عراق : انبار میں زائرین کی بس پر فائرنگ ،22 افراد جاں بحق

عراق : انبار میں زائرین کی بس پر فائرنگ ،22 افراد جاں بحق

عراق کے صوبے انبار میں زائرین کی بس پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 22 افراد جاں بحق ہوگئے غیر ملکی خبر ایجنسی نے عراقی پولیس کے حوالے سے بتایا کہ مقامی رات ساڑھے نو بجے شام سے آنے والے زائرین کی دو بسوں کو مسلح افراد نے روک لیا۔پولیس کے مطابق مسلح افراد نے […]

.....................................................

امریکا: فلوریڈا میں نائٹ کلب پر اندھا دھند فائرنگ ،دو ہلاک

امریکا: فلوریڈا میں نائٹ کلب پر اندھا دھند فائرنگ ،دو ہلاک

امریکا میں نائین الیون کے دس سال مکمل ہونے پر دہشتگرد حملوں کے خدشات کی وجہ سے سیکیورٹی کے سخت ترین انتطامات کیے گئے ہیں تاہم اس کے باوجود امریکی ریاست فلوریڈا میں دو مسلح افراد نے نائٹ کلب کے باہر اندھا دھند فائرنگ کر کے دو افراد کو ہلاک اور بائیس کو زخمی کر […]

.....................................................

شام میں سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے بیس مظاہرین ہلاک

شام میں سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے بیس مظاہرین ہلاک

شام میں سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک ہو گئے۔ بشار الاسد حکومت کے خلاف مظاہروں کو منظم کرنے والی مقامی رابطہ کمیٹی کے بیان کے مطابق سیکورٹی فورسز نے 17 افراد کو حمس، دو کو سرمین اور ایک کو ہما شہر میں گولیاں مار کر ہلاک کیا۔ اقوام متحدہ کا کہنا ہے […]

.....................................................

امریکا : ریسٹورنٹ میں فائرنگ ، 3فوجی ہلاک ،6 زخمی

امریکا : ریسٹورنٹ میں فائرنگ ، 3فوجی ہلاک ،6 زخمی

امریکا میں نامعلوم مسلح شخص نے ایک ریسٹورنٹ میں ناشتے کے لئے آنے والے فوجیوں پر اندھا دھند فائرنگ کردی،جس کے نتیجے میں تین فوجی موقع پر ہی ہلاک اور چھ زخمی ہوگئے،حملہ آور نے خودکشی کرلی،امریکی ریاست نی واڈا کے شہر کارسن سٹی کے ایک ریسٹورنٹ میں نامعلوم مسلح شخص نے ناشتے کے لئے […]

.....................................................

نیویارک:فائرنگ میں 9 افراد ہلاک، 40 زخمی

نیویارک:فائرنگ میں 9 افراد ہلاک، 40 زخمی

امریکی شہر نیویارک میں فائرن کے واقعات میں نو افراد ہلاک اور چالیس زخمی ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق لیبر ڈے کے موقع پر نیویارک کے بروکلین اور دیگر علاقوں میں تین درجن سے زائد فائرنگ کے واقعات ہوئے۔ جس میں ہلاکتوں کی تعداد نو ہوگئی ہے۔ نیویارک پولیس کے مطابق […]

.....................................................

راولپنڈی : نجی یونیورسٹی میں طالب علم کی فائرنگ، وائس پرنسپل جاں بحق

راولپنڈی : نجی یونیورسٹی میں طالب علم کی فائرنگ، وائس پرنسپل جاں بحق

راولپنڈی میں واقع ایک نجی یونیورسٹی کے طالب علم کی فائرنگ سے وائس پرنسپل جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق روالپنڈی میں پشاور روڈ پر واقع ایک نجی یونی ورسٹی میں ایک طالب علم نے انتظامیہ سے تلخ کلامی کے بعد فائرنگ کر دی جس سے وائس پرنسپل برگیڈیئرریٹائرڈ ثنااللہ جاں بحق ہو گئے، ذرائع […]

.....................................................

لوئر کرم میں فائرنگ، سات افراد ہلاک، ایک زخمی

لوئر کرم میں فائرنگ، سات افراد ہلاک، ایک زخمی

لوئر کرم میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سات افراد جاں بحق اور ایک شدید زخمی ہو گیا۔ لوئر کرم کے علاقہ مخی زئی میں بعض نامعلوم مسلح افراد نے سواریوں کی ایک گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کی نتیجے میں سات افراد جاں بحق اور ایک شدید زخمی ہو گیا زخمی کو […]

.....................................................

عراق: امریکی فوجیوں کے ہاتھوں شہری ہلاکتوں کی ازسر نوتحقیقات

عراق: امریکی فوجیوں کے ہاتھوں شہری ہلاکتوں کی ازسر نوتحقیقات

عراق نے 2006 میں اپنے ملک میں امریکی فورسز کی ایک کارروائی کی تحقیقات دوبارہ شروع کردی ہیں جس میں کم ازکم دس عام شہری ہلاک ہوگئے تھے۔وزیر اعظم نوری المالکی کے ایک مشیر نے جمعے کے روز کہا کہ حکومت اس مقدمے کا ایک بار پھر جائزہ لے گی کیونکہ نئے شواہد یہ ظاہر […]

.....................................................

