سعودی عرب میں جنوبی امریکی ملک سے بھجوائی گئی 526 کلو گرام منشیات برآمد

سعودی عرب میں جنوبی امریکی ملک سے بھجوائی گئی 526 کلو گرام منشیات برآمد

جدہ (جیوڈیسک) سعودی عرب کے کوسٹ گارڈ حکام نے جنوبی امریکا سے بھجوائی گئی 526 کلو گرام منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان میجر جنرل منصورالترکی نے میڈیا کو بتایا کہ 2 روز قبل کوسٹ گارڈ حکام نے جدہ کی بندرگاہ پر آنے والے ایک کنٹینر میں موجود […]

.....................................................

پر تشدد احتجاج ملک کو عدم استحکام سے دوچارنہ کردے : کامران مائیکل

پر تشدد احتجاج ملک کو عدم استحکام سے دوچارنہ کردے : کامران مائیکل

لاہور (جیوڈیسک) اور شخصیات سے اہم ہے۔ ہمیں ہر صورت پاکستانیت اور قومی مفادات کو مقدم رکھنا ہوگا۔ اناپرستی سے ہستی اور اچھی خاصی گھرستی فنا ہو جا تی ہے۔ اس وقت ہمیں اپنی اپنی ذات نہیں بلکہ پاکستان اور پاکستانیوں کیلئے سوچنا ہو گا۔ ڈر ہے اپوزیشن کا پر تشدد احتجاج خدانخواستہ پاکستان کو […]

.....................................................

خامنہ ای کی عراق میں امریکا سمیت کسی بھی ملک کی مداخلت کی مخالفت

خامنہ ای کی عراق میں امریکا سمیت کسی بھی ملک کی مداخلت کی مخالفت

تہران (جیوڈیسک) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے عراق میں امریکا یا کسی اور ملک کی مداخلت کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراقی عوام خود تشدد کا خاتمہ کر سکتے ہیں۔ ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق آیت اللہ علی خامنہ ای نے عدلیہ کے حکام سے […]

.....................................................

متحدہ ملکی سلامتی کی جنگ سے دست بردار نہیں ہوگی، فاروق ستار

متحدہ ملکی سلامتی کی جنگ سے دست بردار نہیں ہوگی، فاروق ستار

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹر محمد فاروق ستار نے کہاہے کہ ایم کیوایم پاکستان کی بقا و سلامتی کی جنگ لڑرہی ہے۔ اس جنگ میں آج ہماری رکن قومی اسمبلی طاہرہ آصف کو شہید کیا گیا ہے لیکن کل اگر ہمارے ایک ایک سینیٹر و اراکین پارلیمنٹ کو بھی […]

.....................................................

ملک امریکی مفادات کی بھینٹ چڑھایا جارہا ہے، خالد سومرو

ملک امریکی مفادات کی بھینٹ چڑھایا جارہا ہے، خالد سومرو

سکھر (جیوڈیسک) تحت نائن الیون کی طرح کراچی ائرپورٹ پر حملہ کر کے شمالی وزیرستان میں آپریشن کا جواز بنایا گیا، آپریشن جلد ختم نہ کیا گیا تو سانحہ بنگال جیسی صورتحال پیدا ہونے کا خطرہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار جے یو آئی صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل سابق سینیٹر علامہ ڈاکٹر خالد محمود […]

.....................................................

مہاجرین کو پناہ دینے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک پاکستان ہے: اقوام متحدہ

مہاجرین کو پناہ دینے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک پاکستان ہے: اقوام متحدہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سفیر رچرڈ اولسن نے پناہ گزینوں کے عالمی دن کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں پاکستان میں افغان مہاجرین اور مقامی میزبان گھرانوں کے لیے نواسی لاکھ ڈالر مالیت کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ یہ رقم افغان پناہ گزینوں اور میزبان علاقوں میں جاری بحالی کے کاموں کے لیے اقوام متحدہ […]

.....................................................

