عدلیہ نئی حکومت کو کوئی رعایت نہیں دے گی،چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ

عدلیہ نئی حکومت کو کوئی رعایت نہیں دے گی،چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ

پشاور(جیوڈیسک)چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ آنے والے حکمران جان لیں، عدلیہ انہیں کوئی رعایت فراہم نہیں کرے گی ۔عدالت عالیہ پشاور میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس دوست محمد نے کہا کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار ایک سول حکومت سے سول […]

.....................................................

وینزویلا : ٹوائلٹ پیپرز کی قلت، حکومت نے 5 کروڑ پیکٹ منگوا لئے

وینزویلا : ٹوائلٹ پیپرز کی قلت، حکومت نے 5 کروڑ پیکٹ منگوا لئے

وینزویلا(جیوڈیسک)وینزویلا میں ٹوائلٹ پیپرز کی قلت دور کرنے کے لئے 50 ملین پیکٹ درآمد کر لئے گئے۔ انتظامیہ نے اپوزیشن کو ذمہ دار قرار دیدیا۔ وینزویلا میں شہریوں کو خطرہ ہے کہ انھیں آئندہ چند دنوں میں ٹوائلٹ پیپرز کی کمی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ ملک کے تمام بڑے سٹوروں پر ان کی قیمتیں […]

.....................................................

چوری کی بنیاد پر جیتنے والے اور عوام کا مینڈیڈیٹ چرانے والے حکومت کے اہل نہیں ہیں،روحیل اکبر

تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبر نے کہا ہے کہ چوری کی بنیاد پر جیتنے والے اور عوام کا مینڈیڈیٹ چرانے والے حکومت کے اہل نہیں ہیں اور نہ ہی ان چوروں سے خیر کی امید رکھی جاسکتی ہے ملک کا مستقبل محفوظ بنانے کے لیے الیکشن کمیشن آف پاکستان فخرو […]

.....................................................

خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کی حکومت بننے کے امکانات روشن

خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کی حکومت بننے کے امکانات روشن

پشاور(جیوڈیسک)خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کی حکومت بننے کے امکانات روشن ہوگئے ہیں، آج شام وزارت اعلی کے لیے امیدوار کے نام کا علان متوقع ہے۔خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف نے حکومت بنانے کے لئے عددی اکثریت حاصل کرنے کا ہدف مکمل کر لیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) نے تحریک انصاف کے مینڈیٹ کا احترام کرتے ہوئے […]

.....................................................

بینکوں سے 988 ارب روپے کا قرض،نئی حکومت کیلئے مشکلات کا سبب

بینکوں سے 988 ارب روپے کا قرض،نئی حکومت کیلئے مشکلات کا سبب

کراچی(جیوڈیسک)مالی خسارہ پورا کرنے کیلئے رواں مالی سال میں اب تک حکومت نے بینکوں سے 988 ارب روپے کا قرض لیا،یہ صورت حال نئی حکومت کیلئے سب سے بڑے معاشی چیلنجز میں سے ایک ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں حکومت نے 1 ہزار ارب روپے سے زائد کا قرض […]

.....................................................

کراچی کا کاروباری طبقہ نئی حکومت سے پرامید

کراچی کا کاروباری طبقہ نئی حکومت سے پرامید

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کا کاروباری طبقہ عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی کامیابی پر بہت خوش ہے، کاروباری طبقے کو امید ہے کہ شہر کو درپیش مسائل کو حل کرنے کے لئے نئی حکومت بھرپور کردار ادا کرے گی۔کسی بھی شہر میں کاروبار کو پنپنے کے لئے امن چاہیے اور امن فراہم کرنے کی ذمہ داری […]

.....................................................

