مرکزی حکومت کے ساتھ تعاون کریں گے ، وزیراعلی سندھ

مرکزی حکومت کے ساتھ تعاون کریں گے ، وزیراعلی سندھ

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کہاہے کہ سندھ کے عوام نے پیپلز پارٹی کو ووٹ دیا ہے ، مرکزی حکومت کے ساتھ تعاون کریں گے اور تعاون کی امید بھی رکھتے ہیں۔ وزیر اعلی ہاوس کراچی میں رضا ربانی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلی سندھ کا کہنا تھاکہ […]

.....................................................

سندھ حکومت کا ترقیاتی منصوبوں میں تاخیر پر نااہلی کا اعتراف

سندھ حکومت کا ترقیاتی منصوبوں میں تاخیر پر نااہلی کا اعتراف

کراچی (جیوڈیسک) سندھ حکومت نے غیر ملکی امداد سے شروع ہونے والے ترقیاتی منصوبوں میں تاخیر پر نااہلی کا اعتراف کر لیا۔ فنڈز کے اجرا میں غیر ضروری تاخیر سے اہم ترقیاتی منصوبے تاخیر کا شکار ہو رہے ہیں۔ محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات نے وزیر اعلی سندھ کو سمری بھیج دی۔ محکمہ منصوبہ بندی […]

.....................................................

سندھ میں اس بار رول ماڈل حکومت ہوگی ، رضا ربانی

سندھ میں اس بار رول ماڈل حکومت ہوگی ، رضا ربانی

سندھ (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ ملکی سطح پر پارٹی کی تنظیم نو کا اعلان جلد کیا جائے گا۔ وزیر اعلی ہاوس کراچی میں وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ اور وزیر اطلاعات شرجیل میمن کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب میں رضا ربانی نے کہا کہ تنظیمی امور پر […]

.....................................................

65 سال سے سندھ میں آباد مہاجر حکومت سے باہر ہیں: الطاف

65 سال سے سندھ میں آباد مہاجر حکومت سے باہر ہیں: الطاف

ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ سندھ میں صرف دیہی سندھ کے مقامی سندھی بولنے والوں کی حکومت ہے جو مہاجر گزشتہ65 برسوں سے سندھ میں آباد ہیں، وہ حکومت سے باہر ہیں۔ ایم کی ایم کی رابطہ کمیٹی لندن اور پاکستان کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے الطاف […]

.....................................................

وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش کیا جائے گا

وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش کیا جائے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کی نو منتخب حکومت اپنا پہلا وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش کیا جائے گا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کو بتایا ہے کہ وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش کیا جائے گا، مسلم لیگ ن کی نومنتخب حکومت کا یہ پہلا وفاقی بجٹ ہوگا۔ جسے وفاقی وزیر خزانہ قومی […]

.....................................................

مسلم لیگ ن کی حکومت کسی شارٹ کٹ کا سہارا لئے بغیر مسائل حل کرے گی : امتیازعلی شاکر

لاہور: سینئرنائب صدر، مسلم لیگ ن لیبرونگ لاہور اور ممتاز تاجر رہنماء رائوناصر علی خان میئو، میڈیا سیکرٹری امتیاز علی شاکر نے گزشتہ روز صحافیوں کے وفد جن میںصدر پریس کلب کاہنہ سید زہد حسین، جنرل سیکرٹری فداحسین جٹ سینئر نائب صدر اشفاق احمد بھٹی، یوسف نجمی۔ مرید حسین سیال، ڈاکٹر محمد اکرام، اشفاق رانجا، […]

.....................................................

