اسلام آباد: لڑکے لڑکی پر تشدد کرنے والا بااثر ملزم گرفتار

اسلام آباد: لڑکے لڑکی پر تشدد کرنے والا بااثر ملزم گرفتار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سوشل میڈیا پر لڑکی اور لڑکے پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد اسلام آباد پولیس نے ایکشن لیتے ہوئے تشدد کرنے والے بااثر ملزم عثمان مرزا کو گرفتار کر لیا۔ اسلام آباد میں عثمان مرزا نامی شخص نے نوجوان لڑکے اور لڑکی کوتشدد کا نشانہ بنایا، لوگوں نے […]

.....................................................

اسلام آباد کو شکست، ملتان سلطانز پی ایس ایل کے فائنل میں پہنچ گئی

اسلام آباد کو شکست، ملتان سلطانز پی ایس ایل کے فائنل میں پہنچ گئی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے کوالیفائر میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دیکر فائنل میں جگہ بنالی۔ ملتان سلطانز کے 181 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم 149 رنز پر ڈھیر ہوگئی اور یوں اسے 31 رنز سے شکست […]

.....................................................

سائنوویک کی 15 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں

سائنوویک کی 15 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق سائنو ویک ویکسین کی 15 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ چکی ہیں۔ این سی او سی اعلامیے کے مطابق سائنو ویک کی 15 لاکھ 50 ہزار خوراکیں پی آئی اے کے خصوصی طیارے کے ذریعے چین سے اسلام آباد پہنچائی […]

.....................................................

اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو شکست دے دی

اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو شکست دے دی

ابو ظبی (اصل میڈیا ڈیسک) پی ایس ایل سکس کے 30 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو شکست دے دی۔ پی ایس ایل سکس کا تیسواں میچ ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلا گیا جس میں ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ مدمقابل ہوئے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت […]

.....................................................

پی ایس ایل 6: لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دیدی

پی ایس ایل 6: لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دیدی

ابو ظہبی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 5 وکٹ سے شکست دیدی۔ ابوظہبی میں کھیلے گئے پی ایس ایل 6 کے 15ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 144 رنز بنائے جس کے […]

.....................................................

پیپلزپارٹی میرا ہدف نہیں اور نہ ہی اس سے کوئی مقابلہ ہے: مریم

پیپلزپارٹی میرا ہدف نہیں اور نہ ہی اس سے کوئی مقابلہ ہے: مریم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی اب پی ڈی ایم کا حصہ نہیں اور پی پی ان کا ہدف بھی نہیں ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں میڈیا سے غیر رسمی کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ پی ڈی ایم میں کوئی اختلاف […]

.....................................................

اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت کو چیئرپرسن ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی تعیناتی سے روک دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت کو چیئرپرسن ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی تعیناتی سے روک دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ایچ ای سی ترمیمی آرڈیننس کے خلاف درخواست میں بڑی پیش رفت ہو گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکومت کو چیئرپرسن ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی تعیناتی سے روکتے ہوئے ہدایت کی کہ حکومت آئندہ سماعت آٹھ جون تک چیئرپرسن ایچ ای سی کی تعیناتی نا کرے۔ ہائی کورٹ میں […]

.....................................................

کورونا کیسز میں کمی؛ اسلام آباد میں تفریحی پارکس ایس اوپیز کے تحت کھول دیئے گئے

کورونا کیسز میں کمی؛ اسلام آباد میں تفریحی پارکس ایس اوپیز کے تحت کھول دیئے گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں نمایاں کمی کے بعد واٹر پارکس ،سوئمنگ پولز اورتفریحی پارکس کو ایس او پیز کے تحت کھول دیئے گئے۔ اسلام آباد میں کورونا کے مثبت کیسز کی کمی کے بعد واٹر پارکس ،سوئمنگ پولز اور تفریحی پارکس ایس او پیز […]

.....................................................

