ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.71 فیصد ریکارڈ

ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.71 فیصد ریکارڈ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.71 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 35 ہزار 176 ٹیسٹ کیے گئے جس کے نتیجے میں 252 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے اور کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.71 فیصد […]

.....................................................

ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 13 افراد جاں بحق

ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 13 افراد جاں بحق

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 13 افراد جاں بحق ہو گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 41 ہزار 240 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 363 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جب کہ کورونا […]

.....................................................

پاکستان سے سستا پیٹرول کسی ملک میں نہیں ملتا: گورنر سندھ

پاکستان سے سستا پیٹرول کسی ملک میں نہیں ملتا: گورنر سندھ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پاکستان میں ملنے والے پیٹرول کو دنیا کے کسی بھی ملک سے سستا قرار دیا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں گورنر سندھ نے کہا کہ پاکستان سے سستا پیٹرول کسی ملک میں نہیں ملتا، پچھلی حکومتیں ٹیکسز لگاتی تھیں لیکن ہم نےنیا ٹیکس نہیں […]

.....................................................

ملک میں مہنگائی کا جوعالم ہے اس سے ہر کوئی پریشان ہے: سندھ ہائیکورٹ

ملک میں مہنگائی کا جوعالم ہے اس سے ہر کوئی پریشان ہے: سندھ ہائیکورٹ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے من مانی قیمتوں میں دودھ کی فروخت پر توہین عدالت کی درخواست پرمنافع خوروں کے خلاف کارروائی جاری رکھنے اور دودھ کی قیمتوں کا تعین کرنے کی ہدایت کردی۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کی سربراہی میں دودھ کی قیمتوں سے متعلق توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی […]

.....................................................

حیدرآباد میں بھی گیس نایاب، شہری سخت پریشانی کا شکار

حیدرآباد میں بھی گیس نایاب، شہری سخت پریشانی کا شکار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک کے دیگر شہروں کی طرح حیدرآباد کے شہری بھی گیس کی لوڈشیڈنگ کے عذاب میں مبتلا ہیں جس کے باعث شہری صبح کی چائے، ناشتہ اور گھر کے کھانے کو ترس گئے ہیں۔ حیدرآباد کے شہری ان دنوں گیس کے بحران کے سبب پریشانی کا شکار ہیں، شہر کے مختلف […]

.....................................................

ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں کمی، مزید 3 اموات

ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں کمی، مزید 3 اموات

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آنے لگی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 33 ویں نمبر پر ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی […]

.....................................................

ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.78 فیصد ریکارڈ

ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.78 فیصد ریکارڈ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.78 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 40 ہزار 19 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 313 افراد میں کورونا کیسز رپورٹ ہوئے جب کہ […]

.....................................................

ملک میں کورونا سے مزید 7 مریض انتقال کر گئے

ملک میں کورونا سے مزید 7 مریض انتقال کر گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں 24 گھنٹوں میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.81 فیصد رہی اور اس میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 39 ہزار 200 ٹیسٹ کیے گئے جس کے نتیجے میں مزید […]

.....................................................

ملک بھر میں گیس بحران شدید، پنجاب کے صارفین کو ایل این جی دینے کا فیصلہ

ملک بھر میں گیس بحران شدید، پنجاب کے صارفین کو ایل این جی دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے کئی علاقوں میں گیس کی غیر اعلانی لوڈشیڈنگ کے باعث شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ گوجرنوالہ میں سردی میں اضافے کے ساتھ ہی گیس پریشر میں کمی جبکہ لکڑیوں کی قیمت میں اضافہ گیا ہے، گوجرانوالہ شہر کے کئی علاقوں میں گیس کی […]

.....................................................

امریکا پیچھے رہ گیا، چین دنیا کا امیر ترین ملک بن گیا

امریکا پیچھے رہ گیا، چین دنیا کا امیر ترین ملک بن گیا

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) چین امریکا کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کا امیر ترین ملک بن گیا۔ امریکی جریدے بلوم برگ کے مطابق عالمی دولت دو دہائیوں میں 156 کھرب سے بڑھ کر 514 کھرب ڈالرز تک پہنچ گئی ہے جس میں سے چین کی دولت 120 کھرب ڈالرز اور امریکا کی دولت 90 کھرب […]

.....................................................

ملک میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں میں نمایاں کمی

ملک میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں میں نمایاں کمی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 6 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 33 ہزار 435 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 216 […]

.....................................................

کوپ 26: ترقی پذیر اور ترقی یافتہ ملک معاہدے پر متفق کیوں نہیں ہو رہے؟

کوپ 26: ترقی پذیر اور ترقی یافتہ ملک معاہدے پر متفق کیوں نہیں ہو رہے؟

گلاسگو (اصل میڈیا ڈیسک) گلاسگو میں جاری عالمی ماحولیاتی کانفرنس، کوپ 26، میں وقت گزر جانے کے باوجود ابھی تک معاہدہ طے نہیں پا سکا۔ معاہدے کا تیسرا مسودہ بھی سامنے آ چکا ہے لیکن اسے منظور کرنے کے لیے 200 ملکوں کا متفق ہونا ضروری ہے۔ اقوام متحدہ کی عالمی ماحولیاتی کانفرنس کوپ 26 […]

.....................................................

سانحہ اے پی ایس کے ذمہ داروں کے تعین کا حکم، وزیراعظم سے اقدامات کی رپورٹ طلب

سانحہ اے پی ایس کے ذمہ داروں کے تعین کا حکم، وزیراعظم سے اقدامات کی رپورٹ طلب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے 4 ہفتوں میں سانحہ اے پی ایس کے ذمہ داروں کے تعین کا حکم دیتے ہوئے وزیراعظم سے اقدامات کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ وزیراعظم عمران خان سپریم کورٹ کے حکم پر سانحہ آرمی پبلک اسکول از خود نوٹس کی سماعت کے دوران عدالت میں پیش ہوئے، […]

.....................................................