خیبرایجنسی ، این اے 46 کے سرکاری نتائج کا اعلان ، آزاد امیدوار کامیاب

خیبرایجنسی ، این اے 46 کے سرکاری نتائج کا اعلان ، آزاد امیدوار کامیاب

خیبرایجنسی (جیوڈیسک) کے حلقہ این اے چھیالیس کے سرکاری نتائج کا اعلان ہو گیا ہے جس میں آزاد امیدوار ناصر خان آفریدی کامیاب قرار پائے۔ خیبرایجنسی کے حلقہ این اے چھیالیس میں گیارہ مئی کو نا مکمل انتحابی فہرستوں اور ہلڑ بازی کے باعث الیکشن ملتوی کیا گیا تھا۔ الیکشن کمیشن نیستاون میں سے چھتیس […]

.....................................................

پیپلز پارٹی کے رکن پنجاب اسمبلی قاضی احمد سعید نے ایک بیان میں کہا ہے کہ نئی حکومت کو اقتدار کی منتقلی صدر آصف علی زرداری کا بہت بڑا کارنامہ ہے

لاہور : پیپلز پارٹی کے رکن پنجاب اسمبلی قاضی احمد سعید نے ایک بیان میں کہا ہے کہ نئی حکومت کو اقتدار کی منتقلی صدر آصف علی زرداری کا بہت بڑا کارنامہ ہے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ صدر مملکت کی مدبرانہ شخصیت کی وجہ سے ہی آج پیپلز پارٹی کی حکومت نے […]

.....................................................

نئی حکومت کو پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کیا قدامات کرنے ہو نگے۔ انتخاب عالم

نئی حکومت کو پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کیا قدامات کرنے ہو نگے۔ انتخاب عالم

پاکستان (جیوڈیسک) کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ انتخاب عالم کا کہنا ہے کہ نئی حکومت آنے کے بعد ان کی بھی پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی اولین ترجیحات میں شامل ہو گی۔ قذافی سٹیڈیم میں ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ غیر ملکی ٹیمیں پاکستان آنے کے لئے تیار […]

.....................................................

نومنتخب جمہوری حکومت کی خدمت میں

نومنتخب جمہوری حکومت کی خدمت میں

کسی بھی ، شہر ، صوبے اور ملک کی ترقی میں محکمہ ٹرانسپورٹ اہم کردار ادا کرتا ہے۔ اگر کسی علاقے میں ٹرانسپورٹ کا نظام موجود ہو اور بروقت ٹرانسپورٹ میسر آتی ہو تو اس علاقہ کی ترقی کو چار چاند لگ جاتے ہیں اور دوسرے علاقوں سے تاجر جوک در جوک سرمایہ کاری کرنے […]

.....................................................

آئندہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا امکان

آئندہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا امکان

اسلام آباد(جیوڈیسک)آئندہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فی صد اور پینشن میں 15 فی صد اضافے کا امکان ہے ، وزارت خزانہ نے اس سلسلے میں نئی تجاویز تیار کرلی ہیں۔ اس سے قبل وزارت خزانہ نے تنخواہوں میں7.5 فی صد اضافے کی دستاویز تیار کی تھی۔ نئی تجویز کے مطابق سرکاری […]

.....................................................

نگراں دور حکومت کے تمام تقررو تبادلے معطل ، تفصیلات جمع کرانے کا حکم

نگراں دور حکومت کے تمام تقررو تبادلے معطل ، تفصیلات جمع کرانے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) نگراں حکومت کے دوران تقرریوں، تبادلوں ، ڈیپوٹیشن کے تمام احکامات معطل کر دئے گئے ہیں ، سپریم کورٹ نے نگراں حکومت کے احکامات معطل کیئے اور سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ، سیکریٹری کابینہ اور تمام سیکریٹریز کو کل تک تفصیلات جمع کرانیکا حکمدیا ہے۔ عدالت کا یہ کہنا ہے کہ نگراں حکومت ایسے اقدامات […]

.....................................................

