پاک فوج نہ ہو تو طالبان 7 روز میں ملک پر قبضہ کر لیں، گورنر پنجاب

پاک فوج نہ ہو تو طالبان 7 روز میں ملک پر قبضہ کر لیں، گورنر پنجاب

لاہور (جیوڈیسک) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ فوج واحد ادارہ ہے جو سیاست سے بچا ہوا ہے۔ گورنز پنجاب کا کہنا تھا کہ پاک فوج نہ ہو تو طالبان 7 روز میں ملک پر قبضہ کر لیں، سیاسی بحران میں عمران خان، طاہر القادری اور حکومت تین فریق ہیں، اگر تینوں […]

.....................................................

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات نے بلوچستان میں تیز ہوائیں چلنے کی پیش گوئی کی ہے۔ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اورگرم رہے گا۔ بلوچستان کے مغربی علاقوں اور ملک کے اکثر […]

.....................................................

ناروے دنیا میں معمر افراد کیلئے بہترین افغانستان بدترین ملک قرار

ناروے دنیا میں معمر افراد کیلئے بہترین افغانستان بدترین ملک قرار

اوسلو (جیوڈیسک) دنیا میں معمر افراد کے بارے میں سالانہ بنیادوں پر شائع ہونے والے ایک عالمی اشاریے کے مطابق دنیا میں 60 برس سے زیادہ عمر کے افراد کے لیے بہترین ملک ناروے اور بدترین افغانستان ہے۔ یہ انڈیکس یا اشاریہ معمر افراد کے عالمی دن کے موقع پر بدھ کو جاری کیا گیا […]

.....................................................

بھارت میں ملک گیر صفائی مہم ، مودی نے بھی جھاڑو اٹھالی

بھارت میں ملک گیر صفائی مہم ، مودی نے بھی جھاڑو اٹھالی

نئی دلی (جیوڈیسک) بھارت میں ایک روزہ ملک گیر صفائی مہم کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی جھاڑو اٹھالی۔ 2 اکتوبر کو بھارت میں تحریک آزادی کے لیڈر موہن داس کرم چند گاندھی المعروف ’’مہاتما گاندھی‘‘ کے یوم پیدائش کے موقع پر ملک گیر تعطیل منائی جارہی ہے۔ لیکن اس کے ساتھ ہی […]

.....................................................

ملک کے مختلف علاقوں میں موسم خشک اور مرطوب رہے گا

ملک کے مختلف علاقوں میں موسم خشک اور مرطوب رہے گا

اسلام آباد(جیوڈیسک) محکمہ موسمیات آج رات لاہور، گوجرانوالہ، کشمیر اور گلگت بلتستان کے کچھ علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ سندھ میں حیدر آباد، سکھر، نواب شاہ اور بلوچستان کے میدانی علاقوں جعفرآباد، نصیرآباد، جھل مگسی، سبی اور بولان کے علاقے گزشتہ کئی روز سے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ پنجاب میں ملتان، گوجرانوالہ، […]

.....................................................

عید کے بعد دھرنے کو ملک گیر انقلاب میں بدلنے کا اعلان

عید کے بعد دھرنے کو ملک گیر انقلاب میں بدلنے کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) عوامی تحریک نے عید کے بعد دھرنے کو ملک گیر انقلاب میں بدلنے کا اعلان کر دیا، ڈاکٹر طاہر القادری کہتے ہیں آئندہ ایک دو روز میں مستقبل کا لائحہ دیں گے۔ ڈاکٹر طاہر القادری نے دھرنے کے شرکاء پر واضح کر دیا،اب کارکن اسلام آباد نہیں بلکہ دھرنا انکے شہروں کا […]

.....................................................

ملک میں عبوری حکومت آنے کا امکان ہے، پرویز مشرف

ملک میں عبوری حکومت آنے کا امکان ہے، پرویز مشرف

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کے سابق فوجی صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے کہا ہے کہ دھرنوں کے باعث ملک میں ایسی عبوری حکومت آسکتی ہے جو پاک فوج کی حمایت کے ساتھ تبدیلی کے ایجنڈے پر کام کرے گی۔ سابق صدر کا کہنا تھا کہ دھرنے والے جو تبدیلی مانگ رہے ہیں اس سے ایک […]

.....................................................

ملک کو نام نہاد اشرافیہ سے نجات دلائیں گے، زبیر احمد گوندل

ملک کو نام نہاد اشرافیہ سے نجات دلائیں گے، زبیر احمد گوندل

سرگودھا (جیوڈیسک) ضلعی امیر جماعت اسلامی زبیر احمد نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ جماعت اسلامی ملک میں اسلامی نظام کی خواہاں ہے ایسا نظام جس میں عوام الناس کوان کے حقوق ملیں۔ کسی کے ساتھ بے انصافی نہ ہوبلکہ ہرکسی کواس کے گھرکی دہلیزپرانصاف میسرہو۔ انہوں نے مزید کہا کہ 23 نومبر سے […]

.....................................................

