موقعہ پرستوں کی موقعہ پرستی

موقعہ پرستوں کی موقعہ پرستی

آج ایسا لگتا ہے کہ جیسے مُلک پر موقعہ پرستوں اور مفاد پرستوں کا قبضہ ہو گیا ہے، حکمرانوں کی نوسربازی ہویا سیاستدانوں کے روپ میں اِدھر سے اُدھر چھلانگیں مارتے مفادپرست بہر روپوں کا ٹولہ ہو غرض کہ آج مُلک میں زندگی کے جس شعبے میں بھی اُوپر سے نیچے جہاں تک بھی نظرجاتی […]

.....................................................

ملک بھر میں موسم خشک اور گرم، بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش

ملک بھر میں موسم خشک اور گرم، بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش

کراچی (جیوڈیسک) ملک بھر میں موسم خشک اور گرم ہے، بلوچستان کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش جاری ہے۔ کوہ سلیمان میں 5 روزبعد بارشوں کا سلسلہ رک گیا ہے۔ کوہ سلیمان کے پہاڑی سلسلوں میں گزشتہ روز بارشوں کا سلسلہ تھم گیا ہے ، جس کے بعد ندی نالوں میں پانی کی […]

.....................................................

حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ملک بھر میں احتجاج ہو رہا ہے، عابد حسین صدیقی

حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ملک بھر میں احتجاج ہو رہا ہے، عابد حسین صدیقی

لاہور : پیپلز پارٹی پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ملک بھر میں احتجاج ہو رہا ہے، حکومت کے خلاف بہت جلد جلسے اور جلوس شروع ہو گئے ہیں مگر پیپلزپارٹی جمہوری نظام کوپٹڑی سے نہیں اترنے دیں گے۔ ایک بیان میں […]

.....................................................

شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ اور شیعہ نسل کشی کے خلاف ملک گیر یوم احتجاج منایا جائے گا

شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ اور شیعہ نسل کشی کے خلاف ملک گیر یوم احتجاج منایا جائے گا

کراچی: مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری کے اپیل پر 23 مئی کو کراچی میں جاری شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ اور شیعہ نسل کشی کے خلاف ملک گیر یوم احتجاج منایا جائے گا۔ مجلس و حدت مسلمین کراچی پولیٹیکل کونسل کے رکن شوکت شیرازی سمیت دیگر افراد کا قتل قانون نافذ کرنے […]

.....................................................

تھائی لینڈ میں فوج نے مارشل لا نافذ کر دیا

تھائی لینڈ میں فوج نے مارشل لا نافذ کر دیا

بنکاک (جیوڈیسک) تھائی لینڈ میں فوج نے مارشل لا نافذ کر دیا، فوج کی جانب سے ٹی وی پر جاری اعلان میں کہا گیا ہے کہ مارشل لا کو بغاوت نہ سمجھا جائے۔ تھائی لینڈ میں کئی ماہ سے جاری سیاسی کشیدگی اور مظاہروں میں 28 افراد کی ہلاکت اور سیکڑوں افراد کے زخمی ہونے […]

.....................................................

ملک میں انٹر نیشنل واٹر لاء کے ماہرین تیار کئے جائیں، اکرم خان فریدی

ملک میں انٹر نیشنل واٹر لاء کے ماہرین تیار کئے جائیں، اکرم خان فریدی

لاہور: ایگری اینڈ واٹر کونسل کے چیئرمین محمد اکرم خان فریدی نے کہا ہے کہ بھارتی آبی جارحیت سے نمٹنے کے لئے آئندہ برٹش قانونی ماہرین کا سہارا لینے کی بجائے ملک میں انٹر نیشنل واٹر لاء کے ماہرین تیار کئے جائیں، پاکستان میں نئے آبی منصوبوں کی تعمیر شروع نہ ہوئی تو ملک شدید […]

.....................................................

گستاخانہ پروگرام نشر ہونے پر ملک بھر میں وکلا برادری کا جیو ٹی وی کے خلاف احتجاج

گستاخانہ پروگرام نشر ہونے پر ملک بھر میں وکلا برادری کا جیو ٹی وی کے خلاف احتجاج

پنجاب (جیوڈیسک) گستاخانہ پروگرام نشر ہونے پر ملک بھر میں وکلا برادری کی جانب سے جیو ٹی وی کے خلاف شدید احتجاج کیا جارہا ہے۔ پنجاب بار کونسل کی اپیل پر وکلا برادری کی جانب سے جیو ٹی وی کے خلاف لاہور سمیت صوبے بھر کی ماتحت عدالتوں میں احتجاج کیا جارہا ہے۔ زیر سماعت […]

.....................................................