ترکی، حکومت مخالف مظاہروں نے پھر زور پکڑ لیا

ترکی، حکومت مخالف مظاہروں نے پھر زور پکڑ لیا

استنبول (جیوڈیسک) ترکی میں پھرسے حکومت مخالف مظاہروں نے زور پکڑ لیا، چار روز سے استنبول اور انقرہ میں،پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں جاری رہیں جبکہ پولیس نے سیکڑوں مظاہرین کو گرفتار کر لیا ہے، وزیراعظم طیب اردگان نے شدت پسندوں کو مظاہروں کا ذمہ دار قرار دے دیا۔ استنبول میں ایک عوامی باغ […]

.....................................................

سوڈان : حکومت نے اپوزیشن کا تیسرا اخبار بند کرا دیا

سوڈان : حکومت نے اپوزیشن کا تیسرا اخبار بند کرا دیا

خرطوم (جیوڈیسک) سوڈان کی سکیورٹی سروسز نے حزب مخالف کی جماعت کمیونسٹ پارٹی کے اخبار پر پابندی عائد کر دی ہے۔ خرطوم کمیونسٹ پارٹی کا اخبار المدان سوڈان کے صدر عمر البشیر کو تنقید کا نشانہ بناتا تھا۔ پچھلے ہفتے بھی سوڈان کے سب سے بڑا اخبار الانتباہا پر بھی پابندی عائد کر دی گئی […]

.....................................................

نومنتخب حکومت کوبجٹ میں مزیدٹیکسز لگاکر مہنگائی بڑھانے سے اجتناب کرنا ہوگا محمد رئیس

کراچی پٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمتوں میں بلاجواز اضافہ دودھ اور دیگر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں بھی اضافے کا سبب بن گیا ہے جس سے مہنگائی کا ایک طوفان اُمڈآیا ہے جو اس بات کی نشاندہی کررہا ہے کہ نو منتخب حکومت کیلئے دانستہ مشکلات پیدا کرنے کی سازشیں کی جارہی ہیں کیونکہ […]

.....................................................

ترکی : حکومت مخالف ملک گیر مظاہرے چوتھے روز میں داخل

ترکی : حکومت مخالف ملک گیر مظاہرے چوتھے روز میں داخل

استنبول (جیوڈیسک) ترکی میں جاری مظاہروں کا سلسلہ 67 شہروں تک پھیل گیا، استنبول میں وزیر اعظم طیب اردگان کے دفتر کے قریب مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے آنسو گیس کا استعمال کیا۔ ترک حکومت کی جانب سے پارک کی جگہ شاپنگ سینٹر بنانے کے متنازع منصوبے کیخلاف استنبول میں چوتھے روز […]

.....................................................

حکومت یا اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ کور کمیٹی اجلاس میں ہوگا

حکومت یا اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ کور کمیٹی اجلاس میں ہوگا

جمعیت علمائے اسلام نے کور کمیٹی کا اجلاس 4 جون کو اسلام آباد میں طلب کرلیا۔ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ حکومت یا اپوزیشن فیصلہ کور کمیٹی کے اجلاس میں ہوگا۔اسلام آباد اسلام آباد میں جاری ایک بیان میں مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ کور کمیٹی کا اجلاس 4 جون کو […]

.....................................................

جوہری ہتھیاروں کے استعمال میں پہل نہیں کریں گئے: چین

جوہری ہتھیاروں کے استعمال میں پہل نہیں کریں گئے: چین

سنگاپور (جیوڈیسک) چین نے ایک بار پھر اپنے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ وہ جوہری ہتھیاروں کے استعمال میں پہل نہیں کرے گا۔ سنگاپور فوجی حلقوں میں حال ہی میں جاری دفاعی وائٹ پیپر میں استعمال میں پہل نہ کرنے کے وعدہ کے حذف ہونے کے بعد چین میں قیاس آرائی پھیل گئی […]

.....................................................

