ملک بھر میں کورونا سے مزید 61 افراد جاں بحق

ملک بھر میں کورونا سے مزید 61 افراد جاں بحق

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 61 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 57 ہزار 908 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 3 ہزار 747 […]

.....................................................

ملک میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ ہو گیا

ملک میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ ہو گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قدر میں 1300 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد فی تولہ قیمت ایک لاکھ 12 ہزار 300 روپے ہوگئی۔ 10 گرام سونے کی قیمت 1115 روپے بڑھ کر 96280 […]

.....................................................

ملک میں کورونا سے مزید 89 افراد انتقال کر گئے

ملک میں کورونا سے مزید 89 افراد انتقال کر گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 89 افراد انتقال کر گئے اور 4103 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 61 ہزار 651 ٹیسٹ کیے گئے جن […]

.....................................................

ہمارے ملک نے مکمل آزادی حاصل کرلی، امریکی انخلا پر طالبان کا بیان

ہمارے ملک نے مکمل آزادی حاصل کرلی، امریکی انخلا پر طالبان کا بیان

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے افغانستان سے انخلا ڈیڈلائن سے قبل ہی مکمل کیا اور وہاں موجود آخری امریکی فوجی بھی پیر کی رات 12 بجے سے پہلے ہی کابل ائیرپورٹ سے روانہ ہو گئے اور اس طرح امریکا کی 20 سالہ طویل جنگ کا خاتمہ ہوا۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے […]

.....................................................

’طالبان کے پاس پورا ملک ہے، انھیں پاکستان کی پہلے جیسی ضرورت نہیں رہی‘

’طالبان کے پاس پورا ملک ہے، انھیں پاکستان کی پہلے جیسی ضرورت نہیں رہی‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف کا کہنا ہے کہ کیا افغان فورسز کو طالبان سے لڑنے سے پاکستان نے منع کیا تھا؟ کیا اشرف غنی کو پاکستان نے کہا تھا کہ وہ بھاگ جائے؟ پاکستان تو امریکا کی درخواست پر طالبان کو مذاکرات کی میز پر لایا […]

.....................................................

کیا ملک میں دوبارہ لاک ڈاؤن پر غور ہو رہا ہے؟ پارلیمانی سیکرٹری صحت کی وضاحت

کیا ملک میں دوبارہ لاک ڈاؤن پر غور ہو رہا ہے؟ پارلیمانی سیکرٹری صحت کی وضاحت

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پارلیمانی سیکرٹری صحت ڈاکٹر نوشین حامد کا کہنا ہے کہ ملک میں مکمل لاک ڈاؤن پر غور نہیں کیا جا رہا۔ پارلیمانی سیکرٹری ڈاکٹر نوشین حامد کا کہنا تھا کہ جہاں کورونا ایس او پیز پر عمل نہیں ہوتا وہاں کیسز میں اضافہ نظر آتا ہے۔ ان کا کہنا تھا […]

.....................................................

کورونا: این سی او سی نے ملک میں نئی پابندیوں کا اعلان کر دیا

کورونا: این سی او سی نے ملک میں نئی پابندیوں کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک میں کورونا کی نئی پابندیوں کا اعلان کردیا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل کے ہمراہ پریس بریفنگ دی۔ اسد عمر نے کہا کہ 30 ستمبر کے بعد اسکول […]

.....................................................

کورونا کی چوتھی لہر کے دوران ملک میں وائرس کے پھیلاؤ کی شرح میں مسلسل اضافہ

کورونا کی چوتھی لہر کے دوران ملک میں وائرس کے پھیلاؤ کی شرح میں مسلسل اضافہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی وبا کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے دوران پنجاب میں وائرس کے پھیلاؤ میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ لاہور میں مثبت کیسز کی شرح 11 فیصد کے قریب پہنچ گئی ہے جبکہ بہاولپور میں تقریباً 9، راولپنڈی میں 8 اور ملتان میں 7 فیصد شرح ریکارڈ کی گئی ہے۔ […]

.....................................................

