اسلام آباد: رواں سال کے دوران ایک روز میں کورونا کے سب سے زیادہ کیسز

اسلام آباد: رواں سال کے دوران ایک روز میں کورونا کے سب سے زیادہ کیسز

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد میں رواں سال کے دوران گزشتہ 24 گھنٹوں میں ایک روز میں سب سے زیادہ کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔ اسلام آباد کے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں ایک دن میں کورونا کے 538 مثبت کیس سامنے آئے اور کوروناکی شرح 7.8 فیصد رہی۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ […]

.....................................................

اسلام آباد اور کراچی سمیت 15 شہروں میں ماس ویکسی نیشن سینٹر قائم کرنے کے احکامات

اسلام آباد اور کراچی سمیت 15 شہروں میں ماس ویکسی نیشن سینٹر قائم کرنے کے احکامات

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے اسلام آباد اور کراچی سمیت 15 شہروں میں ماس ویکسی نیشن سینٹر قائم کرنے کے احکامات جاری کردیے۔ این سی او سی نے اسلام آباد، کراچی، لاہور، کوئٹہ، پشاور اور راولپنڈی سمیت 15 شہروں میں ماس ویکسی نیشن سینٹر قائم کرنے کے احکامات جاری […]

.....................................................

کورونا: 7 شہروں میں تعلیمی ادارے بند، اسلام آباد کے 2 علاقے سیل

کورونا: 7 شہروں میں تعلیمی ادارے بند، اسلام آباد کے 2 علاقے سیل

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد کورونا کیسز میں اضافے کے باعث اسلام آباد اور لاہور سمیت 7 شہروں میں تعلیمی ادارے آج سے 15 روز کے لیے بند کر دیے گئے ہیں۔ جیونیوز کے مطابق کورونا کیسز میں اضافے پر اسلام آباد کے مزید 2 علاقے بھی سیل کیے گئے ہیں جب کہ […]

.....................................................

سینیٹ ووٹنگ: عدت میں موجود خالدہ اطیب کا اسلام آباد جانے کا فیصلہ

سینیٹ ووٹنگ: عدت میں موجود خالدہ اطیب کا اسلام آباد جانے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ایم کیوایم کی نومنتخب سینیٹر خالدہ اطیب نے حلف برداری اور سینیٹ میں ووٹنگ کے لیے اسلام آباد جانے کا فیصلہ کرلیا۔ ایم کیو ایم کے رہنما اور وفاقی وزیر امین الحق نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ خالدہ اطیب شرعی تقاضوں کوپورا کرتے ہوئے سینیٹ میں ووٹنگ کے عمل […]

.....................................................

سینیٹ الیکشن: خورشید شاہ ووٹ کاسٹ کرنے کیلیے پولیس کسٹڈی میں اسلام آباد روانہ

سینیٹ الیکشن: خورشید شاہ ووٹ کاسٹ کرنے کیلیے پولیس کسٹڈی میں اسلام آباد روانہ

سکھر (اصل میڈیا ڈیسک) پی پی رہنما خورشید شاہ پراڈکشن آرڈر جاری ہونے کے بعد سینیٹ الیکشن میں ووٹ ڈالنے کے لیے جیل پولیس کی کسٹڈی میں اسلام آباد روانہ ہو گئے۔ سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ ساڑھے 17 ماہ بعد اسمبلی میں داخل ہوں گے اور وہ قومی اسمبلی میں کل ہونے والی پولنگ […]

.....................................................

اسلام آباد: جے یو آئی اور انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب، دھرنا ختم

اسلام آباد: جے یو آئی اور انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب، دھرنا ختم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) پاکستان کے مقامی رہنما سمیت 3 افراد کے قتل کے خلاف بھارہ کہو میں کیا جانے والا احتجاج کامیاب مذاکرات کے بعد ختم کر دیا گیا۔ جے یو آئی کارکنان اور مقتولین کے اہلخانہ کی جانب سے اٹھال چوک بھارہ کہو پر احتجاجی دھرنا […]

.....................................................

اسلام آباد: جے یو آئی رہنما کے قتل کیخلاف احتجاج

اسلام آباد: جے یو آئی رہنما کے قتل کیخلاف احتجاج

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) پاکستان کے مقامی رہنما سمیت 3 افراد کے قتل کے خلاف بارہ کہو میں احتجاج کیا جا رہا ہے۔ جے یو آئی کارکنان اور مقتولین کے اہلخانہ کی جانب سے اٹھال چوک بارہ کہو پر دھرنا اور احتجاج کیا جا رہا ہے۔ جے یو […]

.....................................................