آج بھی ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 2100 میگاواٹ پر برقرار

آج بھی ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 2100 میگاواٹ پر برقرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارتِ پانی و بجلی نے تسلیم کیاہے کہ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں 4 سے 6 گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جا ری ہے۔ ملک میں آج بھی بجلی کا شارٹ فال 2 ہزار 100 میگاوٹ پر برقرار ہے۔ دوسری جانب اوچ سبی ٹرانسمیشن لائن کے 2 ٹاورز دھماکا خیز مواد […]

.....................................................

پاکستان اسلامی تشخص اور میڈیا گروپ

پاکستان اسلامی تشخص اور میڈیا گروپ

پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جو مروجہ جمہوری جد وجہد سے مذہب کے نام سے وجود میں آیا ہے تحریک پاکستان کے قائد محمد علی جناح نے پاکستان بناتے وقت جو دو قومی نظریہ پاکستان پیش کیا تھا جو نظریہ پاکستان ہے۔ قائد اعظم نے فرمایا تھا ”ہندو اور مسلمان دو جدا مذہبی تصورات، […]

.....................................................

ملکی ترقی کے لئے دس سال چاہئیں: مودی

ملکی ترقی کے لئے دس سال چاہئیں: مودی

نئی دلی (جیوڈیسک) متوقع پردھان منتری نریندر مودی نے ابھی عہدے کا حلف بھی نہیں اٹھایا لیکن انہیں اگلی بار بھی اپنی ہی سرکار لانے کی چنتا ہو گئی۔۔ کہتے ہیں ملکی ترقی کے لئے زیادہ نہیں صرف دس سال چاہئیں۔ ایک دو نہیں پورے دس سال۔۔۔ لوک سبھا الیکشن میں تاریخی کامیابی پر مودی […]

.....................................................

ملک بھر میں بجلی کے بحران پر قابو نہیں پایا جاسکا

ملک بھر میں بجلی کے بحران پر قابو نہیں پایا جاسکا

لاہور (جیوڈیسک) حکومتی دعوے کے برعکس ملک بھر میں بجلی کے بحران پر قابو نہیں پایا جاسکا ہے اور مختلف شہروں میں 12سے 14 گھنٹے بجلی کی بندش معمول بن گئی ہے۔ بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں کمی کے تمام تر سرکاری دعووں کے باجود اب بھی شہری علاقوں میں 12 سے 14 گھنٹیاور 14 […]

.....................................................

سابق وفاقی وزیر و سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد کی میڈیا سے گفتگو ملک میں جمہو ری تبدیلی نا گزیر ہو چکی ہے

سابق وفاقی وزیر و سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد کی میڈیا سے گفتگو ملک میں جمہو ری تبدیلی نا گزیر ہو چکی ہے

گو جرا نوالہ ( سردار عرفان طا ہر سے ) حکومت کے 10 ما ہ میں 10 ارب کے قرضے اور 197 ارب روپے کے معا ئدو ں نے 2 نسلو ں کو مقروض کردیا ہے۔ حکومت کے پا س نہ تو کوئی مصدقہ پا لیسی موجود ہے اور نہ ہی نظام چلا نے کے […]

.....................................................

ملک میں موجود قدرتی گیس کے ذخائر کو بروکار لایا جائے، عالمی مالیاتی ادارے

ملک میں موجود قدرتی گیس کے ذخائر کو بروکار لایا جائے، عالمی مالیاتی ادارے

اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی مالیاتی اداروں کی جانب سے حکومت کو گیس کی قیمتوں میں مناسب حد تک اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔ وزارت پٹرولیم حکام کے مطابق ملک میں 280 ٹریلین کیوبک فیٹ قدرتی گیس کے ذخائر موجود ہیں، لیکن گیس کی قیمتیں عالمی سطح کے مقابلے کافی کم ہونے کی وجہ سے، […]

.....................................................

قومی وقار کا تقاضا

قومی وقار کا تقاضا

پاک فوج اس ملک کی محافظ فوج ہے اور آئی ایس آئی اس کی دور بین نگاہیں ہے’ دشمن نے جب بھی اس ملک کو جنگ کے الاؤمیں دھکیلا تو پاک فوج نے سینہ سپر ہو کر اس کو منہ توڑ جواب دیکر اس کے اکھنڈ بھارت کے نظریہ کو ہمیشہ پاش پاش کیا۔ 65ء […]

.....................................................

پاکستان، ذمہ دار ایٹمی ملک

پاکستان، ذمہ دار ایٹمی ملک

بھارتی فضائیہ نے اعترا ف کیا ہے کہ بھارت بیک وقت پاکستان اور چین سے جنگ کے مشترکہ خطرے سے نمٹنے سے قاصر ہے۔ بھارتی فضائیہ کا یہ اعتراف بھارتی حکام اور عوام پر بم بن کر گرا ہے جس سے دو محاذوں پر بیک وقت لڑنے کے حوالے سے بھارت کی صلاحیت پر سوالات […]

.....................................................