ترکی میں مظاہرے زور پکڑ گئے ،حکومت سے استعفی کا مطالبہ

ترکی میں مظاہرے زور پکڑ گئے ،حکومت سے استعفی کا مطالبہ

ترکی (جیوڈیسک) انقرہ ترکی میں حکومت کیخلاف احتجاج کاسلسلہ استنبول سے انقرہ تک پھیل گیا ، استنبول کا تقسیم چوک مصر کے تحریر چوک میں بدلنے لگا ہے، اپوزیشن جماعتوں نے حکومت سے مستعفی ہونے کامطالبہ کیا ہے۔ترکی کے شہر استنبول کے تقسیم چوک میں غازی پارک کی از سرنو تعمیر، وہاں لگے درخت کاٹنے […]

.....................................................

سری نیواسن کسی بھی لمحے عہدہ چھوڑسکتے ہیں، گھیرا تنگ ہوگیا

سری نیواسن کسی بھی لمحے عہدہ چھوڑسکتے ہیں، گھیرا تنگ ہوگیا

بھارت (جیوڈیسک) بی سی سی آئی کے صدر این سری نیواسن کے گرد گھیرا تنگ ہو گیا۔ بورڈ کے پانچ نائب صدور نے سری نیواسن کے مستعفی نہ ہونے پر عہدہ چھوڑنے کی دھمکی دے دی، بی سی سی آئی کے صدر این سری نیواسن ایک طرف اور دیگر عہدداران دوسری طرف سری نیواسن پر […]

.....................................................

ترکی : حکومت کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے

ترکی : حکومت کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے

انقرہ (جیوڈیسک) ترکی میں حکومت کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے ہیں ، استنبول اور انقرہ میں پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں درجنوں مظاہرین زخمی ہو گئے۔ استنبول کے پارک میں ہزاروں شہریوں نے درختوں کی کٹائی کے منصوبے کے خلاف دھرنا دیا۔ مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے لاٹھی چارج […]

.....................................................

سرمائے کی قلت دور کرنے کے لیے اسٹیٹ بینک کی حکومتی بلز کی خریداری

سرمائے کی قلت دور کرنے کے لیے اسٹیٹ بینک کی حکومتی بلز کی خریداری

کراچی (جیوڈیسک) کراچی منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت دور کرنے کے لئے اسٹیٹ بینک نے اوپن مارکیٹ آپریشن میں حکومتی بلز کی خریداری کی۔ اسٹیٹ بینک نے تین سو پینتیس ارب روپے فراہم کرنے کے لئے پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز اور ٹریژڑی بلز کی سات روز کے لئے خریداری کی۔ خریدے گئے بلز پر […]

.....................................................

امریکا نے ایران پر عائد پابندیاں نرم کردیں

امریکا نے ایران پر عائد پابندیاں نرم کردیں

امریکا (جیوڈیسک) امریکا واشنگٹن امریکا نے ایران کوموبائل فون اورمواصلات کے دیگر آلات کی فروخت پر عائد پابندیوں میں نرمی کااعلان کیا ہے۔ یہ پابندی ایسے وقت میں اٹھائی گئی جب ایران میں صدارتی انتخابات ہونے والے ہیں۔امریکی وزارتِ خزانہ نے ایک بیان میں کہا کہ امریکی کمپنیاں سافٹ ویئر اور دیگر مواصلاتی آلات ایران […]

.....................................................

پاکستان تحریک مساوات کی چیئر پرسن مسرت شاہین نے کہا ہے کہ نومنتخب حکومت اقتدار میں آتے ہی لوڈ شیڈنگ کے مسلے کا تدارک کرے

اٹک : پاکستان تحریک مساوات کی چیئر پرسن مسرت شاہین نے کہا ہے کہ نومنتخب حکومت اقتدار میں آتے ہی لوڈشیڈنگ کے مسلے کا تدارک کرے عوام گزشتہ پانچ سالوں سے لوڈشیڈنگ کے بدترین عذاب میں مبتلا ہیںملک کی معیشت بجلی کی لوڈشیڈنگ کے سبب بدحال ہو چکی ہے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چیئر […]

.....................................................