ملک بھرمیں عید الاضحی کی تعطیلات کا اعلان

ملک بھرمیں عید الاضحی کی تعطیلات کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے ملک بھرمیں عید الاضحی کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔ وزارت داخلہ کے مطابق ملک بھر میں 6، 7 اور 8 اکتوبر کو عید کی تعطیلات ہونگی۔

.....................................................

ملک کو نقصان کا اندیشہ ہے فریقین تحمل کا مظاہرہ کریں، سراج الحق

ملک کو نقصان کا اندیشہ ہے فریقین تحمل کا مظاہرہ کریں، سراج الحق

اسلام آباد(جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ حکومت، تحریک انصاف اورعوامی تحریک تینوں فریقین درمیان کا ایسا راستہ نکالیں جو ملک اور عوام کیلیے ترقی و عزت کا باعث ہو۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے گزشتہ روز عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری سے […]

.....................................................

عمران صرف بیلٹ سے ہی وزیراعظم بن سکتے ہیں، عاصمہ جہانگیر

عمران صرف بیلٹ سے ہی وزیراعظم بن سکتے ہیں، عاصمہ جہانگیر

لاہور (جیوڈیسک) سابق صدر سپریم کورٹ بار عاصمہ جہانگیر کا کہنا ہے کہ عمران خان صرف بیلٹ کے ذریعے ہی وزیراعظم بن سکتے ہیں، دوسرا ذریعہ بند ہو چکا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک میں مڈ ٹرم الیکشن ہوئے تو وہ مڈ میں ہی رہ جائیں گے، آئندہ کوئی حکومت مڈ سےآگے نہیں […]

.....................................................

ملک میں جاری سیاسی بحران

ملک میں جاری سیاسی بحران

تحریر: محسن شیخ یزید کی حکومت ناجائز تھی۔ نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی حدیث ہے کہ ظالم حکمرانوں کے سامنے کلمہ حق بلند کرنا جہاد ہے، بر حق ہے، جب آپ سچائی اور اپنے حقوق کے لیے لڑ رہے ہیں۔ تو آپ یہ فکر نہیں کریں کہ آپ کے ساتھ کتنے لوگ […]

.....................................................

ملک کو عمران خان کے نہیں اقتصادی لانگ مارچ کی ضرورت ہے :احسن اقبال

ملک کو عمران خان کے نہیں اقتصادی لانگ مارچ کی ضرورت ہے :احسن اقبال

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان نواز شریف سے استعفے کیلئے 48 گھنٹے کا الٹی میٹم دے کر آئے تھے اب وہ مان رہے ہیں کہ انگور کھٹے ہیں۔ پی ٹی آئی نئے پاکستان کا ٹریلر خیبر پختونخواہ میں چلائے۔ وفاقی وزیر احسن اقبال نے […]

.....................................................

سلامتی کا سبق

سلامتی کا سبق

تحریر ۔۔۔لالہ ثناء اللہ بھٹی پاکستان میں ضیاء الحق کے دور مذہبی تفریق منظرعام پر آئی، مذہبی لبادہ اوڑھے چندعناصر نے وطن عزیز کا سکون برباد کررکھا ہے۔ ان عناصر نے مسلمانوں کو فرقوں میں تقسیم کرکے آپس میں لڑا دیا ہے۔ ان مذہبی لبادہ ااوڑھے چندعناصرنے مسلمان بھائیوں کے مابین نفرت کی وہ دیوار […]

.....................................................

ملک میں جاگیردارانہ نظام نہیں چلنے دیں گے: طاہر القادری

ملک میں جاگیردارانہ نظام نہیں چلنے دیں گے: طاہر القادری

اسلام آباد (جیوڈیسک) دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے اعلان کیا کہ ان کی جماعت اب ملک بھر میں جلسے کرے گی۔ انھوں نے کہا کہ دنیا کی کوئی بھی قوم استقامت کا اتنا بڑا مظاہرہ نہیں دکھا سکتی۔ انقلاب مارچ سے پوری قوم جاگ […]

.....................................................

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم آج وطن واپس پہنچ رہی ہے

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم آج وطن واپس پہنچ رہی ہے

لاہور (جیوڈیسک) ایشین گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے والے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم آج رات کوریا سے وطن واپس پہنچ رہی ہے۔ انچیون میں جاری ایشین گیمز میں پاکستان کی ویمنز کرکٹ ٹیم نے فائنل میں بنگلا دیش کو چار رنز سے شکست دیکر مسلسل دوسری مرتبہ گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔ قومی ٹیم آج […]

.....................................................