خیبر ایجنسی: ملک دین خیل میں کارروائی، 3 افراد ہلاک

خیبر ایجنسی: ملک دین خیل میں کارروائی، 3 افراد ہلاک

خیبرایجنسی (جیوڈیسک) باڑا کے علاقے ملک دین خیل میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کی ہے جس میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق 3 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران 6 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

.....................................................

انسانیت سرنگوں

انسانیت سرنگوں

کرّۂ عرض پر جب شیطان صفت لوگ انسانیت کا جامہ اُتار دیں، جب تہذیب و شائستگی کا جنازہ ہر سُ نکال کر مذہبی و سماجی حدوں کو پار کر جائیں اور ڈھٹائی، بے غیرتی و بے شرمی کی انتہا ہو جائے تو ایسے ہی روح فرسا وارداتیں رونما ہوتی ہیں جن سے آ ج کل […]

.....................................................

ہماری ٹانگیں نہ کھینچی جائیں، پانچ سال میں ملک کی تقدیر بدل دینگے، نواز شریف

ہماری ٹانگیں نہ کھینچی جائیں، پانچ سال میں ملک کی تقدیر بدل دینگے، نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہم کام کرنے آئے ہیں ہماری ٹانگیں نہ کھینچی جائیں، ہمیں ٹک کر کام کرنے دیا جائے تو 5 سالوں میں پاکستان کی تقدیر بدل دیں گے۔ انہوں نے سوال کیا کہ احتجاج کس لیے کیا جا رہا ہے۔ اسلام آباد میں لیپ ٹاپ […]

.....................................................

جعلی مینڈیٹ پر بننے والی حکومت نے ایک سال میں ملک کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچایا۔

جعلی مینڈیٹ پر بننے والی حکومت نے ایک سال میں ملک کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچایا۔

مصطفی آباد/للیانی : جعلی مینڈیٹ پر بننے والی حکومت نے ایک سال میں ملک کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچایا ہے جس کی وجہ سے ملک صدیوں پیچھے چلاگیا ہے جو انتہائی شرم ناک اور خطر ناک بات ہے۔ وفاقی بجٹ میں بھی غریب عوام کو اور غریب اور ملک میں افراتفری بیروزگاری میں اضافہ ملک […]

.....................................................

ضرب ِعضب اور شب ِ خون

ضرب ِعضب اور شب ِ خون

فوج کسی بھی ملک کی کل آبادی کا بہت چھوٹا مگر پاورفل حصہ ہوتی ہے لیکن اتنی تھوڑی تعداد پر منحصر یہی قلیل فوج اس ملک کی عظیم آبادی کی حریت اور آزادی ان کی جان، ان کے مال اور ان کی عزت و آبرو کی محافظ ہوتی ہے۔ آگر کسی ملک کی فوج ہار […]

.....................................................

ملک میں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کیلئے ہر طرح کی قربانی دینے کیلئے تیار ہیں: پاورگروپ آف لائرز

ملک میں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کیلئے ہر طرح کی قربانی دینے کیلئے تیار ہیں: پاورگروپ آف لائرز

لاہور : چیر مین پاور گروپ آف لائرز محمد رضا ایڈووکیٹ، چیف الیکشن کمیشن محمد صدیق ایڈووکیٹ، وائس چیرمین محمد مصطفی خالد ایڈووکیٹ، صدرملک محمد انور ایڈووکیٹ، جنرل سیکرٹری ندیم حسین ایڈووکیٹ،اور دیگر نے کہاکہ وزیراعلیٰ پنجاب اور آئی جی پنجاب کاسانحہ کے متعلق اظہارلاتعلقی انتہائی افسوس ناک ہے۔میڈیاورلڈلائن سے بات کرتے ہوئے انہوں نے […]

.....................................................