ملک میں مزید 566 افراد کورونا کا شکار، 8 مریض جاں بحق

ملک میں مزید 566 افراد کورونا کا شکار، 8 مریض جاں بحق

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں گزشتہ روز کورونا کے مزید 566 مثبت کیسز سامنے آئے ہیں جب کہ 8 مریض جاں بحق ہو گئے ہیں۔ این سی او سی کے مطابق گزشتہ روز ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 46 ہزار 128 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 554 افراد میں کورونا […]

.....................................................

ملک میں آباد تمام نسلی برادریاں مشترکہ شناخت کی حامل ہیں: ایردوان

ملک میں آباد تمام نسلی برادریاں مشترکہ شناخت کی حامل ہیں: ایردوان

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ خواہ کوئی کچھ بھی کہے وطن عزیز میں آباد ترک، لاز، کرد، عرب حتی دیگر نسلی برادری مشترکہ شناخت کی حامل ہے۔ صدر ایردوان نے گزشتہ روز ضلع باتمان میں نوجوانوں سے ملاقات کی۔ صدر ایردوان نے اس موقع پر بتایا کہ آج […]

.....................................................

ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 20 افراد جاں بحق

ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 20 افراد جاں بحق

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس سے ملک بھر میں مزید 20 افراد جاں بحق ہو گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 43 ہزار 348 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 471 افراد میں کورونا کیسز رپورٹ ہوئے جب کہ کورونا مثبت کیسز کی شرح 1.08 […]

.....................................................

کورونا وائرس سے ملک بھر میں مزید 10 افراد جاں بحق

کورونا وائرس سے ملک بھر میں مزید 10 افراد جاں بحق

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس کے نتیجے میں مزید 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 39 ہزار 296 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس کے نتیجے میں 457 نئے کیسز سامنے آئے جب […]

.....................................................

ملک کی جو حالت کر دی گئی، کوئی بھی اقتدار میں آنے کو تیار نہیں، سعد رفیق

ملک کی جو حالت کر دی گئی، کوئی بھی اقتدار میں آنے کو تیار نہیں، سعد رفیق

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ عمران حکومت کو گِرانے کی جلدی نہيں پھر بھی یہ اپنی مدت پوری نہیں کرے گی۔ لاہور میں میڈيا سے گفتکو میں خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ اِس وقت ملک کی جو حالت کر دی گئی ہےکوئی […]

.....................................................

کورونا وبا؛ کورونا کے فعال کیسز میں معمولی اضافہ

کورونا وبا؛ کورونا کے فعال کیسز میں معمولی اضافہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ روز ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح میں معمولی اضافہ دیکھا گیا ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر میں کورونا کی تشخیص کے لیے 48 ہزار 192 ٹیسٹ کئے گئے، جن میں سے 733 مثبت رہے، اس طرح ملک میں کورونا مثبت […]

.....................................................

دنیا کا وہ ملک جہاں اب کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آیا

دنیا کا وہ ملک جہاں اب کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آیا

نیوزی لینڈ (اصل میڈیا ڈیسک) نیوزی لینڈ کے شمال مشرق میں واقع ملک ‘ٹونگا ‘میں پہلا کورونا وائرس کا کیس سامنے آ گیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کے مطابق ٹونگا میں پہلا کورونا وائرس کا کیس سامنے آیا ہے جس کے بعد شہری کورونا وائرس کی ویکسین لگوانے کیلئے کوششیں کررہے ہیں۔ […]

.....................................................

ملکی صورتحال: وزیراعظم کے بلانے پر علماء کا وفد بنی گالہ پہنچ گیا

ملکی صورتحال: وزیراعظم کے بلانے پر علماء کا وفد بنی گالہ پہنچ گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے ملک کی موجودہ صورتحال پر علماء کے وفد کو مدعو کردیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے 25 سے زائد علماء کے وفد کو مدعو کیا ہے جس میں بریلوی مکتبہ فکر کے جید علماء شامل ہیں، علمائے کرام وزیراعظم کی دعوت پر ان سے […]

.....................................................

ملک بھر میں مہنگائی کی شرح 14.31 فیصد تک پہنچ گئی

ملک بھر میں مہنگائی کی شرح 14.31 فیصد تک پہنچ گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ حالیہ ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 1.23 فیصد اضافہ ہوا ہے جس کے بعد مہنگائی کی مجموعی شرح 14.31 فیصد تک پہنچ گئی۔ ادارہ شماریات کےمطابق کم آمدنی والوں کے لئے مہنگائی 15.01 فیصد تک ہو گئی […]

.....................................................

ملک میں مزید 702 افراد کورونا سے متاثر، مثبت کیسز کی شرح 1.42 فیصد ریکارڈ

ملک میں مزید 702 افراد کورونا سے متاثر، مثبت کیسز کی شرح 1.42 فیصد ریکارڈ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا نے گزشتہ روز مزید 702 افراد کو اپنا شکار بنالیا ہے جب کہ 9 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر میں کورونا کی تشخیص کے لیے 49 ہزار486 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 706 افراد […]

.....................................................

ملک میں کورونا کی وبا سے مزید 13 افراد جاں بحق

ملک میں کورونا کی وبا سے مزید 13 افراد جاں بحق

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا کی وبا سے مزید 13 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر میں کورونا کے 34 ہزار 430 ٹیسٹ کیے گئے، جن میں سے 516 مثبت پائے گئے، اس طرح ملک میں کورونا کے پھیلاؤ کی شرح […]

.....................................................