اسلام آباد میں 2 ہزار 239 فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کو کورونا ویکسین لگ چکی، این سی او سی

اسلام آباد میں 2 ہزار 239 فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کو کورونا ویکسین لگ چکی، این سی او سی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پرلڑنے والے ہیلتھ ورکرز کیلئے جاری کورونا ویکسینیشن مہم کے دوران اب تک اسلام آباد کے کل 2239 فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کو کورونا ویکسین لگ چکی ہے۔ کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پرلڑنے والے ہیلتھ ورکرز کیلئے جاری کورونا ویکسینیشن مہم کے […]

.....................................................

پاکستان بار کونسل نے اسلام آباد ہائیکورٹ پر حملے کی مذمت کردی

پاکستان بار کونسل نے اسلام آباد ہائیکورٹ پر حملے کی مذمت کردی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان بار کونسل کے وائس چیئرمین خوش دل خان نے 8 فروری کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں وکلا کا رویہ غیر مہذب تھا۔ وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل خوش دل خان نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ کو خط […]

.....................................................

اسلام آباد ہائیکورٹ حملہ کیس کی تحقیقات کیلیے جے آئی ٹی تشکیل

اسلام آباد ہائیکورٹ حملہ کیس کی تحقیقات کیلیے جے آئی ٹی تشکیل

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ حملہ کیس کی تحقیقات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) تشکیل دے دی گئی۔ چیف کمشنر اسلام آباد نے جے آئی ٹی تشکیل دی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جے آئی ٹی میں پولیس اورحساس اداروں کے نمائندے شامل […]

.....................................................

تمام رکاوٹیں توڑ کر اسلام آباد پہنچیں گے، فضل الرحمن

تمام رکاوٹیں توڑ کر اسلام آباد پہنچیں گے، فضل الرحمن

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کے لیے ہم رکاوٹیں توڑ کر بھی اسلام آباد پہنچیں گے۔ سربراہ پی ڈی ایم مولانافضل الرحمن نے مدرسہ مدینتہ العلوم (بستی بوہڑ) میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے لانگ مارچ کے لیے اسلام […]

.....................................................

اسلام آباد میں چیمبرز گرانے کا معاملہ، وکلا ایک بار پھر بپھر گئے

اسلام آباد میں چیمبرز گرانے کا معاملہ، وکلا ایک بار پھر بپھر گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں وکلا کے غیر قانونی چیمبرز گرائے جانے کے معاملے پر وکلا ایک بار پھر بپھر گئے۔ اسلام آباد میں غیر قانونی چیمبرز گرائے جانے کے خلاف وکلا ایک بار پھر سراپا احتجاج ہیں،اسلام آباد بارکونسل اورڈسٹرکٹ بار کے وکلا اپنے ساتھی وکلا کے چیمبرز گرائے جانے کے […]

.....................................................

اسلام آباد ہائیکورٹ حملہ کیس: ’جو یہاں آئے سب وکیل تھے، بیشتر کو جانتا ہوں‘

اسلام آباد ہائیکورٹ حملہ کیس: ’جو یہاں آئے سب وکیل تھے، بیشتر کو جانتا ہوں‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ حملے سے متعلق ایک کیس میں جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ اس روز جویہاں آئےتھے وہ سب وکیل تھے اور باہرسےکوئی نہیں تھا جب کہ آدھے سے زائدکو میں جانتا ہوں۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں ہائیکورٹ […]

.....................................................

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں 6.4 شدت کا زلزلہ

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں 6.4 شدت کا زلزلہ

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد، لاہور، راولپنڈی اور پشاور سمیت کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ اس کے علاوہ مردان، شمالی وزیرستان، سوات اور باجوڑ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ جہلم ، ملتان، سرگودھا، فیصل آباد، لاہور، مظفر آباد اور میرپور آزادکشمیر میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس […]

.....................................................

اسلام آباد میں مظاہرین کی ریڈ زون جانے کی کوشش، پولیس کی جانب سے شدید شیلنگ

اسلام آباد میں مظاہرین کی ریڈ زون جانے کی کوشش، پولیس کی جانب سے شدید شیلنگ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تنخواہوں میں اضافے کیلئے احتجاج کرنے والے سرکاری ملازمین نے پارلیمنٹ ہاؤس کی طرف مارچ کی کوشش کی جس پر پولیس کی جانب سے شدید شیلنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ مظاہرین نے ڈی چوک میں لگائے گئے کنٹینر عبور کرکے پارلیمنٹ ہاؤس کی جانب جانے […]

.....................................................

پیپلز پارٹی کا اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان

پیپلز پارٹی کا اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلز پارٹی نے 26 مارچ کو اسلام آباد میں دھرنا دینے کا اعلان کر دیا۔ قمر زمان کائرہ کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم قیادت نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ لانگ مارچ ایک دن کا جلسہ نہیں ہو گا، اس کا مقصد کئی دنوں تک اسلام آباد میں […]

.....................................................

