حکومت آئین اور قانون پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنائے،جسٹس مشیر عالم

حکومت آئین اور قانون پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنائے،جسٹس مشیر عالم

کراچی (جیوڈیسک) کراچی چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس مشیر عالم نے کہا ہے کہ بے چہرہ ملزموں سے ہرکوئی آشنا ہے،اگر سیاسی مصلحتوں پر بھروسہ بڑھتا گیا تو کوئی گارنٹی نہیں دے سکتا کہ حکومت مدت پوری کرسکے گی یا نہیں،حکومت آئین اور قانون پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنائے۔ چیف جسٹس سندھ ہائی […]

.....................................................

نواز شریف حکومت کے لئے مسائل سے نمٹنا آسان نہیں ہوگا : امریکی تجزیہ کار

نواز شریف حکومت کے لئے مسائل سے نمٹنا آسان نہیں ہوگا : امریکی تجزیہ کار

امریکی تجزیہ کاروں کے مطابق میاں نواز شریف کی حکومت کے لئے پاکستان کے مسائل سے نمٹنا اتنا آسان نہیں ہوگا۔ امریکہ اور بھارت کے ساتھ تعلقات میں بھی کسی بڑی تبدیلی کا امکان کم ہے۔ امریکی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ پاکستان کے حالیہ انتخابات میں بڑی سیاسی جماعتوں کا صوبوں تک محدود […]

.....................................................

مسلم لیگ ن کی بجلی کمپنیوں کو حکومتی بانڈز جاری کرنے کی تجویز

مسلم لیگ ن کی بجلی کمپنیوں کو حکومتی بانڈز جاری کرنے کی تجویز

لاہور (جیوڈیسک) لاہورمسلم لیگ ن نے نجی پاورکمپنیوں کو ادائیگی کا نیا طریقہ کار وضع کرلیا ہے جسکے تحت آئی پی پیز کو اسٹیٹ بینک کی گارنٹی سے حکومتی بانڈز جاری کیے جائیں گے۔ مسلم لیگ ن کے ذرائع کے مطابق آئی پی پیز کو جاری کیے جانے والے بانڈز 6 ماہ بعد کیش کرائے […]

.....................................................

نومنتخب حکومت پر اعتماد ، ہدف سے زائد بلز کی خریداری

نومنتخب حکومت پر اعتماد ، ہدف سے زائد بلز کی خریداری

کراچی (جیوڈیسک) نو منتخب حکومت پر سرمایہ کاروں کا اعتماد الیکشن کے بعد دوسری ٹی بلز نیلامی میں بھی برقرار رہا. ہدف سے زائد بلز کی خریداری کی گئی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق نیلامی میں دو سو اکسٹھ ارب بائیس کروڑ روپے مالیت کے ٹریثرری بلز فروخت کئے گئے۔ جن میں بارہ ماہ کے دو […]

.....................................................

خیبر پختون خوا میں تحریک انصاف ایک مثالی حکومت بنائے گی : نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ

لالہ موسی : خیبر پختون خوا میں تحریک انصاف ایک مثالی حکومت بنائے گی۔اسد قیصر کو خیبر پختون خوا کی صوبائی اسمبلی کا سپیکر نامزد کئے جانے اورتحریک انصاف کے تمام نو منتخب ارکان کو حلف اٹھانے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف گجرات کے ضلعی راہنمااور ٹکٹ ہولڈر […]

.....................................................

بلوچستان میں حکومت سازی ، نواز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس

بلوچستان میں حکومت سازی ، نواز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس

لاہور (جیوڈیسک) بلوچستان میں حکومت سازی اور وزیراعلی کیلئے نواز شریف کی زیر صدارت نواز لیگ کا اہم اجلاس لاہور میں جاری ہے ، وزارت اعلی کے تینوں مضبوط امیدوار بھی شریک ہیں۔ نواز شریف کی زیرِ صدارت بلوچستان میں حکومت سازی کے حوالے سے اہم اجلاس چوہدری نثارِ ، خواجہ آصف ، ثنا اللہ […]

.....................................................

