برازیل: ریوڈی جنیرو، سا پولو میں حکومت مخالف احتجاج جاری

برازیل: ریوڈی جنیرو، سا پولو میں حکومت مخالف احتجاج جاری

لاطینی امریکا کا سب سے بڑا ملک برازیل ان دنوں شدید مظاہروں کی لپیٹ میں ہے۔ ریوڈی جنیرو، ساپولو، سلواڈور سمیت سو سے زائد شہروں میں حکومت مخالف احتجاج جاری ہے۔ حکومت کی جانب سے پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافے کے بعد شروع ہونے والے مظاہرے پورے ملک میں پھیل گئے ہیں اور جمعرات […]

.....................................................

ترکی : حکومت مخالف مظاہرے جاری، متعدد افراد گرفتار

ترکی : حکومت مخالف مظاہرے جاری، متعدد افراد گرفتار

ترکی (جیوڈیسک) کے مختلف شہروں میں حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے، پولیس نے مظاہرین کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے متعدد افراد کو گرفتار کر لیا۔ انقرہ میں حکومت مخالف مظاہرے جاری ہیں، پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے آنسو گیس اور پانی والی توپ کا استعمال کیا۔ انقرہ میں امریکہ کے […]

.....................................................

ایم کیو ایم حکومت میں آنا چاہے تو خوش آمدید کہیں گے، شرجیل میمن

ایم کیو ایم حکومت میں آنا چاہے تو خوش آمدید کہیں گے، شرجیل میمن

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم اگر حکومت میں آنا چاہے تو اسے خوش آمدید کہیں گے۔ سندھ اسمبلی میں بجٹ پر بحث کیلئے اجلاس میں شرجیل میمن نے کہا کہ حکومت میں آنے یا نہ آنے کا فیصلہ ایم کیو ایم اپنے ریفرنڈم کے ذریعے کرے […]

.....................................................

بلوچستان کا 198 ارب 39 کروڑ 50 لاکھ روپے کا بجٹ پیش

بلوچستان کا 198 ارب 39 کروڑ 50 لاکھ روپے کا بجٹ پیش

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان اسمبلی میں نئی حکومت نے سال 2013-14 کا 198 ارب 39 کروڑ روپے کا بجٹ پیش کردیا۔ بجٹ میں امن و امان کیلئے 16 ارب 23 کروڑ روپے اور تعلیم کیلئے 34 ارب 89 کروڑ روپے تجویز کئے گئے ہیں، بلوچستان میں گریڈ ایک سے 16 تک ملازمین کی تنخواہوں میں 15 […]

.....................................................

ٹارگٹ کلنگ کا خاتمہ، وفاق کا سندھ حکومت کو1ماہ کی مہلت دینے کا فیصلہ

ٹارگٹ کلنگ کا خاتمہ، وفاق کا سندھ حکومت کو1ماہ کی مہلت دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ٹارگٹ کلنگ ختم کرنے کے لیے وفاق کا سندھ حکومت کو ایک ماہ کا وقت دینے کا فیصلہ، صوبائی حکومت کارکردگی نہ دکھا سکی تو معاملات وفاقی حکومت اپنے ہاتھ میں لے لے گی۔وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کی زیر صدارت اجلاس میں بتایا گیا ہے کہ بلوچستان میں عسکریت […]

.....................................................

کے پی کے حکومت اور 2013-14

کے پی کے حکومت اور 2013-14

خیبر پختون خواہ حکومت جو کہ 90 فیصد سونامی پر مشتمل ہے نے بلآخر کابینہ کی منظوری کے بعد مختصر ترین وقت میں صوبے کا مالی سال 2013-14ء کیلئے 3 کھرب 44 ارب روپے کا ٹیکس فری بجٹ پیش کر ہی دیا تین بڑے صوبوں کے بجٹ میں کے پی کے کا بجٹ سب سے […]

.....................................................

آزاد کشمیر حکومت کا 55 ارب سے زائد کا بجٹ پیش

آزاد کشمیر حکومت کا 55 ارب سے زائد کا بجٹ پیش

آزاد کشمیر (جیوڈیسک) آزاد کشمیر کے مالی سال 2013-14 کا 55 ارب 68 کروڑ روپے مالیت کا بجٹ وزیر خزانہ چوہدری لطیف اکبر نے پیش کیا۔ مظفرآباد قانون ساز اسمبلی میں مالی سال 2013-14 کے لئے پیش کئے گے بجٹ میں ترقیاتی منصوبوں پر 10 ارب 50 کروڑ جبکہ غیر ترقیاتی اخراجات کے لیے 45 […]

.....................................................

آزاد کشمیر حکومت 55 ارب روپے کا بجٹ آج پیش کرے گی

آزاد کشمیر حکومت 55 ارب روپے کا بجٹ آج پیش کرے گی

آزاد کشمیر (جیوڈیسک) حکومت مالی سال دوہزار تیرہ چودہ کے لئے پچپن ارب روپے کا بجٹ آج اسمبلی میں پیش کرے گی۔ ذرائع کے مطابق ترقیاتی بجٹ دس ارب جبکہ غیر ترقیاتی اخراجات کے لئے پینتالیس ارب مختص کئے جانے کا امکان ہے۔ ترقیاتی اخرجات میں سب سے زیادہ بجٹ سیاحت، ٹرانسپورٹ اور کمیونیکیشن اورپن […]

.....................................................