نیویارک: وزیر اعظم وطن واپسی کے لیے روانہ

نیویارک: وزیر اعظم وطن واپسی کے لیے روانہ

نیویارک (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف وطن واپسی کے پروگرام میں تبدیلی کے بعد نیویارک سے وطن واپسی کے لیے روانہ ہو گئے۔ اس طرح نواز شریف کی بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات نہیں ہو سکی۔ جو کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک آئے ہوئے […]

.....................................................

ناانصافی پر دل چاہتا ہے ملک ہی چھوڑ کر چلا جاؤں، یونس خان

ناانصافی پر دل چاہتا ہے ملک ہی چھوڑ کر چلا جاؤں، یونس خان

کراچی (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سینئرز کے ساتھ اچھا سلوک نہیں کیا جاتا صرف ایک میچ کو بنیاد بنا کر ٹیم سے ڈراپ کر دیا گیا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے یونس خان کا کہنا تھا کہ اگر ٹیم میں شامل […]

.....................................................

عمران کس کس کا مقدمہ لڑ رہا ہے

عمران کس کس کا مقدمہ لڑ رہا ہے

تحریر : ایم آر ملک یہ بات واضح ہے کہ کوئی بھی جنگ یا معرکہ جو خصوصاً طبقاتی بنیادوں پر لڑا جا رہا ہو میں کامیابی آبادی کے وسیع حصے(نوجوانوں )کے اشتراک کے بغیر نا ممکن ہے۔ انسانی تاریخ کا جائزہ بھی اس بات کی وضاحت کرتا ہے کہ معاشروں کو بدل کر رکھ دینے […]

.....................................................

سیاسی دہشت گرد

سیاسی دہشت گرد

تحریر : روہیل اکبر ملک میں ایک طرف سیاسی دہشت گردی ہو رہی ہے تو دوسری طرف خون خرابے والی دہشت گردی کا بازار گرم ہے کبھی فوجی جوانوں کو ٹارگٹ کیا جاتا ہے تو کہیں پولیس کے افسران ٹارگٹ پر ہیں یہ ایک دن کا واقعہ نہیں ہے اور نہ ہی راتوں رات خود […]

.....................................................

ملک ایک، کیلنڈر ایک، وقت بھی ایک لیکن عیدیں تین

ملک ایک، کیلنڈر ایک، وقت بھی ایک لیکن عیدیں تین

لاہور (جیوڈیسک) ملک ایک کیلنڈر ایک وقت بھی ایک لیکن چاند بیک وقت نظر نہیں آتا۔ ایک چاند تلے تین تین عیدیں۔ آسمان کے چاند کی تلاش پر لڑائی ہمارے ہاں ایسی روایت ہے جو عیدوں پر کچھ زیادہ ہی شدت پکڑ لیتی ہے۔ پہلے رمضان المبارک اور شوال کے چاند کا جھگڑا تھا اب […]

.....................................................

ملک کے دیگر شہروں میں بارش کا امکان

ملک کے دیگر شہروں میں بارش کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران راولپنڈی، اسلام آباد، خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، گوجرانوالہ، سرگودھا، راولپنڈی، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش ہو سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران […]

.....................................................

صنعت کسی بھی ملک کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے: محمد امجد خواجہ

صنعت کسی بھی ملک کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے: محمد امجد خواجہ

فیصل آباد : پاکستان ہوزری مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن (نارتھ زون) کے چیئرمین محمد امجد خواجہ نے پیٹرولیم اور قدرتی وسائل کے وفاقی وزیر شاہد خاقان عباسی کے آئندہ موسم سرما میں CNG اور صنعتی شعبہ کو گیس کی سپلائی 3 ماہ کیلئے مکمل طور پر بند کرنے کے بیان کو پاکستان کا […]

.....................................................

ڈیڈلاک چلتا رہا تو ملک میں سیاسی تصادم کا خطرہ ہے: سیاسی جرگہ

ڈیڈلاک چلتا رہا تو ملک میں سیاسی تصادم کا خطرہ ہے: سیاسی جرگہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی اور سیاسی جرگہ کے رکن سراج الحق کا کہنا ہے کہ پوری قوم سیاسی بحران کا حل چاہتی ہے ، کوشش ہے کہ فریقین کو ایک میز پر بٹھائیں ، رحمان ملک کہتے ہیں ڈیڈلاک چلتا رہا تو ملک میں سیاسی تصادم کا خطرہ ہے ، حاصل بزنجو نے […]

.....................................................