بنوں میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 2 دہشت گرد ہلاک

بنوں میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 2 دہشت گرد ہلاک

بنوں (اصل میڈیا ڈیسک) سی ٹی ڈی نے کارروائی کے دوران 2 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ بنوں ریجن اور حساس اداروں نے میر علی گاؤں کی حدود میں دہشت گردوں کی خفیہ اطلاع پر کارروائی کی جس پر وہاں موجود دہشت گردوں نے فائرنگ کردی، پولیس کی جوابی فائرنگ کے […]

.....................................................

افغانستان میں طالبان اور مسلح افراد میں تصادم، 17 افراد ہلاک

افغانستان میں طالبان اور مسلح افراد میں تصادم، 17 افراد ہلاک

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے مغربی صوبے ہرات میں طالبان اور مسلح افراد میں تصادم کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہرات کے اسپتال میں 17 افراد کی لاشیں لائی گئیں جس میں 7 بچے، 3 خواتین اور 7 مرد شامل ہیں، تمام افراد کے جسم پر […]

.....................................................

مستونگ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 9 مبینہ دہشتگرد ہلاک

مستونگ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 9 مبینہ دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان کے ضلع مستونگ میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی کارروائی میں 9 مبینہ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق مستونگ کے علاقے روشی میں سی ٹی ڈی نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا جہاں فائرنگ کے تبادلے میں 9 […]

.....................................................

امریکی ڈرون حملے میں شام میں القاعدہ کا سینیئر رہنما ہلاک

امریکی ڈرون حملے میں شام میں القاعدہ کا سینیئر رہنما ہلاک

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) شام میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں القاعدہ کا سینیئر رہنما ہلاک ہو گیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق شام میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں القاعدہ کا سینیئر رہنما عبدالحامد المطر ہلاک ہوگیا تاہم ڈرون حملے میں مزید کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ 2 […]

.....................................................

شام کے دارالحکومت دمشق میں فوجی بس میں دھماکا، 14 افراد ہلاک

شام کے دارالحکومت دمشق میں فوجی بس میں دھماکا، 14 افراد ہلاک

دمشق (اصل میڈیا ڈیسک) شام کے دارالحکومت دمشق میں فوجی بس میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک اور3 زخمی ہو گئے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی ( اے ایف پی) کے مطابق بدھ کے روز شام کے دارالحکومت دمشق میں 2 دھماکا خیز ڈیوائسزکے ذریعے فوجی بس کو نشانہ بنایاگیا۔ دھماکے کے […]

.....................................................

نیپال: سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ، 43 افراد ہلاک

نیپال: سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ، 43 افراد ہلاک

کھٹمنڈو (اصل میڈیا ڈیسک) نیپال میں شدید بارشوں کی وجہ سے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 43 افراد ہلاک اور 30 لاپتہ ہو گئے ہیں۔ اطلاع کے مطابق ملک بھر میں 3 دن سے جاری شدید بارشوں کے بعد سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ جیسی آفات کا سامنا ہے۔ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے […]

.....................................................

یمن میں دس ہزار بچے ہلاک یا معذور ہو چکے ہیں

یمن میں دس ہزار بچے ہلاک یا معذور ہو چکے ہیں

یمن (اصل میڈیا ڈیسک) بچوں سے متعلق اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کا کہنا ہے کہ 2016 سے یمن میں اب تک دس ہزار بچے ہلاک یا پھر معذور کیے جا چکے ہیں۔ جنگ کے سبب ملک اس وقت دنیا کے بد ترین انسانی بحران سے دو چار ہے۔ بچوں سے متعلق اقوام متحدہ کے […]

.....................................................

العبدیہ میں 24 گھنٹوں کے دوران 150 حوثی جنگجو ہلاک اور زخمی

العبدیہ میں 24 گھنٹوں کے دوران 150 حوثی جنگجو ہلاک اور زخمی

العبدیہ (اصل میڈیا ڈیسک) عرب اتحادی فوج نے بتایا ہے کہ یمن کی مآرب گورنری کے علاقے العبدیہ میں حوثی ملیشیا کی پیش قدمی روکنے کے لیے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کم سے کم 38 فضائی حملے کیے گئے ہیں جن کے نتیجے میں 150 شدت پسند ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔ عرب اتحاد […]

.....................................................

کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی دیر بالا میں کارروائی، ٹی ٹی پی کا مطلوب دہشت گرد ہلاک

کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی دیر بالا میں کارروائی، ٹی ٹی پی کا مطلوب دہشت گرد ہلاک

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے خیبر پختونخوا کی دیر بالا میں کارروائی کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے اہم دہشت گرد عبدالوہاب ہلاک ہوگیا۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کالعدم ٹی ٹی پی نے 2 سے 3 دہشت گردوں کو سوات میں مختلف تخریبی […]

.....................................................