”ضرب عضب ”بنے گا ”ضرب غضب”

”ضرب عضب ”بنے گا ”ضرب غضب”

پاکستانی حکمرانوں اور طالبان نے تقریباً دس ماہ تک مذاکرات کیے مگر سب بے سود ثابت ہوئے کیونکہ ایک طرف توطالبان جنگ بندی کا اعلان کرتے رہے اور دوسری طرف دہشت گرد اپنا کام کرتے رہے۔ ان حالات میں تو کوئی ذی شعور انسان مذاکرات جاری رکھنے کا سوچ بھی نہیں سکتا تھا۔ آخر بڑی […]

.....................................................

الیکشن کمیشن کا ملک میں سیاسی جماعتوں کا غیرمعمولی اندراج روکنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن کا ملک میں سیاسی جماعتوں کا غیرمعمولی اندراج روکنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کے غیر معمولی اندراج کو روکنے کے لیے حکمت عملی مرتب کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس ضمن میں قانون میں ترمیم کیلیے پارلیمنٹ کی مشتر کہ کمیٹی کو سفارشات بھیجی جائیں گی۔ الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق اعلیٰ عدالتوں کے بعض فیصلوں کے باعث الیکشن کمیشن […]

.....................................................

ملک میں نصب اے ٹی ایمز کی تعداد آٹھ ہزار سے تجاوز کر گئی: اسٹیٹ بینک

ملک میں نصب اے ٹی ایمز کی تعداد آٹھ ہزار سے تجاوز کر گئی: اسٹیٹ بینک

کراچی (جیوڈیسک) مرکزی بینک نے رپورٹ میں جنوری سے مارچ کے دوران نظام ادائیگی کا جائزہ پیش کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق تین ماہ کے دوران تین سو ترانوے مشینوں کے اضافے سے ملک میں اے ٹی ایمز کی تعداد آٹھ ہزار ستتر ہو گئی۔ چھوٹی مالیت کی رقم نکالنے کی اکاسی فیصد ٹرانزیکشن اے […]

.....................................................

عراق میں داعش کے جنجگوؤں نے ملک کی سب سے بڑی آئل ریفائنری پر قبضہ کر لیا

عراق میں داعش کے جنجگوؤں نے ملک کی سب سے بڑی آئل ریفائنری پر قبضہ کر لیا

بغداد (جیوڈیسک) عراقی عسکریت پسند تنظیم دولت اسلامی عراق و شام (داعش) کی بغداد کی جانب پیش قدمی جاری ہے اور انہوں نے ملک میں تیل کی سب سے بڑی آئل ریفائنری پر قبضہ کر لیا ہے۔ داعش کے مسلح جنگجوؤں نے تیل کے سب سے بڑے کارخانے بائےجی کے 75 فیصد حصے پر قبضہ […]

.....................................................

شام دنیا کا سب سے زیادہ بے امنی کا شکار ملک

شام دنیا کا سب سے زیادہ بے امنی کا شکار ملک

سڈنی (جیوڈیسک) ایک عالمی ادارے کی رپورٹ میں شام کو دنیا کا سب سے زیادہ بے امنی کا شکار ملک قرار دیا گیا ہے، جبکہ بے امنی کے اعتبار سے دنیا بھر میں پاکستان نویں نمبر پر ہے۔ انسٹی ٹیوٹ آف پیس اینڈ اکنامکس نے امن وامان کے اعتبار سے دنیا کے 162 ملکوں کی […]

.....................................................

جعلی مینڈیٹ پر بننے والی حکومت نے ایک سال میں ملک کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچایا ہے۔ سیف اللہ طاہر مغل

جعلی مینڈیٹ پر بننے والی حکومت نے ایک سال میں ملک کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچایا ہے۔ سیف اللہ طاہر مغل

مصطفی آباد/للیانی : جعلی مینڈیٹ پر بننے والی حکومت نے ایک سال میں ملک کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچایا ہے جس کی وجہ سے ملک صدیوں پیچھے چلاگیا ہے جو انتہائی شرم ناک اور خطر ناک بات ہے ،وفاقی بجٹ میں بھی غریب عوام کو اور غریب اور ملک میں افراتفری بیروزگاری میں اضافہ ملک […]

.....................................................