سندھ حکومت میں شامل ہوں یا نہیں، متحدہ کا ریفرنڈم آج ہوگا

سندھ حکومت میں شامل ہوں یا نہیں، متحدہ کا ریفرنڈم آج ہوگا

کراچی (جیوڈیسک) سندھ حکومت میں شمولیت سے متعلق ایم کیو ایم کے زیر اہتمام آج عوامی ریفرنڈم منقعد کیا جارہا ہے ۔ ریفرنڈم کا آغاز صبح نو بجے کیا جائے گا جو شام پانچ بجے تک جاری رہے گا۔ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی ہدایت پر رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم […]

.....................................................

بلوچستان کا 190 ارب روپے کا بجٹ آج پیش ہو گا

بلوچستان کا 190 ارب روپے کا بجٹ آج پیش ہو گا

بلوچستان (جیوڈیسک) کا 190 ارب روپے کا بجٹ آج پیش کیا جا رہا ہے، امن و امان کے لئے 15 ارب روپے مختص کئے جائیں گے۔ وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبد المالک آج شام چھ بجے آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کریں گے۔ بجٹ کا کل حجم 190 ارب روپے تجویز کیا گیا ہے […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 18.06.2013

تعلیمی اداروں میں سمر کیمپ کے انعقاد کے لیے طلبہ کے والدین کی رضا مندی ضروری ہے : آصف بلال لودھی گجرات (جی پی آئی ) ڈی سی او آصف بلال لودھی نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں میں سمر کیمپ کے انعقاد کے لیے طلبہ کے والدین کی رضا مندی ضروری ہے، کسی طالبعلم […]

.....................................................

صارفین کا استحصال روکا جائے، جی ایس ٹی حکومت کی جیب میں جائے گا

صارفین کا استحصال روکا جائے، جی ایس ٹی حکومت کی جیب میں جائے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے جی ایس ٹی از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دئیے ہیں کہ اخباری رپورٹس کے مطابق نوے فیصد کاروبار غیر رجسٹرڈ ہے۔ غیر رجسٹرڈ کمپنیاں جی ایس ٹی کا تقاضہ نہیں کر سکتیں۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں تین رکنی […]

.....................................................

آئی ایم ایف کے وفد سے مذاکرات آج شروع ہوں گے

آئی ایم ایف کے وفد سے مذاکرات آج شروع ہوں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی ایم ایف کے وفد سے مذاکرات آج شروع ہوں گے، وزرات خزانہ اور آئی ایم ایف کے درمیان باقاعدہ مذاکرات آج شروع ہوں گے۔ ان مذکرات میں پاکستان عالمی مالیاتی ادارے سے 3 سے 5 ارب ڈالر قرضہ حاصل کرنے کی درخواست کرسکتا ہے۔ حکومت آئی ایم ایف سے 5 ارب […]

.....................................................

ایتھنز: سرکاری ٹی وی کی بندش کے خلاف مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے

ایتھنز: سرکاری ٹی وی کی بندش کے خلاف مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے

ہزاروں مظاہرین اسرکاری ٹی وی اور ریڈیو کی بندش کے خلاف ایتھنز کی سڑکوں پر نکل آئے۔ یورپ میں بیروزگاری کا طوفان یونان میں پہنچ کر ہنگاموں کی صورت اختیار کر گیا رپورٹ کے مطابق مذکورہ ہنگامے سرکاری نشریاتی ادارے کی جبری بندش پر شروع ہوئے۔ احتجاج کے دوران مظاہرین کا حکومت سے مطالبہ تھا […]

.....................................................

حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کی آڑ میں گھروں کا بجٹ غیر متوازن کردیا

حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کی آڑ میں گھروں کا بجٹ غیر متوازن کردیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ویمن چیمبر کی بانی صدر ثمینہ فاضل نے کہا ہے کہ حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کی آڑ میں گھروں کا بجٹ غیر متوازن کر ڈالا، جس سے عام آدمی کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا ہے، تاجر پیشہ خواتین کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا […]

.....................................................

خیبرپختونخوا حکومت کا تعلیمی اور توانائی ایمرجنسی لگانے کا اعلان

خیبرپختونخوا حکومت کا تعلیمی اور توانائی ایمرجنسی لگانے کا اعلان

پشاور (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں تعلیمی اور توانائی ایمرجنسی لگانے کا اعلان کیا ہے، بجٹ میں تعلیم کیلئے 66 ارب سے زائد مختص کئے گئے ہیں، جبکہ جبکہ صحت کیلئے 22 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں ۔بیس چھوٹے پن بجلی گھر بنانے کی تجویز بھی دی گئی ہے۔ خیبرپختونخوا اسمبلی میں بجٹ […]

.....................................................

