ملک میں سونے کی قیمت نئی بلندی پر پہنچ گئی

ملک میں سونے کی قیمت نئی بلندی پر پہنچ گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں سونے کی قدر میں تیزی سے اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی سونے کی قیمت نے لمبی چھلانگ لگائی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 4200 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 32 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ یہ پاکستان […]

.....................................................

ملک اور عوام کے ہر مسئلے کا واحد حل عمران خان کے استعفیٰ میں ہے، ترجمان (ن) لیگ

ملک اور عوام کے ہر مسئلے کا واحد حل عمران خان کے استعفیٰ میں ہے، ترجمان (ن) لیگ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ملک اور عوام کے ہر مسئلے کا واحد حل عمران خان کے استعفیٰ میں ہے۔ روپے کی قدر میں کمی اور عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت بڑھنے کے تناظر میں پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کے […]

.....................................................

روسی صدر نے ملک گیر کورونا اقدامات کو سخت کرنے کی ہدایات جاری کر دیں

روسی صدر نے ملک گیر کورونا اقدامات کو سخت کرنے کی ہدایات جاری کر دیں

روس (اصل میڈیا ڈیسک) وسی صدر ولادیمیر پوتن نے کورونا وائرس وبا کے خلاف اقدامات سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کریملن پیلس کے ایک بیان کے مطابق پوتن نے حکومت کو ہدایت کی کہ کوویڈ 19 کے اقدامات کو سخت کیا جائے۔ ہدایت میں، روسی وزارت دفاع اور ہنگامی حالات کی وزارت کے ذریعے، […]

.....................................................

مہنگائی کیخلاف اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے ملک بھر میں احتجاج

مہنگائی کیخلاف اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے ملک بھر میں احتجاج

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مہنگائی کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے آج بھی ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج گیا۔ مختلف شہروں میں سیاسی جماعتوں کی جانب سے دھرنے دیےگئے اور ریلیاں نکالی گئیں۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج کیا گیا۔ ڈیرہ […]

.....................................................

اپوزیشن کو عوام کا نہ احساس ہے نہ ہی ملک کی پرواہ، عثمان بزدار

اپوزیشن کو عوام کا نہ احساس ہے نہ ہی ملک کی پرواہ، عثمان بزدار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کوعوام کا نہ احساس ہے نہ ہی ملک کی پرواہ۔ اپنے بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کی جانب سے نازک حالات میں قوم کوتقسیم کرنے کی کوشش قابل مذمت ہے، اپوزیشن کوعوام کا نہ احساس ہے نہ ہی […]

.....................................................

ملک بھر میں کورونا کیسز میں کمی کا سلسلہ جاری

ملک بھر میں کورونا کیسز میں کمی کا سلسلہ جاری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 39 ہزار 179 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 552 افراد میں کورونا وائرس رپورٹ ہوا جب کہ مثبت کیسز کی شرح 1.40 فیصد رہی۔ […]

.....................................................

ملک میں مسائل کو دور کرنے کے لیے ضرورت پڑی تو قومی محافظ قوتوں کی مدد لی جا سکتی ہے

ملک میں مسائل کو دور کرنے کے لیے ضرورت پڑی تو قومی محافظ قوتوں کی مدد لی جا سکتی ہے

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جو بائڈن کا کہنا ہے کہ مال کی ترسیل کے معاملے میں حالیہ ایام میں ملک میں در پیش مسائل کو دور کرنے کے لیے ضرورت پڑی تو قومی محافظ قوتوں کی مدد لی جا سکتی ہے۔ بائڈن نے سی این این کے زیر اہتمام منعقدہ فورم میں عوام […]

.....................................................

ملک میں مہنگائی میں اضافہ، شرح 14.48 فیصد پر پہنچ گئی

ملک میں مہنگائی میں اضافہ، شرح 14.48 فیصد پر پہنچ گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 1.38 فیصد اضافہ ہو گیا جس کے بعد شرح 14.48 فیصد پر پہنچ گئی۔ ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 29 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، 7 اشیائےضروریہ میں کمی اور […]

.....................................................