حکومت سازی کیلئے : مسلم لیگ ن کے مختلف گروپوں سے رابطے

حکومت سازی کیلئے : مسلم لیگ ن کے مختلف گروپوں سے رابطے

لاہور(جیوڈیسک)حکومت سازی کیلئے جوڑ توڑ، ایک سو چوبیس نشستیں جیتنے والی مسلم لیگ ن کے سادہ اکثریت کیلئے مختلف گروپوں سے رابطے جا ری ہیں جبکہ آزادارکان اورغیرملکی سفیروں کی بھی رائے ونڈ آمد کا سلسلہ جاری ہے ۔مسلم لیگ ن بلوچستان نے صوبے میں آئندہ حکومت کے قیام کے حوالے سے آزاد امیدوار وں […]

.....................................................

بلوچستان : حکومت سازی کیلئے جوڑ توڑ کا سلسلہ شروع

بلوچستان : حکومت سازی کیلئے جوڑ توڑ کا سلسلہ شروع

بلوچستان (جیوڈیسک) بلوچستان میں انتخابی دنگل اختتام کو پہنچتے ہی حکومت سازی کے حوالے سے جوڑ توڑ کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ بلوچستان میں بلوچ اور پشتون قوم پرستوں نے میدان مار لیا۔ پختونخوا ملی عوامی پارٹی دس نشستوں کے ساتھ اکثریتی جماعت کے طور پر سامنے آگئی۔ مسلم لیگ نون نو سیٹوں کے ساتھ دوسرے […]

.....................................................

مسلم لیگ ن کی حکومت کے لیے چیلنجز

مسلم لیگ ن کی حکومت کے لیے چیلنجز

افغانستان (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کی نو منتخب حکومت کو اقتدار سنبھالتے ہی متعدد چیلنجز کا سامنا ہوگا جن میں معیشیت ، امن و امان کی صورتحال سمیت خارجہ امور اور بین الاقوامی تعلقات سر فہرست ہیں ۔ نواز شریف کے بطور وزیر اعظم تعیناتی کا بین الاقوامی سطح پر خیر مقدم کیا گیا ہے […]

.....................................................

تاجر برادری کا ن لیگ کی حکومت پر اعتماد کا اظہار

تاجر برادری کا ن لیگ کی حکومت پر اعتماد کا اظہار

لاہور(جیوڈیسک)نواز شریف نے اپنی پہلی ترجیح معیشت کی بحالی کو قرار دیا۔ ن لیگ کی حکومت کی دوسری اور تیسری ترجیح بھی معیشت ہی ہوگی۔اس بیان کے ردِعمل پر بزنس کمیونٹی نے کراچی اور لاہور میں تاجر برادری نے ن لیگ کی حکومت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے۔ کہ انہیں امید ہے […]

.....................................................

نئی پاکستانی حکومت سے تعاون کے لیے تیار ہیں: امریکا

نئی پاکستانی حکومت سے تعاون کے لیے تیار ہیں: امریکا

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا دہشت گردی اور معیشت پر نئی پاکستانی حکومت سے تعاون کے لیے تیار ہے، ترجمان دفتر خارجہ نے ڈرون حملوں پر نواز شریف کے بیان پر تبصرے سے بھی گریز کیا ہے۔ واشنگٹن میں بریفنگ کے دوران زرائع سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان جنیفر ساکی کا کہنا تھا […]

.....................................................

صوبوں میں حکومت سازی کا عمل تیز ہو گیا

صوبوں میں حکومت سازی کا عمل تیز ہو گیا

خیبرپختونخوا (جیو ڈیسک) خیبرپختونخوا عام انتخابات کا مرحلہ مکمل ہوتے ہی حکومت سازی کیلئے مختلف جماعتوں میں رابطوں اور جوڑ توڑ کا آغاز ہو گیا ہے ۔ خیبرپختونخوا میں جماعت اسلامی اور تحریک انصاف میں اتحاد کا فیصلہ ہوا ہے جبکہ پرویز خٹک کا نام وزارت اعلی کیلئے فائنل کرلیا گیا ہے۔ صوبائی حکومتوں کے […]

.....................................................

