوامی سطح پر کپاس کی پیداوار ابتدائی تخمینوں کی نسبت کم ہونے اور آئندہ سال کھپت میں غیر معمولی اضافے کی رپورٹس کے اجرا جیسے عوامل گزشتہ ہفتے بھی دنیا بھر کی کاٹن مارکیٹوں میں اثرانداز رہے اورتیزی کا رجحان برقرار رہا تاہم ہفتے کے اختتامی دن امریکی ڈالر انڈیکس غیرمتوقع طور […]

.....................................................

امریکی صدر باراک اوباما کی سپیڈسٹر یوسین بولٹ سے ملاقات

امریکی صدر باراک اوباما کی سپیڈسٹر یوسین بولٹ سے ملاقات

کنگسٹن (جیوڈیسک) دنیا کا تیز ترین انسان یوسین بولٹ جو بجلی کی سی تیزی سے دوڑتا ہے، لاتعداد ریکارڈز اپنے نام کر چکا ہے۔ ان کے مداحوں کا شمار کرنا نا ممکن ہے۔ ان کے چاہنے والوں کی فہرست میں دنیا کی طاقتور شخصیت باراک اوباما بھی شامل ہو گئے ہیں۔ امریکی صدر نے جمیکا […]

.....................................................

آج عرب سے بھاری قیمت چکانے کی باتیں ہیں، کل پتھرکے دور کی دھمکی دی تھی؟؟

آج عرب سے بھاری قیمت چکانے کی باتیں ہیں، کل پتھرکے دور کی دھمکی دی تھی؟؟

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آخر دنیا نے پاکستان اور پاکستانیوں کو سمجھ کیا رکھاہے…؟؟ہمیں پہلے کوئی اپنی جنگ میں جھونکنے کے لئے فون پر پتھرکے دور میں بھیجنے کی دھمکی دیتاہے اور ہم اِس کی ایک کال سے ڈرکر اِس کی جنگ میں فرنٹ لائن کارول ادا کرنے کو تیار ہو جاتے ہیں […]

.....................................................

ایک سو اکیسواں کالم !

ایک سو اکیسواں کالم !

تحریر : اختر سردار چودھری کالم نگاری کیا ہے ادب، شاعری، تقریر، سیاست حکایت، داستاںگوئی، کا نام ہے کالم نگار کا قلم معاشرے کے ناسور پر نشترلگاتا ہے، راہ دیکھاتا ہے، گمراہ کرتا ہے مسائل بیان کرتا ہے ان کا حل بھی بتاتا ہے حقیقی کالم نویسی آسان نہیں ہے ،بہت مشکل ہے ،اس کے […]

.....................................................

بات تو سچ ہے مگر

بات تو سچ ہے مگر

تحریر : مسز جمشید خاکوانی ایک شیخ نے اپنے مرید کو خرقہ خلافت عطا کیا ‘اور اسے کسی بستی میں تبلیغ کے لیئے بھیج دیا ۔کچھ عرصہ بعد شیخ کو اطلاع ملی کہ ان کا مرید بڑا کامیاب ہے ۔سب لوگ اس سے خوش ہیں ۔شیخ نے مرید کو طلب کیا اور کہا خرقہ خلافت […]

.....................................................

اقتصادی راہداری، پاکستان اور چین نئی دنیا تعمیر کر رہے ہیں: ممنون حسین

اقتصادی راہداری، پاکستان اور چین نئی دنیا تعمیر کر رہے ہیں: ممنون حسین

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس کراچی میں تاجر رہنماؤں سے ملاقات میں صدر مملکت ممنون حسین نے کہا کہ اقتصادی راہداری انقلاب کا پیش خیمہ ثابت ہو گی۔ معاشی استحکام اور بے روزگاری کے خاتمے کے لیے حکومت قرضے فراہم کر رہی ہے ضروری ہے کہ حکومت کو کام کرنے کا موقع دیا جائے۔ صدر […]

.....................................................

سبھی چار دن کی ہیں صدارتیں امارتیں

سبھی چار دن کی ہیں صدارتیں امارتیں

تحریر : شاہ بانو میر کسی سیانے کا قول ہے کہ کسی کو کوئی عہدہ دے یا ترقی تو لینے والا اعلیٰ ظرف ہوگا تو عزت دینے والے کو دوگنی عزت دے گا ٬ اور کم ظرف ہوگا تو رعونت کا برتاؤ کرے گا٬ فی زمانہ ہم لوگ وہی پنجابی کی مثال کے مِصداق پکھے […]

.....................................................