حکومتی روش نہ بدلی تو لاکھوں لوگ لیکر اسلام آباد جائینگے، سراج الحق

حکومتی روش نہ بدلی تو لاکھوں لوگ لیکر اسلام آباد جائینگے، سراج الحق

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت نے اپنی روش نہ بدلی اور عوام کے ایشوز کو حل نہ کیا تو لاکھوں لوگوں کے ہمراہ اسلام آباد میں پڑاؤ ڈالیں گے۔ پشاور میں لبیک القدس ملین مارچ سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ فلسطینیوں اور […]

.....................................................

اسلام آباد سمیت پنجاب میں عید تعطیلات کے بعد ویکسینیشن کا پھر سے آغاز

اسلام آباد سمیت پنجاب میں عید تعطیلات کے بعد ویکسینیشن کا پھر سے آغاز

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) دارالحکومت اسلام آباد سمیت پنجاب میں عید کی چھٹیوں کے بعد کورونا ویکسینیشن لگانے کا دوبارہ سے آغاز ہو گیا ہے۔ ترجمان محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئرپنجاب کا کہنا ہے کہ عید کی دو چھٹیوں کے بعد پنجاب میں ویکسی نیشن کا سلسلہ آج سے دوبارہ شروع ہو گیا۔ […]

.....................................................

عید کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب

عید کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) عید الفطر کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 12 مئی کو طلب کر لیا گیا ہے۔ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کا کہنا ہے کہ کمیٹی کا اجلاس 12 مئی کو اسلام آباد میں طلب کیا گیا ہے۔ مولانا عبدالخبیر آزاد نے بتایا […]

.....................................................

سابق جج اسلام آباد ہائیکورٹ شوکت عزیز کی برطرفی کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر

سابق جج اسلام آباد ہائیکورٹ شوکت عزیز کی برطرفی کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کے خلاف اپیل سماعت کے لیے مقرر ہو گئی۔ سپریم کورٹ میں شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کے خلاف اسلام آباد اور کراچی بار ایسوسی ایشنز کی اپیلیں بھی سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی ہیں۔ جسٹس عمر […]

.....................................................

اسلام آباد میں کورونا ایس اوپیز پر عمل کرانے کیلئے فوج ایکشن میں آگئی

اسلام آباد میں کورونا ایس اوپیز پر عمل کرانے کیلئے فوج ایکشن میں آگئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا ایس اوپیز پر عمل کرانے کے لیے فوج ایکشن میں آ گئی۔ اسلام آباد انتظامیہ نے فوج کے ساتھ کورونا ایس اوپیز پر عملدرآمد کے لیے مختلف علاقوں کا دورہ کیا جہاں اسسٹنٹ کمشنر رانا موسیٰ طاہر نے فوج اور پولیس کے ساتھ مختلف […]

.....................................................

اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی

اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے تمام داخلی و خارجی راستوں پر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق شہر کے اہم مقامات اور تنصیبات پر بھی پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات ہے۔ اسلام […]

.....................................................

اسلام آباد، ایک روز میں 10 سال تک کے مزید 102 بچے کورونا کا شکار

اسلام آباد، ایک روز میں 10 سال تک کے مزید 102 بچے کورونا کا شکار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک دن میں 10 سال تک کے مزید 102 بچے کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔ کورونا کی لپیٹ میں بڑوں کے ساتھ چھوٹے بچے بھی آ رہے ہیں اور صرف اسلام آباد میں اب تک 6 ہزار 919 کیس رپورٹ ہو چکے ہیں۔ نیشنل […]

.....................................................

رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دو رکنی بنچ نے وکلا کے چیمبرز گرانے سے متعلق نظر ثانی کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے ایف ایٹ کچہری میں عدالتیں گرانے سے […]

.....................................................

مذہبی تنظیم کے ملک کے مختلف شہروں میں دھرنے، پنڈی اور اسلام آباد کے داخلی راستے بھی بند

مذہبی تنظیم کے ملک کے مختلف شہروں میں دھرنے، پنڈی اور اسلام آباد کے داخلی راستے بھی بند

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ایک مذہبی تنظیم کی جانب سے ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج اور دھرنے جاری ہیں۔ لاہور میں ملتان روڈ پر چوہنگ سمیت دیگر مقامات پر احتجاج کے باعث ٹریفک بلاک ہوگیا جبکہ چوک یتیم خانہ میں مظاہرین کو منتشرکرنے کیلئے پولیس نے شیلنگ کی۔ لاہور میں سگیاں پُل، شاہدرہ اور […]

.....................................................