نئی پاکستانی حکومت سے تعاون کے لئے تیار ہیں، امریکا

نئی پاکستانی حکومت سے تعاون کے لئے تیار ہیں، امریکا

امریکا (جیوڈیسک)امریکا دہشت گردی اور معیشت پر نئی پاکستانی حکومت سے تعاون کے لئے تیار ہے، ترجمان دفتر خارجہ نے ڈرون حملوں پر نوازشریف کے بیان پر تبصرے سے بھی گریز کیا ہے۔واشنگٹن میں بریفنگ کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتیہوئیا مریکی وزارت خارجہ کیترجمان جنیفر ساکی کا کہنا تھا کہ جان کیری نے فون […]

.....................................................

خیبر پختونخوا میں حکومت سازی کیلئے تحریک انصاف کی مشاورت

خیبر پختونخوا میں حکومت سازی کیلئے تحریک انصاف کی مشاورت

پشاور(جیوڈیسک)تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا میں حکومت کی تشکیل اور سیاسی جماعتوں سے رابطوں کے لئے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل پرویز خٹک ، صوبائی صدر اسد قیصر، عاطف خان ، اورشاہ فرمان پر مشتمل کمیٹی کو حکومت سازی کے لئے مختلف جماعتوں سے رابطوں کا ٹاسک سونپا گیا ہے۔ کمیٹی […]

.....................................................

پاکستان اسٹیل ملزکیلئے11ارب روپے جاری کر دئیے جائیں گے

پاکستان اسٹیل ملزکیلئے11ارب روپے جاری کر دئیے جائیں گے

پاکستان(جیوڈیسک) پاکستان اسٹیل ملز کیلئے رواں ہفتے 11 ارب روپے جاری کر دئیے جائیں گے۔ نگراں وفاقی حکومت کی جانب سے پاکستان اسٹیل ملز کو پیداوار بڑھانے کیلئے رواں ہفتے 11 ارب روپے جاری کر دئیے جائیں گے ، جس سے اسٹیل ملز کی پیدوار ی صلاحیت بڑھ کر اگست تک 60 فیصد ہو جائے […]

.....................................................

3 سالہ حکومت

3 سالہ حکومت

پاکستان کو ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل کرنے اور عوام کو بے روزگاری ،غربت اور جہالت سے بچانے کے لیے ضروری ہے کہ پاکستان میں عوامی حکومت کی مدت تین سال کردی جائے جس سے نہ صرف آنے والے حکمرانوں کو اندازہ ہوگا کہ ہم نے ہر کام تیزی سے کرنا ہے اگر اچھا […]

.....................................................

کے پی کے میں تحریک انصاف کوحکومت سازی کی دعوت دی جائے،حاجی عدیل

کے پی کے میں تحریک انصاف کوحکومت سازی کی دعوت دی جائے،حاجی عدیل

پشاور(جیوڈیسک) پشاور عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر سینٹر حاجی عدیل نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی خیبر پختون خوا میں اکثریتی جماعت بن کرابھری ہے۔ اسے حکومت بنانے کی دعوت دی جائے۔پشاور میں جیونیوز سے بات چیت کرتے ہوئے سینٹر حاجی عدیل نے کہا کہ گیارہ مئی کے انتخابات میں پاکستان […]

.....................................................

عام انتخابات کے بعد حکومت سازی کے لیے جوڑ توڑ

عام انتخابات کے بعد حکومت سازی کے لیے جوڑ توڑ

عام انتخابات ہو گئے۔ اور اپنے پیچھے دھاندلیوں کی بازگشت چھوڑ گئے ، اب مرحلہ ہے حکومت تشکیل دینے کا ۔ نوازشریف کی مسلم لیگ واضح برتری کے ساتھ وفاق میں حکومت بنانے کی پوزیشن میں نظر آتی ہے۔ لیکن اس کے باوجود اب جوڑ توڑ کا سلسلہ اور اتحادوں سے بات کا سلسلہ شروع […]

.....................................................