ملک میں فحاشی کو فروغ

ملک میں فحاشی کو فروغ

تحریر: عقیل احمد خان لودھی روز روز کا تماشہ بند ہونا چاہئے۔۔ ٹک ٹاکر اور دیگر طوائفیں اپنے اہداف کا تعین کریں کہ آخر وہ اپنے طرز عمل، جسموں کی نمائش سے کیا مقاصد حاصل کرنا چاہتے ہیں۔؟؟؟ کیا ان کے جسموں کی نمائش سے ملک میں روزگار کے مسائل حل ہو سکتے ہیں؟ کیا […]

.....................................................

ملک بھر میں یکساں نصاب تعلیم قبول نہیں، وزیر اعلیٰ سندھ

ملک بھر میں یکساں نصاب تعلیم قبول نہیں، وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کا ملک بھر میں یکساں نصاب تعلیم قبول نہیں۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پی پی ضلع سجاول کے صدر و رکن سندھ اسمبلی محمد علی ملکانی کی رہائش گاہ گاؤں راج ملک میں ان […]

.....................................................

افغانستان میں عام معافی، طالبان کا اعلان

افغانستان میں عام معافی، طالبان کا اعلان

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) شورش زدہ ملک افغانستان میں طالبان نے دو روز قبل بظاہر کنٹرول سنبھالا تھا۔ اب انہوں نے سارے ملک کے لیے عام معافی کا اعلان کیا ہے اور خواتین کے حوالے سے بھی اہم اعلان کیا ہے۔ افغانستان کے دارالحکومت کابل پر قبضہ کرنے کے دو ہی دن بعد طالبان نے […]

.....................................................

افغان صدر اشرف غنی تاجکستان میں اترنے کی اجازت نہ ملنے پر کس ملک چلے گئے؟

افغان صدر اشرف غنی تاجکستان میں اترنے کی اجازت نہ ملنے پر کس ملک چلے گئے؟

تاجکستان (اصل میڈیا ڈیسک) تاجکستان نے افغان صدر اشرف غنی کے طیارے کے ملکی فضائی حدود میں آنے اور اترنے کی تردید کردی۔ گزشتہ روز طالبان کی جانب سے دارالحکومت کابل کے گھیراؤ پر افغان صدر اشرف غنی ملک سے فرار ہوگئے تھے اور رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا تھاکہ وہ تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے […]

.....................................................

طالبان کے کنٹرول کے بعد ملک سے راہِ فرار کی کوشش میں کابل ہوائی اڈے پر 7 افراد ہلاک

طالبان کے کنٹرول کے بعد ملک سے راہِ فرار کی کوشش میں کابل ہوائی اڈے پر 7 افراد ہلاک

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل پرطالبان کے کنٹرول کے بعد ملک سے راہِ فرار کی کوشش میں ہوائی اڈے پر سات افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ امریکا کے اعلیٰ فوجی حکام نے تصدیق کی ہے کہ سوموار کی صبح کابل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر افراتفری کا عالم تھا اور اس کے […]

.....................................................

ملک میں فی تولہ سونا مہنگا ہو گیا

ملک میں فی تولہ سونا مہنگا ہو گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 500 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 9 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قدر 428 روپے اضافے سے93 ہزار […]

.....................................................

سرحدوں پر دیواریں کھڑی کرنا ملکی امن و سلامتی کے لیے ضروری ہے: ایردوان

سرحدوں پر دیواریں کھڑی کرنا ملکی امن و سلامتی کے لیے ضروری ہے: ایردوان

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ مشرقی سرحدوں پر دیواریں کھڑی کرنے کی مدد سے غیر قانونی افراد افراد کی ملک میں آمد مکمل طور پر رک جائے گی۔ صدر نے ایران سے ملحقہ سرحد کے معائنے پر موجود وزیر دفاع خلوصی آقار سے ٹیلی فون پر اختیار کردہ […]

.....................................................

ملک میں کورونا سے مزید 67 ہلاکتیں، 3711 نئے کیسز بھی رپورٹ

ملک میں کورونا سے مزید 67 ہلاکتیں، 3711 نئے کیسز بھی رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 67 افراد انتقال کر گئے اور 3711 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 54 ہزار 204 ٹیسٹ کیے گئے […]

.....................................................