سندھ بجٹ، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان

سندھ بجٹ، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں10سے 15 فیصد اضافے کا اعلان کیا ہے۔ وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ نے سندھ اسمبلی میں مالی سال 2013-14 کا بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہگریڈ ایک سے 16 کے ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اور گریڈ سولہ سے اوپر کے ملازمین کی […]

.....................................................

امریکی حکومت نے شہریوں کی جاسوسی کا اعتراف کرلیا

امریکی حکومت نے شہریوں کی جاسوسی کا اعتراف کرلیا

امریکی حکومت نے شہریوں کی جاسوسی کا اعتراف کر لیا، اوباما انتظامیہ نے حکومتی اداروں کو جاسوسی کی دستاویزات جاری کر دیں۔ امریکی حکومت کی جانب سے جاری کی جانے والی دستاویزات میں اعتراف کیا گیا ہے کہ امریکی خفیہ ادارے نیشنل سکیورٹی ایجنسی نے گزشتہ سال تین سو کے قریب افراد کی ٹیلی فون […]

.....................................................

ترکی میں حکومت مخالف مظاہرے جاری، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں

ترکی میں حکومت مخالف مظاہرے جاری، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں

انقرہ (جیوڈیسک) ترکی میں حکومت مخالف مظاہرے تھمنے کا نام نہیں لے رہے، انقرہ میں امریکی سفارت خا نے کے سامنے پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں ہوئیں۔ دارالحکومت انقرہ میں امریکی سفارتخانے کے سامنے موجود مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے پولیس نے واٹر کینن کا استعمال کیا۔ مظاہرین نے پولیس کو گرین لیزر لائٹ سے […]

.....................................................

حکومت نے ریلوے نظام کی بحالی کے جامع منصوبے پر کام شروع کر دیا

حکومت نے ریلوے نظام کی بحالی کے جامع منصوبے پر کام شروع کر دیا

ذرائع کے مطابق ریلوے کے تمام اثاثے سرکاری اور نجی شراکت داری سے بورڈ آف گورنر چلائینگے جبکہ ریلوے کارپوریشن کے قیام کیلئے چیف ایگزیکٹو آفیسر اور چیف فنانس آفیسر کی تقری عمل میں لائی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق ریلوے میں کمرشل مینجمنٹ اور مسافروں کی سہولیات کی فراہمی پرائیوٹ سیکٹر جبکہ ٹرین آپریشنز […]

.....................................................

حکومت کا ملک میں لوڈ شیڈنگ کے لئے بھارت سے بجلی درآمد کرنے کا فیصلہ

حکومت کا ملک میں لوڈ شیڈنگ کے لئے بھارت سے بجلی درآمد کرنے کا فیصلہ

پاکستان (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کی حکومت نے ملک میں لوڈشیڈنگ پر قابو پانے کے لئے بھارت سے بجلی درآمد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ نون کی حکومت نے توانائی بحران سے نمٹنے کیلئے ابتدائی طور پر بھارت سے بجلی درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے […]

.....................................................

پنجاب کا بجٹ برائے 2013-14 کل پیش کیا جائے گا

پنجاب کا بجٹ برائے 2013-14 کل پیش کیا جائے گا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور پنجاب کا دو ہزار تیرہ اور چودہ کا مالی بجٹ کل پیش کیا جائے گا، تنخواہوں اور پنشن میں 10 فیصد اضافے کا اعلان بھی متوقع ہے، حکومت پنجاب کے ذرائع کے مطابق صوبائی وزیر خزانہ میاں مجتبی شجاع الرحمان کل ساڑھے چار بجے پنجاب اسمبلی میں بجٹ تقریر کریں گے، اس […]

.....................................................

حکومت کا بجلی کے بحران کے لیے500 ارب کے سرکلر ڈیٹ ختم کرنے کا اعلان

حکومت کا بجلی کے بحران کے لیے500 ارب کے سرکلر ڈیٹ ختم کرنے کا اعلان

پاکستان (جیوڈیسک) حکومت نے بجلی کے بحران کے خاتمہ کے لیے پانچ سو ارب روپے کے سرکلر ڈیٹ کو دو ماہ میں ختم کرنے کا اعلان کیا ہے، سرکلر ڈیٹ کے خاتمہ سے کیا بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم ہوسکے گی یہ بتارہے ہپں۔ پاکستان میں بجلی کے بحران کی بڑی وجہ پانچ سو ارب […]

.....................................................

حکومت سیلاب متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑے گی، اسد قیصر

حکومت سیلاب متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑے گی، اسد قیصر

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا کے اسپیکر اسد قیصر نے کہا ہے کہ حکومت سیلاب متاثرین کو مشکل کی اس گھڑی میں تنہا نہیں چھوڑے گی۔ پشاور کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کے موقع پر ذرایع سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ سیلاب سے اب تک کو ئی جا نی […]

.....................................................