سندھ میں پیپلزپارٹی کی حکومت یقینی،بلوچستان میں مشترکہ حکومت متوقع

سندھ میں پیپلزپارٹی کی حکومت یقینی،بلوچستان میں مشترکہ حکومت متوقع

کوئٹہ(جیوڈیسک)بلوچستان میں پختونخوا ملی عوامی پارٹی نے 11 سیٹیں حاصل کر لیں،ن لیگ 8 سیٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے،دونوں کا مل کر حکومت بنانے کا امکان ہے۔بلوچستان کی اکاون سیٹوں میں سے اڑتالیس کے نتیجے کا اعلان کر دیا گیا ہے،پختون خوا ملی عوامی پارٹی نے سب سے زیادہ 11نشستیں حاصل کی ہیں۔مسلم […]

.....................................................

حکومت سنبھالنے کے بعد ترقی کا سفردوبارہ شروع کریں گے : شہباز شریف

حکومت سنبھالنے کے بعد ترقی کا سفردوبارہ شروع کریں گے : شہباز شریف

 لاہور(جیوڈیسک)مسلم لیگ نون کے رہنما شہبازشریف کا کہنا ہے کہ حکومت سنبھالنے کے بعد ترقی کا سفردوبارہ شروع کریں گے۔ رائیونڈ میں پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے شہبازشریف نے کہا کہ تحریک انصاف کے لیڈروں کی اشتعال انگیز زبان کے باوجود نون لیگ کے کارکنوں کا تحمل لائق تحسین ہے۔ انھوں نے کارکنوں […]

.....................................................

فضل الرحمان کا نوازشریف کو فون حکومت سازی پر تبادلہ خیال

فضل الرحمان کا نوازشریف کو فون حکومت سازی پر تبادلہ خیال

لاہور(جیوڈیسک)جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ فضل الرحمان نے نوازشریف کو ٹیلی فون کرکے مسلم لیگ ن کی کامیابی پر مبارک باد دی ہے۔ امیر جماعت اسلامی سید منور حسن نے بھی نواز شریف کو مبارک باد دی ہے اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان […]

.....................................................

شیخ رشید احمد کامیاب، غیر سرکاری، غیر حتمی نتیجہ

شیخ رشید احمد کامیاب، غیر سرکاری، غیر حتمی نتیجہ

راولپنڈی(جیوڈیسک)غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کامیاب ہو گئے ہیں۔ راولپنڈی غیرسرکاری نتائج کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 55 راولپنڈی سے مسلم لیگ (ن) کے ملک شکیل احمد اعوان کے مدمقابل تھے اور ان […]

.....................................................

ن لیگ کی حکومت پاکستان کے تمام مسائل حل کرنے کے لئے سنجیدگی اور ایمانداری سے کام کرے گی : ایم لطیف الرحمان پیرزادہ

لاہور : بابا لیبرونگ ایم لطیف الرحمان پیرزادہ، سینئرنائب صدر،مسلم لیگ ن لیبرونگ لاہور اور ممتاز تاجر رہنماء رائوناصر علی خان میئو ، امتیاز علی شاکر،چوہدری آس محمد میئواورصدر UC146 رمضان گجر نے گزشتہ روز کاہنہ نو کچاشہزادہ روڈ پر پاکستان مسلم لیگ ن لیبرونگ یوسی 146کے زیر انتظام ہونے والے بڑے جلسہ عام سے […]

.....................................................

آزاد کشمیرکی خبریں 07.05.2013

حکومت ہمارے حال ہر رحم کھائے اور ہمارے والد کو بازیاب کرایا جائے،محمد اختر کے بچوں کی دہائی بھمبر(جی پی آئی)والد کی پر اسرار گمشدگی نے ہمیں بے حال کر دیا والدین کی کمی برداشت نہیں کر پائیں گے حکومت خداترسی کرکے ہمارے حال ہر رحم کھائے اور ہمارے والد کو بازیاب کرایا جائے10ماہ قبل […]

.....................................................