صوبے میں مثالی حکومت قائم کریں گے، پرویز خٹک

صوبے میں مثالی حکومت قائم کریں گے، پرویز خٹک

خیبر پختونخوا کے نامزد وزیراعلی اور تحریک انصاف کے رہنما پرویز خٹک نے کاغذات نامزدگی داخل کرانے کے بعد زرائع سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں مثالی حکومت قائم کریں۔ وفاقی اور صوبائی مسائل میں الگ الگ ہیں کوشش ہوگی اتفاق رائے سے معاملات طے کریں۔

.....................................................

الطاف حسین نے کسی کو دھمکی نہیں دی، فاروق ستار کا برطانوی حکومت کو خط

الطاف حسین نے کسی کو دھمکی نہیں دی، فاروق ستار کا برطانوی حکومت کو خط

کراچی (جیوڈیسک) کراچی متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے برطانوی حکومت کو خط لکھ کر کہا ہے کہ الطاف حسین نے تین تلوار پر دھرنا دینے والوں کو دھمکی نہیں دی تھی اور یہ بات الطاف حسین کی جانب سے اپنے بیان کی وضاحت سے بھی واضح ہو چکی ہے۔ برطانوی حکومت […]

.....................................................

بلوچستان میں حکومت سازی، نواز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس کل ہو گا

بلوچستان میں حکومت سازی، نواز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس کل ہو گا

لاہور (جیوڈیسک) بلوچستان میں حکومت سازی کے معاملات کو حتمی شکل دینے کیلئے میاں نواز شریف نے بلوچستان کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل لاہور میں طلب کر لیا ہے۔ مسلم لیگ ن کے ذرائع کے مطابق میاں نواز شریف کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں بلوچستان کے نئے وزیراعلی، اسپیکر اور ڈپٹی […]

.....................................................

نواز شریف چیلنجز کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ، اُن کی حکومت میں ملک ترقی کرے گا : امتیازعلی شاکر

لاہور : سینئرنائب صدر ، مسلم لیگ ن لیبرونگ لاہور اور ممتاز تاجر رہنماء رائوناصر علی خان میئو ، میڈیاسیکرٹری امتیاز علی شاکر اور ایڈشنل جنرل سیکرٹری چوہدری آس محمد میئونے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کو اس وقت توانائی بحران اور دہشگردی سمیت بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے۔ جن کامقابلہ […]

.....................................................

کراچی اسٹاک میں زبردست تیزی، انڈیکس میں 500 پوائٹس کا اضافہ

کراچی اسٹاک میں زبردست تیزی، انڈیکس میں 500 پوائٹس کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک)کراچی گزشتہ دن کی مندی کے بعد آج کراچی اسٹاک ایکس چینج میں زبردست تیزی رہی، کے ایس ای 100 انڈیکس 500 سے زائد پوائٹس اضافے کے ساتھ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔ آج کراچی اسٹاک ایکس چینج میں صبح سے ہی تیزی رہی اور دن کے اختتام پر کے […]

.....................................................

بلوچستان میں حکومت سازی کیلئے نوازلیگ کا اجلاس آج طلب

بلوچستان میں حکومت سازی کیلئے نوازلیگ کا اجلاس آج طلب

لاہور (جیوڈیسک) بلوچستان میں وزارت اعلی اور دیگر اہم عہدوں کے حتمی اعلان کیلئے مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج رائے ونڈ میں طلب کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن بلوچستان کے صوبائی صدر نواب ثنا اللہ زہری کی سربراہی میں پارلیمانی کمیٹی آج رائے ونڈ پہنچے گی جہاں بلوچستان کے […]

.....................................................

