ملک تنویر اسلم سیتھی نے کہا ہے کہ پاکستان کی بھارت دوستی کی پالیسی سے پاکستان کا امیج دنیا میں بلند اود اور بھارت کے رویہ پر اس کی جگ ہنسائی ہوئی

بوچھال کلاں : صوبائی وزیر ملک تنویر اسلم سیتھی نے کہا ہے کہ پاکستان کی بھارت دوستی کی پالیسی سے پاکستا ن کا امیج دنیا میں بلند اود اور بھارت کے رویہ پر اس کی جگ ہنسائی ہوئی ان خیالات کا اظہار انہوں نے عید ملنے آنے والے مختلف علاقوں کے افراد سے گفتگو کرتے […]

.....................................................

اللہ پاک اس عید سعید کو امن و اخوت کے فروغ اور مسائل و بحرانوں سے نجات کا آغاز بنائے

کراچی : اللہ ربا لعزت اس عیدالفطر کو اہل ایمان و پاکستان کیلئے حقیقی معنوں میں عید سعید بناتے ہوئے محبت، اخوت و یگانگت کے فروغ اور بد امنی، دہشتگردی، نفرتوں و تعصبات کے خاتمے کا ذریعہ بنادے اور ماہ رمضان کی عبادتوںو ریاضتوں کے صدقہ میں اپنے حبیب پاک محمد مصطفی صلی اللہ علیہ […]

.....................................................

سیمنٹ کی برآمدات میں13.81 فیصد اضافہ

سیمنٹ کی برآمدات میں13.81 فیصد اضافہ

پاکستان (جیوڈیسک) گذشتہ مالی سال 2012-13 کے دوران سیمنٹ کی برآمدات میں13.81 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، پاکستان ادارہ شماریات (بی پی ایس )کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی 2012 سے جون 2013 کے دوران 57 کروڑ 78 ہزارڈالرمالیت کا سیمنٹ مختلف ممالک کوبرآمد کیاگیا جبکہ مالی سال 2011-12 کے دوران 49 کروڑ 88 […]

.....................................................

کیا ڈرون ہی پاکستان کی سلامتی کے لئے خطرہ….؟

کیا ڈرون ہی پاکستان کی سلامتی کے لئے خطرہ….؟

جولائی کے آخری ہفتہ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ۔ڈرون حملوں کے حوالے سے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی،یہ حملے پاکستان کی سالمیت کے خلاف ہیں ادھر آئی بی ، نے جمعہ١٩ جولائی ٢٠١٣ کو ہفتہ وار بریفنگ کے دوران وزیر آعظم کو بتایا کہ لشکر جھنگوی ڈیتھ سکواڈ کے سربراہ معصوم بلا کو […]

.....................................................

بھارت نے پاکستان سے مذاکراتی عمل روک دیا، بھارتی ذرائع کا دعوی

بھارت نے پاکستان سے مذاکراتی عمل روک دیا، بھارتی ذرائع کا دعوی

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ بھارت نے پاکستان سے مذاکراتی عمل کو روک دیا ہے ،تاہم بھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشید کا کہنا ہے کہ ابھی کچھ کہنا قبل ازوقت ہو گا۔ بھارتی ذرائع نے پاک بھارت مذاکرات کو تعطل کا شکار قرار دیتے ہو ئے کہا ہے کہ سر […]

.....................................................

پاکستان سے مذاکرات کا حتمی فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی, سلمان خورشید

پاکستان سے مذاکرات کا حتمی فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی, سلمان خورشید

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی میڈیا نے پاکستان کے ساتھ سرکریک پر مذاکرات معطل ہونے کا دعوی کیا ہے، بے بنیاد پراپیگنڈے پر بھارتی وزیر خارجہ اپنے ذرائع پر برس پڑے، کہتے ہیں بات کا بتنگڑ نہ بنایا جائے۔ کنٹرول لائن پر کشیدگی کے بعد بھارتی ذرائع حسب روایت پاکستان دشمنی پر اتر آیا، ہر چینل بھانت، […]

.....................................................