لاہور : شالیمار اسپتال کے قریب فائرنگ تین افراد ہلاک

لاہور : شالیمار اسپتال کے قریب فائرنگ تین افراد ہلاک

لاہور کے علاقہ شالیمار لنک روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تین سگے بھائی جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کبیر اور نعیم اپنے بھائی رشید کو علامہ اقبال ائیرپورٹ پر چھوڑنے جارہے تھے۔ وہ انگلینڈ سے اپنے والد کے جنازہ میں شرکت کے بعد واپس جارہا تھا۔ شالیمار لنک روڈ پر نامعلوم افراد […]

.....................................................

شام میں مظاہرین پر فائرنگ سے دو ہلاک

شام میں مظاہرین پر فائرنگ سے دو ہلاک

شام میں جمعہ کو مظاہرین پر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے کم از کم دو افراد ہلا ک ہو گئے ہیں ۔ مظاہرے میں شامل افراد صدر بشار الاسد سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر رہے تھے۔انسانی حقوق کے سرگرم کارکنوں کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے دمشق کے مضافات میں ڈوما، جنوب میں […]

.....................................................

کوئٹہ : ٹارگٹ کلنگ میں دو مزدور ہلاک، چار زخمی

کوئٹہ : ٹارگٹ کلنگ میں دو مزدور ہلاک، چار زخمی

کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بیکری کے کارخانے میں کام کرنے والے دو مزدور جاں بحق اور چار زخمی ہو گئے پولیس حکام کے مطابق شہر کے نواحی علاقے چمن ہاسنگ کے قریب شابو روڈ پر واقع کنفیکشنری کے کارخانے میں کام کرنے والے مزدوروں پر نامعلو م افراد نے آکر فائرنگ کردی […]

.....................................................

کراچی کی تاریخ کا خونریز ہفتہ، یومیہ پندرہ افراد ہلاک، اکیس ارب کا مالی نقصان

کراچی کی تاریخ کا خونریز ہفتہ، یومیہ پندرہ افراد ہلاک، اکیس ارب کا مالی نقصان

گزشتہ ہفتہ، کراچی کی تاریخ کا سب سے خونریز ہفتہ ثابت ہوا جس میں ہر روز 15 افراداور مجموعی طور پر 106افراد ہلاک ہوئے جبکہ قومی خزانے کو 21 ارب روپے کا نقصان اٹھانا پڑا۔اس خطیر مالی و جانی نقصان کے باوجود حیرت انگیز طور پر صوبے کی قیادت دہشت گردوں کے خلاف عملی اقدامات […]

.....................................................

کراچی : مزید تین افراد دہشت گردی کا شکار ہو گئے

کراچی : مزید تین افراد دہشت گردی کا شکار ہو گئے

کراچی پر چھائے دہشت گردی کے بادل اور گہرے ہوتے جا رہے ہیں بدامنی ،دہشت گردی اور قتل و غارت گری کے خلاف متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے پرامن یوم سوگ منایا جا رہا ہے ۔دوسری جانب گزشتہ رات سے اب تک فائرنگ کر کے چار افراد کو ہلاک کیا جا چکاہے جبکہ گزشتہ […]

.....................................................

کراچی میں خوں ریزی کا سلسلہ تھم نہ سکا،مزید4افراد ہلاک

کراچی میں خوں ریزی کا سلسلہ تھم نہ سکا،مزید4افراد ہلاک

کراچی میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں چار افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔۔ گزشتہ روزبھی فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 13افراد ہلاک ہوئے تھے۔ پولیس کے مطابق گلشن اقبال بلاک 6 میں واقع جنید پلازہ فلیٹس کی چھت سے ایک شخص کی لاش ملی ہے جس کی شناخت محمد مہتاب کے نام سے […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں دو بچوں سمیت گیارہ افراد ہلاک

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں دو بچوں سمیت گیارہ افراد ہلاک

کراچی میں فائرنگ او پرتشدد واقعات میں ہلاک ہونیوالوں کی تعداد گیارہ ہوگئی ہے جس میں دو بچے بھی شامل ہیں۔ دوسری جانب اولڈسٹی ایریا سمیت شہرکے دیگر علاقوں میں زندگی معمول پر آرہی ہے ۔تاہم شہری خوف کا شکار ہیں۔ محمود آباد چنیسر گوٹھ میں منشیات فروش اشوک اور لاسی گروہوں میں تصادم کے […]

.....................................................

خیبر پختونخوا کے وزیر تعلم حسین بابک اسپتال سے گھر منتقل ہو گئے

خیبر پختونخوا کے وزیر تعلم حسین بابک اسپتال سے گھر منتقل ہو گئے

خیبر پختونخواہ کے وزیر تعلیم سردار حسین بابک قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے کے بعد اسپتال سے بونیر میں اپنے آبائی گھر منتقل ہوگئے ہیں۔ سردارحسین بابک گذشتہ روز بونیر میں اپنے گاں سے پشاور واپس آرہے تھے کہ صوابی کے قریب پہاڑی علاقے چنگلئی میں گھات لگائے بیٹھے حملہ آوروں نے ان کی گاڑی […]

.....................................................