ملک میں بڑھتی مہنگائی، عوام کے اخراجات آمدن سے زیادہ ہو گئے

ملک میں بڑھتی مہنگائی، عوام کے اخراجات آمدن سے زیادہ ہو گئے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مہنگائی اور معاشی مشکلات کے باعث پاکستانی عوام خرچوں میں اضافے کی شکایت کر رہے ہیں۔ پلس کنسلٹنٹ کے تازہ ترین سروے میں عوام سے پوچھا گیا کہ کیا موجودہ آمدنی میں آپ کے اخراجات پورے ہو جاتے ہیں؟ سروے کے مطابق رواں برس جولائی میں 59 فیصد افراد آمدن میں […]

.....................................................

ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 20 اموات رپورٹ

ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 20 اموات رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس سے 20 اموات رپورٹ ہوئیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 43 ہزار 786 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 603 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی جب کہ کورونا […]

.....................................................

ملک میں غربت میں اضافہ؛ بے روزگار افراد کی تعداد 2 کروڑ سے متجاوز

ملک میں غربت میں اضافہ؛ بے روزگار افراد کی تعداد 2 کروڑ سے متجاوز

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ہر سال 17 اکتوبر کو غربت کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ اس دن غریبوں اور مفلسوں کے مصائب پر روشنی ڈالنے کے علاوہ غربت کے خاتمے کے لیے کی جانے والی کوششوں کو بھی اجاگر کیا جاتا ہے۔ غربت کا خاتمہ سسٹین ایبل ڈیولپمنٹ گول ( ایس ڈی جی ) […]

.....................................................

’ملک سبسڈی پر نہیں چل سکتا، دنیا میں تیل مہنگا ہو گا تو پاکستان میں بھی قیمت بڑھے گی‘

’ملک سبسڈی پر نہیں چل سکتا، دنیا میں تیل مہنگا ہو گا تو پاکستان میں بھی قیمت بڑھے گی‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے سارا ملک سبسڈی پر نہیں چل سکتا، دنیا میں تیل اور گیس کی قیمتیں اوپر جائیں گی تو پاکستان میں بھی قیمتیں بڑھیں گی۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ تیل کی قیمت […]

.....................................................

عوام کا خون نچوڑنے سے بہتر ہے عمران خان ملک اور قوم کی جان چھوڑ دیں، شہباز شریف

عوام کا خون نچوڑنے سے بہتر ہے عمران خان ملک اور قوم کی جان چھوڑ دیں، شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام کا خون نچوڑنے سے بہتر ہے عمران نیازی ملک اور قوم کی جان چھوڑ دیں۔ شہبازشریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو منی بجٹ کا تسلسل قرار دیتے ہوئے […]

.....................................................

’این ایچ اے کوئی معیاری کام نہیں کر رہا‘، ملک بھر کی ہائی ویز سے متعلق رپورٹ طلب

’این ایچ اے کوئی معیاری کام نہیں کر رہا‘، ملک بھر کی ہائی ویز سے متعلق رپورٹ طلب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کیس کی سماعت میں ریمارکس دیےکہ این ایچ اے کوئی معیاری کام نہیں کررہا جب کہ لاہور اسلام آباد موٹروے کوچھوڑ کرباقی تمام ہائی ویزکو لاوارث چھوڑ دیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں آر […]

.....................................................

ملک میں کورونا سے 24 گھنٹوں میں مزید 21 افراد جاں بحق

ملک میں کورونا سے 24 گھنٹوں میں مزید 21 افراد جاں بحق

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید21 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 43 ہزار 578 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1021 افراد […]

.....................................................