پاکستان میں پولیو کے دو نئے کیسز سامنے آگئے ہیں

پاکستان میں پولیو کے دو نئے کیسز سامنے آگئے ہیں

پاکستان میں پولیو کے دو نئے کیسز سامنے آگئیہیں۔ کراچی کے علاقے گڈاپ ٹان میں ایک سالہ ثنا اور میرانشاہ کی عائشہ بی بی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ وفاقی ادارہ قومی صحت کے اعلامیے کے مطابق ملک بھر میں پولیو کے دو نئے کیسز سامنے آگئے ہیں۔ پہلا کیس کراچی کیعلاقے گڈاپ ٹان […]

.....................................................

ایمن الظواہری پاکستان میں القاعدہ کی سرکردہ قیادت کو منظم نہیں کرسکا، اقوام متحدہ

ایمن الظواہری پاکستان میں القاعدہ کی سرکردہ قیادت کو منظم نہیں کرسکا، اقوام متحدہ

نیویارک (جیوڈیسک) ایمن الظواہری پاکستان میں القاعدہ کی سرکردہ قیادت کو منظم کرنے میں ناکام رہا۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق القاعدہ کئی دھڑوں میں تقسیم ہوکر کمزور ہوگئی ہے مگر ختم نہیں ہوئی۔ عالمی ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسامہ بن لادن کے بعد القاعدہ کمزور ہوگئی ہے، ایمن الظواہری القاعدہ کو منظم […]

.....................................................

پٹاخہ بھی چلے تو بھارت الزام پاکستان پر لگا دیتا ہے، چوہدری نثار

پٹاخہ بھی چلے تو بھارت الزام پاکستان پر لگا دیتا ہے، چوہدری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت کا وطیرہ بن چکا ہے کہ پٹاخہ بھی چلے تو الزام پاکستان پر لگا دو، پاک فوج پر باونڈری لائن سے 5 کلو میٹر اندر جا کر بھارتی فوجیوں کو مارنے کا الزام مذاق سے کم نہیں۔ وزارت داخلہ […]

.....................................................

پی سی بی کا مینز اور ویمنز ٹیموں کے لئے نقد انعامات کا اعلان

پی سی بی کا مینز اور ویمنز ٹیموں کے لئے نقد انعامات کا اعلان

پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ میں عمدہ کارکردگی دکھانے والی مینز اور ویمنز ٹیموں کے لئے نقد انعامات کا اعلان کیا ہے۔ قومی ٹیم ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں دوسرے نمبر پر آ گئی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے قائم مقام چئیرمین نجم سیٹھی نے مینز اور ویمنز ٹیموں کے […]

.....................................................

عالمی مارکیٹ میں سونا سستا، پاکستان میں بھی 1150 روپے کی کمی

عالمی مارکیٹ میں سونا سستا، پاکستان میں بھی 1150 روپے کی کمی

کراچی (جیوڈیسک) چاند نظر آنے سے قبل ہی سوناخریدنے کا ارادہ رکھنے والے لوگوں کی عید ہو گئی، عالمی منڈی میں قیمت گرنے کے بعد ملک میں بھی ایک تولہ سونا1150 روپے سستا ہو گیا عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 32 ڈالر کم ہوکر 1 ہزار 278 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔ ملک میں […]

.....................................................

پاکستان میں اہل تشیع کے تحفظ کیلئے لائحہ عمل تیار کیا جا رہا ہے : علامہ مظہر عباس علوی

گجرات : پاکستان میں اہل تشیع کے تحفظ کیلئے لائحہ عمل تیار کیا جا رہا ہے اور نوجوانوں کے ساتھ ملکر فارمولا سامنے لایا جائیگا، ان خیالات کا اظہار صوبائی صدر شیعہ علماء کونسل علامہ مظہر عباس علوی نے امام بارگاہ حسینیہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ جعفریہ […]

.....................................................