کراچی: موت کا بھیانک رقص جاری، 2 بچے بھی لقمہ بن گئے

کراچی: موت کا بھیانک رقص جاری، 2 بچے بھی لقمہ بن گئے

کراچی میں پر تشدد واقعات کا سلسلہ جاری ہے تازہ ترین واقعہ میں چینسر گوٹھ میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 بچے جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک بچہ زخمی ہو گیا،جبکہ گلستان جوہر میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوا۔ کراچی میں مسلسل قتل و غارت گیری سے عوام کاحکومت سے اعتماد اٹھ گیا […]

.....................................................

کراچی : کورنگی میں پولیس پر فائرنگ چار ہلاک چالیس زخمی

کراچی : کورنگی میں پولیس پر فائرنگ چار ہلاک چالیس زخمی

کراچی کے علاقے چکرا گوٹھ میں پولیس کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی اندھا دھند فائرنگ سے 4 کمانڈوز ہلاک جبکہ 40 زخمی ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق پولیس اہلکار سادہ لباس میں ملبوس تھے اور ان کا تعلق ایلیٹ فورس سے بتایا جا رہا ہے۔ تمام پولیس اہلکار عام سی ایک گاڑی میں سوار تھے […]

.....................................................

کراچی : سابق رکن اسمبلی واجہ کریم سمیت سولہ افراد جاں بحق

کراچی : سابق رکن اسمبلی واجہ کریم سمیت سولہ افراد جاں بحق

کراچی پھر خون میں نہا گیا ،رمضان کے مقدس مہینے میں بھی مسلمان مسلمان کو مار رہا ہے ، پی پی پی کے سابق ایم این اے واجہ کریم داد کو گولی ماردی گئی جبکہ کراچی میں فائرنگ دستی بم کے حملوں کے واقعات میں سابق ایم این اے اور ایک لڑکی سمیت 16 افراد […]

.....................................................

پشاور : سحری کے وقت قتل کی لرزہ خیز واردات، آٹھ افراد قتل

پشاور : سحری کے وقت قتل کی لرزہ خیز واردات، آٹھ افراد قتل

پشاور میں سحری کے وقت رشتے کا تنازعہ حل کرنے کیلئے جرگے کے دوران معاملہ حل نہ ہونے پر فائرنگ کرکے خواتین اور بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے آٹھ افراد کو ہلاک کر دیا گیا۔ یہ واقعہ خان بابا کے علاقے میں پیش آیا اطلاعات کے مطابق فائرنگ لندن سے رخصتی کیلئے آنے والے […]

.....................................................

شام: مظاہرین کے خلاف کارروائی جاری، ہلاکتیں28 ہوگئیں

شام: مظاہرین کے خلاف کارروائی جاری، ہلاکتیں28 ہوگئیں

دمشق: شام میں سیاسی و سماجی اصلاحات کیلئے مظاہرہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی جاری ہے، لاذقیہ میں ٹینکوں کی گولہ باری اور فائرنگ سے ہلاکتوں کی تعداد اٹھائیس ہوگئی ہے جبکہ سیکڑوں زخمی ہیں۔ عالمی نشریاتی اداروں اور غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق گزشتہ روز شام کے ساحلی شہر لاذقیہ میں شام […]

.....................................................

قوم پرستوں کی ہڑتال : کراچی میں فائرنگ پانچ گاڑیاں نذر آتش

قوم پرستوں کی ہڑتال : کراچی میں فائرنگ پانچ گاڑیاں نذر آتش

کراچی : قوم پرستوں کی کل ہڑتال کی کال پر،کراچی سمیت سندھ کے دیگر اضلاع میں مختلف علاقوں میں فائرنگ ہنگامہ آرائی متعدد گاڑیاں نذر آتش، کراچی میں ٹاور پرشرپسندوں نے مسافروں سمیت منی بس کو آگ لگادی ،ایک شخص جاں بحق متعدد زخمی ، پانچ گاڑیاں نذر آتش کردی گئیں ۔ وفاقی وزیر داخلہ […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں سات افراد ہلاک

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں سات افراد ہلاک

کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سے اب تک فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں سات افراد ہلاک ہوگئے۔ نارتھ ناظم آباد کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔ فیروز آباد تھانے کی حدود شاہراہ فیصل کے قریب فائرنگ سے پینتیس سالہ فہیم ہلا ک ہوا سہراب […]

.....................................................

شمالی وزیرستان : قبائل میں تصادم، سات افراد ہلاک

شمالی وزیرستان : قبائل میں تصادم، سات افراد ہلاک

میران شاہ : شمالی وزیرستان ایجنسی پاک افغان سرحد کے قریب تحصیل شوال میں میامی قبائل کے دو گروپوں میں فائرنگ کے تبادلے میں سات افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق میامی قبائل میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر فائرنگ کا تبادلہ شروع ہوا،جو بعد ازاں باقاعدہ جھڑپ میں تبدیل ہو گیا، اس […]

.....................................................