ملک بھر میں آج یومِ آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے

ملک بھر میں آج یومِ آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کا 75 واں یوم آزادی آج ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں دن کا آغاز توپوں کی سلامی سے ہوا اور فضا نعرہ تکبیر سے گونج اٹھی۔ نمازِ فجر میں ملکی ترقی، سلامتی، یکجہتی، امن اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں کی […]

.....................................................

کورونا: ملک میں تقریباً 3 ماہ بعد ایک دن میں سب سے زیادہ اموات

کورونا: ملک میں تقریباً 3 ماہ بعد ایک دن میں سب سے زیادہ اموات

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 102 افراد انتقال کر گئے اور 4934 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 59 ہزار 397 ٹیسٹ کیے گئے […]

.....................................................

ملک میں قانون کی نہیں طاقت کی حکمرانی رہی، وزیراعظم

ملک میں قانون کی نہیں طاقت کی حکمرانی رہی، وزیراعظم

بہاول پور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اس سال ملک میں ریکارڈ موٹرسائیکلز اور گاڑیاں فروخت ہوئیں لیکن پھر بھی لوگ کہتے ہیں ملک تباہ ہوگیا۔ وزیراعظم عمران خان نے بہاولپور میں کسان کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں قانون کی نہیں طاقت کی حکمرانی رہی، طاقتور […]

.....................................................

’ملک درست راستے پر ہے، اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کی کوشش کر رہے ہیں‘

’ملک درست راستے پر ہے، اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کی کوشش کر رہے ہیں‘

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو جس تیز رفتاری سے آگے بڑھنا چاہیے تھا اس تیز رفتاری سے نہیں بڑھا لیکن اب اللہ کا کرم ہے پاکستان درست راستے پر لگ گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچے ہیں جہاں انہوں نے شپ یارڈ […]

.....................................................

دشمن ملک کو اندر سے نقصان پہنچانا چاہتے ہیں: شیخ رشید

دشمن ملک کو اندر سے نقصان پہنچانا چاہتے ہیں: شیخ رشید

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ دشمن ملک کو اندر سے نقصان پہنچانا چاہتے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ پاکستان کو سرحدوں سے کوئی نقصان نہیں پہنچ سکتا بلکہ دشمن ملک کو اندر سے نقصان پہنچانا چاہتے ہیں۔ […]

.....................................................

پیپلز پارٹی بلوچستان سمیت پورے ملک میں حکومت بنائے گی، بلاول کا دعویٰ

پیپلز پارٹی بلوچستان سمیت پورے ملک میں حکومت بنائے گی، بلاول کا دعویٰ

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دعویٰ کیا ہے کہ اگلے انتخابات میں پیپلز پارٹی بلوچستان سمیت پورے ملک میں حکومت بنائے گی۔ کوئٹہ میں مسلم لیگ ن چھوڑ کر ثناء اللہ زہری اور عبدالقادر بلوچ کے پیپلز پارٹی میں شامل ہونے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول […]

.....................................................

’ملک کے 6 بڑے شہر کورونا کی لپیٹ میں ہیں‘، این سی او سی کو بریفنگ

’ملک کے 6 بڑے شہر کورونا کی لپیٹ میں ہیں‘، این سی او سی کو بریفنگ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے کراچی میں ہونے والے اجلاس میں شرکا کا کہنا تھا کہ اس وقت پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر چھٹے ہفتے میں داخل ہوچکی ہے اور اب ملک میں کوونا کیسز میں کچھ کمی آئی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ […]

.....................................................

کورونا: ملک میں 2 جون کے بعد ایک روز میں سب سے زیادہ اموات

کورونا: ملک میں 2 جون کے بعد ایک روز میں سب سے زیادہ اموات

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 95 افراد انتقال کر گئے اور 4720 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 57 ہزار 981 ٹیسٹ کیے گئے […]

.....................................................