چیئرمین اسلامی تحریک طلبہ پاکستان کی مسلمانوں کو عیدالفطر کی مبارک باد

لاہور(پی پی سی) چیئرمین اسلامی تحریک طلبہ پاکستان غلام عباس صدیقی، صدر شاہد نذیر نے مسلمانوں کو عیدالفطر کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ رمضان المبارک اپنی رحمتوں، برکتوں، نعمتوں کو لئے ہم سے جدا ہونے والا ہے یہ ماہ مقدس اہل ایمان کو اللہ تعالی کو سچا بندہ بن کر پورے کے […]

.....................................................

پاکستان سیاسی تنازعات کامتحمل نہیں ہوسکتا خواجہ عمران نذیر نوازشریف کے قومی ایجنڈے سے ریاست، جمہوریت اورمعیشت تازہ دم ہوگئی

لاہور(پی پی سی) پاکستان مسلم لیگ (ن لاہورکے جنرل سیکرٹری وممبر پنجاب اسمبلی خواجہ عمران نذیر نے کہا ہے کہ اس نازک دور میں پاکستان سیاسی تنازعات کامتحمل نہیں ہوسکتا۔ وزیر اعظم میاں نواز شریف کے قومی ایجنڈے کی پاسداری سے ریاست، جمہوریت اورمعیشت تازہ دم ہوجائے گی۔ اپوزیشن کا شروع دن سے قومی ایشوز […]

.....................................................

سیلاب کی مدمیں کرپشن

سیلاب کی مدمیں کرپشن

بجٹ کا آدھا حصہ کرپشن کی نذر ہوجاتا ہے، ہمیں اس کے خلاف متحد ہونا پڑے گا۔ کرپشن کی وجہ سے ہم ڈیڑھ ارب ڈالر کیلئے اغیار کے غلام بن گئے ہیں۔ ہمیں ماضی سے سبق سیکھنے کی ضرورت ہے، اس کے بغیر ہم اپنی اصلاح نہیں کر سکتے۔ انصاف کے بغیر کسی مہذب معاشرے […]

.....................................................

پاکستان اور افغانستان میں القاعدہ کو شکست ہورہی ہے، امریکا

پاکستان اور افغانستان میں القاعدہ کو شکست ہورہی ہے، امریکا

پاکستان (جیوڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان میں القاعدہ کو شکست ہو رہی ہے۔ واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان جینیفرساکی نے ذرائع بریفنگ میں بتایا۔ کہ پاک افغان خطے میں القاعدہ کی اہم قیادت کو ہلاک کیا جا چکا ہے جس کے بعد یہ تنظیم کمزور ہو گئی […]

.....................................................

زمبابوے کرکٹ بورڈ نے پاکستان کیخلاف سیریز کا شیڈول جا ری کر دیا

زمبابوے کرکٹ بورڈ نے پاکستان کیخلاف سیریز کا شیڈول جا ری کر دیا

ہراریز (جیوڈیسک) مبابوے کرکٹ بورڈنے پاکستان کیخلاف سیریز کا شیڈول جا ری کر دیاہے،جس کے مطابق دونوں ٹیمیں سیریز میں2 ٹی ٹوئنٹی، 3 ون ڈے اور 2 ٹیسٹ میچز کھیلیں گی۔ پاکستان ٹیم 19 اگست کو زمبابوے پہنچے گی۔ دورے کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 23 اگست کو جبکہ دوسرا 24 اگست کو ہوگا۔ ون […]

.....................................................

پاکستان ہاکی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کے پاسپورٹس چھین لئے گئے

پاکستان ہاکی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کے پاسپورٹس چھین لئے گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) ہاکی ایشیا کپ کیمپ کیلئے شامل پاکستان ہاکی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کے پاسپورٹس اسلام آباد میں چھین گئے ہیں۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن نے تینوں پلیئرز کے نئے پاسپورٹس بنوانے کیلئے اقدامات شروع کر دیئے ہیں۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن نے رواں ماہ کے آخر میں ملائیشیا میں ہونیوالے ایشیا کپ میں شرکت […]

.....................................................