مسلم لیگ ن آمرانہ سوچ کی حامل جماعت ہے جس نے ملک میں سول آمریت مسلط کر رکھی ہے: یاسر گیلانی

مسلم لیگ ن آمرانہ سوچ کی حامل جماعت ہے جس نے ملک میں سول آمریت مسلط کر رکھی ہے: یاسر گیلانی

لاہور : پاکستان تحریک انصاف لاہور کے نائب صدر انجینئر یاسر گیلانی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن آمرانہ سوچ کی حامل جماعت ہے جس نے ملک میں سول آمریت مسلط کر رکھی ہے، پاکستان کی تاریخ میں ایسی مثال نہیں ملتی جس طرح کی مسلم لیگ ن نے بچوں، بوڑھوں اور عورتوں پر […]

.....................................................

سینکڑوں‌ کارکن لاپتہ ہیں، ملک بھر میں پر امن احتجاج جاری رہے گا، طاہر القادری

سینکڑوں‌ کارکن لاپتہ ہیں، ملک بھر میں پر امن احتجاج جاری رہے گا، طاہر القادری

ٹورنٹو (جیوڈیسک) عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ پولیس سے جھڑپ میں جاں بحق ہونے والے کارکن شہید ہیں،کارکنوں کی بہادری اور جرات کو سلام پیش کرتا ہوں۔ کینیڈا سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب میں ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ 8 کارکن شہید ہو چکے ہیں جبکہ 40 کی […]

.....................................................

بورڈ کا نیا آئین تشکیل دینے سے ملکی وقار کو ٹھیس پہنچے گی، ذکا اشرف

بورڈ کا نیا آئین تشکیل دینے سے ملکی وقار کو ٹھیس پہنچے گی، ذکا اشرف

لاہور (جیوڈیسک) سابق چیئرمین ذکا اشرف نے کہا ہے کہ پی سی بی کو ایسے فیصلوں سے گریز کرنا چاہیے جس سے کرکٹ کو نقصان اور ملکی وقار کو ٹھیس پہنچے۔ گزشتہ روز یونان کرکٹ ایسوسی ایشن کے حکام سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی سی بی کے سابق چیر مین […]

.....................................................

ملک کو دہشت گردی کی لعنت سے نجات دلائیں گے، جنرل راحیل شریف

ملک کو دہشت گردی کی لعنت سے نجات دلائیں گے، جنرل راحیل شریف

پشاور (جیوڈیسک) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ ملک کو دہشت گردی کی لعنت سے نجات دلائیں گے، آپریشن پرامن اور بہادر قبائل کے خلاف نہیں بلکہ ملک دشمن دہشت گردوں کے خلاف ہے، جنرل راحیل شریف نے کور ہیڈکورٹر پشاور کا دورہ کیا جس میں انھیں شمالی وزیرستان آپریشن […]

.....................................................

ملک میں کاٹن جننگ سیزن کا آغاز ہو گیا

ملک میں کاٹن جننگ سیزن کا آغاز ہو گیا

رحیم یار خان (جیوڈیسک) ممبر پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن احسان الحق کے مطابق ملک میں کاٹن جننگ کے نئے سیزن کا آغاز ہو گیا۔ پنجاب میں ہارون آباد ضلع بہاولنگر میں 2 جننگ فیکٹریوں نے کام شرع کر دیا ہے۔ رواں ہفتے شہداد پور سندھ کی ایک جننگ فیکٹری میں بھی کام شروع ہونے […]

.....................................................

ملک بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی، آئی ایس پی آر

ملک بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی، آئی ایس پی آر

ملک بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی، آئی ایس پی آر۔ میر علی میں گزشتہ شب کارروائی میں سات شدت پسند مارے گئے ، آئی ایس پی آر۔ آج کارروائی میں شدت پسندوں کے چھ ٹھکانے تباہ، آئی ایس پی آر۔ فضائیہ کارروائی میں ستائیس شدت پسند مارے گئے، آئی ایس پی آر۔ […]

.....................................................