قومی اسمبلی کا اجلاس، ملک میں امن و امان کی صورتحال پر بحث

قومی اسمبلی کا اجلاس، ملک میں امن و امان کی صورتحال پر بحث

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں امن و امان پر بحث کی گئی، محمود خان اچکزئی نے کہا کہ جمہوریت ہی میں ملک کی بقا ہے، نواز شریف سیاسی جماعتوں اور جرنیلوں کو بٹھا کر بات کریں۔ ایوان میں اپوزیشن نے راولپنڈی اسلام آباد میٹروبس منصوبے کو تنقید کا نشانہ بنایا، ساتھ ہی یہ اعتراض […]

.....................................................

عمران خان ملک میں انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: عزیزبھٹی

عمران خان ملک میں انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: عزیزبھٹی

نارنگ منڈی (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے رہنما عزیز احمد بھٹی اور رانا رضوان یوسف نے کہا ہے کہ مسترد شدہ عناصر احتجاجی تحریکوں کے ذریعے اقتدار حاصل کر ناچاہتے ہیں، انہوں نے تقریب سے خطاب کر تے ہوئے کہاکہ مسلم لیگ ن نے 11 مئی 2013 کو ہونیوالے انتخابات میں سب سے […]

.....................................................

ملک کے بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش اور برف باری

ملک کے بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش اور برف باری

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش اور برفباری ہورہی ہے، بعض مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث رابطہ سڑکیں بند ہوگئیں۔ گلگت بلتستان کے ضلع غذر کے پہاڑوں پر چند روز سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ شہری علاقوں میں صبح سے ہی موسلادھار بارش ہورہی ہے، جس سے […]

.....................................................

ملک سے پولیو کے خاتمے کے لئے قومی اسمبلی میں متفقہ قرارداد منظور

ملک سے پولیو کے خاتمے کے لئے قومی اسمبلی میں متفقہ قرارداد منظور

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی نے ملک سے پولیو کے خاتمے کے لئے قومی اسمبلی میں قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔ اسپیکر سردار ایاز سادق کی سربراہی میں قومی اسمبلی میں وزیر مملکت برائے ہیلتھ سروسز سائرہ افضل تارڑ نے ملک میں پولیس کے خاتمے کے لئے قرارداد پیش کی، قراداد میں کہا […]

.....................................................

صدر بنا تو دو سال میں ملک کی تقدیر بدل دوں گا: السیسی

صدر بنا تو دو سال میں ملک کی تقدیر بدل دوں گا: السیسی

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر میں اہم ترین صدارتی امیدوار اور سابق فوجی سربراہ فیلڈ مارشل عبدالفتاح السیسی نے کہا ہے کہ اگر معاملات ان کے منصوبے کے مطابق آگے بڑھتے رہے تو انہیں توقع ہے کہ مصر کی صورت حال دو سال میں بہتر ہو جائے گی۔ اگر ان کے خلاف عوام نے وسیع پیمانے پر […]

.....................................................

ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ عارضی طور پر ختم، این ٹی ڈی سی کا دعویٰ

ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ عارضی طور پر ختم، این ٹی ڈی سی کا دعویٰ

لاہور (جیوڈیسک) این ٹی ڈی سی نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ عارضی طور پر ختم کردی گئی۔ این ٹی ڈی سی کا کہنا ہے کہ موسم بہتر ہونے سے ڈیمانڈ سپلائی کا فرق ختم ہوگیا ہے اور اب لوڈ شیڈنگ کا نیا شیڈول جاری کیا جائے گا۔ ترجمان این ٹی […]

.....................................................

سنی اتحاد کونسل کے زیراہتمام ملک گیر یوم مذمت دھاندلی منایا گیا

سنی اتحاد کونسل کے زیراہتمام ملک گیر یوم مذمت دھاندلی منایا گیا

لاہور (جیوڈیسک) گزشتہ روز اس سلسلہ میں لاہور، کراچی، راولپنڈی اور فیصل آباد سمیت مختلف شہروں میں احتجاجی ریلیاں، جلسے اور جلوس منعقد کئے گئے۔ چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے فیصل آباد میں احتجاجی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 11 مئی 2013 کو الیکشن نہیں سلیکشن ہوئی تھی۔ موجودہ حکمران […]

.....................................................

ملک میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آ گیا

ملک میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آ گیا

ملک میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا، ملک میں رواں برس رپورٹ ہونے والے پولیو کیسز کی تعداد اکسٹھ ہوگئی۔ ذرائع وزیراعظم پولیو سیل

.....................................................

جانے وہ کون تھا؟

جانے وہ کون تھا؟

جانے وہ کون تھا؟ میں تو نام بھی نہیں جانتا مجھے یقین ہے آپ بھی یقینا اس سے واقف نہیں ہوںگے لیکن اس کے خیال نے دنیا کو بدل کر رکھ دیا۔ بجپن میں نے بھی شوق سے پڑھی اور سنیں آپ نے بھی جنوں بھوتوں کی کہانیاں پڑھی نہ سہی سنی ضرور ہوں گی […]

.....................................................