تحریک تحفظ پاکستان کا پہلا یوم تاسیس جوش جذبہ سے منایا گیا

تحریک تحفظ پاکستان کا پہلا یوم تاسیس جوش جذبہ سے منایا گیا اس موقعہ پر مرکزی نائب صدر چوہدری تنویر احمد، مرکزی رہنماء روحیل اکبر، ایڈیشنل جنرل سیکریٹری پنجاب صدیق اختر سمیت مرکزی اور صوبائی عہدے داروں نے شرکت کی اور تحریک تحفظ پاکستان کی پہلی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا بعد میں میڈیا سے […]

.....................................................

امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منور حسن اور سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے ٹوبہ ٹیک سنگھ ٹرین دھماکے کی شدید مذمت کی

لاہور : امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منورحسن اور سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے ٹوبہ ٹیک سنگھ ٹرین دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ انہوں نے جاں بحق ہونے والوں کیلئے مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں سے گہری ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے […]

.....................................................

تحریک تحفظ اسلام پاکستان کا خصوصی اجلاس ضلعی کنوینئر سراحسان اللہ کی رہائش گاہ پر منعقد ہوا

لالہ موسی : تحریک تحفظ اسلام پاکستان کا خصوصی اجلاس ضلعی کنوینئر سراحسان اللہ کی رہائش گاہ پر منعقد ہوا۔ا جلاس کی صدارت مرکزی امیر غازی ثاقب شکیل جلالی نے کی اجلاس میں یوم ختم نبوت 7 ستمبر کے پروگرام کے انتظامات کو حتمی شکل دی گئی، اجلاس میں مرکزی سیکرٹری جنرل حافظ محمد اصغر […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں چیک پوسٹ پر حملہ، پاکستان نے بھارتی الزام مسترد کر دیا

مقبوضہ کشمیر میں چیک پوسٹ پر حملہ، پاکستان نے بھارتی الزام مسترد کر دیا

راولپنڈی (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں چیک پوسٹ پر حملے میں 5 بھارتی فوجی ہلاک ہو گئے، بھارتی حکام نے کسی تحقیق کے بغیر حملے کا الزام پاکستان پر لگادیا۔ پاک فوج نے بھارتی الزام کی سختی سے تردید کردی ہے۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق بھارتی وزارت دفاع کے ذرائع کا دعوی ہے کہ […]

.....................................................

بھارت نے پاکستان سے مذاکرات کو مشروط نہیں کیا، سرتاج عزیز

بھارت نے پاکستان سے مذاکرات کو مشروط نہیں کیا، سرتاج عزیز

نئی دہلی (جیوڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ بھارت نے اگلے ماہ شروع ہونے والے مذاکرات کو ممبئی حملوں پر پیش رفت سے مشروط نہیں کیا۔ ایک بھارتی اخبار کو انٹرویو میں سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ جامع مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کی پاکستانی پیش کش پر […]

.....................................................

پاکستان ٹیلی ویژن فرانس، عمرفاروق اعوان، راجہ وقار احمد، عزیز الرحمن مجاہد، امجد بٹ اور دیگر صحافی برادری نے صدر جلالپور جٹان پریس کلب ایوب بٹ کو دھمکیاں

ملکہ ( عمر فاروق اعوان سے ) سینیئر صحافی ایکسپریس نیوز ،ایکسپر یس ٹی وی کے گلیانہ سے نمائندہ راجہ آفتاب احمد، زاہد مصطفی اعوان نمائندہ پاکستان ٹیلی ویژن فرانس، عمرفاروق اعوان، راجہ وقار احمد، عزیز الرحمن مجاہد، امجد بٹ اور دیگر صحافی برادری نے صدر جلالپور جٹان پریس کلب ایوب بٹ کو دھمکیاں دینے […]

.....................................................