بنگلہ دیش میں مذہبی تشدد میں اضافہ، مزید دو ہندو ہلاک

بنگلہ دیش میں مذہبی تشدد میں اضافہ، مزید دو ہندو ہلاک

ڈھاکا (اصل میڈیا ڈیسک) بنگلہ دیش میں اسی ہفتے شروع ہوئے مذہبی تشدد میں تاحال چھ ہندو قتل کیے جا چکے ہیں۔ ایک ویڈیو میں بظاہر مسلمانوں کی مقدس کتاب ہندوں کے ایک دیوتا کی مورتی کے گھٹنے پر رکھی نظر آئی اور یوں مذہبی تشدد کی لہر شروع ہو گئی۔ بنگلہ دیش میں ہفتہ […]

.....................................................

برطانوی رکن پارلیمان ڈیوڈ امیس ’دہشت گردانہ حملے‘ میں ہلاک

برطانوی رکن پارلیمان ڈیوڈ امیس ’دہشت گردانہ حملے‘ میں ہلاک

لندن (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی کنزرویٹو پارٹی کے رکن پارلیمان ایسیکس کے علاقے کے ایک چرچ میں اپنے حلقے کے لوگوں سے مل رہے تھے کہ ان پر چاقو سے حملہ کیا گیا۔ پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کر لیا اور حملے کو ممکنہ ’دہشت گردانہ واقعہ‘ قرار دیا ہے۔ برٹش پارلیمنٹ کے رکن […]

.....................................................

افغانستان، مسجد میں بم دھماکا، تقریبا 40 افراد ہلاک

افغانستان، مسجد میں بم دھماکا، تقریبا 40 افراد ہلاک

قندھار (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے جنوبی شہر قندھار میں جمعے کے روز ایک شیعہ مسجد میں ہوئے بم دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 37 ہو گئی ہے جبکہ ستر سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ یہ بم دھماکا ٹھیک اس وقت ہوا جب مسجد میں نماز جمعہ ادا کی جا رہی تھی۔ بتایا گیا ہے […]

.....................................................

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں دہشت گرد ہلاک

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں دہشت گردوں کے ٹھکانے پر سیکیورٹی فورسز نے آپریشنز کیا جس میں ایک دہشت گرد ہلاک ہو گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کی موجودگی کی مصدقہ خفیہ اطلاعات پر سیکیورٹی فورسز کی جانب سے […]

.....................................................

امریکا میں چھوٹا طیارہ رہائشی علاقے میں گر کر تباہ، 2 افراد ہلاک

امریکا میں چھوٹا طیارہ رہائشی علاقے میں گر کر تباہ، 2 افراد ہلاک

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی شہر سان ڈیاگو میں چھوٹا طیارہ رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا، واقعے میں 2 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر سان ڈیاگو میں چھوٹا طیارہ رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا ۔ رپورٹس کے مطابق […]

.....................................................

فرانس میں ٹرین کی ٹکر سے3 تارکین وطن ہلاک ہو گئے

فرانس میں ٹرین کی ٹکر سے3 تارکین وطن ہلاک ہو گئے

فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس میں ٹرین کی ٹکر سے 3 تارکین وطن ہلاک ہو گئے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی( اے ایف پی ) کے مطابق فرانس کے جنوب مغربی علاقے میں ٹرین کی ٹکر سے 3 تارکین وطن ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق سینٹ جین ڈی لوز کے علاقے میں ٹرین گزرنے کے […]

.....................................................

یمن: عدن کے گورنر پر کار بم حملے کی کوشش،3 افراد ہلاک

یمن: عدن کے گورنر پر کار بم حملے کی کوشش،3 افراد ہلاک

عدن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن کے شمالی ساحلی شہر عدن میں ایک کار بم دھماکے میں تین افراد ہلاک اور چار زخمی ہو گئے ہیں۔ مقامی ذرائع کےمطابق ، عدن کے گورنر اور ایک حکومتی وزیر اسی علاقے میں تھے تاہم وہ محفوظ رہے۔ بتایا گیا ہے کہ بارود سے لدی گاڑی میں دھماکہ بین […]

.....................................................

روس میں طیارہ گر کر تباہ، 19 افراد ہلاک

روس میں طیارہ گر کر تباہ، 19 افراد ہلاک

روس (اصل میڈیا ڈیسک) روس کے علاقے تاتارستان میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہونے سے 19 افراد ہلاک ہو گئے۔ روسی میڈیا کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والے ایل 140 طیارے میں 22 کے قریب افراد سوار تھے، حادثے کے وقت طیارے میں 2 پائلٹ اور 20 اسکائی ڈائیورز موجود تھے۔ میڈیا رپورٹس […]

.....................................................