کشمیر قدرت کے حسین خطے کا نام

کشمیر قدرت کے حسین خطے کا نام

تحریر : محمد صدیق مدنی بھارتی وزیر دفاع کہنا ہے کہ پاکستان کو اپنے زیر انتظام کشمیر سے قبضہ ختم کرنا ہو گا ،اس طرح کی ہرزہ سرائی پہلے بھی بھارت کی طرف سے ہوتی رہتی ہے لیکن ہم پھر بھی پاک بھارت دوستی کا راگ الاپتے رہتے ہیں ،جب برصغیر کی تقسیم ہوئی تھی […]

.....................................................

فرض شناسی اور دیانتداری سے مدت ملازمت پورے کرنے والے دنیا و آخرت میں سرخرو ہوں گے

فرض شناسی اور دیانتداری سے مدت ملازمت پورے کرنے والے دنیا و آخرت میں سرخرو ہوں گے

وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) فرض شناسی اور دیانتداری سے مدت ملازمت پورے کرنے والے،رزق حلال کمانے والے افراد دنیا و آخرت میں سرخرو ہوں گے۔ کوئی شخص زندگی کے اہم ایام ادارے کی خدمت میں گزاردے اسے بھلایا نہیں جاسکتا۔ ان خیا لات کا اظہاراسسٹنٹ کمشنر وزیرآبادرائو محمدسہیل اخترنے اے سی آفس کے نائب قاصدمحمدطفیل کی […]

.....................................................

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج صحت کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج صحت کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان میں عوام کی صحت کو کسی بھی سطح پر ترجیح نہیں دی جاتی جگہ جگہ کھانے پینے کی اشیاء کھلے عام اور سڑکوں پر فروخت ہوتی ہیں۔ جن کے معیار کو نہ تو چیک کیا جاتا ہے اور نہ ہی کوئی کسی کو بتانے والا ہے کہ کیا کھائیں اور کیا نہ […]

.....................................................

ملیریا کو شکست

ملیریا کو شکست

تحریر : عظمیٰ شاہ کرہ ارض پر موجودہ ہر شے اپنے اطراف کے ماحول کے زیر اثر ہے ا ور ماحول کے رحم و کرم پر ہی جی رہی ہے۔اب وہ ماحول ہمیں موسموں کی شدت کی شکل میں ملے یا قدرتی آفات کے نتیجے میں ملے یا حادثات کی صورت میں ملے ہمیں رہنا […]

.....................................................

خلافت کی بحالی۔۔ ممکن یا نا ممکن؟

تحریر : ایم سرور صدیقی کچھ عرصہ قبل کئی لوگ پرجوش تھے کہ خلافت بحال ہوگئی ہے۔ ابتدائی طورپر عراق سے شام تک کے علاقے خلافت میں شامل کئے گئے ہیں دلچسپ بات یہ ہے کہ انہی علاقوں میں کبھی خلافت عروج پر تھی عراق سے تعلق رکھنے والے ابوبکرالبغدادی کو100سال بعد پہلا امیرالمومنین قراردیا […]

.....................................................

اتحاد و اتفاق ۔۔۔ مسلمانوں کی اہم ضرورت

اتحاد و اتفاق ۔۔۔ مسلمانوں کی اہم ضرورت

تحریر: نعیم الرحمان شائق اس میں شک نہیں کہ اتحاد و اتفاق مسلمانوں کی سب سے اہم ضرورت ہے۔ میں اپنی تحریروں کے ذریعے کبھی کبھی مسلمانوں کو اس سب سے اہم ضرورت کی طرف توجہ دلاتا رہتا ہوں۔ مسلمان دنیا کی دوسری بڑی قوم ہیں۔ دنیا میں مسلمانوں کی تعداد ڈیڑھ ارب سے بھی […]

.....................................................

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج ایسٹر کا تہوار منارہی ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج ایسٹر کا تہوار منارہی ہے

لاہور / اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج ایسٹر کا تہوار منارہی ہے۔ گرجا گھروں کو برقی قمقموں، رنگ برنگی جھنڈیوں اور دیگر آرائشی اشیاء سے خوبصورتی سے سجا دیا گیا ہے۔ عبادات کے دوران ملکی سلامتی، استحکام،امن اور بھائی چارے کے فروغ کیلیے خصوصی دعائیں مانگی جائیں گی۔ اس […]

.....................................................

صحت کا عالمی دن

صحت کا عالمی دن

تحریر : ماجد امجد ثمر آزادی کی قدر تب تک پتہ نہیں چلتی جب تک انسان قید کے مرحلے سے نہ گزرے اور بالکل اس طرح صحت و تندرستی کی قدرو قیمت یا اہمیت کا صحیح اندازہ اس وقت تک نہیں ہوتا جب تک بندہ کسی بیماری کا شکار ہو کر تکلیف کے عالم سے […]

.....................................................