’پاکستان میں پہلا روزہ 14 اپریل کو ہو گا‘

’پاکستان میں پہلا روزہ 14 اپریل کو ہو گا‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پہلا روزہ 14 اپریل کو ہو گا۔ وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا ہے کہ پاکستان میں رمضان کا چاند 13 اپریل کو دیکھا جا سکے گا۔ وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا کہنا ہے کہ […]

.....................................................

اسلام آباد میں ہیلتھ ورکرز کی ویکسین رجسٹریشن روک دی گئی

اسلام آباد میں ہیلتھ ورکرز کی ویکسین رجسٹریشن روک دی گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد میں ہیلتھ ورکرز کی ویکسین رجسٹریشن روک دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق کورونا ویکسین کے لیے ہیلتھ ورکرز کی رجسٹریشن ایک ہفتے سے رکی ہوئی ہے اور صرف60 سال سے زائد عمر کے افراد کی ویکسین رجسٹریشن کی جارہی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ جن ہیلتھ ورکرز […]

.....................................................

اسلام آباد: کورونا کے ریکارڈ کیسز، اسپتالوں میں آکسیجن بیڈز مکمل بھر گئے

اسلام آباد: کورونا کے ریکارڈ کیسز، اسپتالوں میں آکسیجن بیڈز مکمل بھر گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد میں کورونا مریضوں کے لیے مختص تین اسپتالوں میں آکسیجن بیڈز مکمل بھر گئے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اسلام آباد کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں کورونا مریضوں کے لیے مختص اسپتالوں میں وینٹی لیٹرز بھرگئے اور مزید گنجائش نہیں ہے جب کہ کورونا مریضوں کے علاج کے لیے 15 […]

.....................................................

اسلام آباد ہائیکورٹ حملہ کیس: وکلا کے لائسنس بحال کرنے کی استدعا مسترد

اسلام آباد ہائیکورٹ حملہ کیس: وکلا کے لائسنس بحال کرنے کی استدعا مسترد

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) عدالت نے ہائیکورٹ حملہ کیس میں نامزد وکلا کے لائسنس بحال کرنے کی استدعا مسترد کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے ہائیکورٹ حملہ کیس میں 21 وکلا کے خلاف مس کنڈکٹ کی کارروائی سے متعلق کیس کی سماعت […]

.....................................................

اسلام آباد: سیکٹر جی اور آئی کے 7 سب سیکٹرز میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

اسلام آباد: سیکٹر جی اور آئی کے 7 سب سیکٹرز میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ اسلام آباد کے سیکٹر جی اور آئی کے 7 سب سیکٹرز میں سمارٹ لاک ڈاؤن جبکہ بنی گالہ سمیت 6 علاقوں میں لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا۔ متاثرہ علاقوں میں دکانیں، شاپنگ مالز، ریسٹورنٹ اور دفاتر بند رہیں گے جبکہ پابندیوں کا […]

.....................................................

اسلام آباد میں یومِ پاکستان کی پریڈ جاری

اسلام آباد میں یومِ پاکستان کی پریڈ جاری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد میں یومِ پاکستان کی مناسبت سے پریڈ جاری ہے۔ اسلام آباد کے شکر پڑیاں گراؤنڈ میں جاری مسلح افواج کی پریڈ میں تمام صوبوں کی ثقافت جھلک رہی ہے جب کہ چاروں صوبوں، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے وفود بھی پریڈ میں شریک ہیں۔ شکر پڑیاں کے […]

.....................................................

اسلام آباد: کورونا ایس او پیز پر عمل نہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن

اسلام آباد: کورونا ایس او پیز پر عمل نہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا کے خلاف احتیاطی تدابیر نہ اختیارکرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں کورونا کیسز کی تعداد غیر معمولی طور پر بڑھ گئی ہے اور 24 گھنٹوں کے دوران وفاقی دارالحکومت میں 747 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے […]

.....................................................