روس: جعلی شراب پینے سے 18 افراد ہلاک

روس: جعلی شراب پینے سے 18 افراد ہلاک

اورنبگ (اصل میڈیا ڈیسک) روس میں جعلی شراب پینے والے 36 افراد میں سے 18 ہلاک ہو گئے ہیں۔ علاقائی حکام کے جاری کردہ بیان کے مطابق اورنبگ کے مشرق میں جعلی شراب کی وجہ سے 36 افراد کی حالت نازک ہو گئی۔ متاثرہ افراد میں سے 15 ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں جبکہ 18 […]

.....................................................

افغانستان کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکے سے 55 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

افغانستان کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکے سے 55 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

قندوز (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے شہر قندوز کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکے کے نتیجے میں 55 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دھماکا قندوز کے علاقے سعید آباد کی مسجد میں ہوا اور دھماکے کے وقت عوام کی بڑی تعداد مسجد میں موجود تھی۔ […]

.....................................................

پیغمبر اسلام کا متنازعہ خاکہ بنانے والے سویڈش کارٹونسٹ لارس ولکس حادثے میں ہلاک

پیغمبر اسلام کا متنازعہ خاکہ بنانے والے سویڈش کارٹونسٹ لارس ولکس حادثے میں ہلاک

سویڈن (اصل میڈیا ڈیسک) سویڈن کے متنازعہ کارٹونسٹ لارس ولکس پیغمبر اسلام کا متنازعہ خاکہ بنانے کے بعد دھمکیوں کی وجہ سے سخت سکیورٹی حصار میں رہا کرتے تھے۔ اتوار کے روز ایک سڑک حادثے میں وہ ہلاک ہو گئے۔ سویڈن کی میڈیا رپورٹس کے مطابق 75 سالہ متنازعہ کارٹونسٹ لارس ولکس کی اتوار کے […]

.....................................................

بھارتی وزیر کے بیٹے نے احتجاج کرنے والے کسانوں پر گاڑی چڑھا دی 8 افراد ہلاک

بھارتی وزیر کے بیٹے نے احتجاج کرنے والے کسانوں پر گاڑی چڑھا دی 8 افراد ہلاک

اترپردیش (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کے نائب وزیر داخلہ کے بیٹے نے احتجاج کرنے والے کسانوں پر گاڑی چڑھادی جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارت میں اپنے حقوق کے لیے احتجاجی دھرنا دینے والے کسانوں پر نائب وزیر داخلہ کے بیٹے نے گاڑی چڑھادی جس کے نتیجے میں 8 کسان ہلاک ہوگئے، […]

.....................................................

افغان شہر جلال آباد میں فائرنگ، صحافی سمیت 4 افراد ہلاک

افغان شہر جلال آباد میں فائرنگ، صحافی سمیت 4 افراد ہلاک

جلال آباد (اصل میڈیا ڈیسک) افغان صوبے ننگر ہار کے شہر جلال آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ سے ہلاک ہونے والوں میں افغان صحافی اور لیکچرر سید معروف سعادت بھی شامل ہیں۔ مقامی افراد کے مطابق ہلاک ہونے والے 2 افراد کا […]

.....................................................

بنگلہ دیش: معروف روہنگیا کارکن کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا

بنگلہ دیش: معروف روہنگیا کارکن کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا

بنگلہ دیش (اصل میڈیا ڈیسک) روہنگیا مسلمانوں کے لیے کام کرنے والے معروف کارکن محب اللہ کو بنگلہ دیش کے کاکس بازار میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔ کئی عالمی تنظیموں نے اس واقعے پر گہرے صدمے کا اظہار کرتے ہوئے قتل کی تفتیش کا مطالبہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے ایک […]

.....................................................

ایکواڈور: جیل میں تصادم، 100 سے زائد افراد ہلاک

ایکواڈور: جیل میں تصادم، 100 سے زائد افراد ہلاک

گوایاکوئل (اصل میڈیا ڈیسک) ایکواڈور کے انتہائی بدنام جیلوں میں سے ایک میں ساحلی شہر گوایاکوئل کی جیل میں بدھ کے روز ایک جیل میں پرتشدد فساد کے دوران کم از کم 100 افراد ہلاک اور 52 دیگر زخمی ہو گئے۔ چھ افراد کی گردن بھی کاٹ ڈالی گئی۔ ملک میں جیلوں میں ہلاکت خیز […]

.....................................................