اسلام آباد: کشمالہ طارق کے پروٹوکول کی گاڑیوں سے حادثہ، 4 افراد جاں بحق

اسلام آباد: کشمالہ طارق کے پروٹوکول کی گاڑیوں سے حادثہ، 4 افراد جاں بحق

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد میں سری نگر ہائی وے پر کشمالہ طارق کے پروٹوکول میں شامل 5 تیز رفتار گاڑیوں نے سگنل توڑتے ہوئےکار اور موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق سیکٹر جی الیون کے سگنل پر کشمالہ طارق کے […]

.....................................................

سینیٹ میں اسلام آباد کے تمام اسکولوں میں لازمی عربی کی تعلیم کا بل منظور

سینیٹ میں اسلام آباد کے تمام اسکولوں میں لازمی عربی کی تعلیم کا بل منظور

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کی پارلیمان کے ایوانِ بالا سینیٹ نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پرائمری اور سیکنڈری اسکولوں میں عربی زبان کی لازمی تعلیم کا بل 2020ء منظور کر لیا ہے۔ سینیٹ میں یہ بل پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر جاوید عباسی نے پیش کیا تھا اور اس کو قریباً […]

.....................................................

کورونا ویکسین لے کر پاک فضائیہ کا خصوصی طیارہ اسلام آباد پہنچ گیا

کورونا ویکسین لے کر پاک فضائیہ کا خصوصی طیارہ اسلام آباد پہنچ گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاک فضائیہ کا خصوصی طیارہ کورونا وبا کے خلاف ویکسین لے کر اسلام آباد پہنچ گیا۔ ایئرفورس کا آئی ایل 78 خصوصی طیارہ چین سے 5 لاکھ ڈوزز لے کر اسلام آباد پہنچ گیا۔ معاون خصوصی ڈاکٹرفیصل سلطان نے ایئرپورٹ پرویکسین وصول کی۔ ویکسین چینی وزیراعظم کی جانب سے عطیہ […]

.....................................................

اسلام آباد: بنی گالہ کے علاقے میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق اور 3 زخمی

اسلام آباد: بنی گالہ کے علاقے میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق اور 3 زخمی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) بنی گالہ کے علاقے میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ پولیس ترجمان کے مطابق فائرنگ کا واقعہ دو پارٹیوں کے درمیان زمین کے تنازع پر پیش آیا جس میں زخمی ہونے والے تینوں افراد کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس […]

.....................................................

اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر داخل ہونے والے 2 افراد سے بڑی مقدار میں اسلحہ برآمد

اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر داخل ہونے والے 2 افراد سے بڑی مقدار میں اسلحہ برآمد

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ میں داخل ہونے والے 2 افراد سے بڑی مقدار میں خودکار بھاری اسلحہ برآمد ہوا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ میں داخل ہونے والی گاڑیوں کی کار پارکنگ چیک پوسٹ پر معمول کے مطابق چیک پوسٹ پر کی جارہی تھی […]

.....................................................

پنجاب اور اسلام آباد میں 37 روز بعد سی این جی اسٹیشنز کھل گئے

پنجاب اور اسلام آباد میں 37 روز بعد سی این جی اسٹیشنز کھل گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب اور اسلام آباد میں 37 روز سے بند سی این جی اسٹیشنز کھول دیے گئے لیکن سی این جی کو ترسے اسٹیشنز کو صرف 12 گھنٹے کے لیے سکھ کاسانس ملے گا اور شام 6 بجے گیس کی فراہمی پھر بند کر دی جائے گی۔ سی این جی ایسوسی […]

.....................................................

سوشل میڈیا پر عدلیہ سے متعلق تضحیک آمیز رویے پر اسلام آباد ہائی کورٹ شدید برہم

سوشل میڈیا پر عدلیہ سے متعلق تضحیک آمیز رویے پر اسلام آباد ہائی کورٹ شدید برہم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سوشل میڈیا پر عدلیہ سے متعلق تضحیک آمیز رویے پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ہائی کورٹ میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی اسد درانی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے […]

.....................................................

مولانا فضل الرحمان کی اسلام آباد میں تواضع کریں گے: طاہر اشرفی

مولانا فضل الرحمان کی اسلام آباد میں تواضع کریں گے: طاہر اشرفی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کا اقتدار مولانا فضل الرحمان سے بہت دور ہے البتہ وہ چاہیں تو انہیں حلوہ، پیزا اور قہوہ بھی پیش کیا جا سکتا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے طاہر محمود […]

.....................................................