توانائی بحران سے نجات کیلئے نئی حکومت کا پلان تشکیل

توانائی بحران سے نجات کیلئے نئی حکومت کا پلان تشکیل

مسلم لیگ ن کی آنے والی حکومت نے انرجی بحران سے نکلنے کی منصوبہ بندی کر لی۔ وزارت پانی و بجلی اور پیڑولیم کو ختم کر کے توانائی وزارت بنائی جائے گی۔ سبسڈی بھی صرف گھریلو سیکٹر کو ملے گی۔ منصوبہ بندی کے مطابق توانائی کے شعبے میں تیز ترین سرمایہ کاری اور پالیسی دینے […]

.....................................................

کولمبیا ، حکومت اور فارک باغیوں میں پچاس سال سے جاری جنگ ختم

کولمبیا ، حکومت اور فارک باغیوں میں پچاس سال سے جاری جنگ ختم

کیوبا (جیوڈیسک) کولمبیا کی حکومت اور فارک باغیوں میں صلح کے بعد پچاس سال سے جاری جنگ کا خاتمہ ہو گیا ہے۔ فارک باغیوں اور کولمبیا کی حکومت میں مذاکرات کیوبا میں ہوئے۔ اس موقع پر حکومت نے باغیوں کا دیہی علاقوں کو معاشی اور سماجی ترقی دینے کا مطالبہ تسلیم کر لیا۔حکومت اور باغیوں […]

.....................................................

نومنتخب حکومت نے اگر مشرف اور زرداری کی پالیسیوں کوجاری رکھا تو اگلے الیکشن میں وہ عوام کی نفرت کاشکار بن سکتی ہیں ،روحیل اکبر چوہدری

تحریکِ تحفظ پاکستان کے مرکزی رہنماء روحیل اکبر چوہدری نے کہا ہے کہ نومنتخب حکومت نے اگرمشرف اور زرداری کی پالیسیوں کوجاری رکھا تو اگلے الیکشن میں وہ عوام کی نفرت کاشکار بن سکتی ہیں سابق حکمرانوں نے ناقص پالیسیوں کی بدولت ملکی معیشت کا بیڑہ غرق کرکے رکھ دیا ہے یہی وجہ ہے کہ […]

.....................................................

میانمار میں مسلمانوں پر 2 سے زائد بچوں کی پیدائش پر پابندی عائد

میانمار میں مسلمانوں پر 2 سے زائد بچوں کی پیدائش پر پابندی عائد

ینگون (جیوڈیسک) میانمار میں مسلمانوں پر2سے زائد بچوں کی پیدائش پر پابندی عائد کردی گئی ہے،برمامیں مسلمانوں کی نسل کشی کے بعد اب حکومت نے مسلمانوں کو 2سے زائد بچوں کی پیدائش سے روک دیا ہے۔ اس پابندی کانفاذ مسلمانوں کی اکثریتی ریاست راکھین میں ہوگا، حکام کا کہنا ہے کہ اس پابندی سے بدھ […]

.....................................................

نوازشریف کو خالی خزانہ بھرنے کیلئے سرکاری زمینیں بیچنے کی تجویز

نوازشریف کو خالی خزانہ بھرنے کیلئے سرکاری زمینیں بیچنے کی تجویز

اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کی معاشی اصلاحات کی کمیٹی نے سفارش کی ہے کہ سرکاری زمینوں کی فروخت اور نجکاری سے وسائل حاصل کئے جائیں۔ مسلم لیگ ن کے ذرائع نے کو بتایا کہ معاشی اصلاحات کی کمیٹی نے اپنی سفارشات میاں نواز شریف کو بھجوا دی ہیں۔ کمیٹی کا کہنا ہے کہ […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 25.05.2013

سانحہ وین منگوال پر ڈی سی او گجرات کی پریس کانفرنس گجرات (جی پی آئی)ڈی سی او گجرات آصف لودھی نے اپنے دفتر میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ضلعی انتظامیہ سانحہ منگووال وین میں شہید ہونے والے بچوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں ، اور ہم نے فوری طور […]

.....................................................