ملک میں سردیوں کے دوران ایک بار پھر گیس کے بحران کا خدشہ

ملک میں سردیوں کے دوران ایک بار پھر گیس کے بحران کا خدشہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان ایل این جی لیمیٹڈ کو لیکوڈ نیچرل گیس (ایل این جی) سپلائی کیلئے عالمی کمپنیوں کی طرف سے کوئی رسپانس نہیں ملا۔ تفصیلات کے مطابق دسمبر اور جنوری میں مجموعی طور پر 8 ایل این جی کارگوز کی سپلائی کیلئے ایک بھی بولی نہ آئی۔ ذرائع کے مطابق ایل […]

.....................................................

بالائی علاقوں میں برفباری نے ملک میں سردی کی آمد کی نوید سنا دی

بالائی علاقوں میں برفباری نے ملک میں سردی کی آمد کی نوید سنا دی

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) ملک کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت میں کمی اور ٹھنڈی ہوائیں سردیوں کی نوید سنانے لگی۔ بابوسر میں 2 روز سے وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے جب کہ بٹوگاہ ٹاپ،فیری میڈو اور نانگا پربت پر بھی برفباری ہوئی ہے۔ دوسری جانب استور، غذر اور کشمیر کے پہاڑوں […]

.....................................................

ملک بھر میں کورونا کیسز میں نمایاں کمی، مثبت کیسز کی شرح 1.62 فیصد ریکارڈ

ملک بھر میں کورونا کیسز میں نمایاں کمی، مثبت کیسز کی شرح 1.62 فیصد ریکارڈ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا کیسز میں نمایاں کمی کے باعث مثبت کیسز کی شرح 1.62 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 42 ہزار 476 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 689 افراد میں […]

.....................................................

ملک بھر میں 100 فیصد حاضری کے ساتھ اسکول کھل گئے

ملک بھر میں 100 فیصد حاضری کے ساتھ اسکول کھل گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی وبا کورونا کے کیسز میں کمی کے بعد آج سے ملک بھر میں ہفتے بھر کے لیے اسکول کھل گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی اوسی ) کی جانب سے کیے گئے اعلان کے مطابق اسکولوں میں آج سے 50 فیصد حاضری کی شرط بھی ختم کر […]

.....................................................

ملک بھر میں کورونا وباسے مزید 39 افراد انتقال کرگئے

ملک بھر میں کورونا وباسے مزید 39 افراد انتقال کرگئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 39 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 46 ہزار 477 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1212 […]

.....................................................

بے حسی کا انجام

بے حسی کا انجام

تحریر : شیخ توصیف حسین پرانے وقتوں میں ایک وزیر جو ملک و قوم کی بہتری اور بھلائی کو اپنا نصب العین سمجھتا تھا نے اپنی عوام کو بے حسی کے عالم میں دیکھا تو فوری طور پر اپنے بادشاہ کو آ گاہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ملک کی عوام جو نہ صرف نفسا […]

.....................................................

ملک بھر میں کورونا وبا سے مزید 54 افراد انتقال کر گئے

ملک بھر میں کورونا وبا سے مزید 54 افراد انتقال کر گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 54 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے48 ہزار 907 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1308 افراد […]

.....................................................

ملک بھر میں کورونا وباسے مزید 35 افراد انتقال کر گئے

ملک بھر میں کورونا وباسے مزید 35 افراد انتقال کر گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 35 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 50 ہزار 779 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1656 […]

.....................................................

ملک میں ڈینگی کے مسلسل وار، شہروں میں کیسز بڑھنے لگے

ملک میں ڈینگی کے مسلسل وار، شہروں میں کیسز بڑھنے لگے

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا سمیت پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ پنجاب میں ڈینگی کے 136 مریض رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے سب سے زیادہ لاہور میں 103 مریض بیمار ہیں۔ اسلام آباد میں ڈینگی مریضوں کی مجموعی تعداد 275 ہو گئی۔ پشاور کے دو […]

.....................................................