طلبہ اس ظلم سے تنگ ہیں ، اگر امتحانی نتائج اچھے نہ آئے تو حکومت ذمہ دار ہو گی : مدثر احمد شاہ

لاہور (25-05-13) ناظم اسلامی جمعیت طلبہ لاہور نے کہا کہ انٹر کے امتحانات جاری ہیں اور اس اذیت ناک لوڈشیڈنگ میں امتحانات کی تیاری ناممکن ہو چکی ہے، ہر گھنٹہ کے بعد ایک گھنٹہ کیلئے بجلی بند ہو جاتی ہے اور پورے لاہور میں لوڈشیڈنگ کا مساوی شیڈول بھی نہیں ہے۔ لاہور اور اس سے […]

.....................................................

ثناء اللہ کے حوالے سے حکومت سنجیدگی کا مظاہرہ کرے اور اسکے تدارک کے لئے جہد و جہد کرے مفتی مامون الرشید قادری

کراچی : پاکستان سنی لیگ کے سربراہ مفتی مامون الرشید قادری نے پاکستانی قیدی ثناء اللہ کی شہادت پہ اپنے رنج کا اظہا ر کرتے ہوئے انہوںنے ارباب اقتدار سے مطالبہ کیا ہے کہ انڈیا مسلسل ہمارے کشمیری مسلمان بھائیوں کے ساتھاور بالخصوص پاکستانی قیدیوں کے ساتھ نا روا سلوک رکھتا ہے اور ہمارے حکمرنوں […]

.....................................................

کراچی سٹاک میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 747 پوائنٹس اضافہ

کراچی سٹاک میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 747 پوائنٹس اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا تسلسل جاری ہے،ایک ہفتے میں ہنڈرڈ انڈیکس سات سو سینتالیس پوائنٹس بڑھ گیا۔کاروباری ہفتے کا آغاز بیس ہزار پانچ سو سینتیس پوائنٹس پر ہوا، آئندہ حکومت کی جانب سے انرجی بحران کو اولین ترجیح دینے کے حوالے سے پاور سیکٹر میں نمایاں کام دیکھا گیا۔ جس کی […]

.....................................................

اٹلی: سابق وزیراعظم کا اتحادی حکومت کی مکمل حمایت کا اعلان

اٹلی: سابق وزیراعظم کا اتحادی حکومت کی مکمل حمایت کا اعلان

اٹلی(جیوڈیسک) اٹلی کے سابق وزیراعظم اور سنٹررائٹ کولیشن کے رہنما سلویو برلسکون نے اتحادی حکومت کی مکمل حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ اٹلی کے دارلحکومت روم میں لوکل باڈیز کی انتخابی مہم کے آخری مرحلے میں روم کے مئیر گینی المینو کے ہمراہ اٹلی کے تاریخی کلوسزییم کے مقام پر ریلی کے شرکا […]

.....................................................

میاں صاحب عوام میں سے غریب افراد کو لیکر حکومت کی رہنمائی کیلئے مشاورتی کمیٹی بنائیں

کراچی حالیہ انتخابات میں عوامی کردار سے بڑی حدتک تبدیلی کے آثار ضرور واضح ہوئے ہیں مگر ابھی تبدیلی نہیں آئی ہے اور ایوانوں میں داخل ہونے والے عوامی نمائندوں کی اکثریت ان جاگیرداروں سرمایہ داروں اور امیروں پر مستمل ہے جو غریب عوام کے بنیادی و روزمرہ مسائل سے سرے سے واقف ہی نہیں […]

.....................................................

نگران حکومت کو منی بجٹ پیش کرنے کا کوئی حق نہیں مولانا فضل الرحمان

نگران حکومت کو منی بجٹ پیش کرنے کا کوئی حق نہیں مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد(جیو ڈیسک)اسلام آباد جمعیت علما اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے نگران حکومت کا مجوزہ منی بجٹ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ نگران حکومت کو منی بجٹ پیش کرنے کا کوئی حق نہیں ،صدر زرداری اس معاملے میں کوئی آرڈیننس جاری نہ کریں۔ مولانا فضل الرحمان کا اسلام آباد میں جاری […]

.....................................................